2026-07-24@15:21:36 GMT
تلاش کی گنتی: 10574
«ٹرمپ ٹیرف وار»:
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، سابق کرکٹرز راشد لطیف نے اسکواڈ کے انتخاب پر اپنے تجزیات میں کہا کہ ٹیم میں کئی نئے کھلاڑی شامل ہیں جبکہ چند تجربہ کار کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو...
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ پر جلوی مارکیٹ میں شیر نے وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ کر دیا، ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ وائلڈ لائف ٹیم فیصل آباد میں جلوی مارکیٹ دربار میں شیروں کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تو پنجرے میں بند شیر نے ایک اہلکار...
( ویب ڈیسک ) فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ جلوی مارکیٹ میں شیر نے وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ کر دیا، ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ وائلڈ لائف ٹیم فیصل آباد میں جلوی مارکیٹ دربار میں شیروں کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تو پنجرے میں بند شیر نے ایک اہلکار کو...
سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر گردش کرنے والے ایک نوٹس نے شہریوں میں الجھن پیدا کردی تھی، جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے درآمد شدہ اور رجسٹرڈ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ تاہم پی ٹی اے نے اس اطلاع کو مکمل طور پر...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایک اہم اور غیر متوقع فیصلے میں اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ایک بار پھر قومی ٹیم کے انتخاب کے لیے زیرِ غور لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیاسی پس منظر اور قانونی پیچیدگیوں کے باوجود بی سی بی کا کہنا ہے کہ فٹنس،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر لیز زمین پر ٹرمینل بنانے کے خلاف درخواست کی سماعت۔ عدالت نے ریلوے حکام سے زمین کی حیثیت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ دوران سماعت عدالت کا کہنا تھا کہ حقیقت پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے، زمین کی حیثیت...
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے...
بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر رہے ہیں، راولپنڈی ٹائیگرز کو عالمی سطح کی ٹیم بنائیں گے۔...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور گلبرگ میں انڈیگو پلازہ میں آتشزدگی پر بروقت قابو پانے اور انسانی جانے بچانے پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو خراج ٹھسین پیش کیا ہے۔ گلبرگ انڈگو ٹاور میں آتشزدگی کے واقعے میں 180 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا اور ایک بڑے سانحے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔...
ٹیم کے ساتھ ایک کمیونیکیشن گاڑی بھی شامل ہے، جبکہ ممکنہ فضائی معاونت کے پیش نظر ہیلی کاپٹر آپریشن سے متعلق معیاری طریقہ کار کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔ پ اسلام ٹائمز۔ پاک آرمی نے چپورسن کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کر دی ہے۔ رپورٹ کے...
خیبر پختونخوا میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ اداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے لکھے گئے خط میں...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ کراچی گل پلازا واقعے میں انسانی...
گزشتہ چند دہائیوں میں کینسر کے علاج میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم ایک خوفناک مسئلہ اب بھی موجود ہے اور وہ ہے کینسر کا دوبارہ لوٹ آنا۔ اکثر مریض سرجری، کیموتھراپی یا ریڈی ایشن کے بعد یہ سن کر مطمئن ہو جاتے ہیں کہ کینسر ختم ہو چکا ہے، مگر بعض اوقات برسوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری، ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالحنان خان، نائب امراء خالد زمان شیخ اور شہباز خالد نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فروری بروز اتوار ’’جینے دو کراچی ملین مارچ‘‘ شہر کی تباہی کے ذمہ داروں کے خلاف فیصلہ کن ثابت ہوگا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کارروائیوں کے بعد فرانسیسی بحریہ نے بھی بحیرہ روم میں گرینچ نامی روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی۔فرانسیسی بحریہ کے مطابق آئل ٹینکر پر پابندیاں ہیں اور شبہہ تھا کہ وہ جعلی پرچم کے تحت سفر کررہا تھا۔ آپریشن اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے مطابق انجام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر ( نمائندہ جسارت) ممبر صوبائی اسمبلی و امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، بنو قابل پاکستان کے سینئر منیجر محمد معاویہ، بنو قابل بلوچستان کے ڈائریکٹر طیب فرید خان، ضلع گوادر کے کوآرڈینیٹر نادل صالح ،مولانا لیاقت بلوچ، واجہ عبدالمجید و دیگر نے سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس...
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ واپس لینے اور عوامی ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، اور غزہ پیس بورڈ...
تربت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر احسان شاہ نے اپنی سابقہ جماعت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے بی این پی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر و سابق سینیٹر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے علیحدہ ہو کر اپنی جماعت پاکستان نیشنل پارٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی اقبال آفریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دے رہے ہیں، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے آپ ٹائوٹ...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحاد نے اپوزیشن کے احتجاج، نعرہ بازی اور شدید مباحثے کے باوجود 3 اہم قوانین منظور کر کے بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی۔ پارلیمنٹ نے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ، ڈانش اسکولز اتھارٹی بل اور ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن بل کو منظور کیا۔ یہ تینوں بل...
قومی سطح کی یہ ورکشاپ 11 سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی، جس میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوانوں اور سول سوسائٹی سمیت مختلف طبقات نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے 80 فیصد شرکاء کا تعلق خیبرپختونخوا، بالخصوص ضم شدہ اضلاع سے تھا جبکہ 20 فیصد نمائندگی ملک کے دیگر حصوں سے رہی، مجموعی...
فائل فوٹو کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں آگیا شہر میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کل ان ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔آج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
چھانگلہ گلی (نوائے وقت رپورٹ) صدر ن لیگ نواز شریف مری سے چھانگلہ گلی پہنچ گئے۔ قبل ازیں نوازشریف نے کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ نواز شریف کی چھانگلہ گلی روانگی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
ویب ڈیسک: پاک فوج کے زیرِ اہتمام نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخوا پشاور میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ قومی سطح کی یہ ورکشاپ 11 سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی جس میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوانوں اور سول سوسائٹی سمیت مختلف طبقات نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے 80 فیصد...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بی آر ٹی منصوبوں کے تکمیل سے کراچی کے ٹرانسپورٹ کے نظام میں واضح بہتری آئے گی۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں...
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ، شاہین پرواز کیلیے تیار ہو گئے، پیسر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا 2 روز قبل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا جس...
خیبر پختونخوا کے حزب اختلاف کے قائد ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، صوبائی حکومت کا کوئی رکن امن جرگے میں شامل نہیں ہوا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد...
پاکستان کی معروف نیوز کاسٹرعشرت فاطمہ نے لگ بھگ ایک عشرے بعد پی ٹی وی دوبارہ جوائن کرلیا ہے۔ گزشتہ شب انہوں نے نیوز چینل پر ایک مرتبہ پھر خبریں پڑھیں، جہاں بلیٹن کے آغاز پر ساتھی نیوز اینکر نے انہوں بطور مینٹور خوش آمدید کہا۔ یہ بھی پڑھیں: معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی...
پالیسی بیان میں فلسطینی عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف، بطور جماعت اور ہر پاکستانی شہری بطور انسان، فلسطینی عوام کی مرضی کے خلاف کسی بھی منصوبے کو قبول نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی نے فلسطینی عوام پر جاری مظالم پر شدید رنج و غم اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی پابندیوں کی نئی لہر، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ تجارتی حکمت ِ عملی اور خطے میں تیزی سے بدلتے ہوئے سیاسی حالات نے بھارت کے اس طویل المدتی اسٹرٹیجک خواب کو بْری طرح جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے جس کا محور ایران کی چاہ بہار بندرگاہ تھی۔ ایک دہائی سے زائد عرصے...
فوٹو: ایکس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبائی حکومت بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی...
اپنے بیان میں پشتونخوا نیپ نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ 26 جنوری کو ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کو اپنے اپنے اضلاع میں کامیاب بنانے کیلیے رابطہ مہم تیز کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے بلوچستان کے ملازمین کے حق میں 26 جنوری کو احتجاج کی کال دی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان...
فوٹو: آئی این پی سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ گل پلازا مارکیٹ ایسوسی ایشن مینٹیننس کی مد میں ماہانہ سوا کروڑ روپے لیتی تھی۔تاجر رہنما کا کہنا ہے کہ فی اسکوائر فٹ مینٹیننس 245 روپے مقرر تھی، اتنی بھاری رقم کے باوجود انتظامات نہ ہونے پر مارکیٹ ایسوسی ایشن جواب...
اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف کارروائیوں میں2کروڈ35لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 195.22کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی،5ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران 5 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 2کروڈ35لاکھ روپے سے...
فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کے لیے حکومت کی جانب سے ساڑھے تین سال سے کوششیں کی جا رہی ہیں، جس کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن...
چڑھوئی(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے علاقے چڑہوئی کالاڈب سے تعلق رکھنے والے دو ہونہار نوجوانوں حماد کبیر اور حسن کبیر نے برطانیہ کی معروف لیسٹر یونیورسٹی سے اعلیٰ اعزازات کے ساتھ ڈگریاں حاصل کر کے پاکستان اور اپنے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ چڑہوئی کالاڈب سے تعلق رکھنے والے محمد کبیر قریشی،...
احتشام کیانی : پی ٹی اے کی جانب سے بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے ایکس (Twitter) اکاؤنٹ کو بند کروانے کے لیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے جاری درخواستوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے متعدد بار ایکس کو خطوط لکھے، مگر کمپنی نے درخواستیں مسترد یا جزوی طور پر...
قومی اسمبلی: انتخابات کا ترمیمی بل منظور، آگ سے کھیلنا بند کریں، پیپلز پارٹی: خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد (وقائع نگار) قومی اسمبلی میں انتخابات ترمیمی بل منظور کر لیا گیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے کل اسمبلی میں دیئے گئے بیان پر اعتراض اٹھا دیا۔ پی ٹی آئی کے رکن کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہ ہونے کا معاملہ اٹھایا گیا جس...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلہ دیش کے تحفظات مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہو گا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بنگلہ دیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ بورڈ میٹنگ میں فیصلہ سکیورٹی کے...
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں...
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن طلباء وطالبات سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار