2026-07-24@13:18:40 GMT
تلاش کی گنتی: 6725

«سابق سفیر عمران علی»:

        امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ خریدنے کی کوشش اور اس کے لیے یورپ پر ٹیرف لگانے کی دھمکی نے عالمی مالی مارکیٹس میں ہلچل مچا دی ہے۔ اسٹاک مارکیٹس گر گئی ہیں، ڈالر کی قدر کم ہوئی اور یورپی صنعتیں سخت دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں۔ جرمن کار ساز کمپنیاں...
    نفاذ یکم فروری سے کیا جائیگا،جب تک گرین لینڈ نہیں مل جاتا ٹیرف بڑھتا ہی جائیگا معاہدہ نہ ہونے پر یکم جون سے ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کر دیا جائے گا،امریکی صدر گرین لینڈ ملنے میں رکاوٹ اور ساتھ نہ دینے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کر دیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد کا تاریخی قدم، این سی ایچ ڈی کے گزیٹڈ فیلڈ افسران کے حق میں اہم پیش رفت، ٹائم اسکیل پروموشن کیس میں وفاقی وزارت تعلیم اور ڈی جی این سی ایچ ڈی کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نے اہم اور حوصلہ...
    ارشاد قریشی : راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں اپنی والدہ کا چیک اپ کرانے کے لیے آیا نوجوان سیکیورٹی گارڈ کےمبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔  وقاص نامی نوجوان اپنی والدہ کو ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی میں لے کر گیا، اسی دوران گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا، گارڈ نے نوجوان پر تشدد...
      راولپنڈی(نیوزڈیسک) ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے مریض کا تیماردار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ اور مریض کے تیماردار وقاص کے درمیان جھگڑا ہوا۔ سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے مریض کا تیماردار نوجوان...
    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا کی رپورٹ اگست 2025 میں جاری ہونا چاہیے تھی تاہم ناکافی اعداد و شمار کی وجہ سے اس رپورٹ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، یہ رپورٹ پاور سیکٹر کے درست منظرنامے کو پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
    سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری کی روک تھام اور نقصانات میں کمی کے لیے میگا پراجیکٹ شروع کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمپنی کے 100 ہائی لاسز فیڈرز پر جدید برقی تاریں بچھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق زیادہ نقصانات کا سبب بننے والے فیڈرز...
    اسلام آباد: نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے، نیپرا نے...
    سرگودھا+فیصل آباد+ گوادر +اسلام آباد+سانگلہ+نوشہرہ ورکاں+فیروز والہ (نمائندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ+اپنے سٹاف رپورٹر سے+نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار) دھند کے باعث المناک ٹریفک حادثہ میں خواتین اور بچوں سمیت فوتگی پر جانے والے خاندان کے 14 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 مسافرگوادر ٹریفک حادثے میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ مومن کے...
    لاہور+اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیاگیا ملاقات میں دونوں فریقین نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025ء جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023ء میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوں اور اگر فیصلہ سڑکوں پر کرنا پڑا تو ہر چوک ڈی چوک بنے گا۔محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے عوام کے والہانہ استقبال پر دل کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ڈنمارک سمیت آٹھ یورپی ممالک پر 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ پر پیغام جاری کردی، ٹیرف کا اطلاع ڈنمارک سمیت ناروے، سویڈن، برطانیہ، نیدرلینڈز اور فن لینڈ پر ہوگا۔امریکی صدرنے گرین لینڈ خریدنے کیلئے یورپی ممالک پر بھاری ٹیرف...
    اردن میں تعینات امریکی سفیر جیمز ہولٹسنائیڈر کو ایک ممتاز سابق سرکاری عہدیدار کی نمازِ جنازہ میں شرکت سے روک دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے جنوبی شہر کراک کے سابق میئر مرحوم عبداللہ الدیمور کے اہلِ خانہ اور ان کے قبیلے نے امریکی سفیر کو نماز جنازہ میں شرکت سے روکا۔...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی پاور سیکٹر اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 کے مطابق ٹیکسز، ڈیوٹیز اور مختلف سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں عام صارف کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کی بڑی وجہ پیداواری لاگت نہیں بلکہ حکومتی...
    وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے دوطرفہ سکیورٹی تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے ضمن میں اشتراک بڑھانے پر...
    بجلی صارفین پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان ،ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ۔نیپرا کو جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق دسمبر کے مہینے میں8ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی۔ڈسکوز...
    وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے دوطرفہ سکیورٹی تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے ضمن میں اشتراک بڑھانے...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایمان مزاری، ہادی علی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس پر سماعت  ہوئی، سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔ پراسیکیوٹر رانا عثمان اورڈی ایس پی لیگل، وکیل صفائی ریاست علی آزاد عدالت میں پیش  ہوئے،  ریاست علی ازاد نے کہا کہ ایمان مزاری اور ہادی علی عدالت کے سامنے سرنڈر...
    بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، سی پی پی اے نےدسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ سی پی پی اے کے مطابق دسمبر میں 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی۔ ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم...
    اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے بجلی کے شعبے کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہو گئی ہے۔جی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی فروخت میں کمی، تقسیم کار...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عوام کے لیےبری خبر،ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسےفی یونٹ مہنگی ہونےکا امکان ہے،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نےدسمبر کےماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی 29 جنوری کو سماعت کرے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025ء میں کہا کہ ٹیکسز سرچارجز، ڈیوٹیز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں نقصانات ازالے کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔ 2025ء میں صرف ایک بجلی کی کمپنی ٹیسکو ہدف حاصل...
    اسلام آباد: پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے عملی دستبرداری بھارت کی ایران کے ساتھ تعلقات کی اصلیت سامنے لے آئی ہے ۔ امریکی دباؤ کے تحت ایران سے طے شدہ معاہدے کو ترک کرنا بھارت کی دوغلی اور موقع پرستانہ پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ رپورٹس کے مطابق...
    رہنما تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کرنے ہیں تو پہلے اعتماد کی فضا پیدا کرنا ہوگی، پہلےبانی پی ٹی آئی سے فیملی اور لیڈر شپ کی ملاقات تو کرائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ پہلے بھی ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی ہے، اب مذاکرات...
     راؤ دلشاد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات آج سے شروع ہو رہی ہیں۔  ذرائع کے مطابق جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی مہندی کی تقریب آج رات جاتی امرا میں منعقد ہوگی۔ مہندی کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کے لیے خصوصی اور روایتی پکوان تیار کیے گئے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو صبح 10 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر کو ارسال کر دی ہے۔ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کیلئے پیش کئے جائیں گے جن میں قومی کمشن برائے انسانی حقوق میں ترمیم کے بل...
    اسلام آباد (نیٹ نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تھائی لینڈ کے سفیر مسٹر رونگ و دھی ویرا بوتر نے جس میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان تھائی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمیٹی برائے سول سروس اصلاحات نے جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکی سول بیوروکریسی کی تشکیلِ نو کے سلسلے میں پاک فوج، کارپوریٹ سیکٹر اور عالمی تجربات میں رائج انسانی وسائل (ہیومن ریسورس) کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا ہے، جس میں تربیت، بھرتی، کارکردگی کے نظم و نسق، معاوضوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-5 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ، وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی۔مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کیلیے پیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260116-01-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) عدالت عظمیٰ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں سابق جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ استعفا کے بعد دوبارہ لیگل پریکٹس شروع کردی ہے، میرا کام اب بین الاقوامی اور...
    پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطانق مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں تعینات سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ، وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی۔مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کیلئے پیش ہوں گے18 نجی 11...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد( رپورٹ: سید وزیر علی قادری) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول ون اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔کورس کے دوران پی سی بی اینالیسس وِنگ کے ماہرین کی جانب سے شرکا کو پرفارمنس اینالیسس سے متعلق تفصیلی لیکچرز...
    گھریلوصارفین کوبلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، علی پرویز ملک اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےسردیوں کےدوران گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم نہ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے سوئی گیس کمپنیوں کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیر نےسوئی ناردرن اور سوئی...
    اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی  ہونے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا۔ تین ماہ گزرنے کے بعدباوجود نہ اپوزیشن کے استعفے منظور ہوئے اور نہ ہی اپوزیشن احتجاجی سیاست کی حکمت عملی بنا سکی۔ اپوزیشن کے کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے بعد یک طرفہ قانون سازی کا عمل جاری ہے, مستتعفی ہونے کے...
    پاکستان-یو اے ای تعلقات: مصباح کھر کی سفیر سے ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (آئی ایس سی) کی سفیر، مصباح کھر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے +خبرنگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے پارلیمنٹ ہاو س میں ملاقات کی ملاقات میں پاک چین دوستی، دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے علاوہ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایاز صادق نے کہا...
    سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر مسباح خر کی یو اے ای کے سفیر سے اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (ISC) کی سفیر، مسباح خر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات (UAE) کے سفیر...
    سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق جج منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد...