2026-07-24@13:17:27 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے بڑے...
—فائل فوٹو پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں میت اسپتال سے گھر پہنچانے کے لیے مفت ایمبولینس سروس کی منظوری دی گئی۔مریم نواز نے بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع...
جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار ہوتا...
سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3، مریم نواز نے قرعہ اندازی کی، خوش نصیب کاشتکاروں کو فون پر مبارکباد
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز -3 کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ آغاز کیا۔ قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔ قرعہ اندازی میں نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون کیا۔ بہاولپور کے حمزہ لیاقت...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 100 ر ب کے رہائشی دلبر علی نے ایک سال قبل رخسانہ بی بی سکنہ 102 ر ب کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی، ایک ماہ پہلے رخسانہ بی بی شوہر سے ناراض...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال : فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آئین میں صوبے بنانے اور وفاق کی کسی شہر کو لینے کی گنجائش موجود ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم آئین میں رہ کر بات کر رہے ہیں، ایم کیو...
سابق مشیر اطلاعات ایمان شاہ نے عمائدین ہنزہ کے ہمراہ گلگت مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہنزہ، نگر اور غذر کے عوام کو اینٹی اسٹیٹ قرار دینا نہ صرف ان اضلاع کے عوام بلکہ شہدائے گلگت بلتستان کی قربانیوں کی توہین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عمائدین ہنزہ نے سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن سے ان...
وزیراعلی پنجاب نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3کا باقاعدہ افتتاح کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔اس موقع پر وزیراعلی کا کہنا تھا کہ گرین...
شیر افضل کی گفتگو مایوس کن، علیمہ نے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)بیرسٹر گوہرعلی خان کی علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر علی...
وفاقی حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے مطابق بجلی اور گیس کے نرخوں میں بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے. جس کے تحت استعمال کی بنیاد پر بنائے گئے موجودہ سلیب سسٹم کو ختم کر کے آمدنی کی بنیاد پر قیمتوں کا نیا نظام متعارف کرایا جائے گا۔مجوزہ ماڈل کے...
خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں منظور کی گئی حالیہ قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کے لیے اب فیصلہ کن وقت آ چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک اسمبلی میں پاکستان کے...
پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا(فائل فوٹو)۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خیبر پختونخوا میں سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے حکومت کی جانب سے معیشت بہتر کرنے کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ملک کی اقتصادی صورتحال کو سنبھالنے کا کوئی مؤثر نسخہ موجود نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور جھگڑا نے کہاکہ حالیہ قومی اعداد...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔اس موقعے پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نے کہا ہے کہ گرین ٹریکٹر اسکیم آنے سے زرعی...
اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتوں کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ نے اسپینش...
لاہور (ویب ڈیسک) برلن فلم فیسٹیول میں اس وقت فلمی دنیا کی تاریخ رقم ہوئی جب دنیا کے تین بڑے فیسٹیولز میں سے ایک میں پہلی مرتبہ پاکستان میں بننے والی فیچر فلم کی نمائش کی گئی۔ ہدایت کار سرمد سلطان کھوسٹ کی لالی کا بھرے ہوئے ہال میں ورلڈ پریمیئر ہوا، برلن کی پاکستانی...
پشاور: خیبر پختونخوا میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بلڈنگ پلان منظور کر کے ریگولرائزیشن فیس مقرر کردی۔ عمارتوں اور لینڈ یوز فیس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق رہائشی عمارتوں کیلئے بلڈنگ پلان اپروول یا ریگولرائزیشن فیس 10 روپے فی مربع فٹ کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق کمرشل عمارتوں...
اداکارہ صبور علی کو بولڈ ساری پہننے پر شدید تنقید کا سامنا اداکارہ صبور علی کو بولڈ ساری پہننے پر شدید تنقید کا سامنا
معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی کو بولڈ ساری میں فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جامنی رنگ کی ساڑھی میں اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، گلیمرس میک اپ اور منفرد انداز میں اوڑھے گئے پلّو کے ساتھ لی گئی تصاویر...
معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹو شوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں، تاہم اس بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور علی گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مداحوں کے سامنے ایک بااعتماد اور اسٹائلش شخصیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات...
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ...
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ الاٹ کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے سپر ایٹ گروپ 2 کے اس میچ کے دوران موسم ابر آلود ہے اور بارش کے امکانات بھی ہیں۔ ٹاس کے...
ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول ایونٹ کے 41 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں...
ٹی20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں آئی سی...
واشنگٹن: امریکا میں تجارتی محصولات کے معاملے پر نئی قانونی اور سیاسی کشمکش نے جنم لے لیا ہے جہاں اسکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا ہے کہ ٹیرف کی پالیسی ختم نہیں کی جائے گی بلکہ اس کے نفاذ کے لیے مختلف قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے۔ امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد...
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے میں سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عالمی سطح پر جو پزیرائی ہوئی اس کا کریڈٹ فیلڈ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں امیدیں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ شائقین کرکٹ قومی کرکٹ ٹیم
پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں ہزاروں افغان گھس بیٹھیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی باشندوں کیخلاف حتمی آپریشن شروع کردیا۔ ضلع راولپنڈی کے 833 افرادکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاگیا،اخبارات میں اشتہارات جاری، 7 روز میں متعلقہ حکام کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی...
معروف شوبز شخصیت علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی روحانی بحالی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال انہیں زندگی میں متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ خود کو اللہ سے دور محسوس کر رہی تھیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں علیزے شاہ نے لکھا کہ...
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ انہیں انٹرویوز نہیں دینے چاہیے تھے ، اگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ...
کولمبو میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آر پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، تاہم موسم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمی رپورٹس کے مطابق کولمبو میں دوپہر کے وقت آسمان مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت ) پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کرانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔صارفین بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں۔ متبادل ادائیگی...
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اب بجلی کے بل پاکستان پوسٹ کے ذریعے جمع کرانے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، یہ فیصلہ صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے اور ادائیگی کے نظام کو جدید بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ روایتی طریقوں...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی پیش کش کی گئی تھی، جو لوگ دباؤ میں آ کر ملاقات کے لیے نہ گئے انہوں نے غلطی...
ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں کو فون کال، میسج بھی کیے گئے ہیں، نوٹسز جاری کرکے ان لوگوں کو موقف سنا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نئے پارلیمانی سال کا آغاز، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی، وزیر اعظم اجلاس...