2026-07-24@13:17:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتِ پنجاب نے ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے علی مصطفیٰ ڈار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر کر دیا ہے۔حکومتِ پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (کابینہ ونگ) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے علی مصطفیٰ ڈار کو وزیرِ اعلیٰ کا مشیر برائے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک )نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کااطلاق بائیوگیس صارفین پر بھی ہوگا۔ نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروادیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے گی۔ نیٹ میٹرنگ صارفین...
نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق بائیو گیس صارفین پر بھی ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروادیا گیا ہے جس کے تحت بلنگ سائیکل کے اختتام پر ہوگی۔ نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے متعلق اصلاحات، وزیر توانائی اویس لغاری کا اہم بیان سامنے آگیا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی ریگولیشنز میں نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے اور اب یہ ریگولیشنز بائیوگیس صارفین پر بھی لاگو...
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کا اطلاق بائیو گیس صارفین پر بھی ہوگا۔ نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروادیا گیا۔ بلنگ سائیکل کے اختتام پر بلنگ نظام کے تحت بل جاری ہوگا۔...
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات ؛ اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
سٹی 42: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات ہے ۔ ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ ن کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط پہنچایا ۔ ...
واشنگٹن(آئی این پی )پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت انہیں واپس افغانستان بھیجنے کا اصولی فیصلہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ہزاروں افغان شہری کئی برس سے امریکا میں آبادکاری کے منتظر ہیں، تاہم طویل تاخیر کے باعث...
کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے لیے ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ...
بہاولنگر(نیوز ڈیسک) مبارک آباد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ میں 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ماں، باپ، دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہے، پولیس نے لاش...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ کے لیے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ایک تبدیلی کی ہے، سفیان شریف کی جگہ بریڈ ویل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ اٹلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو ریاست کے لیے ایک بڑا مالی دباؤ بن چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے طبقے کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)جیکب آباد محکمہ صحت کے اینٹی ملیریا پروگرام کا جونیئر کلرک کا مبینہ فراڈ ،خزانہ آفیس کے عملے سے سازباز کرکے عہدہ تبدیل کرواکر اکائونٹنٹ بن گیا ،کئی سالوں سے ڈی ایچ او آفیس کے اکائونٹنٹ کی سیٹ پر غیر قانونی قابض،گھوسٹ عملے سے ماہانہ 35ہزارکی وصولی کرکے بندر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-16 لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت پرحفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے اپنے پیغام میں...
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی فی یونٹ 28 پیسے مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق فروری...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابقہ عوامی لیگ حکومت کے دور میں قائم کیے گئے سیاسی نوعیت کے ہزاروں مقدمات واپس لینے کی سفارش کر دی ہے، جس سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنان سمیت لاکھوں افراد کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش عام انتخابات: فوج اور سیکیورٹی...
پی ٹی آئی سندھ کے صدر نے کہا کہ ہڑتال محض احتجاج نہیں بلکہ ایک عوامی ریفرنڈم ہے، جس میں سندھ کے عوام نے 8 فروری 2024ء کے مینڈیٹ چوری کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے، ماضی کی ہڑتالوں میں لاٹھیاں، دھمکیاں اور تشدد دیکھنے میں آتا تھا، مگر یہ ہڑتال مکمل طور پر پرامن،...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز...
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ خارجہ میں 24 اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں اقوامِ متحدہ، برطانیہ، افغانستان، یورپ اور دیگر اہم ممالک میں نئی تعیناتیاں شامل ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کو پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں مستقل نمائندہ (جنیوا) مقرر کر دیا گیا ہے۔...
وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اوورسیز کنونشن کا مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو ریاستی ترقیاتی عمل میں شامل کرنا، ان کے مسائل سننا اور انہیں سرمایہ کاری کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس...
لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے تحت سولر، ونڈ اور بایوگیس سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے نئے مجوزہ قوانین پر عوامی سماعت کی ہے۔ یہ قوانین ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ملک میں مہنگی بجلی کے باعث گھریلو اور صنعتی سطح پر سولر سسٹمز...
ابوظبی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا۔ پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اس حوالے سے باقاعدہ درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حبب (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ اگر معیاری تعلیم اور انصاف کو یقینی بنا دیا جائے تو ملک خود بخود بدل جائے گا۔ ہم آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف، پرامن اور انصاف پر مبنی بنگلا دیش چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔حبب ضلع...
اسلام آباد: وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلے وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ نیا ہائی کمشنر نامزد کردیا گیا۔ جبکہ کیپٹن (ر) عثمان ٹیپو کو برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر نامزد کیا...
جسٹس علی باقر نجفی : فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ اتھارٹی کو چیلنج کرنا عدلیہ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس...
وزارت خارجہ میں اعلی سطح پر تبدیلیاں،ترجمان سمیت متعدد سفراء تبدیل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )دفترخارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی ہے، جس کے تحت ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی...
پاکستانی وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس کے تحت ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کیا گیا ہے، جبکہ برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ کیپٹن (ر) عثمان ٹیپو کو پاکستان کا نیا ہائی کمشنر تعینات کیا...
مزاحیہ انداز اور گلوکاری کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شہرت رکھنے والے چاہت فتح علی خان بسنت کی خوشیوں میں شامل ہونے کے لیے لاہور پہنچ گئے۔ انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی، جو فوراً وائرل ہو گئی۔...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں اولیور ڈیوڈسن نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم روسٹن چیز کے بغیر...
اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں نمایاں رد و بدل کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ مجوزہ پلان کے تحت ماہانہ 300، 400، 500، 600 اور 700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی سستی کرنے...
وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے...
کولمبو(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ سری لنکا میں سج گیا، پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پچ پچ پر گھاس ہے، تین فاسٹ بولرز کھلا رہے ہیں، کوشش...
ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان عالمی شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہوگیا۔ چینی زرعی ماہرین اور صنعت کے رہنماؤں نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا دورہ کیا جہاں فارم ویلیو چین میں کاروباری شراکت داری اور ٹیکنالوجی منتقلی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔...
بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے، جس میں معاشی ریلیف، سماجی بہبود اور طرزِ حکمرانی میں اصلاحات کے لیے 9 بڑے وعدے شامل کیے گئے ہیں۔ یہ منشور جمعے کی سہ پہر ڈھاکہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت فی یونٹ بجلی 28 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہم بارش کے بعد نمی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بار سری...
نیپرا نے بجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) عوام کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے جس کا نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کی گئی ہے اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کے...