2026-07-24@15:21:36 GMT
تلاش کی گنتی: 10574
«ٹرمپ ٹیرف وار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکاو ¿نٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی،...
ٹی20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کے واضح جواب کے باؤجود بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے مؤقف پر قائم
آئی سی سی کی جانب سے ٹی20 ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کرنے کے فیصلے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام ڈٹ گئے ہیں۔ انہوں نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے مؤقف کو برقرار رکھتے ہوئے آئی سی سی سے حکومت سے مشاورت کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر اب گھر گھر جار کر لوگوں کا علاج کریں گے۔ جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈی ایچ کیو...
خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون...
رانا ثنا اللہ کی مذاکرات کی بات پر اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے۔علی محمد خان نے مزید کہا کہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، بڑے بیٹھ...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18ویں آئینی ترمیم سے متعلق حالیہ بیان پر حکومت سے باضابطہ وضاحت طلب کرلی۔ مزید پڑھیں: 28ویں ترمیم میں لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے کی تجویز تھی، مگر اتفاق ہونے کے باوجود اس سے پیچھے ہٹنا پڑا، خواجہ آصف قومی اسمبلی کے اجلاس میں...
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت...
حسن ابدال میں مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن، بس اسٹینڈ پر چھاپے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز حسن ابدالٓ(سب نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن...
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان اکرم راجا کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت درخواست پر جواب...
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے رہنما محمد عارف جیالہ انتقال کر گئے ہیں۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے سرگرم کارکن محمد عارف جیالہ کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے ۔ گورنرخیبرپختونخوا پشاور کےدفتر سےجاری بیان کے مطابق اپنی تعزیتی پیغام میں گورنر نے کہا کہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے جیل حکام، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں کیس کی...
چترال کی وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والی سائرہ جبین قومی ویمن کرکٹ ٹیم میں منتخب ہو کر تاریخ ساز بن گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں، جن کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 اسکواڈ میں انتخاب نہ صرف ذاتی کامیابی بلکہ دور دراز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بیرسٹر علی ظفر سمیت پی ٹی آئی کے 14 سینیٹرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-13 اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ سوجھنڈا گاؤں میں پیش آیا۔ ریسکیو ٹیموں نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی شناخت طارق اور وحید کے ناموں سے ہوئی، جن کا تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-12 کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں حالیہ آتشزدگی کے سانحے کے بعد سوشل میڈیا پرافواہوں اور جعلی معلومات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمدردی رکھنے والے متعدد اکاؤنٹس اور دیگر سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے گل پلازہ یونین کی ایک جعلی مینٹیننس کی...
نیوزی لینڈ کے خلاف گھر میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے خلاف نعرے لگ گئے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 41 رنز سے شکست کے بعد جب بھارتی ٹیم پوسٹ میچ تقریب کے لیے ہولکر اسٹیڈیم میں...
ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے۔" اسلام ٹائمز۔ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکہ اور یورپ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا میں حالیہ آتشزدگی کے سانحے کے بعد سوشل میڈیا پرافواہوں اور جعلی معلومات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمدردی رکھنے والے متعدد اکاؤنٹس اور دیگر سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے گل پلازا یونین کی ایک جعلی مینٹیننس...
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا آج دن ہے، پولیس نے...
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر ہم کس پر اعتبارکریں، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، کراچی میں ہونے والے...
سٹی 42: سلمان اکرم راجہ اور شہریار آفریدی نے آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کئی انکشافات کیے ۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن پر سلمان اکرم راجہ نے ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ دینا قانون شکنی ہے،بشریٰ...
کراچی (نیوزڈیسک)صدر میں واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی، فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ شادمان ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن میں بھی آگ لگ گئی ہے۔
راولپنڈی میں صدر میٹرو اسٹیشن سے بچی کو گاڑی میں بٹھا کر بھاگنے والے دو ملزمان کو تحویل میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو ڈولفن فورس نے تعاقب کر کے تحویل میں لے لیا۔ ملزمان کی گاڑی سے 10 سال کی بچی بھی بازیاب کروا لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈولفن پولیس...
شیخ زاید اسلامک سینٹر میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بقیہ درختوں کی کٹائی روکنے اور معاملے کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل وائس چانسلر...
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ ہے، تاہم پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف کے باعث اعتماد کا فقدان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن انہیں نہیں لگتا کہ پی...
پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے...
لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان
قیصر کھوکھر : لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان,سیکرٹری پی پی ایس سی نے کامیاب اُمیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی مجموعی طور پر...
فائل فوٹو وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن...
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو رہی، نہ گھریلو صارفین...
فائل فوٹو وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن پی ٹی آئی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی چار پانچ زبانیں بولتی ہے، اب ہم ان کی کون سی زبان سمجھیں۔انہوں نے کہا...
پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور میں پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا ہے۔منظور شدہ بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی ایک بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، جس...
گرین لینڈ تنازع پر ٹیرف کی دھمکی: یورپی ممالک نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا ہے اور گرین لینڈ سے متعلق امریکی مؤقف کی کھل...
پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھراپنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظورکرلیا۔بل کےمطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، وزیراعلیٰ اتھارٹی کی چیئرمین اور وزیربلدیات وائس چیئرمین ہونگے، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور تمام ڈویژنل کمشنرز...
کراچی: محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ونگ ویسٹ کی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں حب ریور روڈ نارکوٹکس چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی، جس سے 266 کلو 950 گرام آئیس (میتھامفیٹامائن) اور 60 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ کارروائی کے دوران ملزم عارف کی نشاندہی پر گارڈن...
گزشتہ روز تاجکستان کے ساتھ افغان سرحد پر 4 افراد کی گرفتاری اور ہلاکت اور کابل کے مرکزی علاقے شھرِ نو میں آج صبح دھماکے نے ایک بار پھر خطے میں سیکیورٹی خدشات کو فروغ دیا ہے، جس سے سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا افغانستان دوبارہ دہشتگردی کا گڑھ بنتا جا رہا ہے یا...
کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول...
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج، سنگجانی جلسہ کیس اور دیگر 8 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں، ان درخواستوں میں عمر ایوب سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے معاملات شامل تھے۔ عدالت نے زرتاج گل کے 7 مقدمات اور شبلی فراز...
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کو بند کرکے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ کارروائی کے...