2026-07-24@16:23:51 GMT
تلاش کی گنتی: 1614
«پیٹروسار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے دوران پیٹرولیم سیکٹر میں ہونے والی اربوں روپے کے بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔پی اے سی نے اجلاس میں مالی سال 23-2022 میں آر ایل این جی پر برآمد کنندگان کو 28 ارب روپے سبسڈی دینے کے معاملے کا بھی جائزہ لیا۔آڈٹ حکام کے مطابق پٹرولیم ڈویژن...
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آج...
ویب ڈیسک: ملک میں سمگل شدہ تیل اور غیر قانونی آئل سپلائی چین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حکومت نے پیٹرول پمپس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے تمام پیٹرول پمپس پر آٹو میٹک ٹینک گیجنگ (ATG) سسٹم لازمی طور پر نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول پمپس پر آٹومیٹک ٹینک گیجنگ سسٹم 10فروری 2026 تک لازمی قرار دیدیا، مقررہ تاریخ کے بعد نہ نیا لائسنس ملے گا اور نہ ہی ڈیپارٹمنٹ آف ایکسپلوسوز سے این او سی فارم جاری ہوگا۔ملک میں آئل سپلائی چین کی اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں...
کندھکوٹ،ڈپٹی کمشنر کشمور آغا شیرزمان کی ہدایت پر غیرقانونی پیٹرول پمپس اور ایل پی جی دکانوں کیخلاف آپریشن کیاجارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ویب ڈیسک: موثر کسٹمز انفورسمنٹ کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات، کپڑے اور ٹائروں کی قانونی درآمدات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر کسٹمز آپریشنز ایف بی آر سید شکیل شاہ نے کہا ہے کہ موثر کسٹمز انفورسمنٹ کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات، کپڑے اور ٹائروں کی قانونی درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز ہاوس کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پیٹ میں جمی کچھ اقسام کی چربی انفیکشنز اور سوزش سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔یہ تحقیق اس عمومی تاثر کے برعکس ہے جس میں پیٹ کی چربی کو مکمل طور پر صحت کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا رہا...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر شرقی کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول...
پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی ہیروئن صبا قمر پر فلمایا ہوا سماعتوں میں رس گھولنے والا گیت تنہا اکیلی ہوں، پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی آواز میں مقبول ہوگیا۔ گانے کو نامور موسیقار نوید ناشاد نے کمپوز کیا ہے، سائرہ پیٹر اس سے قبل بھی نوید ناشاد کے کمپوز کیے ہوئے دل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر چندرا وارسننتو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں معدنیات اور تیل و گیس تلاش میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ انڈونیشیا اہم اسلامی ملک ہے، تعلقات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کسٹمزانفورسمنٹ کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 442 غیرقانونی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے۔ بعض علاقوں میں 134 پیٹرول پمپ غیرقانونی طور پر پیٹرولیم مصنوعات فروخت کر رہے ہیں ۔ کریک ڈاؤن کے باعث پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولی بڑھ گئی۔ دستاویز کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گھریلوتشددکا شکار مردوں کو بھی خواتین اوربچوں کےبرابرحق مل گیا،مردوں کے ساتھ مار پیٹ پرعورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ہوسکے گی۔ گھریلو تشدد سے تحفظ کے بل تبدیلیاں کردی گئیں ہیں،ترمیم شدہ بل کے تحت اب مردوں کے ساتھ مار پیٹ یا تشدد کی صورت میں عورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ممکن ہو...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز گرین پولیسنگ یونٹ کے لئے پہلی پیٹرولنگ الیکٹرک وہیکل کی چابی ٹریفک پولیس حکام کے حوالے کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے جامعہ کراچی کی زمین پر بغیر اجازت چلنے والے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی این او سی منسوخی کے بعد کی گئی، کیونکہ پیٹرول پمپ نے حکومتی اجازت کے بغیر دوبارہ کام شروع کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے منگل کو ختم نبوت...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ایسٹ(شرقی) نے این او سی کی منسوخی کے باوجود جامعہ کراچی کی اراضی پر چلنے والے پیٹرول پمپ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے سیل کردیا ہے ۔ یاد ریے کہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر ضلع ایسٹ نے ختم نبوت چوک کے قریب کنیز فاطمہ سوسائٹی سے متصل جامعہ کراچی کی اراضی پر...
ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے جمعرات کو جامعہ کراچی کی اراضی پر بننے والے غیر قانونی پیٹرول پمپ کو باقاعدہ سیل کر دیا، تین روز قبل پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ کر دیا گیا تھا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جنگ کو بتایا کہ پیٹرول پمپ کا این او...
ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اسٹاف کو رسیوں کے ساتھ باندھ کر پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پیٹرول پمپ انتظامیہ نے کہاکہ نامعلوم افراد رقم بھی لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل کیے گئے ہیں۔اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں چند ماہ میں تجاوزات کے خلاف 3 ہزار سے زائد آپریشنز کیے جاچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں سرکاری زمین...
ڈی آئی خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آگ لگانے سے پہلے پمپ کے اسٹاف کو رسیوں سے باندھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تعداد 30 سے 40 کے درمیان تھی۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت پیٹرولنگ کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے اور یہ اعزاز پنجاب کو حاصل ہوا ہے۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین...
اسلام آباد ،بچوں کے پیٹ کے کپڑوں مارنے کی مہم کے سلسلے میں ٹیچر طلبا وطالبات کو کیڑے مار شربت پلارہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
(اویس کیانی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،برطانیہ کی جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین...
فوٹو: اسکرین گریب۔سوشال میڈیا وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار...
پاکستان میں مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے پیٹرول پمپ تلاش کرنا اب آسان ہو گیا ہے کیونکہ وفاقی حکومت نے ایک موبائل ایپلیکیشن ’راہگزر‘ متعارف کرائی ہے، جو ملک بھر کے رجسٹرڈ اور مجاز پیٹرول پمپس کی تفصیلات فراہم کرے گی۔ ایپ کا مقصد اور جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جامعہ کراچی کی اراضی پر قائم کیے گئے غیر قانونی پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے اس حوالے سے باضابطہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے اپنی اراضی کے تحفظ کے لیے کی گئی کوششیں...
— فائل فوٹو روزنامہ جنگ اور دی نیوز میں جامعہ کراچی کی اراضی پر قبضے اور پیٹرول پمپ کی غیر قانونی تعمیر کی خبروں پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لے لیا۔ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے جامعہ کراچی کی اراضی پر بننے والے غیر قانونی پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ کردیا ہے۔اس سلسلے میں...
وزارت پیٹرولیم نے قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر صارفین سے وصول ٹیکسوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات میں انکشاف ہوا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر تین طرح کے ٹیکسز صارفین سے وصول کیے جارہے ہین۔ صارفین سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر 78 روپے...
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر اور رکن سنڈیکیٹ پروفیسر غفران عالم نے ملک کے طاقتور اداروں سے درخواست کی کہ وہ جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے اور غیر قانونی پیٹرول پمپ کی تعمیر کا نوٹس لیں اور اس معاملے میں جامعہ کراچی کی معاونت کریں اور قبضہ واگزار کروانے میں اپنا کردار...
حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری اور شفافیت کے لیے جامع اصلاحات پر عمل ہے جب کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا۔ حکومت پاکستان کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قانونی پیٹرول پمپس کی معلومات کے...
کراچی (نیوز ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ تیسرے درجے کی آگ کی لپیٹ میں آئے ہوئے گل پلازہ کی چھت پر 2 اے سی پلانٹ اور 3 ہیوی جنریٹر بھی موجود ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ گل پلازہ پر موجود جنریٹرز میں ڈیزل اور پیٹرول بھی موجود ہے، جو انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا...
ڈرائیور اور مالک کے خلاف پریوینشن آف کرولٹی ٹو اینیملز ایکٹ، اڑیسہ پرہیبیشن آف کاؤ سلاٹر ایکٹ اور بھارتیہ نیائے سنہتا کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ اڑیسہ کے بالاسور ضلع میں بدھ کی صبح ایک 35 سالہ مسلم شخص کو ہندو انتہا ہسندوں کے ہجوم نے مبینہ طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وفاقی حکومت نےپیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کےعوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کر دیا ہے،تاہم قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،جس کےبعد پیٹرول...
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کرتے ہوئے عوام کو متوقع ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ 79 روپے 62 پیسے سے بڑھ کر 84 روپے 27 پیسے ہو گئی...
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث عوام ممکنہ ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں، تاہم قیمتیں فی الحال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260116-01-2 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے باعث فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کیا...
وفاقی حکومت نے لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ملنے والے ریلیف سے محروم کردیا۔حکومت نے پیٹرول پر ملنے والے 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر کے ریلیف سے محروم کیا جبکہ ڈیزل پر بھی لیوی 80 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔وفاق کی جانب سے لیوی میں اضافہ کر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وفاقی حکومت نے آئندہ مدت کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار...