2026-07-24@15:21:38 GMT
تلاش کی گنتی: 10574
«ٹرمپ ٹیرف وار»:
سوات: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کے زیرِ صدارت فضاگٹ، سوات میں ایک بھرپور اور مؤثر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی عہدیداران، کارکنان سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں وفاقی محکموں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ ...
بھارتی ٹیم کی طرف سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، اسے اخلاقیات کے منافی اور احمقانہ حرکت قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کے فیصلے پر بھارتی بورڈ کو...
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ہمارے 50 کے قریب کارکن پولیس کی حراست میں ہیں، مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کو فوری رہا کیا جائے، ہم احتجاج کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے درخواست ہے کہ اس معاملے کو دیکھیں ورنہ معاملہ ان کے ہاتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر چار طلبا کو یونیورسٹی سے فارغ کر دیا۔یونیورسٹی اعلامیے کے مطابق ڈسپلنری کمیٹی نے مذکورہ طلبا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ...
محکمہ سوشل سکیورٹی پنجاب نے ماہ رمضان کے لیے محنت کشوں میں 10 ہزار روپے دینے کا عمل شروع کر دیا۔ کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کے مطابق صوبہ بھر میں 12 لاکھ سے زائد رجسڑڈ ورکرز کو مریم نواز راشن کارڈ کے ذریعے 10ہزار دئیے جارہے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب...
پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یکطرفہ طبی معائنہ بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کسی بھی...
سوات (نیوز ڈیسک)فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام مالم جبہ میں سوات سنو فیسٹیول 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس فیسٹیول کا مقصد نہ صرف نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا تھا بلکہ علاقے میں سیاحت کے فروغ کو بھی اجاگر کرنا تھا۔ فیسٹیول کے مہمانِ خصوصی...
نائجیریا کی ریاست نائجر میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ہفتہ کی علی الصبح 3 دیہات پر حملے کرکے کم از کم 32 افراد کو قتل کردیا اور درجنوں مکانات و دکانوں کو آگ لگا دی۔ مقامی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق حملوں کے بعد کئی افراد کو اغوا بھی کیا گیا ہے۔ یہ...
رمضان پیکج کی ادائیگی کیلئے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈیلیوری شروع، کچے کے علاقے مکمل کلیئر ہوچکے: مریم نواز
لاہور(نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے پاک،راجن پوراوررحیم یار خان کے جزیرہ نماعلاقے کلیئرکردئیے گئے-راجن پور کے علاقوں سے 342اوررحیم یار خان کے علاقے سے 200ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کچے کے علاقوں کیلئے ڈویلپمنٹ کا اعلان کردیا۔کچہ کے علاقے میں سکول، کالج، ہسپتال اورٹیوٹا کے ادارے قائم کیے جائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔ باچا خان یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ پیش کیاگیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا (صباح )سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے دوران صوبہ بھر میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کا ایک اہم دہشتگرد جبکہ سرگودھا سے 4 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق علاقہ غیر سے ہے اور وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد نمبر 4 کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی زد میں آ کر ایک موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔،...
بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد نور...
یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ گایا گیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔...
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی نے بھارتی قومی ترانہ گانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شعبۂ فارمیسی کے چار طلبہ کو جامعہ اور ہاسٹل سے نکال دیا۔ انتظامیہ کے مطابق کارروائی ڈسپلنری کمیٹی کی رپورٹ اور انکوائری کی روشنی میں کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ مقابلہ...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان کو انتہائی خوشی ہوئی۔ ایک بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون بات ہوگئی...
پون کھیڑا نے کہا کہ ہردیپ سنگھ پوری کے حالیہ انٹرویوز متضاد اور گمراہ کن ہیں، وزیر نے کہا کہ "اگر کچھ ہوا ہوتا تو میں بتا دیتا" جسے پون کھیڑا نے "حیران کن ذہنیت" قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے مودی حکومت کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے استعفیٰ کا مطالبہ...
صوابی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی خراب صحت اور جیل میں علاج کی عدم سہولیات کے خلاف کارکنوں کے صوابی انٹرچینج کے مقام پر احتجاج کے دوران موٹر وے کی بندش کے باعث 3 گھنٹوں تک ٹریفک میں پھنسی ہوئی ایمبولینس میں موجود خاتون مریضہ دم توڑ...
یونیورسٹی آف نارووال میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں بہترین انتظامات کیے گئے جبکہ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنی...
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور صوبائی قیادت نے اٹک پل خیرآباد، نوشہرہ کے مقام پر اور خیبر پختونخوا کے تمام اہم داخلی و خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ یہ قدم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج تک رسائی اور الشفاء ہسپتال میں ذاتی معالج کی نگرانی میں مکمل علاج کے...
عام آدمی پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ بے روزگاری، مہنگائی، بجلی و پانی کی قلت، سڑکوں کی خستہ حالی اور نوجوانوں کے مستقبل جیسے اہم معاملات کو پسِ پشت ڈال دیا گیا ہے، جو کہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عام آدمی پارٹی کے ترجمان مدثر حسن نے جموں و کشمیر حکومت...
قاسم اور سلیمان : فائل فوٹو اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کروادی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں سے بات کروائی گئی ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر بانی...
نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکیں بند کرنے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدام کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے توشہ خانہ ٹو کیس...
میونخ کی بے چینی امریکہ یورپ تعلقات کی پیچیدہ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز رواں سال کی میونخ سیکیورٹی رپورٹ امریکہ کو بین الاقوامی نظام میں براہ راست “سب سے زیادہ خلل ڈالنے والے” کے طور پر بیان کرتی ہے۔ چائنا میڈیا...
کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔ حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے، جبکہ لاش کو عباسی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے خطے میں منشیات فروش نیٹ ورکس کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ بحیرۂ عرب میں پاکستانی اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی فراہم کردہ خفیہ اطلاع پر بحیرۂ عرب...
امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کو امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ روابط کے سلسلے میں انٹرویو دینے اور سوالات کے جواب جمع کرانے کے لیے کہا ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہاؤس اوورسائیٹ کمیٹی کے ارکان رابرٹ گارسیا اور سُہاس سبرا منیم کی جانب...
اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون...
2014 میں برسرِ اقتدار آنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے پی کے دورِ حکومت میں ایسا ماحول پروان چڑھا ہے جہاں اختلافِ رائے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ہندوتوا نظریے پر تنقید کرنے والی آوازوں کو یا تو قید کے ذریعے خاموش کیا گیا یا تشدد کے ذریعے خوفزدہ کیا گیا۔ میڈیا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کو ہٹانے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں جس کا اشارہ خود موجودہ صدر جنید اکبر بھی دے چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میرا گھر، اختلافات اور شکوے سب چلتا رہے گا، جنید اکبر نے واضح کردیا پی ٹی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈ ورڈ سعید کی کتاب ’’Orientalism‘‘ بمعنی مشرق شناسی ایک نادر کتاب ہے۔ جس میں مغرب کی جانب سے مشرق خاص طور پر مسلمان معاشروں کو ایک خاص متعصب زاویے سے دیکھنے اور پیش کرنے کے تنقیدی فریم ورک پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مغرب کس طرح مشرق کو غیر منطقی، کمتر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-29 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسپتالوں کی ایمرجنسیز کو سیف سٹی کے ساتھ لنک کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں شفافیت بہت ضروری ہے، دس ہزار 300 بچوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-5 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اجلاس میں مختلف قوانین کی منظوری دی گئی، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے بھنگ کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل 2026 پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا سینیٹ نے نیا پاکستان ہائوسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2020 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسری یونیورسٹی حیدرآباد میں نواں جاب اینڈ ٹریڈ فیئر منعقد ہوا جس میں مختلف کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے، بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی کی جانب سے لگایا گیا اسٹال نوجوانوں، سرکاری افسران اور مہمانوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا، اس موقع پر...
شہر میں ہیوی گاڑیوں سے شہریوں کے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، تازہ حادثے میں ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کی شب لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر...
عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے، بھارتی امپائر کا اعتراف، انڈین ٹیم میں خوف کا عالم
سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ...
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ آج کا دن پی ٹی آئی کیلئے بڑا اہم دن ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے سلمان صفدر کی رپورٹ سے قوم پریشان اور سراپا احتجاج ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان...
محمود خان اچکزئی : فائل فوٹو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مطالبہ اور نکتہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ہے، بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹرز سے چیک کروا کر شفاء اسپتال منتقل کیا جائے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ سپریم...
تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ جواد احمد صدیقی اور ٹرسٹ نے یونیورسٹی اور اس سے منسلک اداروں کے ذریعے غیر قانونی طور پر دولت اکٹھی کی۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی لال قلعہ دھماکہ کیس میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ڈاکٹر شاہین سعید سمیت چھ ملزمان کو 13 مارچ تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔...
اقوام متحدہ کا بڑا فیصلہ، طالبان پابندیوں کی نگرانی میں ایک سال کی توسیع کردی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔قرارداد کو تمام 15...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات...