2026-06-02@21:09:41 GMT
تلاش کی گنتی: 351
«ایران امریکا معاہدہ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
امریکی ریاست مائن کے شہر بینگر میں ایک نجی جیٹ طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق طیارے میں مجموعی طور پر آٹھ افراد سوار تھے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی نوعیت اور تعداد کے بارے میں فوری طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست مینے کے شہر بینگور میں ایک نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے، تاہم تاحال مسافروں کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔رپورٹس کے مطابق حادثہ شدید برفانی طوفان کے دوران پیش آیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے خلاف نعرے بازی کی۔ مین ہٹن میں مظاہرین نے آئیس پر طاقت کے غیر...
۔ امریکا کی انتہائی شمال مشرقی ریاست مَین میں ایک جیٹ طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہو گیا، بدقسمت طیارے پر سوار 8 افراد کی قسمت ابھی تک ’نامعلوم‘ ہے۔ حادثے کے بعد حکام نے بینگور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے بند کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لیبیئن طیارہ حادثہ:...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق اس شدید موسم سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ملک کی 18 ریاستوں...
لیگی رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ ساری دنیا سے لڑنے اور اسے زیر کرنے کے جنون میں اپنی طاقت کھو بیٹھیں گے، جب آپ کے دوست اور اتحادی آپ سے خوفزدہ ہونے لگتے ہیں تو آپ تنہا اور کمزور ہو جاتے ہیں۔ شاید قدرت کے نقشے میں ایسا ہی ہونا مقدر...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیا کہ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں امریکا کی کارروائی نے ایران...
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک بار پھر سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنا ہوں گی، اور خبردار کیا کہ اگر جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکومت اور کرد علاحدگی پسند ملیشیا سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ۔ شامی فوج نے شمالی شہر رقہ کی جانب تیز پیش قدمی کرتے ہوئے پہلے طبقا شہر کا کنٹرول سنبھالا، جس کے بعد ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک ماہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-23 لندن /تہران /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف پرتشدد ہنگامہ آرائی، ایمرجنسی اہلکار پر حملہ، سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور سفارتی احاطے میں غیر قانونی داخلے کے الزامات کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو مدد راستے میں ہے کی امید دلا کر اور مکمل تیاریوں کے باوجود تاحال ایران پر حملہ نہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ آیا عرب ممالک اور اسرائیلی حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور امریکا کے درمیان جاری مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گمبٹ 2026 کے دوران دونوں ممالک کی افواج نے اعلیٰ درجے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک امریکا مشق 8 جنوری کو شروع ہوئی تھی اور 16 جنوری تک جاری رہے گی۔ مشق کے سلسلے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مستقل مندوب نے خطاب کرتے ہوئے عالمی طاقتوں، بالخصوص امریکا اور اسرائیل کے دہرے معیار کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی یا سیاسی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی...
واشنگٹن: امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلیٰ حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے کہ ایرانی قیادت کے فنڈز کا سراغ لگا رہے ہیں جو دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کیے جا رہے ہیں۔ امریکی محکمہ...
امریکا کی مظاہرین پر تشدد کے الزام میں 5 اعلی ایرانی حکام پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلی حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے...
ویب ڈیسک : ماہر بین الاقوامی امور مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے پوری تیاری کرلی ہے آئندہ 48 گھنٹوں میں ایران پر حملہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کوئی بھی بڑا ایونٹ ہوسکتا ہے، تیاری مکمل ہے۔ مشاہدحسین...
’’پاکستانیوں کیلئے امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان کے شہریوں کے لیے ویزے بحال کر دیے جائیں گے‘‘پاکستان دفتر خارجہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان پر امریکا کی ویزہ پابندیوں کے حوالے سے ہم نے امریکی رپورٹس کا جائزہ لیا ہے اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا...
ٹرمپ ایران پر مختصر مگر فیصلہ کن حملہ کرنا چاہتے ہیں: امریکی میڈیا کا انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی ٹی وی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر زور دار حملے کا امکان ظاہر کیا ہے، مغربی ممالک نے ایران سے اپنے شہری نکالنا...
ایران میں 50 اہداف امریکا کے نشانے پر، آئندہ 24 گھنٹے میں حملے کا قوی امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران...
ایک بیان میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ تعلقات روس اور ایران کے مفادات کے مطابق ہیں، امریکی دھمکی سے ایران کے ساتھ معاہدوں میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ روسی وزیر...
ہم پر حملہ ہوا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور دیگر ممالک میں موجود امریکا کے فوجی اڈّے اور تنصیبات کونشانہ بنائیں گے ،ایران ایران نے مشرق وسطیٰ کے ان ممالک کو خبردار کیا ہے جہاں امریکی فوجی اڈے قائم ہیں۔ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متعدد اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر موقف واضح کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں مظاہرین کے قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو گیا ہے اور اگر ایران نے پھانسیاں دینے...
ایران کی سعودیہ، قطر، امارات میں امریکی فوجی اڈے تباہ کرنے کی جوابی دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطی میں قائم امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔عالمی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت مخالف مظاہرین کو پھانسی دی گئی تو امریکا انتہائی سخت کارروائی کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے یہ وارننگ ایک امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں تاحال ایران میں مظاہرین کو پھانسی دیے جانے سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-25 کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں مداخلت کر کے دنیا کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ایران کا گھیرا تنگ کر کے لادینی قوتوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔قوم فرقہ بندی کی آگ سے بچیں اور اتحاد ویکجہتی کے ذریعے...
دوحہ (ویب ڈیسک)قطر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی کشیدگی یا عسکری کارروائی کے نتائج خطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری ملک گیر احتجاج کے دوران حالات اس وقت مزید کشیدہ ہو گئے جب امریکا بھی کھل کر منظرِ عام پر آ گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مظاہرین کی حمایت اور ایران پر ممکنہ حملے کی دھمکیوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک...
ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3روزہ سوگ کا اعلان برطانوی سفیر کی ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی،ایران کا پرچم اتارنے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کیا گیا ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3روزہ سوگ کا...
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ یہ بیان ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں کے بعد سامنے آئے جنہوں نے کہا کہ ایرانی رہنما...
تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو انجام ہوا، وہی ٹرمپ کے ساتھ بھی ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غرور میں مبتلا ایک شخص...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہرے انتہائی خطرناک صورت حال اختیار کرتے جا رہے ہیں، جہاں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق صرف 2 ہفتوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ایچ آر اے این...
امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ایرانی حکومت کے خلاف جاری مظاہرے کے دوران ٹرک کی ٹکر سے متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو ایمبولنس میں طبی امداد دی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایران میں ہونے والے مظاہروں کی...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ...
ایران میں جاری شدید بدامنی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایچ آر اے این اے نے اتوار کے روز بتایا کہ مظاہروں کے دوران اب تک کم از کم 490 مظاہرین اور 48 سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے ہیں، جبکہ 2 ہفتوں میں 10...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں مختلف ممکنہ فوجی اور غیر فوجی اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف مداخلت کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، جن میں تہران...
تہران: ایران میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق دو ہفتوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں قائم حقوق انسانی تنظیم ایچ آر اے این اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام ٹائمز: احتجاجی ریلی کا آغاز فوارہ چوک سے ہوا، جو بعد ازاں کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی صورت اختیار کر گئی۔ ریلی کے دوران امریکا اور اسرائیل کے جھنڈوں کو نذرِ آتش کیا گیا۔ مظاہرے میں بچوں، بزرگوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امریکا و اسرائیل سے...
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ایرانی عوام پہلے سے زیادہ آزادی کی امید کر رہے ہیں اور امریکا ان کی مدد کے لیے تیار ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ’ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے، شاید پہلے...
ایران آزادی کی طرف بڑھ رہا ہے، امریکا مظاہرین کی مدد کیلئے تیار ہے، صدر ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں جاری مظاہروں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ضرورت پڑی تو ایرانی مظاہرین کی...
ایران میں جاری شدید حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے امکان پر سنجیدہ غور شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے، تاہم حتمی فیصلہ تاحال نہیں...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ اقدامات پر غور کے دوران غیر فوجی اہداف کو سنجیدگی سے نشانہ بنانے کے آپشن پر بھی بات کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران میں جاری کشیدگی: ترکیہ نے اسرائیل کو کسی بھی جارحانہ اقدام سے خبردار...