2026-07-24@13:17:27 GMT
تلاش کی گنتی: 560
«میاں گل حسن اورنگزیب»:
کوئی باپ اپنے بیٹے کی واپسی کا منتظر تو کہیں کوئی بیٹا باپ کی ایک جھلک کیلئے بے قرار کسی کی زبان پر بھائی کا نام ہے تو کسی کی آنکھوں میں بہن کی یاد آنسو بن کر ٹھہر گئی ہے سانحہ گل پلازہ میں لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ شدید کرب کا شکار ہیں...
سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ایس بی سی اے حکام نے ساتھ میں قائم رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔ سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی نے رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور دکان مالکان کو نوٹس جاری کر دیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-4 سکھر (نمائندہ جسارت ) میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے بانی چیئرمین اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی سندھ کمیٹی کے ممبر غیاث الدین قادری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے ایک سال کے بل معاف کیئے جائیں بجلی، گیس، ٹیلی فون اور پانی کے بلوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-3 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے نے جہاں پوری تاجر برادری اور شہریوں کو سوگوار کر دیا ہے، وہیں اس تباہی کے ملبے سے ایک ایسی ایمان افروز ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے دیکھنے...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کے لیے اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت کو عارضی طور پر متاثرہ تاجروں کے کاروبار کے لیے استعمال میں لایا جائے۔ اس سلسلے میں وہ میئر کراچی کو باضابطہ...
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفے کا مطالبہ کردیا اور یکم فروری کو کراچی میں ملین مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ...
اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی رحمت میں شامل کرے، لواحقین و متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔ اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے سانحہ گل پلازہ...
کراچی: جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی صدر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے سانحہ گل پلازہ میں جان سے ہاتھ دھونے والے تمام افراد کو "شہید" قرار دے دیا۔ علامہ شہنشاہ نقوی نے اپنے کابینہ اراکین کے ہمراہ سانحہ کے مقام کا دورہ کرکے متاثرین اور کاروباری افراد سے ملاقات کی اور انکے...
کراچی: صدر گل پلازہ تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ اگر گیٹ بند تھے تو اتنے سارے لوگ کیسے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے، گل پلازہ کے مجموعی طور پر 16 داخلی و خارجی راستے ہیں اور عقب میں ایمرجنسی ایگزٹ پر ریمپ ہے۔ تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ کبھی کسی کے...
گل پلازہ میں آگ لگنے کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شوبز ستارے بھی خاموش نہ رہے۔سانحہ گل پلازہ میں اب تک 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے اور متعدد لاپتا ہیں۔اس سانحہ پر جہاں پوری قوم غم زدہ ہے وہیں شوبز ستاروں نے بھی اپنے سوشل...
کراچی: ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے ہمیں شک ہے کہ گل پلازہ عمارت کی بائیں جانب زیادہ لاشیں ہوں گی، وہاں راستہ بنا کر ٹیمیں بھیجیں گے، اللہ کرے ہمیں راستہ مل جائے۔ گل پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صبح تیسری اور چوتھی منزل...
بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک بہت...
جب کوئی فن پارہ تخلیق کی سرحدوں سے نکل کر پوری دنیا کا ترانہ بن جائے تو وہ محض ایک گانا نہیں رہتا، بلکہ تہذیبی علامت بن جاتا ہے۔ ’جے ہو‘ بھی ایسا ہی ایک گیت ہے، جو ہندوستان کی مٹی سے اُبھرا، ممبئی کی گلیوں میں گونجا، اور پھر ہالی ووڈ کے آسمان پر...
کراچی: شہر قائد کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ریسکیو اور کلیئرنس آپریشن کے تحت عمارت کی چھت سے گاڑیاں اتارنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر مزید ہیوی مشینری موقع پر پہنچا دی گئی، جبکہ بلدیہ عظمیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گلبدین حکمت یار ایک نرم ہدف ہے اوپر سے آج کل افغانوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا اور بھی آسان ہے اپنے ملک میں طاقتور کے آگے گھگھیانے اور چپ رہنے والے گلبدین کی تضحیک کر رہے ہیں حکمت یار بھی انسان ہے خامیوں سے مبراء نہیں نوے کی دہائی میں ہونے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری نے اپنے بیان میں سانحہ گل پلازہ آتشزدگی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے محکموں کی نااہلی قرار دیا ہے، سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا گیا گل پلازہ اسکی زندہ...
ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے گل پلازہ آتشزدگی معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے تین ماہ کے بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کراچی سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے کہا کہ صوبائی...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گل پلازہ آتشزدگی نے سندھ حکومت اور نااہل بلدیاتی قیادت کو بے نقاب کردیا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ گل پلازہ میں آتشزدگی ہولناک اور خوفناک ہے جس میں بڑا نقصان ہوا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا...
فوٹو بشکریہ اے ایف پی فائر بریگیڈ حکام نے کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا میں آگ سے متعلق تفصیلات بتا دی۔فائر بریگیڈ حکام نے کہا کہ گل پلازا میں آرٹیفیشل گملوں اور پھولوں کی دکان میں ہفتے کی شب 10 بج کر 14 منٹ پر آگ لگی تھی،...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گل پلازہ مارکیٹ کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار...
کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 27 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی، جس پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور کہا کہ یہ واقعہ اب ایک قومی سانحہ اختیار کر چکا ہے، سیاست بعد میں...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر قائم گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے بعد لاپتہ ہونے والے میں میاں ، بیوی او نوعمر بیٹا بھی شامل ہے جبکہ لاپتہ ہونے والوں میں سکھر کا شہری بھی شامل ہے ، گل پلازہ کی عمارت میں موجود ایک شخص کا اپنے پیاروں کو بھیجا گیا...
کراچی کے گل پلازہ میں بھڑکنے والی شدید آگ نے متعدد خاندانوں کو متاثر کردیا، واقعے کے 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود شعلوں پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ آتشزدگی کے باعث سینکڑوں تاجروں کا روزگار خاکستر ہو گیا اور کئی گھرانوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ میں...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف گل پلازہ میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا، جس کے باعث شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ آگ کے نتیجے میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا جبکہ 5 افراد...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کرانےکی ہدایت جاری کرتے ہوئے آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنےکا حکم...
باجوڑ: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق بم زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید...
ملائیشیا میں افغان رہنما گلبدین حکمت یار کی طبیعت بگڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی عیادت وزیراعظم انور ابراہیم نے کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی اسپتال میں عیادت کی۔ اپنے پیغام میں ملائیشیا...
بِگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف میچ میں سڈنی سکسرز کے اسٹیو اسمتھ نے ساتھی اوپنر بیٹر بابر اعظم سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے چینل 7 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 10 اوور مکمل ہونے پر ہم نے بات کی اور کپتان اور کوچ نے فوری طور پر...
کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ایک افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل معائنے کی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تفتیش...
سیاحت پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے اہم، پاکستان سیاحت کے فروغ سے IMF پر انحصار کم کرسکتا ہے، ارگل کاداک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کراچی میں تعینات ترکیہ کے قونصل جنرل ارگل کاداک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سیاحت پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک ایسا شعبہ ہے جو کم محنت میں زیادہ نتائج دے سکتا ہے اور اسے درست انداز میں فروغ دینے سے پاکستان آئی ایم ایف جیسے...
کراچی: گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے بااثر شخص شہائی سردار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے معاملے پر پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام نے بتایا گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ...
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں17 سالہ گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ گھریلوملزمہ کوگزشتہ شب اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزم کی شناخت شاہی سردارکے نام سے کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ متاثرہ...
فائل فوٹو مؤثر بارڈر مینجمنٹ نے پولیو، دہشتگردی اور اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حرکت روکنے کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں 2025 میں پولیو کے مجموعی طور پر صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 2025 کے اعداد و شمار 2024 کے مقابلے...
لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس میں سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول، شہری وقاص احمد اور سہیل علیم کے درمیان لین دین کے تنازع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ چیف...
حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حمل کی روک تھام اور مؤثر باڈر مینجمینٹ نافذ کرنے کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ سال 2025 میں یہ فیصلہ نہ صرف انسدادِ پولیو بلکہ قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے لیے بھی سنگِ میل ثابت ہوا۔ پاکستان میں سال 2025...
بیان میں مزید کہا گیا کہ "کرائے کے قاتلوں اور دہشت گرد گروہوں کا مقصد ان علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنا تھا جہاں کوریج میسر نہیں، تاکہ ان مواصلاتی رابطوں کو فوجی، سیکورٹی اور صنعتی شعبوں میں جاسوسی اور حساس مقامات پر تخریبی کارروائیوں کی ہم آہنگی کے لیے...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام سے اسمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوگی اور غیرقانونی تجارت میں ملوث افراد کو گرفت میں لیا جائے گا، ڈیجیٹل انفورسمنٹ...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے سمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کو سمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کا مکمل اختیار ہو گا، اشیاء کی غیرقانونی تجارت اور سمگلنگ میں ملوث افراد کو...
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ایشیز سیریز کے دوران انگلش کرکٹرز کی جانب سے کثرت سے شراب نوشی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں پر سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ آئندہ ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں ایشیز کے...
کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگل شدہ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کر لیں جن کی مجموعی مالیت 15 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ضبط کی گئی گاڑیوں میں بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی کارروائیاں، 31 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان ڈس ایبل فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام 4 جنوری سر لوئس بریل سے منسوب منعقدہ تقریب جس میں چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اس موقع پر انہوں نے نابینا افراد کے لیے بریل رسم الخط کے موجد سر لوئس بریل کو خراجِ تحسین پیش کرتے...
ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری صلاحیت 11 ہزار ٹن ہوگی، جو ملکی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ 11...
کراچی: شہر قائد میں گلبرگ پولیس نے بلاک 5 کے قریب مسلح ملزمان کے ساتھ مقابلے کے دوران تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے دو زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر...
سرسبز و شاداب پہاڑیوں، کشادہ سڑکوں اور گھنے درختوں کی وجہ سے دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہونے والا دارالحکومت اسلام آباد آج تیزی سے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ بے ہنگم تعمیرات، درختوں کی کٹائی اور ناقص منصوبہ بندی نے شہر کی قدرتی شناخت کو شدید خطرات سے...