2026-07-24@15:35:32 GMT
تلاش کی گنتی: 976
«اسلام آباد ایئرپورٹ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں فضائی سفر کے نظام سے متعلق ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک معروف ایئرلائن کی پرواز درجنوں مسافروں کو ائیرپورٹ پر چھوڑ کر روانہ ہو گئی۔اس واقعے نے نہ صرف متاثرہ مسافروں کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کیا بلکہ ایئرلائنز کے انتظامی نظام پر بھی...
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر ترکی کا ورک ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق محمد شہزاد نامی مسافر ڈرائیور کی ملازمت کے لئے ترکی جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا ڈرائیونگ لائسنس جعلی...
’تجدید عہد وفا‘ کانفرنس سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ ناظر تقوی، خانم فاطمہ سبزواری، مولانا ڈاکٹر عقیل موسی، پروفیسر منور عباس، مولانا حیات عباس نجفی، مولانا محمد حسین و دیگر نے خطاب کیا، معروف شاعرہ خانم معصومہ شیرازی نے امام خامنہ ای سے متعلق خصوصی انقلابی کلام پیش کیا۔ رپورٹ: سید ظفر جعفری ...
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایمیزون اگلے ہفتے ایک اور بڑے دور کی کارپوریٹ ملازمین کی چھٹی کا آغاز کر سکتا ہے، جس میں قریباً 14,000 افراد متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ اقدام گزشتہ اکتوبر میں ہونے والی اسی نوعیت کی چھٹی کے برابر ہوگا، جس میں قریباً 14,000 ملازمین شامل تھے۔ مزید پڑھیں:گارجیئن رپورٹ: اسرائیل...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے اجلاس کا شیڈول دوبارہ جاری ہوگا۔اجلاس میں پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کیا گیا تھا۔ پی ایس بی بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیلوں پر فیصلہ کرنا تھا۔ پی ایس...
ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کا نہ صرف ہر مسلمان، بلکہ ہر وہ پاکستانی جو اسلام اور ایران سے محبت رکھتا ہے، وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی قیادت کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے، رہبرِ انقلاب کا عالمِ اسلام میں ہمارے دلوں میں...
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انتظام و آپریشن آؤٹ سورس کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے، کیونکہ ابوظبی نے اس عمل میں دلچسپی کھو دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈیڈلاک اس وقت پیدا ہوا جب یو...
وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں بورڈ آف پیس کےمعاہدے پر بھی دستخط کیے۔شہباز شریف کا استقبال کرنے والوں میں ہائی کمشنر...
حادثات اور پاکستانی پابندیاں سے ایئر انڈیا کو اربوں ڈالر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق مطابق ایئر انڈیا کو ایک ہلاکت خیز ڈریم لائنر حادثے اور مسلسل آپریشنل مسائل کے باعث سالانہ 150 ارب روپے یعنی 1.6 ارب ڈالر کے ریکارڈ نقصان کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’فلک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کے 84ویں گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادارے کے مستقبل کے تحفظ اور جان بچانے والی خدمات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کے لیے کئی اہم اور تاریخی فیصلے کیے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کی جانب سے منعقدہ سسٹین ایبل ٹوریزم فورم اینڈ ایکسپو (اس ٹی ایف) 2026 کراچی میں اعلیٰ سطحی گفت و شنید کے بعد کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا، جس کا مقصد OIC رکن ممالک کے درمیان کثیرالجہتی سیاحت تعاون...
سپریم لیڈر پر حملہ پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا، ایران WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس ) ایرانی قیادت نے واضح کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانا پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا۔ایرانی...
اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی استعمار ایران میں رہبرِ معظم کو ہٹا کر اپنی مرضی کی حکومت مسلط کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ایران ہے، وینزویلا یا شام نہیں، کربلا کا پیغام یہی ہے کہ ذلت ہم سے دور ہے اور آج کے دور میں عالمِ اسلام کے لیے حسینی کردار آیت اللہ...
ریلی کے شرکاء سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی منتظری اور ڈویژنل صدر آئی ایس او شعبہ طالبات خواھر فضہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے غیرت مند باشعور اور حق پرست انسان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عظیم انسانی اور انقلابی ویژن کیساتھ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام مہران آرٹس کونسل، ہال نمبر 7 میںایجوکیشنل ایکسپوکا انعقاد کیا گیا ،اس تعلیمی ایکسپو میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ایجوکیشنل ایکسپو کا مقصد طلبہ و طالبات کو جدید تعلیمی رجحانات، معیاری تعلیمی...
نئی دہلی:بھارت میں نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک پرواز میں بم کی اطلاع ملنے پر طیارے کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز میں عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر 230 افراد سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر...
قررین نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کی سلامتی کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کرے اور امریکہ و اس کے اتحادیوں کو کسی قسم کی سہولت یا ائیربیس فراہم نہ کرے، ساتھ ہی عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ امریکی جارحانہ عزائم کو روکنے کے لیے...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،کیو مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئرپورٹ دورہ، امیگریشن آپریشنز کا جامع جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار نے امیگریشن آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا اور سوشل میڈیا پر ایف آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کریک ڈاون سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر ایک ملین سے زاید ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی میں تمام اینکرز میرٹ پر تعینات ہوئے کوئی سفارش نہیں، پی ٹی وی سپورٹس چینل بہتر انداز میں چل رہا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)مورو سے رانی پور تک قومی شاہراہ کی تعمیر کے حوالے سے منعقد اجلاس میں ڈویژنل کمشنر شہید بینظیر آباد شہمیر خان بھٹو نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس قومی منصوبے کو مقررہ مدت میں پائے تکمیل تک پہنچائیں تاکہ عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں...
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید ترین دھند کے دوران جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے جدید انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم (ILS) کی سہولت موجود ہونے کے باوجود پی آئی اے سمیت ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں نہ وقت پر لینڈ کر رہی ہیں اور...
امریکہ ناکام ہوگیا، ایران کی غیور عوام نے بتا دیا کہ ہم آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ہیں، علامہ شبیر میثمی
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ یہ بات آج پوری دنیا پر عیاں ہوگئی ہے کہ آج ایران اپنی جگہ پر پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے، کوئی بھی طاقت انہیں کمزور نہیں کر سکتی، اسلامی ممالک نے جمہوری اسلامی ایران کی حمایت کی ہے اُس سے بہت مضبوط اور بہتر نتیجہ آئے...
نواز شریف نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے لیے سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی حیران کن پیشگوئی این ڈی ایم اے کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے ذریعے...
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کردیا۔تینوں رہنماؤں نے تعمیر نو کے بعد بننے والے اسٹیٹ لاؤن کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے اسٹیٹ لاؤنج کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ افتتاح کے بعد معزز مہمانوں نے اسٹیٹ لاؤنج کا دورہ کیا، جہاں انہیں تعمیرِ...
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاوئنج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس...
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاوئنج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس محمد...
لاہور/ کراچی: موسمی خرابی، کم مسافر لوڈ اور آپریشنل وجوہات کے باعث ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوگیا۔ کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کی متعدد پروازیں منسوخ اور کئی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ایک وفد نے 14 جنوری 2026 کو نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت سفیر خالد محمود، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، آئی ایس ایس آئی نے کی۔ دورے کا مقصد پاکستان کی مقامی ریڈیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-16 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب...
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے والے 8 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے وزٹ ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے مسافروں کو روکا۔ مسافروں نے جعلی سفری دستاویزات کے...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ملائیشیا وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے 8 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اےکےمطابق امیگریشن عملےنے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کےدوران وزٹ ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کےلئےجانےوالے8مسافروں کوروک دیا. مسافروں نےجعلی دستاویزات کی...
ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافروں نے ملائیشیا میں ملازمت حاصل کرنا تھی، مسافروں کے موبائل فونز سے امریکا کے جعلی ویزے حاصل کرنے کی منصوبہ بندی سے متعلق شواہد بھی برآمد ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ملائیشیا وزٹ ویزے پر بیرون ملک...
سب کی سلامتی کا تحفظ کیا جانا چاہئے ، چین کا ایران پر ممکنہ امریکی حملے کی رپورٹس پر ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (آئی پی ایس )ایران میں مظاہروں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین کا ردعمل سامنے آ گیا۔چینی وزارت خارجہ کے...