2026-07-24@15:21:37 GMT
تلاش کی گنتی: 10574
«ٹرمپ ٹیرف وار»:
علامتی فوٹو سینئر سیکیورٹی افسر نے کہا ہے کہ پاکستان میں فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ احساس محرومی کے نعرے کی آڑ میں دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کو بلوچستان کی عوام پہچان چکی ہے۔لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیکیورٹی افسر نے...
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ارکان ہنسی نہ روک سکے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی...
محمود اچکزئی کا فوج سے متعلق بیان من گھڑت، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سیکیورٹی ذرائع نے واضح کردیا
سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی کا پاک فوج سے متعلق بیان انتہائی افسوس ناک اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کسی بھی قسم کی بات چیت کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا استحقاق ہے تاہم سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں۔ بیان میں کہا...
کبھی مسلم لیگ ن تو کبھی پی ٹی آئی کے در پر بھٹکنے والے سیاستدان جاوید ہاشمی آج کل دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے کیوں کہ کوئی پارٹی ان پر اعتبار کرنے کے لیے تیار نہیں، اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنا سارا غصہ پاک فوج پر نکال رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی کے حالیہ...
پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، سیکیورٹی عہدیدار کی صحافیوں سے گفتگو
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیا نمائندگان سے ملاقات کے دوران ایک اہم سیکیورٹی عہدیدار نے ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی...
ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما منظور الاحسن منشی نے پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کے گھروں کو آگ لگانے کی دھمکی دے دی۔ کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار 4 حلقے سے بی این پی کے سابق امیدوار منظور الاحسن منشی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں .ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو نشے کی حالت میں یونیورسٹی آنے پر فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ شراب خانوں پر پابندی سے بہت سے طبقات متاثر ہونگے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء...
اپنے ایک بیان میں لوفت ہانزا کا کہنا تھا کہ ہمارے اس فیصلے میں اطالوی ایئرلائن ITA، ڈچ ایئرلائن KLM اور فرانسوی ایئرلائن، ایئر فرانس ہمارے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی ٹیلیوژن نے تصدیق کی کہ جرمن ایئرلائن "لوفت ہانزا" نے سیکورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر 28 فروری تک فلسطین...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، جو مئی 2024 میں دوبارہ پارٹی صدر منتخب ہوئے تھے، اب تک پارٹی کو مکمل طور پر متحرک کرنے سے گریزاں دکھائی دے رہے ہیں۔ تقریباً 2 سال گزرنے کے باوجود نواز شریف عوامی رابطہ مہم شروع کرنے یا ملک بھر میں جلسے...
فیشن ڈیزائننگ یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل؟ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سخت ایکشن WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیرِ...
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔...
برٹش کونسل نے اسٹڈی یو کے ایلومنائی ایوارڈز 2026 پاکستان میں نمایاں سابق طلبہ کو اعزاز سے نواز دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز لاہور، برٹش کونسل، جو ثقافتی تعلقات اور تعلیمی مواقع کے فروغ کے لیے برطانیہ کا بین الاقوامی ادارہ ہے، نے حال ہی میں لاہور کے آواری ہوٹل...
ویب ڈیسک :بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا ۔ پہلی...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کٹ پیس مارکیٹ میں 2 ماہ قبل ہونے والی 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث سی ٹی ڈی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سی ٹی ڈی کے انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے، واردات میں ملوث پولیس سپاہی...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے مزید ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اعلیٰ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس ممکنہ اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی...
گوادر (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن چرس برآمد کر لی جبکہ دو اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پنجگور اور...
پشاور/کوئٹہ (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فرنٹیئر کور عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں سرگرم ہے اور دور دراز علاقوں میں شہریوں کو صحت، سماجی سہولتوں اور نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) کی جانب سے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی جہاں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں...
پاکستان کی ویمنز اے کرکڑؤٹ ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی، پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی، ویمنز...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے ملیر 15 کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈرائیور واٹر ٹینکر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔
خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کی جائیں گی۔امن و امان...
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے...
کھاریاں:چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے میں فاتح جوان کو ٹرافی دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرمیں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سیکورٹی فورسز کے لیے 10...
جامشورو: وائس چانسلر ایس اے بی ایس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اربیلا بھٹو اسپورٹس ویک کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپنے دورہ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لئے 10 ارب کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں وزیر...
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کے لیے پرائیوٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کو مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کو بورڈ امتحانات میں داخلہ نہیں ملے گا۔ مراسلہ...
ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ کا سبب: اقوام متحدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جنید اکبر نے پارٹی کے اندر اختلافات اور ناراضگیوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کا گھر ہے اور اس میں جھگڑے، ناراضگیاں اور شکوے چلتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے...
اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی جبکہ خیبر پختونخوا میں مستقبل امن کے قیام کیلئے متفقہ پالیسی پر غور کیا گیا۔ شرکاء کا پائیدار امن کیلئے مستقل پالیسی بنانے پر اتفاق ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا...
پشاور: خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالےسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح...
انڈیا اور پاکستان کے درمیان 15 فروری کو ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میچ کی تصدیق کے بعد کولمبو کے لیے پروازوں کے ٹکٹ کئی گنا مہنگے ہوگئے ہیں۔ بڑے بھارتی شہروں سے کولمبو کے لیے پروازوں کے کرایے 3 گنا تک بڑھ گئے ہیں، جبکہ متحدہ عرب امارات سے سری لنکا جانے والے کرایے...
پبلشر نے کہا کہ وہ کتاب کی غیر قانونی اور غیر مجاز تقسیم کے خلاف تمام دستیاب قانونی علاج استعمال کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 کافی ہنگامہ خیز رہا۔ اب تک کسی بھی دن ایوان کا کام خوش اسلوبی سے نہیں چل سکا ہے۔ اپوزیشن مسلسل حکمراں پارٹی پر ایوان میں بولنے...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف سرکاری وکیل کے حکومتی نوٹیفیکیشن پیش کرنے پر درخواستیں نمٹادیں۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبروتحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے موقف دیا کہ غیر قانونی نظر بندی...
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس میں اصلاحات و احتساب کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،دو سال کے دوران پولیس کے خلاف شکایات اور ان پر ہونے والی سزاؤں کا ریکارڈ مرتب کرکے رپورٹ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل سے ڈی ایس پی تک پولیس ملازمین کو گزشتہ دو سال کے دوران...
اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کی آزمائشی شروعات کے بعد حریف کمپنی اینتھروپک نے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے دوستی کا رجحان کہیں حقیقی زندگی سے دوری کی شروعات تو نہیں؟ اوپن اے آئی نے 10 فروری 2026 سے امریکا میں...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر آمد۔
لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم سے سفارش کریں گے کہ شہید عون عباس کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے...
نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے دورے کے دوران سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی مالی معاونت کا اعلان کیا۔ یہ اعلان انہوں نے ایف سی ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر، سینیئر صحافیوں نے اہم تجاویز دے دیں دورہ کے دوران مریم نواز...