2026-07-24@16:23:52 GMT
تلاش کی گنتی: 1614
«پیٹروسار»:
آسٹریلیا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہیزل ووڈ 12 نومبر کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور اس...
ویب ڈیسک: مالی سال (26-2025)کے پہلے 7 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ(جولائی تا جنوری) میں 9.67 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ کولمیا اور امریکا نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، تاہم سیکورٹی کے بعض معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بھی موجود ہیں۔ صدر پیٹرو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر...
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (پیٹس) مقابلوں 2026 کی نویں بین الاقوامی مشق کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی میں منعقد ہوئی، جس کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کے زیراہتمام کھاریاں...
پاکستان اور قازقستان کے درمیان کان کنی اور پیٹرولیم، میری ٹائم، کسٹم، ریلوے، ٹرانزٹ ٹریڈ، پلانٹ پراٹیکشن اور ویٹرنری، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا۔پاکستان اور قازقستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور صدر قاسم...
آسٹریلوی ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان پیٹ کمنز نے انکشاف کیا ہے کہ آنے والے 18 ماہ کے انتہائی مصروف شیڈول میں زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے کی خواہش ہی ان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کی بڑی وجہ بنی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کمنز نے کہا کہ وہ خود کو بہتر...
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ی کی وجہ آئندہ بھرپور ٹیسٹ سیزن کو قرار دے دیا۔ پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے نہ جانا بڑی بدقسمتی ہے، بہتر بھی محسوس کر رہا تھا لیکن یہ سیٹ بیک ہو گیا، میں چند ہفتے...
کراچی (ویب ڈیسک) ملکی پیٹرولیم کمپنی نے 47 ارب کی لیوی چوری تسلیم کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی انکوائری کے بعد ملکی پیٹرولیم کمپنی نےسرکاری خزانے میں ایک ارب روپے کی رقم جمع کرادی جبکہ بقیہ رقم کی ادائیگی کے لئےچیکس اور پراپرٹی کو گارنٹی کے طور...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جو شراکت داری اور تجارتی تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی...
برطانیہ کے سابق وزیر اور وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے قریبی ساتھی پیٹر مینڈلسن نے امریکی مالیاتی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر سامنے آنے والی نئی رپورٹس کے بعد لیبر پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مینڈلسن نے کہا ہے کہ وہ پارٹی کو مزید شرمندگی سے بچانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایف آئی اے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کے معاملے میں پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی نے رقم کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔کراچی ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل کے سربراہ ڈپٹی ڈائریکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے ردِعمل میں مال برداری کے کرایوں میں چار فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے...
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا تاہم پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے صارفین کو ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈال دیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 11 روپے 30 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے، جس...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 15 جنوری کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی تھیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل...
امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 9 ارب ڈالر مالیت کے جدید پیٹریاٹ میزائلز فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جسے مشرقِ وسطیٰ میں بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، جہاں اسٹار فاسٹ بولر اور سابق کپتان پیٹ کمنز انجری کے باعث میگا ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے،...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ اسٹار فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری کے باعث ورلڈ کپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں دو اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ اوپننگ بیٹر میتھیو شارٹ کو بھی ابتدائی اسکواڈ سے خارج کر...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کو کمر کی انجری کے باعث ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ بین ڈوارشوئس کو حتمی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ پیٹ...
امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 9 ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائل سسٹمز فروخت کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جسے خطے میں دفاعی تعاون کے ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کو جدید پیٹریاٹ...
پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو جدید پیٹریاٹ کیپیبلٹی میزائلز کے ساتھ متعلقہ آلات اور سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے سعودی عرب کو مجموعی طور پر تقریباً 9 ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور سعودی سفیرنواف بن سعید احمد المالکی ملاقات کے دوران محو گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-29 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے انڈسٹری کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4روپے 4پیسے کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف 10روپے مزید کم کر دوں، لیکن...
متعلقہ حکام کی جانب سے تیار کردہ تخمینوں کے مطابق یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9.47 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ حکام کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.69...
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔خلیج کے خطے میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی مخاصمت کے تناظر میں یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات (POL) کی قیمتوں میں 9.47 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ متوقع ہے۔متعلقہ حکام...
یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہناہےکہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہونے کا امکان ہےانڈسٹری ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا...
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کرلی اور نئی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت...
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے، جبکہ نئی قیمتوں کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی کا امکان ہے۔اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی ہے اور نئی قیمتوں کی سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 47 پیسے...
فائل فوٹو سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کی چیلنج دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر اگر واقعی سنجیدہ ہے تو مرکزی حکومت کو الٹی میٹم دے...
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاک چین شراکت داری اعتماد اور طویل المدتی تعاون کی علامت ہے، سی پیک کے تحت چینی سرمایہ کاری نے پاکستان کے شعبہ توانائی میں اہم کردار ادا کیا، کان کنی کے شعبے میں چین کے تعاون سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔...
فتنہ الخوارج سے وابستہ گروہ نے کرک کے علاقے بانڈا داؤد شاہ میں ایک تباہ کن دھماکا کیا، جس میں نہ صرف نائب کمشنر لکھی مروت حمید اللہ خٹک کے ہُجرہ کو نشانہ بنایا گیا بلکہ قریب ہی موجود پیٹرول پمپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ یہ حملہ علاقے میں خوف اور انتشار پھیلانے کی...
پولیس نے موقع پر پہنچ فارنزک کی ٹیم کو طلب کرکے موقع سے شواہد اکھٹے کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل پی ایس او...
کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ، عوامی کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ کیشئیر کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی...
کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات کی، جس کے بعد عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود، سنگر چورنگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...