2026-07-24@16:20:29 GMT
تلاش کی گنتی: 652
«فات و»:
اسلام آباد : رمضان 2026 کے دوران شہریوں کی سہولت کے لئے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار اور فیس کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر ، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز کے سرکاری اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے ماہِ رمضان کی آمد سے قبل وفاقی اداروں اور وزارتوں کے لیے خصوصی دفتری اوقات کا اعلان کردیا ہے تاکہ سرکاری ملازمین عبادات اور روزمرہ مذہبی سرگرمیوں کے لیے زیادہ وقت حاصل کرسکیں۔اس فیصلے کو مقدس مہینے کے احترام اور ملازمین کی سہولت کے تناظر میں اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط لکھتے ہوئے مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگا دی۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد...
خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔ محکمہ اعلیٰ...
پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی ۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔...
حکومتِ جاپان، یو این اور جائیکا کا خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی آفات سے تحفظ کی صلاحیت بڑھانے کیلئے معاہدہ
حکومتِ جاپان، یو این اور جائیکا کا خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی آفات سے تحفظ کی صلاحیت بڑھانے کیلئے معاہدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)حکومتِ جاپان، اقوامِ متحدہ کے انسانی بستیوں کے پروگرام (یو این ہیبی ٹیٹ)اور جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا)نے 11 فروری 2026 کو منعقدہ ایک تقریب...
اسلام آباد میں حکومتِ جاپان، اقوام متحدہ کے ادارے یو این ہیبی ٹیٹ اور جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے درمیان ایک اہم معاہدے پر دستخط ہوئے، جس کے تحت خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے متاثرہ تعلیمی ڈھانچے کو مزید محفوظ اور مضبوط بنایا جائے گا۔ اس منصوبے کے لیے جاپان نے 427...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں شکست دیدی۔ سپر اوور میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم بھی 17 رنز ہی اسکور کر سکی۔ دوسرے سپر اوور میں جنوبی...
کلیم اختر: وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان اور مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاکھوں رجسٹرڈ محنت کشوں کے لیے ریلیف اور عملی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ محنت کش ماہانہ 3 ہزار روپے کی راشن سبسڈی حاصل کر رہے...
کھاریاں:چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے میں فاتح جوان کو ٹرافی دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ...
مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء اور شیعہ علماء کونسل کے سابق صوبائی صدر علامہ مہدی نجفی کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ کی امام بارگاہ گلگتی علمدار روڈ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل بلوچستان کی جانب سے سانحہ جامعہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء اور...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نیدرلینڈ کے خلاف جیت پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز: محسن نقوی نے قومی ٹیم کی جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں سے منسوب کردی اپنے ایک بیان میں وزیراعظم...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نیدرلینڈز کے خلاف کامیابی کو قومی کرکٹر فہیم اشرف کے نومولود جڑواں بیٹوں سے منسوب کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز پر محسن نقوی نے سماجی رابطے کی...
ویب ڈیسک : نادرا نے کل 5 فروری بروز جمعرات کی عام تعطیل پر اپنے دفاتر بند ہونے کے حوالے سے اعلان کر دیا۔ ترجمان نادرا کے جاری بیان کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر (5 فروری) کی مناسبت سے حکومتِ پاکستان کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے لہٰذا ہمارے تمام دفاتر...
لاہور: حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں جمعہ اور ہفتہ 6 اور 7 فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھی سرکاری تعطیل ہوگی، جس کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں جمعرات 5 فروری 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر وفاقی دفاتر بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے بھی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ...
فرانس کے شہر پیرس میں پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کے دفاتر پر چھاپا مارا اور مکمل تلاشی لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی پولیس کا یہ اقدام سائبر کرائم سے متعلق جاری تحقیقات کے تحت اٹھایا گیا۔ جس میں متعدد سنگین الزامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی فرانسیسی سائبر کرائم یونٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہ رواں میں 45 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کو پورا کرنے کے لیے تمام ٹیکس دفاتر کو آج چھٹی کے دن بھی کھلا رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تقریباً پونے چار...
سیالکوٹ+ اسلام آباد (نامہ نگار+ خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر مملکت چودھری ارمغان سبحانی اور ممبر پنجاب بار کونسل چودھری رضا سبحانی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کیلئے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف گزشتہ روز سیالکوٹ آئے اور وریو ہاؤس گئے جہاں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین سے افسوس...
اسلام ٹائمز: یمنی مجاہدین قابض غاصبوں کیلئے خوف و ہراس کا باعث ہیں اور جب ٹرمپ نے انصار اللہ کو ایک زبردست حملے سے تباہ کرنے کی تصدیق کی تو انہوں نے ایسا کرارا جواب اور مجرم امریکی فوجیوں کو ایسا سبق دیا کہ صیہونیوں نے محاذ آرائی پر فرار کو ترجیح دی اور متکبر...
کلیم اختر:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تمام ٹیکس دفاتر 31 جنوری کو معمول کے اوقاتِ کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر نے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کو یقینی بنانے کے لیے ہفتہ کے روز کو خصوصی ورکنگ ڈے قرار دے دیا ہے۔ ہدایات کے مطابق تمام ٹیکس دفاتر...
امریکا میں شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں برفباری اور خراب موسم کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت متعدد ریاستوں میں تیز سرد ہواؤں کے ساتھ برف اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ برفانی...
امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور سکول بند، 30 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکا میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کردیا، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس،...
گلگت بلتستان (نیوز ڈیسک) سکارف قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 میں ایس سی او ٹیم فاتح قرار پائی ہے۔ گلگت بلتستان میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کیلئے سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے شاندار قدم اٹھایا، ایس سی او کی معاونت سے ہونے والا قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن 8 آئس...
سکارف قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8کا شاندار اختتام ہوگیا جس میں ایس سی او ٹیم فاتح قرار پائی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے شاندار قدم اٹھایا۔ ایس سی او کی معاونت سے ہونے والا قراقرم ونٹر لیوڈ...
اسلام آباد: این ڈی ایم اے پاکستان کے زیر اہتمام اقتصادی تعاون تنظیم کا دو روزہ دسواں ای سی او وزارتی اجلاس 21 تا 22 جنوری اسلام آباد میں منعقد ہوا، ای سی او ارکان ممالک نے آفات اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون اور مشترکہ اقدامات کو مزید موثر...
اسلام آباد (خبر نگار) اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 10واں وزارتی اجلاس کا اعلامیہ کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس میں ای سی او رکن ممالک نے آفات سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون اجتماعی استحکام اور مشترکہ اقدامات کے عزم کا اعادہ کیا دو روزہ اجلاس نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ...
وزارتِ اسلامی امور، دعوت و رہنمائی، جنرل سیکرٹریٹ برائے اسلامی آگاہی حج، عمرہ اور زیارت کے ذریعے، موجودہ عمرہ سیزن 1447 ہجری میں جبل عرفات پر زائرین کے لیے آگاہی اور رہنمائی پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی وزارت حج و عمرہ کی حجاج کرام کے لیے مثالی انتظامات کرنے پر پاکستانی حج مشن...
میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے یانک سنر اور امریکا کے بین شیلٹن نے فاتحانہ آغاز کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ یانک سنر نے فرانسیسی کھلاڑی ہیوگو گیسٹن کو شکست سے دوچار کیا، ہیوگو گیسٹن انجری کے باعث دو سیٹ ہارنے کے بعد میچ چھوڑ کر واپس چلے...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) اسلام آباد میں اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ECO) کے 10ویں وزارتی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اجلاس 21 تا 22 جنوری کو جاری رہے گا، جس میں رکن ممالک کے وزرا اور سینیئر حکام شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں:وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کے لیے علیحدہ سیکریٹریٹ بنانے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفاتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پبلک ڈیلنگ کے دفاتر میں رشوت یا کمیشن مانگنے والے عملے کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ڈی جی...
لاہور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پارٹی کے مرکزی رہنما جاوید نعمانی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی42: سالانہ اربوں روپے کی آمدن دینے والے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو سرکاری دفاتر کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے رائیونڈ میں ریجن بی کے دو منزلہ سرکاری دفتر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ دفتر کا افتتاح سیکرٹری ایکسائز مسعود مختار اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر...
گولڈن گلوب ایوارڈز کی شاندار تقریب میں ہالی ووڈ کے اداکاروں اور فلمی شخصیات کو ان کے کارناموں کے اعتراف میں پہلا اعزاز دیا گیا، اس تقریب کا آغاز اس سال کے اکیڈمی ایوارڈز سے چند ہفتے قبل ہوتا ہے اور یہ فلمی دنیا کی سنہری تقریبات کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔ جہاں آئرش اداکارہ...
کلیم اختر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے اپنے نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے ملکی و غیر ملکی بڑی کمپنیوں کی جوریڈکشن مختلف ٹیکس دفاتر میں منتقل کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنا اور ٹیکس نظام کی شفافیت و کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
(راؤ دلشاد)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مرحوم مہتمم اعلی مولانا فضل الرحیم اشرفی کی تعزیت کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور آمد،وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی.وزیراعظم نے کہا کہ مرحوم مولانا فضل الرحیم اشرفی کی اسلام کے لیے کی گئی خدمات کو رہتی دنیا تک عالم اسلام میں...
امت کو متحد کرنے میں جامعہ اشرفیہ کا کردار ہے، وزیراعظم کی مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر فاتحہ خوانی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحوم مہتمم اعلی مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر تعزیت کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر موجودہ مہتمم اعلی مولانا قاری ارشد عبید سے ملاقات کی اور مرحوم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔ وزیراعظم محمد شہباز...
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے صوبے کے 15 محکموں کی 210 سرکاری خدمات ای بز پورٹل (eBiz Portal) پر آن لائن دستیاب ہوں گی، جس سے شہریوں کو سرکاری دفاتر کے چکر لگائے بغیر گھر بیٹھے سہولیات حاصل ہو سکیں گی۔ حکومتی بیان کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ کے ڈیجیٹل...