2026-07-24@15:21:37 GMT
تلاش کی گنتی: 10574
«ٹرمپ ٹیرف وار»:
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے خبردار کیا ہے کہ پارٹی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے سکتی ہے۔ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حالیہ رپورٹ نے کارکنان...
گلگت بلتستان(نیوزڈیسک) آئی پی پی کے مرکزی رہنماوں نےگلگت بلتستان کےسینئرسیاستدانوں کی آئی پی پی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئرسیاسی عمائدین کی شمولیت سے گلگت بلتستان میں پارٹی مضبوط ہو گی، آئی پی پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی کا کہنا ہے عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا...
دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کولڈ ڈرنک کی وائرل ویڈیو کی حققیت سامنے آگئی۔ بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کرکٹ باڈی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران حفظانِ صحت کی خلاف ورزی کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کو واپس بوتلوں میں بھرتے دیکھا جاسکتا...
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائرکردی گئی۔درخواست میں وکلا کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہے ،عبوری ضمانت کیلئے ملزم کا پیش ہونے لازمی ہے ۔وکلا کی جانب سے استدعاکی گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی...
صدر زرداری بانی پی ٹی آئی کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں، سینئیر سیاستدان محمد علی درانی
لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو...
بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد...
سٹی42: پیرافورس کے فزیکل ٹیسٹ کے دوران مبینہ بے ضابطگی سامنے آئی ہے، جہاں من پسند امیدواروں کو مبینہ طور پر دوڑ کے دوران بیچ راستے شامل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رننگ ٹیسٹ کے دوران تین امیدواروں کو اختتامی پوائنٹ کے قریب پیرافورس کی گاڑی سے اتار کر دوڑ میں شامل کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد...
عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سید زعیم قادری کو رات گئے ہارٹ اٹیک ہوا، نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ، آج صبح ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔زعیم قادری کی نمازجنازہ آج شام بعدازنمازمغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔سید زعیم قادری...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم...
پی ٹی آئی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب کال کا اعلان کر سکتی ہے، شیخ وقاص اکرم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز پشاور:(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب...
سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنی ٹیم کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے خبردار کر دیا۔ روہت شرما سے ایک تقریب کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ ٹی 20 کرکٹ میں کامیابی کو یقینی بنانا کتنا مشکل ہے کیونکہ صرف اس بات کو جان کر کوئی ٹیم ہمت تو نہیں ہار سکتی کہ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم 1988...
اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی
اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک (سب نیوز): اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ’یومِ یکجہتی کشمیر‘ کے حوالے سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی سفیروں اور پاکستانی امریکن...
---فائل فوٹو محکمۂ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔محکمۂ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ مساجد، مذہبی مقامات اور رمضان بازاروں کی سیکیورٹی کو اولین ترجیح دی جائے۔مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں کی حفاظت کے لیے اضافی نفری...
عوام پاکستان پارٹی کے سینئررہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے...
لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی اسپتال...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو متحدہ طور پر اس قرارداد کو منظور کیا جس کے تحت 1988 افغانستان پابندی کمیٹی کی مدد کرنے والی طالبان پابندیوں کی نگرانی ٹیم کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا، جو اب 17 فروری 2027 تک نافذ رہے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی عالمی...
عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما سید زعیم حسین قادری لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے ڈیفینس کے ایک نجی اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہد خاقان کے وزیراعظم بنتے ہی شہباز شریف ان کے پیچھے پڑ گئے تھے، زعیم قادری ذرائع...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عدالت عظمیٰ کے باہر پریس کانفرنس کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ بنگلا دیش جمہوریت کی ٹرین پر سوارہوگیا، جلد منزل پر پہنچے گا،آج کی ووٹنگ ماضی کے منظم اور اسٹیجڈ انتخابات اور بیلٹ باکس چھیننے کی روایت سے واضح انحراف ہے۔ڈھاکا میں اپنا ووٹ ڈالنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا ( نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش میں جین زی انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات کے دوران شیخ حسینہ کے شہر گوپال گنج کے صدر علاقے میں ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی اخبار پروتھوم آلو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے نئے عملے کی روانگی کے مشن کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق مشن میں روسی خلانورد آندرے فیدیایف بھی شامل ہوں گے۔مذکورہ حوالے سے ناسا کے مطابق ادارے اور اسپیس ایکس کی ٹیموں نے مشن کریو12 کے لیے لانچ...
خواجہ سعد رفیق : فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کی خبروں کو پریشان کن قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہر جیل سخت...
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی بینائی ضائع ہوگئی، ان حالات میں میرے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسمبلی نہیں آرہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید...
ملتان: ( نیوزڈیسک) ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے محلہ غریب آباد وہاڑی چوک میں واقع بیکری پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 2 ہزار کے قریب بدبودار اور خراب انڈے برآمد کر کے تلف کر دیئے۔ کارروائی کے دوران بیکری مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ 2 افراد کو موقع سے گرفتار...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے حکومت کو ایک بار پھر سب بھول کر آگے بڑھنے کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی...
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی سرچ اور کامبنگ آپریشن شروع کر دیا۔ دوران کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر...
کراچی: (نیوز ڈیسک) سندھ میں گھوٹکی کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہو گئیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جاتے ہوئے ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں اور انجن بوگیوں کو چھوڑ کر کئی کلو میٹر آگے نکل گیا۔ واقعہ محمد پور کے...
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار...
معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے حالیہ کنسرٹ کی وائرل ویڈیو پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیج پر ان کا ردعمل کسی مداح کیخلاف نہیں تھا بلکہ سکیورٹی اہلکار کے نامناسب رویے پر تھا۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں عاصم اظہر نے کہا کہ وہ عموماً وضاحت دینا پسند نہیں کرتے تاہم...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف کل صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میرا گھر، اختلافات اور شکوے سب چلتا رہے گا، جنید اکبر نے واضح کردیا صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ...
پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان سے متعلق سپریم کورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ اور اس کی روشنی میں عدالتی احکامات پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے عمران خان کی صحت، خصوصاً ان کی آنکھ کے مسئلے سے متعلق رویے کی شدید مذمت...
دوسروں کے خلاف پروپیگنڈے کرنے والا بھارت ایک بار پھر ناقص مینجمنٹ کے باعث تنقید کی زد میں آگیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں ہی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کے دوبارہ استعمال کے...
ذرائع کے مطابق ایکریڈیٹیڈ سوشل ہیلتھ ایکٹیوسٹ (آشا) تنظیموں سے وابستہ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد شہر میں جمع ہوئی اور کم از کم اجرت ایکٹ کے نفاذ اور مناسب معاوضے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونٹی ہیلتھ ورکروں نے مطالبات کے حق میں سرینگر میں...
بنگلا دیش کے ضلع گوپال گنج میں قومی انتخابات کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق جمعرات کی صبح پیش آنے والے اس واقعے کی تصدیق مقامی پولیس نے کی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک...
لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی زائد فیسوں کے خلاف درخواست پر سماعت کی یونیورسٹی آف لاہور کو زائد فیس وصولی سے روک دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نجی میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز کی جانب سے طلبا سے زائد فیس وصول کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس خالد اسحاق نے درخواستگزار شہریار کی...
سندھ میں گھوٹکی کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہو گئیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جاتے ہوئے ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں اور انجن بوگیوں کو چھوڑ کر کئی کلو میٹر آگے نکل گیا۔ واقعہ محمد پور کے قریب پیش آیا، جہاں ٹرین...
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی نئی سولر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’عوام پر معاشی حملہ‘ قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کے نتیجے میں عوام پر تقریباً 250 ارب روپے کا...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ تھمز اپ سافٹ ڈرنک کی استعمال شدہ باقی بچی ہوئی مقدار دوبارہ بوتل میں بھری جا رہی ہے۔ "भाई यह देखो! अरुण जेटली स्टेडियम। अब जो #Thumsup...
سندھ یونیورسٹی کے دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر پروفیسر اظہر شاہ کے خلاف مبینہ طور پر نشے کی حالت میں دفتر آنے، نازیبا زبان استعمال کرنے اور تعلیمی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے کے الزامات سامنے آئے ہیں جس کے بعد انہیں عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرو وائس چانسلر...
کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے...
ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام ے مفادات کی نہیں اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے کراچی سمیت پورے سندھ کے کرپشن اور لوٹ مار ہورہی ہے جہاں عوام کو بنیادی سہولتیں حاصل نہ ہو وہاں پر ای چلان کے نام...
5 اگست 2024 سابق وزیراعظم بنگلہ دیش حسینہ واجد کا حکومت میں آخری دن تھا جب پُرتشدد مظاہروں کے بعد حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا، اور ایک عبوری نظام نے اس کی جگہ لی جس کی سربراہی گرامین بینک چھوٹے قرضوں سے شہرت پانے والے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس...
اسپیشل پولیس ٹیم اور مقامی پولیس نفری نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہی مجرم اشتہاری نے گرفتاری سے بچنے کی خاطر پولیس پارٹی پر بہ نیت قتل اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جو لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں وہ ان پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست مشکلات کا نام ہے اور انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں...