2026-07-24@13:18:39 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اوسط بنیادی ٹیرف میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی سماعت کے دوران پاور ڈویژن کی بریفنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ صارفین پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کے لیے...
دنیا کی معروف اسمارٹ فون کمپنی ایپل ہمیشہ مقبول رہی ہے لیکن اس سال متعارف شدہ آئی فون 17 اور آئی فون 17 ایئر سیریز نے اس کی آمدنی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آئی فون 17 پاکستان میں اب بغیر سود کے قسطوں پر بھی ممکن، مگر کیسے؟ کاؤنٹرپوائنٹ کی پیر کو...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 23 جنوری تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا...
سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ نئے بھرتی نظام کے تحت امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائیگا۔ انکی اہلیت اور قابلیت کی شفاف انداز میں جانچ ہوگی اور کامیاب امیدواروں کو ایک گھنٹے کے اندر تقرری نامے جاری کیے جائینگے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ...
قومی اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری 2026 تک جاری رکھنے کا فیصلہ یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ہوگا، 27 نکاتی ایجنڈا جاری قومی اسمبلی کا آج شروع ہونے والا اجلاس جمعہ 23 جنوری تک جاری رہے گا۔ اس فیصلے کا اعلان قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک بھر میں صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں بجلی کے نئے نرخوں کے اعلان کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں اس حوالے سے اہم سماعت منعقد ہوئی، جس کی صدارت چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کی۔سماعت کے دوران...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، وفاقی حکومت نے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے نیپرا میں ہونے والی سماعت کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے سے بچنے کیلئے سبسڈی کو ایڈجسٹ کر دیا گیا، جس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں یکساں ٹیرف نافذ کرنے کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان جلد متوقع ہے، اس حوالے سے ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا ایک جیسا ریٹ نافذ کرنے کی تیاری کے سلسلے...
حکومت نے بجلی کے صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت کے دوران بریفنگ دیتے...
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست پر پراسیکیوٹر نے سخت مخالفت کرتے ہوئے وانٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کر دی تاہم عدالت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے...
سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس ہوا جس میں غیر قانونی کال سینٹرز کی جانب سے وصول کردہ ماہانہ 1.5 کروڑ روپے کی خوردبرد کا معاملہ زیر غور آیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ اینٹی کرپشن ونگ کا کیس ہے۔ اس کیس میں تیرہ ملزمان کے خلاف ایف...
( اویس کیانی )وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام پاور ڈویژن کے مطابق نیپرا نے 2026 کے لیے فی یونٹ 62 پیسے کمی کی منظوری وفاقی حکومت کو بھیجی تھی لیکن وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے بعد مظاہرین کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران میں احتجاجی مظاہرین کی مدد کے حوالے سے اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ادھر امریکی ٹی وی رپورٹس میں...
ڈنمارک کی وزیرِاعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے مستقبل کے حوالے سے ان کا ملک ایک ‘فیصلہ کن لمحے’ سے گزر رہا ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آرکٹک خطے میں واقع اس خود مختار علاقے پر طاقت کے ذریعے قبضے کی دھمکی دی ہے۔ واشنگٹن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-7 سکھر (نمائندہ جسارت) جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز سندھ کے کنوینر علیم قریشی اور صوبہ سندھ کے چیئرمین بشیر احمد چنہ اے نے کہا ھے کہ چند ماہ سے عدالتی فیصلے کو جواز بنا کر نجی تعلیمی اداروں کو نہ صرف ہراساں کیا جا رہا ہے بلکہ ان اداروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پر 22 کھرب روپے سالانہ کی ’’گھوسٹ بجلی‘‘ کا ناقابلِ برداشت بوجھ لادا جا رہا ہے۔ یہ وہ بجلی ہے جو نہ پیدا ہوتی ہے، نہ استعمال ہوتی ہے مگر اس کے بل عوام کو بھرنے...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی میلویئربائٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔میڈیا ذرائع...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی...
معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔ حال ہی میں رجب...
(راؤ دلشاد)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مرحوم مہتمم اعلی مولانا فضل الرحیم اشرفی کی تعزیت کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور آمد،وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی.وزیراعظم نے کہا کہ مرحوم مولانا فضل الرحیم اشرفی کی اسلام کے لیے کی گئی خدمات کو رہتی دنیا تک عالم اسلام میں...
امت کو متحد کرنے میں جامعہ اشرفیہ کا کردار ہے، وزیراعظم کی مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر فاتحہ خوانی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحوم مہتمم اعلی مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر تعزیت کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر موجودہ مہتمم اعلی مولانا قاری ارشد عبید سے ملاقات کی اور مرحوم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔ وزیراعظم محمد شہباز...
سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں...
پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔فارمیسی ایکٹ 1967 کو جدید تقاضوں اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ازسرِنو مرتب کیا جائے...
لاہور (نیٹ نیوز) پی پی 167 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ کے امیدوار ملک شفیع بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ملک محمد شفیع کے مقابلے تمام امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے۔ پی پی 167 کی نشست ملک عرفان شفیع کی وفات کے باعث...
کراچی: چند سال قبل پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کو اپنانے کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے تھے، تاہم کووڈ19کے بعداور عالمی اداروں، بالخصوص بل اینڈملینڈاگیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے ملک میں جدید بینکاری نظام تیزی سے فروغ پاچکا ہے،آج پاکستان میں 12 کروڑسے زائدصارفین ذاتی اور تجارتی لین دین کیلیے موبائل...
نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ، نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید،منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا محمد افضل، چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت ا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق سے خیبر پختونخوا کو حقوق نہیں مل رہے، صوبے کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
سٹی 42: پی پی 167 ضمنی الیکشن; مسلم لیگ کے امیدوار ملک شفیع بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے ۔ن لیگی امیدوار ملک محمد شفیع بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.ملک محمد شفیع کے مقابلے تمام امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے۔پی پی 167کی...
پنجاب اسمبلی کے مرحوم رکن عرفان شفیع کھوکھر کی خالی ہونے والی نشست پر حلقہ پی پی 167 لاہور میں بلا مقابلہ انتخاب مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد شفیع کامیاب قرار پائے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اور...
کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنےکی اجازت دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کے سہیل آفریدی کا سندھ میں بھرپور استقبال کریں گے۔ سہیل آفریدی سیاسی سرگرمیاں کریں، جلسہ بھی کر سکتے ہیں ۔ پی...
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم پنجاب کی جانب سے سوشل میڈیا پیج پر عوامی سروے کی بنیاد پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت تعلیم پنجاب نے کہا ہےکہ عوام سے مشاورت کے بعد...
پی پی 167 کےضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدوارملک محمد شفیع بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن نے انکی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا،ملک محمد شفیع کےمقابلےمیں تمام امیدواروں نےکاغذات نامزدگی واپس لےلیےتھے،پی پی 167 کی سیٹ رکن اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔ ...
پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) طلباء کی صحت کی بہتری کیلئے وزیر تعلیم کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کا کہنا ہےکہ...
بسیم افتخار:موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث کراچی میں گیس اور بجلی کے مسائل شدت اختیار کر گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی انتظامیہ نے گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر گیس پریشر فراہم کرنے کے لیے صنعتوں کو ایک بار پھر گیس کی فراہمی بند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)ماہ دسمبر 2025ء کے دوران بیرون ممالک مقیم پاکستانی کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے۔نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بسال 16.5 فیصد اور ماہ بماہ 12.6 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی سال 26ء کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر...
کے پی کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی کراچی آمد کے موقع پرشارع فیصل پربڑی تعداد میں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پی ٹی سی ایل نیشنل ٹیم کے سابق ہاکی کے کھلاڑی باری لطیف خان کی صاحبزادی طوبیٰ خان کی شادی کے موقع پر سینئر صحافی محمد علی حفیظ سلیم خان ‘ساجد لطیف ‘ شاکر صابر ، سلیم احمد ، راحیل حسن ، ناصر لطیف خان ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار