2026-07-24@13:18:39 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک پاکستان کے سفیروں اور ہائی کمشنرز کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں، اس...
کراچی:ـوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، راجا پرویز اشرف، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری فیصل ممتاز راٹھور اور قمر زمان کائرہ ملاقات کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260110-08-31 جسارت نیوز
پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں سیکیورٹی اور خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے نئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری اسپتالوں کے سیکیورٹی گارڈز، وارڈ بوائے، نرسز اور فارمیسی اسٹاف کے لیے باڈی کیمرے متعارف کیے جائیں گے...
تمام اہم اقتصادی فیصلوں کو قومی اقتصادی حکمتِ عملی سے ہم آہنگ ہونا چاہیے،اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی اصلاحات پر اہم اجلاس ہوا جس دوران معاشی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں پلاننگ کمیشن کے اقدامات...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح...
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی اصلاحات سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی اقتصادی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں منصوبہ بندی کمیشن کے تاریخی اور مرکزی کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ منصوبہ بندی کمیشن...
بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کے تحت ٹریننگ فیز سولہ کی افتتاحی تقریب ضلع ملیر میں واقع ای-کمپلیکس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔ جس کی مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر برائے ترقیِ نسواں محترمہ شاہینہ شیر علی تھیں، تقریب میں بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جہانزیب...
پیسکو اور قیسکو کے زیادہ نقصان میں چلنے والے فیڈرز میں فی الفور پائیلٹ پراجیکٹس کا اجراء کیا جائے؛ وزیراعظم
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیسکو (PESCO) اور قیسکو (QESCO) کے زیادہ نقصان میں چلنے والے فیڈرز میں فی الفور پائیلٹ پراجیکٹس کا اجراء کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن کے حوالے سے اعلی سطحی...
اسلام آباد: یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو...
ٹرمپ انتظامیہ مبینہ طور پر گرین لینڈ کے ہر رہائشی کو بھاری رقم کی پیشکش پر غور کر رہی ہے تاکہ انہیں ڈنمارک سے علیحدگی اختیار کرنے اور ممکنہ طور پر امریکا کا حصہ بننے پر آمادہ کیا جا سکے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ڈنمارک نے امریکا کو خبردار کیا...
تقریب کا مقصد دینی تبلیغ کے فروغ، علماء و مبلغین کی عصرِ حاضر میں ذمہ داریوں کے تعین اور موجودہ فکری و عالمی چیلنجز کے تناظر میں امت کی رہنمائی کو مؤثر بنانا تھا۔ اسلام ٹآئمز۔ مرکز تبلیغات اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان بھر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور مبلغین کا ایک...
کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنےکی اجازت دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کے سہیل آفریدی کا سندھ میں بھرپور استقبال کریں گے۔ سہیل آفریدی سیاسی سرگرمیاں کریں، جلسہ بھی کر سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی سمیت...
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج دمبولا میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس آئی لینڈرز پر فیصلہ کن وار کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کو اس کے ملک میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں 8 وکٹ سے مات دے کر 3 ٹی...
خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سندھ کے دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہوگئے ہیں۔اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ صوبائی کابینہ اراکین اور پارٹی پارلیمنٹیرینز بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں، وزیراعلیٰ کا سندھ کا دورہ اسٹریٹ موومنٹ میں مزید...
کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی سماجی اور معاشی ترقی سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز پر صوبائی کابینہ نے...
طبی شواہد، وقت کے تضادات ، سرکاری ریکارڈ کی بنیاد پر پولیس کا مؤقف مکمل مسترد کر دیا گیا نو پولیس اہلکار مجرم قرار،راولپنڈی کے شہری کے قتل پر سات سال قید، جرمانے ، ہرجانے کی سزا (رپورٹ:امداد سومرو) دادو کی ایک عدالت نے پولیس مقابلوں کے نام پر ہونے والی جعلی کارروائیوں کو بے...
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیئر سیاست دان میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان دور میں فیض حمید کا منصوبہ قبائلی علاقوں کو طالبان کے حوالے کرنا تھا۔ وی نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فیض حمید نے قبائلی علاقوں کو طالبان کے حوالے کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے نئے سال کے آغاز پر اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتوں کا مثبت سلسلہ شروع کردیا ہے۔ امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سال نو کی مبارکباد دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کا دوسرا سالانہ فیملی مشاعرہ ’’شب سخن‘‘ ٹی ایم سی ناظم آباد اور ٹی ایم سی نارتھ ناظم آباد کے اشتراک سے کل بروزہفتہ 10 جنوری 8 بجے شب عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں ہوگا۔ ملک کے معروف شعرا کرام اپنا کلام پیش کریں گے...
وفاقی حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک پروٹیکٹڈ کا ٹیرف 10.54روپے پر برقرار رکھنے...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے اضافے پر یکساں ٹیرف کے حوالے سے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کے پاور ڈویژن نے سرکاری ڈسکوز اور کے-الیکٹرک کے لیے یکساں ٹیرف کے بارے میں رجوع کیا اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے روس سے تیل اور یورینیم خریدنے والے ممالک پرپانچ سوفیصد ٹیرف لگانے کی تیاری شروع کردی، بل پر ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ووٹنگ متوقع ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں تفصیلات کے مطابق امریکا نے روس کی معیشت کو مفلوج کرنے کے لیے سخت ترین پابندیوں کی تیاری کر لی ہے۔ری پبلکن...
سٹی 42:اسمارٹ میٹر منصوبے میں مبینہ ساڑھے 6 ارب روپے کرپشن اسکینڈل پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا، لیسکو، گیپکو، میپکو، فیسکو نے ریکارڈ پیش کردیا۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک ایف آئی اے تحقیقات میں 3 لاکھ اسمارٹ میٹرز کا ٹھیکہ مبینہ طور...
بجلی مزید مہنگی،نیپرا کا یکم جنوری سے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے...
رجب بٹ کے وکیل میاں اشفاق اور ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے وکلا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف درج مقدمات اور دائر درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ کیس: وکلا کے درمیان تنازع نے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)جنوری 2026 سے بجلی کا اوسط قومی بنیادی ٹیرف 33 روپے 38 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، اعلامیہ۔ تاجکستان میں بجلی چوروں کو دس سال قید کی سزا ہوگی۔ یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیپرا نے...
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس:سابق وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار , تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا اور پولیس کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار کرکے...
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی اور فیصلہ حکومت کو بھجوادیا، بجلی کی قیمت میں62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق صارفین کے نرخوں کی سالانہ نظرِثانی یکم جنوری سے موثر ہونی ہے، جنوری 2025 سے دسمبر2025 تک صارفین کے نرخوں پر نظر ثانی کی، ٹیرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 93 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یہ...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں بتایا گیا کہ بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی وفد نے آج سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں رہنماؤں کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، جنید اکبر اور دیگر نے شرکت کی، سپیکر سے ملاقات میں محمود خان اچکزئی کی بطور...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی۔نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی...
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ نوٹی فکیشن میں کہا...
نیپرا کے مطابق جنوری 2026ء سے فی یونٹ بجلی کے اوسط نرخ 33 روپے 38 پیسے مقرر کیے گئے ہیں جب کہ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی نرخ 31 روپے 59 پیسے ہیں۔ نیپرا کا متعین کردہ نیا ٹیرف موجودہ ٹیرف سے ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ زیادہ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 93 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے، جس سے ملک بھر کے صارفین کو ریلیف ملے گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی نومبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی...
علامہ محمد منور مخلصی نے شیخ الجامعہ کی شخصیت اور انکی سماجی، فلاحی اور تعلیمی خدمات سے طلاب کرام و مؤمنین کو آگاہ کیا۔ انکے بعد علامہ علی رضا نے علماء کی فضیلت اور شیخ محسن علی نجفیکی شخصیت کے بابت گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ جامعہ صراط الحسین جلالپور پیر والا میں علامہ شیخ محسن...
اسلام آ باد: حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ (PQFTL) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی اور واحد فیملی تکافل کمپنی بن گئی ہے۔ یہ پیش رفت ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کے دوران سرمایہ کاروں کے غیر معمولی اور بھرپور اظہارِدلچسپی کے بعد ممکن ہوئی ہے۔یہ تاریخی کامیابی اور...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ شروع ہوگیا، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیتنے...