2026-07-24@13:18:37 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
سندھ میں لائیو اسٹاک کی ترقی کیلیے آئی وی ایف ٹیکنالوجی اور اعلیٰ نسل کے جانوروں کی افزائش کا فیصلہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت لائیو اسٹاک محکمہ کو ترقی دینے کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے۔ ہم دنیا بھر سے اعلیٰ نسل کے جانور سندھ لانے کے ساتھ ساتھ آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے ذریعے مقامی مادہ جانوروں میں حمل منتقل کر کے دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں۔...
صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ ہائی کورٹ (سکھر بینچ) کے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پسماندہ طبقے کے کم از کم 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے قانونی تقاضے پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق...
پنجاب میں ہر جان قیمتی، متاثرہ فیملی کو کنٹریکٹر سے ایک کروڑ روپے دلوائیں گے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر سخت ردعمل ظاہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے افغان شہری کو پاکستانی شہری کی فیملی ٹری میں شامل کرنے کے معاملے پر نادرا حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور حکم دیا کہ وہ 10 روز کے اندر درخواست گزار کی پوری فیملی کے قانونی دستاویزات کا جائزہ لیں۔عدالت میں سماعت ایک ایسی درخواست پر ہوئی...
بھاٹی گیٹ واقعے اور قتل میں فرق نہیں، متاثرہ فیملی کو کنٹریکٹر سے ایک کروڑ روپے دلوائے جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں ہے۔ مزید پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ، ماں بیٹی کی ہلاکت پر 3 ذمہ داران نامزد، سی سی ٹی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نوجوانوں، تعلیم اور باہمی تعاون کے نئے مواقع پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کےد وران رانا مشہود احمد نے کہا کہ ہم اپنے نوجوانوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے افسوسناک سانحہ گل پلازہ کی شفاف تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو جوڈیشل انکوائری کے قیام سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ سانحے کی تحقیقات حاضر سروس جج کے ذریعے کرائی جائیں تاکہ واقعے کے...
کراچی:(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نادرا کی جانب سے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر حکام کو 10 روز میں پوری فیملی قانونی دستاویزات کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو نادرا کی جانب...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نادرا کی جانب سے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر حکام کو 10 روز میں پوری فیملی قانونی دستاویزات کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ ہائی کورٹ (سکھر بینچ) کے واضح احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے تمام نجی اسکولوں کو پابند کر دیا ہے کہ وہ پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے کم از کم 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے قانونی تقاضے پر ہر صورت عمل...
لاہور: پنجاب میں 2017ء سے قبل کے پولیس شہدا کے اہل خانہ کے گھروں کی تعمیر کے لیے مالی امداد میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے رواں سال 2017ء سے قبل کے شہدا کی فیملیز کے لیے 200 نئے گھروں کی...
ملک میں بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سامنے آ سکتی ہے، کیونکہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 48 پیسے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ کمی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت دائر کی گئی درخواست کے نتیجے میں متوقع ہے، جس پر...
بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 48 پیسے کمی کا امکان ہے، دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کرے گی۔سماعت کے دوران...
ویب ڈیسک : بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 48 پیسے کمی کا امکان ہے، دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔ نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے گرونانک ایکسپریس وے بنانے کا اعلان کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نےملک کی سکھ برادری اور دنیا بھر سے آنے والے یاتریوں کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔ کرتارپور اور ننکانہ صاحب کوموٹرویز کے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم...
طاہر جمیل: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بسنت فیسٹیول کے دوران حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور نے 6 تا 8 فروری کو ہونے والے پتنگ بازی فیسٹیول کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی گائیڈ لائنز...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی وزیر برائے پاور ڈویڑن سردار اویس احمد خان لغاری نے پی پی ایم سی کی جانب سے نیٹ میٹرنگ صارفین کے یونٹس کریڈٹ نہ کرنے سے متعلق جاری ہدایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ان پر نظرِ ثانی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ کچھ نیٹ میٹرنگ صارفین نے...
اسلام آباد(آ ئی این پی )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک بھر کے بجلی صارفین کےلئے بری خبر ،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دیدی۔ درخواست منظور ہو نے کی صورت میں ایک ماہ کےلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے...
معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے موسیقی کے کیریئر کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کرنے والے ہیں۔ یہ اعلان بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کے حالیہ اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ اریجیت سنگھ کے اعلان پر ردعمل...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران نادرا حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔عدالت میں درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ افغان شہری کو درخواست گزار کی...
پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ساحر علی بگا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے میوزک سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ ان کی یہ اسٹوری بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک...
پی ٹی آئی رہنما نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش بھی کردی، اسی طرح شبلی فراز نے بھی سیاسی کمیٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے شمولیت سے معذرت کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے...
چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں۔ اجلاس میں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان وڈیو لنک پر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے عالمی سیکورٹی کی بدلتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )بجلی صارفین کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے جب کہ ایک ماہ کیلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین کی مخصوص نشست کے معاملے پر الیکشن کمیشن پاکستان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے جے یو آئی (ف) کی حنا بی بی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے صدف احسان کو بطور رکن قومی اسمبلی برقرار رکھنے کا فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شبلی فراز پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے، دونوں نے شمولیت سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے سلمان اکرم راجا کو ارسال کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی کا اجلاس دو فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اجلاس دو فروری کو شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی کے پارلیمانی کیلنڈر کے 11 روز باقی ہیں۔ قومی اسمبلی کا پارلیمانی سال 28 فروری کو مکمل ہونا ہے، ذرائع کے مطابق ایک پارلیمانی...
اسلام ٹائمز: علامہ زاہد حسین زہدی، علامہ شیخ محمد شفاء نجفی، علامہ شیخ محمد اسحاق نجفی، وکیل مرجعیت علامہ شیخ انور علی نجفی نے فاضلان کے سروں پر عمامے سجائے۔ جس کے بعد علامہ شیخ انور علی نجفی نے اپنے اختتامی خطاب میں جامعۃ الکوثر کے طلاب کو حصول علم کے سیل رواں میں سب...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورہ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے...
روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے عالمی سکیورٹی کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا...
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر...
آپ کو پارٹی نمائندہ خود نامزد کرنے کا اختیار کس نے دیا؟ جے یو آئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تنقید
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے قومی اسمبلی میں مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن بنانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ قابل افسوس ہے۔ پارٹی کے ترجمان نے سوال اٹھایا کہ الیکشن کمیشن کو کس اختیار نے دیا کہ وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پرو ہاکی لیگ اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کیلئےقومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی اسکواڈ 20 کھلاڑیوں اور 6 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، محمد عماد بٹ کی زیر قیادت ٹیم2 فروری کو آسٹریلیا روانہ ہوگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد اور ہیڈ کوچ طاہر زمان ٹیم...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کوئٹہ شہر میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد نمایاں کمی آئی ہے۔سیف سٹی منصوبے کے تحت کوئٹہ میں 97 فیصد کیمرے دوبارہ فعال کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی...
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بتدریج مگر پائیدار بنیادوں پر بہتر بنانے کیلیے موثر اور مربوط اقدامات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی موثر حکمت عملی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں...
لاہور ہائی کورٹ نے نامور گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ٹرائل کورٹ کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے مقدمے میں اہم...
بجلی صارفین کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے جب کہ ایک ماہ کیلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔ درخواست میں کہا...
عثمان خان: قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین کی مخصوص نشست کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے حتمی فیصلہ سنا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جے یو آئی ف کی رہنما حنا بی بی کی درخواست مسترد کر دی، جس کے نتیجے میں صدف احسان کی قومی اسمبلی میں رکنیت برقرار رہے گی۔...
گل پلازہ سانحے سے توجہ ہٹا نے نہیں دیں گے، آپ سیکیورٹی واپس لیں،مقدمات بنائیں ایم کیو ایم کاسانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ ،پریس کانفرنس متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے...