2026-07-24@13:18:39 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
بسیم افتخار: شہر قائدمیں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ گیس اور بجلی کے مسائل بھی شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں۔ ملیر، جیکسن، منگھوپیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نصرت بھٹو کالونی، کنواری کالونی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، بلدیا اور سلطان آباد سمیت دیگر علاقوں میں گیس کی قلت نے رہائشیوں کی مشکلات...
سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کیپٹو پاور لیوی عاید کرنے کے بعد اس رقم کو بجلی کے نرخ کم کرنے کے لیے استعمال کرنے کا...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنیکی راہ ہموار ہو گئی۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے کیپٹو پاور لیوی کاریلیف بجلی صارفین کومنتقل کرنیکی منظوری دی جا چکی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-9 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب بار کونسل کی جانب سے سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں میاں علی اشفاق کا لائسنس معطلی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس ملک اویس خالد نے...
لاہور: پنجاب بار کونسل کی جانب سے سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میاں علی اشفاق کا لائسنس معطلی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس ملک اویس خالد نے میاں علی اشفاق کی درخواست پر یہ کیس سنا،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیرِ تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس منصوبے کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے جاری...
گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ پرویز ملک کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر میں...
حکومت نے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ہے، اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے کیپٹو پاور لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اور اس لیوی سے حاصل ہونے والا فائدہ بجلی صارفین کو منتقل...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں، یونیورسٹی بل اور این جی اوز پر بحث ہوئی۔ ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر اعظم الدین زاہد لکھوی کے بعد...
سینئر پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے اداکارہ صبا فیصل کے سسرالی رشتوں سے متعلق وائرل بیان پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے جوائنٹ فیملی سسٹم پر کھل کر بات کی۔ فائزہ حسن، جو طویل عرصے سے ٹیلی وژن اور فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں، حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں...
ابھرتے ہوئے بولی ووڈ اداکاراگستیا نندا نے اپنے خاندان کی شہرت اور اس کے دباؤ پر کھل کر بات کی۔ اگستیا نندا ایک بڑے فلمی خاندان کا حصہ ہیں۔ وہ بولی وڈ سپر اسٹارامیتابھ بچن کے نواسے اور اداکار ابھیشیک بچن کے بھانجے ہیں۔ اگستیا نندا نے اپنی تازہ ترین فلم ’اکیس‘ کے بعد...
اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ماہانہ ریلیف دینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کے لیے آئی ایم ایف کی شرط پر کیپٹو پاور لیوی عائد کی گئی تاکہ بجلی کی قیمتیں کم کی جا سکیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کیپٹو پاور لیوی کی رقم سے بجلی صارفین کو دو...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایف آئی اے اسلام آباد کے اینٹی کرپشن سیل نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید اور اسلام آباد کے سابق ریونیو آفیسر عبدالظہور سمیت دیگر کے خلاف غیر قانونی طور پر قیمتی سرکاری زمین منتقل کرنے کے الزام میں...
حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنےکی راہ ہموار ہو گئی۔...
اسلام آ باد: حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت آئی ایم ایف...
ویب ڈیسک: پاکستان کاؤنسل آف ٹیکسٹ بک پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز (پیکٹا) نے ملک بھر میں ٹیکسٹ بک پبلشرز سے بقایاجات وصول کرنے کے لیے تقریباً 2 ارب روپے کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زرق پبلیشر کی جانب 2 کروڑ 35 لاکھ روپے، اسوہ پرائیوٹ پبلیشرز کی جانب 2 کروڑ...
سینئر پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے حال ہی میں اداکارہ صبا فیصل کے سسرالی رشتوں سے متعلق وائرل بیان پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ فائزہ حسن طویل عرصے سے ٹیلی وژن اور فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں، انہوں نے کئی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، ناظرین نے حالیہ ڈراموں آپا شمیم...
لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق سجاد مہدی کچھ عرصے سےدل کے عارضے میں مبتلا تھے اور اچانک سینے میں درد کی شکایت پر انہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ڈاکٹروں نے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا 3 روزہ دورۂ کراچی کا شیڈول سامنے آ گیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی 9 تا 12 جنوری کراچی کا دورہ کریں گے۔ وہ 9 جنوری کو دن 11 بجے ایئرپورٹ پہنچیں گے اور دورے کے پہلے ہی روز انصاف ہاؤس میں اہم ملاقاتیں...
پڈعیدن ، ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم ضلع میں امن و امان قائم رکھنے اور غیرقانونی اقدامات کی روک کے لئے اجلاس کی صدارت کرہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ایف پی سی سی آئی– انرجی اپڈیٹ سیمینار میں نیٹ میٹرنگ اصلاحات اور صارفین کے اعتماد پر ثاقب فیاض مگوں، فیضان علی شاہ، وقاص موسی، نعیم قریشی و دیگر کا خطاب ۔ پاکستان کی وسیع صاف توانائی، بالخصوص شمسی توانائی سے فوری فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرامان پراچہ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت کم کرنے کے حکومتی فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت 29روپے سے کم کرکے 11روپے کرنے کے فیصلے سے ایک طرف ملک میں ہونے...
اپنے ایک بیان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستانی میڈیا سے اپیل ہے کہ مستند اور مصدقہ ذرائع پر انحصار کریں اور احتیاط برتیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کیخلاف الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، دشمن...
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمےکی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت علیمہ خان کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فریقین کے...
برطانیہ میں فلسطینی سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ لندن میں فلسطین کے سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح پیر کے روز ایک مختصر تقریب میں کیا گیا۔ فلسطینی سفیر حسام زملط نے اس موقع کو برطانوی فلسطینی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’ خوشی بھی، تشویش بھی‘، فلسطینی ریاست کو...
(انور عباس) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر قابلِ نفرت دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک متحرک ہو چکا ہے،دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک ایران کے سپریم لیڈر کے بارے میں جھوٹی، من گھڑت خبریں اور بے بنیاد دعوے پھیلا رہا ہے،میں ان جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات...
سٹی 42 : وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اس سال سردیوں میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس میں سردیوں میں گیس فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم...
سٹی 42 : جامعہ اشرفیہ کےسرپرست اعلیٰ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ مولانا حافظ فضل الرحیم کی نمازِ جنازہ میں علما اکرام اور سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہرمحموداشرفی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد،ایم این اےحافظ نعمان، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم...
وزیراعظمِ محمد شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ اور شیخُ الحدیث، حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعظمِ محمد شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ اور شیخُ الحدیث، حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی ایک جید عالمِ دین، ممتاز محدث اور دینی تعلیم کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے والی عظیم شخصیت تھے، انہوں نے اپنی پوری...
سپریم کورٹ نے سیشن ججز کے اختیارات سے متعلق ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے سیشن جج قصور کی جانب سے مقدمہ منتقل کرنے کے فیصلے کو بحال کر دیا۔ مقدمے...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پنجاب اسمبلی آنے کا معاملہ، ہنگامہ آرائی پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
کے پی کے وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی 26 دسمبر 2025 کو پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے ملاقات کے لیے اپنی کابینہ کے ساتھ پنجاب اسمبلی آئے، اسمبلی کے اندر داخل ہونے کے وقت ہلڑ بازی ہوئی اور ہنگامہ آرائی کے کچھ واقعات سامنے آئے، جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے تحقیقات کروانے...
( عثمان خان)نئے سال کے آغاز پر حکومت نے قومی اسمبلی کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت پارلیمانی امور نے 12 جنوری شام 5 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس دیدی۔وزارت پارلیمانی امور ایڈوائس کو ایوان صدر بھجوائے گی،ایوان صدر سے حتمی منظوری کے بعد ایوان صدر اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اجلاس بلانے کا...
اویس کیانی : وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط پر عائد کی گئی کیپٹو پاور لیوی کی رقم سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹو پاور لیوی سے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم جامعہ اشرفیہ لاہور کے شیخ الحدیث، قرآن بورڈ حکومت پنجاب کے چیئرمین، عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کے صدر، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست اور کئی دینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واہ کینٹ (مانیٹر نگ ڈ یسک ) گزشتہ سال کے آخری دن ہولی فیملی اسپتال کی جانب سے مردہ قرار دیکرباقاعدہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے ساتھ والدین کے حوالے کردیا۔ بچہ ہولی فیملی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر اوربغیر وینٹی لیٹر کے 12 گھنٹے سے زائد وقت زندہ رہنے کے بعد چل بسا۔واہ کینٹ...
بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO)کے تعاون سے حکومت سندھ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے لیبر آفیسرز کی ٹریننگ اور مزدور قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس موقع پر لیے گئے گروپ فوٹو میں ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو، پیپلز لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا مستقبل جمہوری روایات سے جڑا ہوا ہے، احتجاج جمہوری حق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا مستقبل جمہوری...
سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد، ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی گئی ،رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا...