2026-07-24@13:18:37 GMT
تلاش کی گنتی: 6725
«سابق سفیر عمران علی»:
گوگل کا یاہو اور آؤٹ لک کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: دہائیوں پہلے دنیا کو چیٹنگ کے ذریعے جوڑنے والی کمپنی اے او ایل کا انٹرنیٹ باب بند ہوگیا گوگل کی ای میل سروس جی میل دنیا بھر میں اربوں صارفین استعمال کرتے ہیں اور یہ ذاتی و پیشہ ورانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: حکومتِ پنجاب نے بسنت کے موقع پر شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے 6، 7 اور 8 فروری کو میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں بسنت فیسٹیول سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو خوشیاں لوٹانے آئی ہوں، بسنت 500 سال پرانا تہوار ہے۔لاہور میں بسنت سے متعلق اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب کا 6 ، 7 اور 8 فروری کو بسنت کے دوران میٹرو بس، اورنج...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کھیل سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے آئی سی سی کی غیر جانب داری پر سوال اٹھادیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
غزہ پیس بورڈ میں شامل ممالک نے فوج نہ بھیجی تو کیا ہوگا؟ فرانسیسی صدر نے گرین لینڈ کے بدلے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا آفر کی؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ڈونلڈ ٹرمپ غزہ فرانسیسی صدر فلسطین
وزیر اعلی مریم نواز کا پنجاب میں تین روزہ بسنت فیسٹول کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے صوبے میں تین روزہ بسنت فیسٹول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں آزادی کے ساتھ سب کو خوشی منانے کا...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،اس مقصد کے لیے سی سی ڈی میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری طلب کر لی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کانسٹیبل کی اسامیوں پر 450 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے،جبکہ مختلف اضلاع میں تعیناتی کےلیے 100...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع گزشتہ روز بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے سبب زیارت، چمن، کوئٹہ، قلات، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ سرد ہواؤں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ شہری گھروں میں محصور...
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سڑکوں کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ 7 اضلاع میں 400 سڑکوں پر پیچ ورک، 9 کی مکمل تعمیر...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے 32ویں اجلاس میں صوبے کی تاریخ کے کئی اہم اور عوام دوست فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، مریضوں، مسافروں، تاجروں اور مزدور طبقے کے لیے بڑے پراجیکٹس اور پالیسی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ پنجاب میں تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے وزیر...
عرفان ملک: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا . پنجاب پولیس نے سی سی ڈی میں بھرتیوں کے لیے سمری تیار کر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی ہے۔ فیصلے کے مطابق سی سی ڈی میں ایک ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ یہ بھرتیاں کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے عہدوں کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور اُن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مکو آ نہ (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبے کے سرکاری اسکولوں میں 14 ہزار سے زائد اساتذہ ایسے ہیں جو صرف میٹرک پاس ہیں، جس پر تعلیمی حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی اساتذہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غنی ڈیریز لمیٹڈ کے انیشیل پبلک آفرنگ کے لیے پروسپیکٹس جاری، تقسیم اور شائع کرنے کی منظوری دے دی۔ اس آئی پی او میں 104.2 ملین عام شیئرز شامل ہیں جو جی ڈی ایل کے کُل بعد از آئی پی او ادا شدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد (کامرس ڈیسک ) پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں جس کے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات پر طویل المدتی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ بات پاکستان میں نیدر لینڈکے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس کل( بروز جمعہ) 23 جنوری کو دن 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کے تحت طلب...
آصف علی زرداری سے پاکستان کے اردن کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ریٹائرڈ) خرم سرفراز خان نے ملاقات کی ہے۔ نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر صدر مملکت نے انہیں مبارکباد دی اور اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ اردن کے ساتھ پاکستان کے کثیرالجہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں موثر کردار ادا...
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات مسترد کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے تحریری...
اپوزیشن کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر ایوان میں بحث اور اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر نے کہا کہ...
ویب ڈیسک : جرمنی نے پاکستانیوں کے لیے فیملی ویزا کی آن لائن سہولت کا آغاز کردیا ، اب امیدوار ‘کنسولر سروسز پورٹل’ کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ پاکستان میں جرمن سفارت خانے نے فیملی ری یونین ویزا کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے باقاعدہ طور پر آن لائن کنسولر...
فائل فوٹو اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطین کیلئے غزہ بورڈ آف پیس کو بغیر مشورہ خوش آئند قرار دیا، حکومت نے ایوان کو نظر...
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے تحریری رپورٹ جمع کروا دی، رپورٹ کے مطابق سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی ،چوری،قتل سمیت دیگر جرائم میں واضح کمی آئی، 7 ماہ میں سی...
حکومت کا وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے اسلام آبادکیلئے پاک فوج کے تربیت یافتہ حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کر لیں۔2 میجرز اور سولہ ایس ایس جی کی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر...
پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینڈین پارلیمانی رہنماوں سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ
پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینڈین پارلیمانی رہنماوں سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اوٹاوا(سب نیوز)کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈا کے وزیرِ خارجہ کے پارلیمانی سیکریٹری اور رکنِ پارلیمنٹ رابرٹ اولیفینٹ سے ملاقات کی۔...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گل پلازہ سانحے پر فوری استعفیٰ دینا چاہئیے تھا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ سانحے کو پانچ دن گزر جانے...
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعتِ اسلامی کراچی نے سوال اٹھاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کہاں ہے، عمارتوں میں کوئی فائر فائٹنگ سسٹم موجود نہیں، فائر الارم نہیں، بی آر ٹی کے نام پر شہر کے لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم...
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی ،چوری، قتل، راہزنی کی وارداتوں میں واضح کمی آئی۔ لاہور ہائی کورٹ...
لاہور میں پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد صوبے میں ڈکیتی، چوری، قتل اور دیگر سنگین جرائم میں واضح...
سرکاری ملازمین کی بحالی و مستقلی کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پراسلام آباد ہائی کورٹ نے عملدرآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس...
--فائل فوٹو پنجاب پولیس نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے اپنی تحریری رپورٹ جمع کروادی جس کے مطابق سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی، چوری اور قتل سمیت دیگر جرائم میں کمی آئی ہے۔پولیس...
بورڈ آف پیس سے انسانی امداد میں نمایاں اضافے اور غزہ کی تعمیر ِ نو کیلئے عملی اقدامات ممکن ہوں گے، فلسطین کے حق خودارادیت، القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے اور آزاد ریاست کی راہ ہموار ہوگی پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد اور فریم ورک کے تحت غزہ امن منصوبے...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر سسٹم پر منتقل ہونے والے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث صارفین کو سولر ایکسپورٹ یونٹس کے بجائے امپورٹ یونٹس کے بھاری بلز جاری کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے سولر سسٹم کی بنیاد پر ایکسپورٹ یونٹس کی...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا۔ پشاور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے صوبے نے پنجاب یا ملک پر سستی بجلی، تیل و گیس تو بند نہیں کی، مشکل...
قائد ملت جعفریہ نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی آقاء سید علی خامنہ دام ظلہ العالی کی صحت و سلامتی سمیت انقلاب اسلامی ایران اور ایران کی عوام کے تحفظ کی دعا کی اور کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کی عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع اور ڈیوڈنڈ کی منتقلی میں 27 فیصد کا تیزی سے اضافہ ہوا جو پاکستان سے حاصل شدہ آمدنی کے بیرونِ ملک اخراج میں شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک...
سابق سینئرصحافی مرحوم فیض اللہ بیگ کی پوتی اور کلیانہ برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان کے پوتے علی حسن خان شیروانی کا ولیمہ۔ولیمے کی تقریب میں صاحبزادہ احتشام رسول‘ پروفیسر جاوید شیروانی، کموڈور مشتاق اور دل محمد کی خصوصی شرکت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) انجمن مسلمانان کلیانہ شیروانی برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان شیروانی کے پوتے اور شہزاد خان شیروانی کے صاحبزادے علی حسن خان شیروانی کے ولیمے کا انعقاد گولڈن گارڈن نارتھ ناظم آباد این بلاک میں کیا گیا۔ جنگ اخبار کے سینئر صحافی مرحوم مرزا فیض اللہ بیگ کی پوتی اور مرزا...
پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غزہ میں پائیدار قیام امن کیلیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا۔ پاکستان...
ویب ڈیسک : لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کیلئے سولر گرین میٹرز لگانے پر پابندی عائد کردی۔ لیسکو نے توانائی کے وزارت کے احکامات کے بعد سولر گرین میٹر کی تنصیب عارضی طور پر معطل کر دی. اس پابندی کا اطلاق رہائشی اور صنعتی صارفین دونوں پر ہوگا، ساتھ ہی لیسکو نے تصدیق...
پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
سانحہ گل پلازہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے، وزیراعلیٰ و میئر کراچی کو برطرف کیا جائے، علامہ حیات عباس نجفی
رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پورے معاملے کی فوری شفاف تحقیقات کرائی جائیں، فنڈز کے استعمال کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں، شہر میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی...
پاکستان میں مقامی موبائل فون کی تیاری اور اسمبلنگ کے شعبے میں دسمبر 2025 کے دوران سست روی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس کمی کی بڑی وجہ صارفین کی جانب سے مقامی موبائل کی طلب میں کمی اور موبائل فونز کے طویل ری پلیسمنٹ...
دبئی کے اسلامی امور اور فلاحی سرگرمیوں کے محکمے (IACAD) نے 50 اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی خواتین طلبہ کو تعلیمی کامیابی پر انعام کے طور پر خاندان کے ساتھ عمرہ کی زیارت کروانے کا اہتمام کیا۔ یہ انعام دائرۂ کار "Year of the Family 2026" کے تحت دیا گیا۔ یہ طلبہ دبئی کے مختلف کمیونٹی...
شاہد سپراء :وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔ لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں میں معاہدے کے برعکس اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی جنریشن کرنے والوں کو بلوں میں ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔لیسکو سے منظورہ شدہ لوڈ کے مطابق صارفین کو...
ایک پاکستانی شہری کو ڈھاکہ میں فیملی تنازع کے دوران خودکشی کی کوشش سے بچا لیا گیا، بعد ازاں وہ ہیلپ لائن 999 پر کال کر کے مدد طلب کر رہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ بروقت مداخلت نے ایک ممکنہ المیہ کو روکا۔ بنگلہ دیش میں کام کرنے والے ایک پاکستانی شہری کو بدھ...