2026-07-24@15:21:35 GMT
تلاش کی گنتی: 10574
«ٹرمپ ٹیرف وار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت 17 سال سے قابض ہے، 17 سال میں کراچی میں کوئی بڑا پروجیکٹ نہیں دیا۔بلکہ 3 ہزار 326 ارب روپے ہڑپ کر گئی،کراچی کے بچے کبھی گٹر میں، کبھی ٹرالر کی زد میں آجاتے ہیں اور کبھی...
کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی صوبائی حکومت 3 ہزار 326 ارب روپے ہڑپ کرگئی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ...
بلوچستان میں دہشتگردی حقوق کی جدوجہد نہیں، دہشتگردوں اور ان کے ہینڈلرز کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر پوری قوم کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ یہ کسی حقوق کی جدوجہد کا نام نہیں، یہ بیرونی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگردی ہے جس کا ہدف بلوچستان کے اپنے لوگ اور پاکستان ہے۔ لیکن ہم دہشتگردوں اور ان...
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنادیے گئے، سیکیورٹی فورسز نے صوبے میں مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کا جہنم واصل کردیا، جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعاقب کر کے مزید آپریشنز جاری ہیں، گزشتہ دو...
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور کمزور معاشی پالیسیاں مودی کے ترقی اور علاقائی تسلط کے...
ایک انٹرویو میں گورنر گلگ بلتستان کا کہنا تھا کہ نون لیگ اختلافات کا شکار ہے، اس کے پاس امیدوار ہی نہیں۔ گلبر گروپ صرف دیامر تک محدود ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس تمام حلقوں سے امیدوار موجود ہے، اس طرح تو ہم سات سے نو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے اسلام ٹائمز۔ گورنر...
ایک انٹرویو میں گورنر گلگ بلتستان کا کہنا تھا کہ نون لیگ اختلافات کا شکار ہے، اس کے پاس امیدوار ہی نہیں۔ گلبر گروپ صرف دیامر تک محدود ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس تمام حلقوں سے امیدوار موجود ہے، اس طرح تو ہم سات سے نو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے اسلام ٹائمز۔ گورنر...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں کیا۔صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے لوگوں کی...
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔ کپتان سلمان علی آغا نے شاندار 76 رنز...
جسٹس اروند کمار اور جسٹس پی بی ورالے کی بنچ نے جیل افسرا کو حکم دیا کہ سونم وانگچک کی میڈیکل رپورٹ پیر تک سیل بند لفافے میں دستیاب کرائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کی پھٹکار کے بعد لداخ کے مشہور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کو ہفتہ کی صبح ایمس جودھ پور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ایک بار پھر نئی درخواست دائر کردی ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی معلومات ناکافی اور تشویشناک ہیں، اسی لیے...
تازہ اطلاعات کے مطابق، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنا دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، تاہم پولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے 10 جوان اس کارروائی میں شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے اور گزشتہ...
بلاول بھٹو زرداری— فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق چیئرمین پی پی پی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کو بری طرح ناکام بنانے اور دشمن کے ارادوں کو خاک میں ملانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کو شاباش دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف...
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بدحواس ہو چکے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں کے باعث بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز...
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ ادارہ محض ایک عمارت نہیں بلکہ ایک گیم چینجر ہے جو پنجاب اور پورے پاکستان کے لیے معیار اور انصاف کو ہر دہلیز تک پہنچائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ خواب شہباز شریف نے...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 700 سے زائد دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صرف گزشتہ 2 روز میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 88 کے قریب دہشت گرد...
سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن ،جہنم واصل کیے جانیوالے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو گئی
لاہور ( طیبہ بخاری سے ) سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف لوکیشنز پر کی جانے والی follow up کاروائیوں میں جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو چکی ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 10 شہداء کے...
مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے، پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا قیام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔پاکستان کی پہلی ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ادارے کے...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 37 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جن میں سیکیورٹی اداروں اور پولیس کے 10 جوان...
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائیوں میں اب تک 37 مزید دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملہ کرنے والے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان تباہ کرنے کی ایک اور بڑی کوشش سیکورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث ناکام بنا دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ شب فتنۃ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد عناصر نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بیک وقت...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ناکام بناتے ہوئے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ’’جیو نیوز نے ‘‘ نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملوں کو...
بلوچستان: فورسز کی بروقت کارروائیاں، بی ایل اے کے حملے ناکام، کئی دہشت گرد جہنم واصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے سے وابستہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کی جانب سے دہشت گردی کی ناقص منصوبہ...
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے...
بلوچستان میں نام نہاد ’ھیروف 2.0‘ کے تحت بی ایل اے اور بی ایل ایف نے مختلف علاقوں میں مربوط حملوں کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے تمام حملے ناکام بنا دیے۔ صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ دہشتگرد تنظیمیں اور پروپیگنڈا بی ایل...
لاہور: ماں اور بیٹی کی ہلاکت کیس میں پولیس انکوائری مکمل، ایس پی سٹی اور ایس ایچ او بھاٹی زین قصور وار قرار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نے اپنی انکوائری مکمل کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقےمیں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نےانکوائری مکمل کر لی۔ پولیس نے کہا کہ انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے کی، رہورٹ کے مطابق ایس...
بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم ’فتنۃ الہندوستان‘ نے مختلف علاقوں میں حملے کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد بھاری نقصان اٹھانے پر مجبور گنج کے علاقے میں سڑک...
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے...
بلوچستان میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (BLA) نے ’آپریشن ہیروف‘ کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا دعویٰ کیا ہے اور صوبے کے مختلف علاقوں میں پولیس اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں کی ہیں۔ تاہم سیکیورٹی اور انتظامی ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی...
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران چار مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے زیرِ...
نوجوانوں کی آگاہی کے لیے مؤثر اقدام: آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ کے تحت قلعہ بالاحصار پشاور کا دورہ
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) آئی ایس پی آر کا ونٹر انٹرنشپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، تاریخ اور افواجِ پاکستان کے کردار سے آگاہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت تعلیمی سیشنز کے ساتھ ساتھ مختلف آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا...
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سریاب روڈ پر واقع کمپاؤند میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی گئی۔ جس میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق...
( عیسیٰ ترین ) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔ کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ...
— فائل فوٹو کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا...
انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن جاری ہے،بڑے آپریشن سے متعلق پھیلایا جانے والا تاثر جھوٹا اور بے بنیاد ہے، نہ تو علاقے میں فوج کی تعداد میں کوئی اضافہ کیا گیا ہے ،موجودہ موسم بڑے آپریشن کیلئے موزوں نہیں گزشتہ تین برسوں سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف انٹیلی جنس معلومات پرآپریشن کیے جا رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 29واں کانووکیشن روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ علمی شخصیات کے علاوہ معززین، فیکلٹی و طلباء کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری تھے۔اس موقع پر...
ٹنڈوجام ،اقلیتی کمیونٹی سکرنڈمیں قتل ہونے نوجوان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پریس کلب پر مظاہرہ کر رہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی:سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ خیبر ضلع کی وادی تیراہ میں کسی قسم کا باقاعدہ فوجی آپریشن نہیں کیا جا رہا بلکہ دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں، جن کا مقصد علاقے میں موجود تمام فتنوں کا مکمل خاتمہ ہے۔ سکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو...
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں دہشت گردوں، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بنا ہوا ہے، وہاں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا۔ کراچی میں سیکیورٹی حکام نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ اس حوالے سے بریفنگ دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن...
وادی تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم...
کراچی: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کے دوران سوالات کے جواب دیے اور...
ڈاکٹر غلام رضا بھٹی۔فوٹو: فائل ڈاکٹر ضیاالدین اسپتال کے چیف ٹرسٹی ڈاکٹر عاصم حسین نے ڈاکٹر غلام رضا بھٹی کو دو برس کے لیے وفاقی ضیاالدین یونیورسٹی اسلام آباد کا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔اس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر غلام رضا بھٹی شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور کے سابق وائس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد:بھارتی طیارے کو دوران پرواز بم سے اڑانے کی دھمکی،ہنگامی لینڈنگ۔ کویت سے دہلی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز 6E-1232 کو جمعہ کی صبح سیکورٹی خدشات کے باعث احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی طور پر اتارنا پڑا۔ پرواز میں سوار تقریباً 180 مسافر محفوظ تھے...
نیوزڈیسک (نیوزڈیسک) سیکورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا صرف انٹیلیجنس بیس آپریشنز ہو رہے ہیں، تیراہ میں کہیں بھی فوج کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہناتھا کہ 3سال سےفتنہ الخوارج،فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلیجنس بیس...