2026-07-24@16:23:28 GMT
تلاش کی گنتی: 1614
«پیٹروسار»:
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت پیٹرولیم سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قیمتوں میں استحکام کا اطلاق 16...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گھریلو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی، گیس کی طلب و رسد پر ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کمپنیوں کو گھریلو صارفین کو فوری ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے باعث فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور...
جامعہ کراچی اتنظامیہ کی مخالفت کے باوجود یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کے بعد پیٹرول پمپ کی تعمیر جاری ہے اور چند روز میں اس کے افتتاح کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے کنیز فاطمہ سوسائٹی سے ملحق اپنی کئی ہزار گز کی اراضی کو بچانے کی قانونی...
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں چند سالوں سے خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں کیوں کہ حکومت ہر 15 دنوں کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کرتی ہے اور ہر خاص و عام کو تجسس ہوتا ہے کہ اب کی بار پیٹرول کی قیمت بڑھے گی یا کم ہو گی؟...
آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خریدی جا سکیں گی، پنجاب حکومت سرکاری محکموں میں فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنا قرار،چیف سیکرٹری پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے...
پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد...
پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں...
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جاسکیں گی، فیلڈ ڈیوٹی کی گاڑیوں کو استثنیٰ دیا گیا...
پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آئندہ تمام سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 4 روپے 59 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ اندازوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر...
لاہور: پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا...
سٹی42: پنجاب حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں نئی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب آئندہ سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خرید سکیں گے، جبکہ فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔...
ریاض: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے فیوچر منرلز فورم کے موقع پر سعودی وزیر برائے صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریّف ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ایرکسن کے سربراہ پیٹرک جوہانسن کی قیادت میںوفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-2 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیلیے ورکنگ مکمل کرلی۔ اوگرا قیمتوں میں ردوبدل کیلیے سمری 14 جنوری کو...
اسلام آباد(آئی این پی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں...
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 2 روپے 70 پیسے تک کم ہونے ہونے کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 8 پیسے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جنوری سے بڑی کمی کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے...
پیٹرولیم مصنوعات 16 جنوری سے 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے 59 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔آئندہ 15 روز کےلیے مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 8 پیسے...
پیٹرولیم مصوناعات کے صارفین کو ایندھن کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے باعث کچھ ریلیف مل سکتا ہے. جس سے نہ صرف ٹرانسپورٹ کے اخراجات کم ہوں گے بلکہ گھریلو ایندھن اور صنعتی سرگرمیوں پر پڑنے والا دباؤ بھی کم ہو سکتا ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، کیروسین...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سعودی عرب کے وزیرِ صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریف سے ملاقات کی جس میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے، مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور معدنی ویلیو چین کے مختلف مراحل میں اشتراکِ عمل بڑھانے پر تفصیلی...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ کوہاٹ میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی،ڈی سی کوہاٹ نے ضلع بھر میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر(ڈی سی)...
عالمی سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 69.27 ڈالر سے گھٹ کر 66.54 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ مزید پڑھیں: ریفائنریز میں تیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوگئی، پیٹرول کی فی بیرل قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر66.54 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پیٹرول پریمیم پر فی بیرل 13سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، پریمیم 5 ڈالر 14سینٹ سے کم ہوکر5 ڈالر1 سینٹ ہوگیا۔ پیٹرول پر...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوگئی، پیٹرول کی فی بیرل قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر66.54 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرول پریمیم پر فی بیرل 13سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، پریمیم 5 ڈالر 14سینٹ سے کم ہوکر5 ڈالر1 سینٹ ہوگیا۔ پیٹرول...
کاوش میمن: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اہم تقرریاں، نیا سی ای او اور ڈائریکٹر تعینات، مرزا ناصرالدین مشہود احمد پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے نئے ڈائریکٹر مقرر ہوگئے۔ نئے ڈائریکٹر وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری ہیں، مرزا ناصرالدین مشہود احمد نے عمران احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔ محمد خالد رحمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ...
اگر بچے کا پیٹ بھرا ہوا ہو، پیمپر بھی صاف ہو اور پھر بھی وہ رو رہا ہو تو یہ عام بات لیکن کچھ وجوہات سنگین بھی ہوسکتی ہیں جس پر فوری ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہوجاتا ہے۔ بغیر کسی ظاہری وجہ کے رونے کے پیچھے درج ذیل ممکنہ وجوہات ہو سکتی ہیں: 1. گیس...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک پاکستان کے سفیروں اور ہائی کمشنرز کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بابر شہزاد ترک: حکومت نے سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن محمد مومن آغا کا تبادلہ کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، محمد مومن آغا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے، حالانکہ چند دن پہلے ہی ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف فوجی کارروائی کے امکانات کی باتیں کی تھیں۔ ٹرمپ اور پیٹرو کے درمیان یہ پہلا براہِ راست ٹیلی فون...
نیو کراچی دومنٹ چورنگی کے قریب پیٹرول پمپ پرنامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا کیشیئرزخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی تھانے کے علاقے نیوکراچی دومنٹ چورنگی کے قریب واقع پی ایس اوپیٹرول پمپ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سےپیٹرول پمپ کاکیشیئر40 سالہ پرکاش ولد جیٹھا زخمی ہوگیا جسے چھیپا ایمبولینس...
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک میں اس وقت ڈیزل 100 فیصد ٹرانسپورٹ سپلائی پر فراہم ہو رہا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے ملک میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔پیٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے...
پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپے ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپےکا ہے، ہم نے گیس گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا ہے، نائب وزیراعظم کی سربراہی میں گیس گردشی قرض کے خاتمے کیلئے کمیٹی بن چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز...
امریکی افواج نے بحر اوقیانوس پر دو تیل بردار جہازوں کو پکڑ کر عملے کو تحویل میں لے لیا جو مبینہ طور پر وینزویلا سے غیر قانونی طور پر تیل منتقل کررہے تھے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے بتایا کہ تیل بردار جہازوں کے خلاف یہ کارروائیاں پیٹرول کی غیر قانونی تجارت اور پابندیوں کے...
صدر ٹرمپ کے وینزویلا کے تیل کا اختیار لینے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے صدر کی گرفتاری اور نیویارک کی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے پیشی کے بعد امریکی صدر کا اہم...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے...
تقریب کے آغاز میں کشمیر کمپین گلوبل پیٹربورو کے چیئرمین راجہ اعجاز شیخ نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 5 جنوری عالمی برادری کی طرف سے کشمیری عوام سے کیے گئے وعدے کی یاد دلاتا ہے کہ انہیں اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی کے مطابق کرنے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔...
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی...