2026-06-02@20:52:43 GMT
تلاش کی گنتی: 1108
«ا لات»:
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں اضافہ،ڈریپ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ادویات اور میڈیکل...
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں اضافہ ریکاڈ کیا گیا ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ڈریپ اعلامیے کے مطابق برآمدات میں اضافہ منظوری، رجسٹریشن کے عمل میں متعارف کرائی...
ویب ڈیسک:گیس لیکج دھماکوں کے باعث ہلاکتوں پر ریسکیو حکام نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ریسکیو حکام کے مطابق سردیوں میں گیس لیکج کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گیس کی بو آنے پر بجلی کا بٹن نہ دبائیں اور آگ نہ جلائیں۔ حکام نے کہا کہ گیس لیکج کی صورت میں دروازے...
فائل فوٹو گیس لیکج دھماکوں کے باعث ہلاکتوں پر ریسکیو حکام نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ریسکیو حکام کے مطابق سردیوں میں گیس لیکج کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گیس کی بو آنے پر بجلی کا بٹن نہ دبائیں اور آگ نہ جلائیں۔حکام نے کہا کہ گیس لیکج کی صورت میں دروازے کھڑکیاں...
پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈریپ کے اعداد و شمار کے مطابق برآمدات میں اضافہ منظوری اور رجسٹریشن عمل میں متعارف کرائی گئی اصلاحات اور نظام میں بڑھتی شفافیت کا نتیجہ ہے۔ مؤثر نظام کے ذریعے اربوں روپے کی بچت ممکن بنائی گئی اور اصلاحات کا براہِ...
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ، ڈریپ کے اصلاحاتی اقدامات رنگ لے آئے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے پاکستان میں ادویات اور میڈیکل ڈیوائسز کی برآمدات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر...
قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر قلات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قلات میں کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات آپریشن میں کامیابی پر فورسز قابلِ داد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی دہشتگردی کے خلاف ایک اہم کامیابی ہے جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-14 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 خوارج جہنم واصل کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ہندوستانی پراکسی، فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کی مداخلت کے سبب لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے انتظامی معاملات گمبھیر ہو گئے، بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے دھمکیوں اور پستول نکالنے کے واقعے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن سے ایکشن لینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چاروں دہشت گرد مارے...
فوٹو: فائل قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد ہر کارروائی کی اور 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 جنوری کو بلوچستان کے ضلع...
وفاقی وزیر داخلہ , وزیر اعظم اور صدر مملکت کا بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری نے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے...
(احمد منصور) بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔ واٹس ایپ چیٹس کو مزید محفوظ رکھنے کیلئے’ فیس لاک‘ فیچر متعارف پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف...
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
بیان میں مزید کہا گیا کہ "کرائے کے قاتلوں اور دہشت گرد گروہوں کا مقصد ان علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنا تھا جہاں کوریج میسر نہیں، تاکہ ان مواصلاتی رابطوں کو فوجی، سیکورٹی اور صنعتی شعبوں میں جاسوسی اور حساس مقامات پر تخریبی کارروائیوں کی ہم آہنگی کے لیے...
بلاول کی مداخلت،ن لیگ اور پی پی کے اختلافات ختم ،معاملات حل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیمانی پارٹی کے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی جس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا سے پیدا ہونے والی...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیراطلاعات اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ اگر انہیں عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے تو وہ سیاسی مفاہمت کے لئے راہ ہموار کرسکتے ہیں۔ جیل میں شہبازشریف سے ملاقات کرکے مسائل کے حل کی راہ ہموار کی تھی، اب اڈیالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائمہ کمیٹی مواصلات نے سیکرٹری مواصلات اور سی ای او کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ کمیٹی نے سیکرٹری مواصلات کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے صوبائی سیکریٹری مواصلات و تعمیرات عامہ کو ہدایت کی کہ صوبے کے سنو باؤنڈ ایریاز (برف باری والے علاقوں) میں بڑی آبادی رہائش پذیر ہے جن کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سنو باؤنڈ ایریاز (برف باری والے علاقوں) تک رسائی ممکنہ حد تک برقرار...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی مواصلات نے سیکریٹری مواصلات اور سی ای او کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی کارروائی کا عندیہ دے دیا، کمیٹی نے سیکریٹری مواصلات کو عہدے سے ہٹانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر کامل علی آغا...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نئے صوبے سب کے فائدے کے لیے ہیں۔ گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ مسائل کا حل زیادہ صوبوں میں ہے، ہمیں لوگوں کے مسائل حل...
رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی سروسز کو عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا، جو سکیورٹی کے خدشات، دہشت گردوں کی طرف سے لاحق خطرات اور دستاویزی طور پر ثابت شدہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے باصلاحیت اور بصیرت رکھنے والے عوام، جو دشمنوں...
کراچی: ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت تمام ائیرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام...
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا اپنے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے صرف امریکی سامان خریدے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی زرعی مصنوعات، ادویات، طبی آلات، بجلی کارخانے اور توانائی کی سہولیات بہتر بنانے کے آلات اس سامان میں شامل ہیں۔ امریکی نائب صدر جے...
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کراچی، کوئٹہ چمن کی813کلومیٹر طویل پاکستان ایکسپریس وے این 25کو 2 سال میں مکمل کرے گاجس کے لئے ابتدائی طور پر کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیاجس کے تحت ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید اسکیننگ مشینز کی تنصیب کے لیے سروے مکمل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی محمود اچکزئی،راجا ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتی ہے لیکن پی ٹی آئی والے خود مذاکرات کیلئےآگے نہیں آنا چاہتے،یہ بددیانتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی...
نئی مشینز کی بدولت ایئرپورٹس سے ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی اور سکیورٹی اقدامات مزید مضبوط ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کے تحت تمام ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع...
ویب ڈیسک :ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت تمام ائیرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید...
— فائل فوٹو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ این ڈی ایم اے کا ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاریاین ڈی ایم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-8 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہروں پر ایرانی سفارتخانے کا موقف سامنے آگیا۔ ایرانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ تاجروں اور دکانداروں کا احتجاج کرنسی ریٹ میں اچانک اضافے پر تھا، حکومت نے صورتحال کا فوری نوٹس لیا اور مظاہرین سے مذاکرات کیے جس کے بعد معاملات طے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج...
پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کریں گے جبکہ خیبر پختونخوا میں احتجاج کے معاملات شاہد خٹک دیکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج...
ضلعی انتظامیہ کے حکمنامے کے مطابق پٹرولیم ایکٹ کے تحت غیر ملکی سامان سمیت ایرانی تیل اسمگلنگ پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔ خلاف ورزی پر گاڑی اور سامان کو ضبط کر لیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع قلات میں ضلعی انتظامیہ نے ایرانی پٹرول اور غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے انتظامی معاملات امریکا دیکھے گا، وینزویلا کے انتظامی معاملات امریکا چلائے گا۔امریکی صدر نے کہا کہ اس قسم کی کارروائی کبھی کسی نے نہیں دیکھی ، دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا نے ایسا حملہ نہیں دیکھا، ہم نے ایران کی...
امریکا کے صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر حملہ کیا۔ وینزویلا میں حملے اور صدر و اہلیہ کی گرفتاری کے حوالے سے ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر رات...
ایرانی ہیکٹوسٹ گروپ ’سائبر سپورٹ فرنٹ‘ نے اسرائیلی کمپنی ہنامال پیکجنگ اینڈ مارکیٹنگ لمیٹڈ پر سائبر حملہ کر کے اہم دستاویزات حاصل کی ہیں، جن میں کمپنی کی دواؤں اور حفظان صحت کی مصنوعات کی پیکنگ کے دوران متعدد صحت کے خطرات اور مالی بدعنوانیوں کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی نوجوان سائبر...
ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مداخلت کی دھمکی پر تہران نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایران کے اعلیٰ عہدیدار علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے اندرونی معاملات میں امریکا کی کسی بھی قسم کی مداخلت پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں...
ایران (ویب ڈیسک) مہنگائی کیخلاف جاری احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس پر ٹرمپ نے دھمکی لگائی کہ مظاہرین کو قتل کرنا بند کرو ورنہ ہم مدد کیلئے تیار بیٹھے ہیں ، امریکی صدر کے بیان پر ایران نے بھی رد عمل جاری...
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان نے غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف آپریشن کے دوران موسیقی کے آلات ضبط کر کے انھیں جلادیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات ننگرہار کے گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی جس میں کہا گیا کہ یہ کارروائی امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی وزارت کے اہلکاروں...