2026-06-03@05:38:42 GMT
تلاش کی گنتی: 837

«یوا ن»:

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے خیال میں تائیوان چین کا حصہ ہے، تائیوان پر چین کی جانب سے کسی کارروائی سے خوش نہیں ہوں گے۔ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ چین تائیوان کے خلاف کارروائی نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین تائیوان...
    لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات پینے کے چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔  اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک ) چین نے نئی عملی منصوبے کے تحت اپنے بنیادی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے مالیاتی حجم کو 2سال کے اندر 10 کھرب یوآن (142.5 ارب امریکی ڈالر)سے زیادہ کرنے کا ہدف مقرر کردیا۔ اس منصوبے کے تحت حکام اے آئی صنعت کے مختلف شعبوں کو ہدف بناتے ہوئے...
    تائیوان(ویب ڈیسک)تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف...
    اسلام ٹائمز: رہبرِ مسلمین کے اغوا یا وینزویلا طرز کی کارروائی جیسے تصورات بیانیاتی سطح پر تو زور دار دکھائی دیتے ہیں مگر عملی دنیا میں Strategically Unsound، یعنی اسٹریٹجک طور پر ناقابلِ عمل اور Politically Explosive، یعنی سیاسی طور پر تباہ کن ثابت ہوتے ہیں، ایران کی اصل طاقت اسی حقیقت میں پوشیدہ ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان کا ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ...
    لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات کے استعمال کا چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔  اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار...
    بھارت میں چوری کی ایک ناکام واردات نے اس وقت دلچسپ رخ اختیار کرلیا جب ایک مبینہ چور گھر میں داخل ہوتے ہوئے کچن کے ایگزاسٹ سوراخ میں بری طرح پھنس گیا۔ اس غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے دیکھ کر صارفین حیرت اور مزاحیہ تبصروں کا اظہار کر...
    تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف 16...
    تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وائی فائی سگنلز اب دیواروں کے پار بھی انسانی موجودگی اور حرکت کو محسوس کر سکتے ہیں۔ 2022 میں کارنیگی میلون یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کیا جس کے ذریعے روزمرہ کے وائی فائی سگنلز کو استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر لوگوں کی پوزیشن اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے : تائیوان کی فضائیہ کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحلی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی مشق انجام دے رہا...
    چین اور جنوبی کوریا قریبی پڑوسی ہیں، اہلیہ چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کی اہلیہ کم ہائی کیونگ سے چائے کی ضیافت پر ملاقات کی ۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس میں چین کے سفیر ژانگ ہانہوئی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے تائیوان میں کسی بھی بدنیتی پر مبنی اشتعال انگیزی کا چین بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں چینی سفیر کا کہنا تھا کہ تائیوان سے متعلق معاملے میں جو بھی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے آبنائے تائیوان میں حالیہ پیش رفت اور تائیوان سے متعلق سوالات پر چین کے مؤقف کی ایک بار پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان چین کو اپنا آہنی دوست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-16 پیجنگ / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور تائیوان کا دوبارہ چین کے ساتھ الحاق ناگزیر ہے، آبنائے تائیوان کے دونوں جانب رہنے والے چینی عوام کے درمیان خون اور رشتہ داری کا...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے آبنائے تائیوان میں حالیہ پیش رفت اور تائیوان سے متعلق سوالات پر چین کے مؤقف کی ایک بار پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان چین کو اپنا آہنی دوست اور...
    انور عباس: پاکستان نے آبنائے تائیوان میں حالیہ پیش رفت اور تائیوان سے متعلق سوالات پر چین کے مؤقف کی ایک بار پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔  دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان چین کو اپنا آہنی دوست اور ہر...
    چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور تائیوان کے ایک ہونے کے عمل کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، کیونکہ آبنائے تائیوان کے دونوں جانب رہنے والے چینی عوام کے درمیان خون اور رشتہ داری کا گہرا تعلق ہے۔ نئے سال کے موقع پر اپنے خطاب میں شی جن پنگ نے...
    اسلام آباد: پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ون چائنا پالیسی پر بدستور کاربند ہیں اور تائیوان کو چین کا اٹوٹ اور ناقابلِ تقسیم حصہ تسلیم کرتے ہیں۔  تائیوان سے متعلق حالیہ پیش رفت پر میڈیا کے سوالات کے جواب میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے...
      روس (ویب ڈیسک) روس کے صوبے خرسون پر یوکرین کا بڑا حملہ،24 افراد ہلاک،50 زخمی ہوگئے۔گورنر خرسون کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس کے صوبے خرسون کے ہوٹل پر تین ڈرون داغے ہیں، جس میں 24 افراد ہلاک 50 زخمی ہوگئے۔ گورنر خرسون کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب...
    جرمنی میں کرسمس کی تعطیلات کے دوران چوروں کی فلمی انداز میں ایک بڑی اور غیر معمولی بینک ڈکیتی نے پورے ملک میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی جرمنی کے شہر گیلسن کرچن میں اسپارکاس بینک کی ایک بند برانچ میں چور دیوار میں سوراخ کرکے داخل ہوئے اور...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا سال نو کے موقع پر پیغام۔خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے سالِ رفتہ کو الوداع اور 2026 کا خیرمقدم کرتے ہوئے عوام سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں خاتون اول نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جرمنی میں بینک ڈکیتی کی ایک غیر معمولی واردات سامنے آئی ہے، جہاں چوروں نے بینک کے مرکزی دروازے کے بجائے دیوار میں سوراخ کر کے بڑی رقم اور قیمتی سامان پر ہاتھ صاف کر دیا۔یہ انوکھی چوری جرمنی کے مغربی شہر گیلسن کرچن میں واقع اسپارکاس بینک کی ایک برانچ میں پیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف یوسف جیوا کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-10 سجاول() ضلع سجاول کے شہر دڑو کے قریب یونین کونسل لائقپور میں واقع قدیم تاریخی قبرستان آریانی چار دیواری نہ ہونے کے باعث آوارہ جانوروں کے لیے کھیل کا میدان بن چکا ہے۔ آوارہ کتے قبریں کھود کر مرحومین کی لاشوں کی بے حرمتی کر رہے ہیں۔ اس صورتحال پر عوامی پریس کلب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رہورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید، وائس چیئرمین طارق عزیز، چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف یوسف جیوا کے انتقال پر چیئرمین آباد محمد حسن بخشی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے پیر کے روز تائیوان کے گرد اپنی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان مشقوں کا مقصد کسی ممکنہ تنازع میں تائیون کو بیرونی مدد سے محروم رکھنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا ہے۔ چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق...
    خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیف کی جانب سے پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ردِعمل دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر...
    خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیف کی جانب سے پوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ردِعمل دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے پیر کے روز تائیوان کے گرد اپنی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔عالمی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق ’جسٹس مشن 2025‘ نامی ان مشقوں کے تحت فوجی دستے، جنگی بحری جہاز، لڑاکا طیارے اور توپ خانے کو...
    پاکستان تائیوان کو چین کا ناقابلِ تقسیم حصہ سمجھتا ہے: اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران چینی سفیر نے وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے...
    نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار پیر کو ہونے والی ملاقات کے دوران چینی سفیر نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی...
    بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ صوبے کے شمالی اضلاع میں شدید سردی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے وقت کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور قلات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو سکتی...
    وفاقی حکومت معاشی بحران حل کرناچاہتی ہے تو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کرے پی ٹی آئی کوآج نہیں تو کل سیاسی رویہ اپنانا ہوگا ورنہ نقصان ہوگا،میڈیا سے گفتگو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کو انتہا پسندی کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی کوآج نہیں تو کل...
    نوکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان  نے کہا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا...
    جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ان کی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی چکیوں میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا۔ صحافی ارشاد بھٹی کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے انکشاف کیا کہ وہ اڈیالہ...
      تائیوان (ویب ڈیسک) ساحلی علاقے لان کاؤنٹی میں 7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے،جس کے بعد عمارتیں لرز گئیں۔ زلزلے کا مرکز شمال میں 24 کلومیٹر دور اور زیر زمین گہرائی 60 کلومیٹرریکارڈ کی گئی،زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی۔ لان کاؤنٹی میں حکام نےآفٹرشاکس کےخدشے کےپیش...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دیوار پر لکھا ہے الیکشن جلد نہیں ہوں گے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ میں صحت کی بہتر سہولیات ہیں، 18ویں ترمیم کے بعد سندھ میں صحت کے شعبے میں بہت کام ہوا ہے، شعبہ صحت میں سندھ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں...
    چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025 میں آبنائے تائیوان سے متعلق ٹاپ 10خبروں کا اجراء WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ نے 2025 میں آبنائے تائیوان سے متعلق جو ٹاپ 10 خبریں جاری کیں ان کی تفصیلات یہ ہیں ۔ ۱۔ بیجنگ میں جاپانی جارحیت کے...
    سٹی42: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیمی مسودہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت کسی بھی مالی سال میں کسی ملازم کو 24 بنیادی تنخواہوں سے زائد انعام نہیں دیا جا سکے گا۔ مجوزہ ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990،...
      تائیوان کے شمال مشرقی ساحلی شہر ییلان کے قریب سمندر میں 7.0 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے باعث دارالحکومت تائی پے سمیت مختلف علاقوں میں عمارتیں لرز گئیں، تاہم فوری طور پر بڑے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یہ بھی پڑھیں:جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی کی...
    تائی پے: تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرز اٹھیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 73 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے، جبکہ دارالحکومت تائی پے سمیت مختلف علاقوں میں واضح جھٹکے محسوس...
    چینی وزارت خارجہ کیجانب سے مطالبہ کیا گیا کہ امریکا اسلحہ فراہم کرنے کی خطرناک کوششیں بند کرے۔ چینی اقدام گذشتہ ہفتے تائیوان کو 11 ارب 10 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کے امریکی اعلان کے بعد سامنے آیا۔ اسلام ٹائمز۔ چین نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے والی 20 امریکی دفاعی کمپنیوں اور...