2026-07-24@13:18:33 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پاکستان کی آبی سلامتی کے لیے خطرہ، اسلام آباد نے اقوام متحدہ کو خبردار کر دیا
پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے اقدام کو آبی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ قانونی طور پر بدستور نافذ العمل ہے اور کسی ایک فریق کو اسے یکطرفہ طور پر معطل یا تبدیل...
عرفان شفیع کھوکھر کے بعد ان کے والد ملک شفیع کھوکھر الیکشن میں کھڑے ہوئے جبکہ دیگر امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 167 سے کامیاب امیدوار ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ملک شفیع کھوکھر پی پی 167 سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔...
امریکی اسٹاک مارکیٹ کے 3 بڑے اشاریے منگل کو 3 ماہ میں سب سے بڑی یومیہ گراوٹ کا شکار ہوئے، جس کی وجہ صدر ٹرمپ کی یورپی ممالک کے لیے اضافی ٹیریف کی دھمکی اور عالمی سرمایہ کاری میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا اور کینیڈا کے طیارے جلد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع حیدرآباد کے وائیس چیئرمین یاسین بلوچ نے ایک بیان میں حیسکو حالی روڑ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد رند کی جانب سے متعدد ٹرانسفارمرز کے لنک اتارنے جیسی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناناسب رویہ قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-12 کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں حالیہ آتشزدگی کے سانحے کے بعد سوشل میڈیا پرافواہوں اور جعلی معلومات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمدردی رکھنے والے متعدد اکاؤنٹس اور دیگر سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے گل پلازہ یونین کی ایک جعلی مینٹیننس کی...
نیویارک:(ویب ڈیسک) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی گولہ باری ایک بار پھر شروع ہو گئی۔ جس میں دونوں جانب سے طنزیہ تبصرے اور مذاق کی گولہ باری دیکھی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی جھڑپ کا...
کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ...
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا آج دن ہے، پولیس نے...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی گولہ باری کا ایک بار پھر آغاز ہوگیا اور دونوں جانب سے طنز کے تیر چلائے گئے۔ سوشل میڈیا پر اس حالیہ لفظی جھڑپ کا آغاز اُس وقت ہوا جب ایکس (سابق ٹوئٹر) کو عالمی سطح پر تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا...
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بحاری نے ذاتی میک اَپ اور پریزنٹیشن کے اخراجات کے لیے 4 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک نوٹیفیکیشن گردش کرتا رہا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور وزیر...
فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن دعوت اسلامی کی ٹیم امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے فلسطین پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )دعوت اسلامی کے فلاحی شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن کے زمہ داران سید فضیل شاہ صاحب کی زیر نگرانی ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کی غزہ...
( سٹی 42) ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت شفیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے8 فروری کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی، پی ٹی آئی کے کارکن کسی نتیجے کے بغیر تحریک جاری رکھیں گے ۔ہ نتائج کچھ بھی ہوں ، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آٹھ فروری سے...
گل پلازا آتشزدگی، ننھے مہمان کی آمد کی تیاریوں کیلئے آئی فیملی بھی لاپتہ، بھائی نے دل دہلا دینے والی تفصیل بتادی
فوٹو: اے پی پی کراچی کے گل پلازا میں لگنے والی آگ کے باعث لاپتہ ہونے والے عمر نبیل کے بھائی محمد راحیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں دل دہلا دینے والی تفصیلات بیان کی ہیں۔محمد راحیل نے بتایا کہ عمر نبیل فیملی کے ساتھ اپنے آنے والے بچے اور گھر کے لیے خریداری...
پاکستان،ویت نام پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی ویت نام کے سفیر سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان،ویت نام پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی ویت نام کے سفیر سے ملاقات ،پاکستان ویت نام پارلیمانی فرینڈشپ گروپ نے ویت نام کے سفیر، ایس ایچ ای مِرسے قومی اسمبلی میں...
وزارتِ توانائی کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر گرین میٹرز(solar green meter) کی تنصیب پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے.جس کے نتیجے میں ہزاروں گھریلو اور صنعتی صارفین سولر گرین میٹر کی سہولت سے محروم ہو گئے ہیں۔لیسکو حکام کے مطابق نیپرا کی جانب سے سولر گرین میٹر لگانے کی...
پنجاب میں وزیر اعلی مریم نواز کی سربراہی میں ستھراپنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائیلوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظورکرلیا۔بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، وزیراعلی اتھارٹی کی چیئرمین اور وزیربلدیات وائس چیئرمین ہونگے، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور تمام ڈویژنل...
فائل فوٹو وزارت توانائی کی ہدایت پر لیسکو میں سولر گرین میٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔اس حوالے سے لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ لیسکو کے ہزاروں صارفین سولر گرین میٹرز سے محروم رہیں گے، نیپرا نے میٹر لگانے کی ہدایت کی تھی لیکن وزارت توانائی نے پابندی لگا دی۔انہوں نے کہا کہ...
---فائل فوٹو تحریکِ انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سینیٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دو مہینے سے قید تنہائی...
اسلام آباد: سینیٹ نے تولیدی صحت کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت 14 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے تولیدی صحت سے متعلق تعلیم متعارف کرائی جائے گی۔ بل کا مقصد طلبہ کو جسمانی، ذہنی اور سماجی بہبود سے متعلق بنیادی آگاہی فراہم کرنا...
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچیں...
بلوچستان کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کے مسئلے کو طویل عرصے سے ریاستِ پاکستان کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈہ ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ، صوبے میں...
سینئر پاکستانی اداکار اور ڈیجیٹل کریئیٹر فیصل رحمان ان دنوں اپنے بدلے ہوئے لُک کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ فیصل رحمان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور فلم و ٹیلی وژن دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا...
فائل فوٹو سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نتائج کے لیے رائج نمبر سسٹم ختم کرنے اور بین الاقوامی معیار کے نئے گریڈنگ سسٹم کے نفاذ کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر برائے بورڈز اور جامعات محمد اسماعیل راہو کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اب نمبروں کے بجائے گریڈنگ...
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کر دیا۔ وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو کے مطابق میٹرک اور انٹر کے لیے نئے گریڈنگ نظام کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ فیل تصور ہوں گے۔ اسماعیل راہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں پرانا نمبر سسٹم ختم کرتے ہوئے میٹرک اور انٹر کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی سطح پر انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) کی پالیسی کی روشنی میں...
سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں پرانے نمبر سسٹم کو ختم کر کے نئے گریڈنگ سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔ نئے نظام کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ فیل شمار ہوں گے، جبکہ طلبہ کی کارکردگی کو اب بین الاقوامی معیار کے مطابق گریڈز میں تقسیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور میں پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا ہے۔منظور شدہ بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی ایک بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، جس...
پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھراپنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظورکرلیا۔بل کےمطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، وزیراعلیٰ اتھارٹی کی چیئرمین اور وزیربلدیات وائس چیئرمین ہونگے، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور تمام ڈویژنل کمشنرز...
اسرار خان: لاہور پولیس کے اہلکار کی جانب سے شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق رشوت میں ملوث پولیس اہلکار...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس میں سانحہ گل پلازہ ، شہر کی ابتر حالت اور اہل کراچی کے سنگین مسائل کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیا ہے اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں۔ کل قید پاکستانیوں میں سے 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کا شکار ہو گیا، اجلاس کے دوران شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا کو اجلاس سے باہر نکلنے کا کہہ دیا، جس پر سینیٹر زرقا نے شوکاز نوٹس کے جواب کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر احتجاج کیا،...
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے دسمبر 2025 میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، جس کے تحت ایک ماہ میں سب سے زیادہ برآمدات کا ہدف حاصل ہوا۔ مزید پڑھیں: انٹرنیٹ مسائل کے باوجود پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ وفاقی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے لیبر افسر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار کی تیاری نہ ہونے اور اپنی ہی درخواست سے لاعلمی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی طرح بجلی کے بل میں بھی عوام پر بجلی کی لاگت سے زیادہ حکومتی ٹیکسز کا بوجھ ہے۔ صارفین صرف 6 قسم کے ٹیکسز کی مد میں 27 روپے فی یونٹ تک ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ فیول چارجز اس کے علاوہ ہیں۔ بجلی بل صرف بجلی کا نہیں بلکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے مقبول چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے نفاذ کے لیے نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مفت صارفین کو چیٹ کے دوران مخصوص اشتہارات دکھائے جائیں گے۔اوپن اے آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان...
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان سے 8 فروری تک سے کسی بھی ملاقات کی اجازت نہیں نا کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج اور ملک گیر پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے پیشِ نظر...
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعہ اسپتال کی پارکنگ میں پیش آیا، جہاں معمولی تنازع نے سنگین صورت اختیار کرلی۔ والدہ کو چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد وقار...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی طرح بجلی کے بل میں بھی عوام پر بجلی کی لاگت سے زیادہ حکومتی ٹیکسز کا بوجھ ہے۔ صارفین صرف 6 قسم کے ٹیکسز کی مد میں 27 روپے فی یونٹ تک ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ فیول چارجز اس کے علاوہ ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز...
کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کا اعلان کر دیا، امدادی رقوم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔ نیوز کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گل پلازہ سے 15 لاشیں مل چکی...
انڈر 19 ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ اسکاٹش کپتان تھامس نائٹ کا...
’بات خود پر آئی تو بیان بدل لیا‘، ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے 4 شادیوں سے متعلق نئے بیان پر صارفین کا سخت ردعمل
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بیان دیا ہے کہ اگر ان کے شریک حیات حارث دوسری شادی کرتے ہیں اور ان کا ساتھ نہیں چھوڑتے تو وہ خود علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ ڈاکٹر نبیہہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں...
پاکستان نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ہائی فیلڈ کے ٹکاشنگا اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی انڈر 19 ٹیمیں اب تک 3 بار آمنے سامنے آئیں، جس...
نیویارک میں پاکستان کے سفیر کی اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) پاکستان کے سفیر امریکہ، رضوان سعید شیخ، نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل، عامر احمد اتوزئی، اور تجارت اور سرمایہ کاری کے کاؤنسلر، عدنان محمود اعوان نے...
شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست جمع کروائی گئی، جس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ نامزد سکیورٹی گارڈ کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق جاں بحق نوجوان محمد وقار اپنی والدہ...