2026-07-24@13:17:01 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے یہ بڑا فیصلہ کیا۔ وزیراعلی کی ہدایت پر ننھے واجد کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز سمیت مجموعی طور پر 149 ملین لاگ اِن کریڈنشلز لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سائبر ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، اور اس میں تقریباً...
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے نواب آف جونا گڑھ فیملی کیخلاف مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر سائبر کرائم ایجنسی کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو یوٹیوب پر کردار کشی اور نواب آف جونا گڑھ فیملی کیخلاف مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں...
دورِ نایاب :سی بی ڈی نے بابِ پاکستان سی بی ڈی برج پر سولر پاور منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سولرائزیشن منصوبہ ایک میگاواٹ بجلی کی پیداوار پر مشتمل ہوگا، جس کے تحت برج پر نصب سولر پینلز کے ذریعے ایک میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ منصوبے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بجلی چوری کیخلاف ملک گیر مہم کے نتائج کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 2024-25 کے دوران بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم میں 44,000 سے زاید افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 1 لاکھ84 ہزار 911 ایف آئی آرز درج کی...
اسلام آباد (خبرنگار)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں اٹلی کی سفیر مریلینا آرم لین کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیے سے قبل چیئرمین سینٹ اور اطالوی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوستانہ تعلقات، معاشی تعاون، سماجی روابط اور تاریخی ورثے کے تحفظ پر تفصیلی گفتگو کی...
جرمن حکومت نے پاکستان سمیت چند ممالک کے شہریوں کے لیے فیملی ری یونین ویزا (FRV) کے عمل کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق اس نئے آن لائن سسٹم کا مقصد ویزا درخواستوں کے عمل کو تیز، شفاف اور مؤثر بنانا ہے تاکہ درخواست گزاروں کو درپیش غیر معمولی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)بجلی چوری کیخلاف ملک گیر مہم کے نتائج کی تفصیلات سامنے آگئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 2024-25 کے دوران بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم میں 44,000 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 184,911ایف آئی آرز درج کی گئیں۔حکام کے مطابق سراغ رساں...
اسلام آباد: ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی کے ایک سال بعد پاکستان امریکی تزویراتی سوچ میں آنے والی نمایاں تبدیلی سے فائدہ اٹھانے والے خاموش ممالک میں شامل نظر آنے لگا ہے۔ حال ہی میں جاری ’’ امریکا کی قومی دفاعی حکمت عملی 2026‘‘ واشنگٹن کے کئی دہائیوں پرانے اس موقف سے...
کراچی: محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کی شدت کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں...
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیاں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد تعلیمی کیلنڈر کو یکساں بنانا اور تعلیمی نتائج میں بہتری لانا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی کمیٹی کی سفارشات کے مطابق پنجاب کے تمام اسکولوں اور...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے۔شفیع جان نے وفاقی حکومت کے وادیٔ تیراہ سے مقامی آبادی کی نقل...
سپریم کورٹ نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اصول طے کردیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع...
سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف میں تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا سامنے آنے کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مجموعی طور پر لیک ہونے والے لاگ اِن کریڈنشلز کی تعداد 149 ملین کے قریب بتائی جارہی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا...
وفاقی حکومت نے سندھ میں معاشی اور تعلیمی ترقی کے فروغ کے لیے اہم فیصلے کرلیے ہیں، جن کے تحت کراچی میں ایک نیا اکنامک زون قائم کیا جائے گا جبکہ ٹنڈو محمد خان اور کراچی کے علاقے گڈاپ ملیر میں ایک ایک دانش اسکول بھی تعمیر کیا جائے گا۔ حکومتِ پاکستان کے ترجمان برائے...
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات علی تاج نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام ایک بار پھر این ایف سی شیئر اور صوبائی حیثیت جیسے سنگین اور بنیادی آئینی معاملات پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا تماشہ دیکھنے پر مجبور ہیں۔ دونوں شخصیات ان حساس قومی مسائل کو عوامی مفاد کے بجائے...
حافظ شہباز علی: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سائیکلنگ ریس ہوئی جس میں600 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونے والی فیملی فن ریس میں سائیکلسٹ نے 12 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، بچوں کی ریس میں ایان عدیل،لڑکیوں میں زینب فرحان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے اصول طے کر دیا ہے کہ خاتون کی واضح رضامندی کے بغیرطلاق کا دعویٰ خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس ہلالی کے فیصلہ...
سٹی42: پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے سولر سسٹم کنکشنز کی بلنگ کے طریقہ کار میں اچانک تبدیلی کرتے ہوئے اضافی بجلی بنانے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی ایم سی نے پہلے اضافی پینلز لگا کر بجلی پیدا...
امانت گشکوری : سپریم کورٹ آف پاکستان نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہاہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا،سپریم کورٹ نے نکاح کو ظلم کی بنیاد پر طلاق کے ذریعے تحلیل کردیا۔فیصلے کے مطابق فیملی کورٹ نے ظلم کے...
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے اشٹام پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین پریشان ہوگئے۔ کم سے کم ای اشٹام پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی، طلاق اشٹام پیپر کی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ...
ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان: وزیراعظم کے آنے پر پاکستان بھی اپنا فیصلہ کرے گا، محسن نقوی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدرمملکت آصف علی زرداری نے ایک تاریخی فیصلے میں ای او بی آئی (EOBI) کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے متوفی ملازم نصیر احمد اعوان کی مطلقہ بہن، مجیدہ پروین کو فوری طور پر فیملی پنشن کے واجبات ادا کرے۔ صدرِ مملکت نے وفاقی محتسب کے سابقہ فیصلے کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز دبئی ( سب نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، جعلی ویزا نیٹ ورکس پر مشترکہ کارروائی پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی...
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کو ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو متبادل ٹیم کے طور پر شامل کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے ملاقات کی۔دونوں سیاسی رہنماؤں نے پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی و پارلیمانی تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔پاکستان عالمی امور میں مکالمے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چند روز قبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع گزشتہ روز بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے سبب زیارت، چمن، کوئٹہ، قلات، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ سرد ہواؤں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ شہری...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر دس، دس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرۂ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، جس کے مطابق ملزمان کو مختلف قانونی دفعات کے...
متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزار اور ہادی علی چٹھہ کو 10،10 سال قید کی سزا آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2026 کے ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا...
روس نے ہفتے کی صبح سویرے یوکرین کے توانائی کے نظام پر ایک اور وسیع حملہ کیا، جس سے کیف کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں گونجیں اور ملک بھر میں تقریباً 1.2 ملین گھروں کو بجلی سے محروم ہونا پڑا۔ دارالحکومت کیف میں تقریباً 6,000 عمارتوں میں صبح کے وقت ہیٹنگ بند ہو...
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ 60 دن میں عوام کا سیاسی نظام پر اعتماد بحال ہو گیا ہے اور امن و امان کی بحالی کے بعد ترقی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نے تعلیم، ملازمتوں اور سرکاری...
اویس کیانی : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور پری امیگریشن کلیرنس نظام کی افادیت پر بات کی گئی جبکہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور پری امیگریشن کلیرنس نظام کی افادیت پر بات چیت ہوئی جبکہ قانون نافذ...
مشہور پاکستانی کوہ پیماؤں محمد علی صدپارہ اور جان سنوری کی 2021 کی سردیوں میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران پیش آنے والے المناک حادثہ پر The Last First: Winter K2 نامی ڈاکومنٹری نے 2026 کے سانڈنس فلم فیسٹیول میں بین الاقوامی پذیرائی حاصل کی ہے۔ یہ فلم ایوارڈ یافتہ ہدایتکار عامر...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ کراچی گل پلازا واقعے میں انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے قبل اور بعد بجلی بند رہنے کی شکایات، ذمہ داری پی ڈی سی سکھر پر ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے شیڈول سے ہٹ کر بجلی کی فراہمی شہریوں...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایمان اور ہادی کو بظاہر ایک ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سب سے چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ ان کے...
بھارت (ویب ڈیسک)رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس حوالے سے کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامی اور شیڈولنگ معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاہم آئی سی سی کی جانب سے تاحال اس پر کوئی سرکاری...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو خوشیاں لوٹانے آئی ہوں، بسنت 500 سال پرانا تہوار ہے۔ لاہور میں بسنت سے متعلق اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب کا 6 ، 7 اور 8 فروری کو بسنت کے دوران میٹرو بس، اورنج ٹرین...