2026-06-03@00:09:06 GMT
تلاش کی گنتی: 837
«یوا ن»:
سٹی 42:سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیتےہوئے کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلی کے پی فیکٹری ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے ۔...
انٹرنیٹ کا وہ تاریک گوشہ جہاں خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے اور مجرم اپنی شناخت چھپا لیتے ہیں۔ اسی تاریکی میں ایک 12 سالہ بچی کی زندگی برسوں تک قید رہی۔ یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ڈیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہے، افسران کے بغیر چوری ممکن نہیں، افنان اللہ...
امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ...
گرین کارپوریٹ لائیواسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) نے اوکاڑہ میں ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب قائم کر دی ہے، جس سے پاکستان کے لائیواسٹاک شعبے میں جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔ جی سی ایل آئی کے مطابق اس لیب کا مقصد جینیاتی بہتری، جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-16 کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید) جینوا مذاکرات ناکام ہوچکے‘ایران، امریکا جنگ ہوگی‘علی خامنہ ای کی امریکی بحری بیڑاڈبونے کی دھمکی ٹرمپ کوبری لگی ہے،پینٹاگون کے پھرپور حملے سے تہران کے پاس فوجی صلاحیت مکمل ختم ہوجائے گی‘ ایران پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کی ثالثی قبول کر نے کوتیار نہیں،خطے پر جنگ...
ریسکیو اہلکاروں نے احتیاط اور پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ ملبہ ہٹایا تو اندر سے دو مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے بیری باغ کے میں نہر کی حفاظتی دیوار تعمیر کرنے کے دوران دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق...
بانی پی ٹی آئی : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی کو دیوار پر لگی گھڑی نظر نہیں آرہی تھی، اب سوئیاں بھی دکھ رہی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا...
یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں کے تحت روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا دوسرا دور آج (بدھ) جنیوا میں دوبارہ شروع ہونے والا ہے۔ امریکی حکام نے مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دیا ہے، تاہم کسی بڑی کامیابی کی توقع کم ظاہر کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف...
اپنے ایک ٹویٹ میں بدر البوسعیدی کا کہنا تھا کہ اس قدر پیشرفت كے باوجود ابھی بہت كام باقی ہے۔ جلد ہی اگلے اجلاس كیلئے نئے لائحہ عمل کا اعلان ہو جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عمان کے وزیر خارجہ "بدر البوسعیدی" نے ایک ٹویٹ کیا۔ جس میں انہوں نے...
امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، جنیوا میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز جنیوا(آئی پی ایس ) امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا دوسرا اہم دور سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو گیا۔یہ مذاکرات عمانی سفارت خانے میں منعقد ہوں گے...
جنیوا :(ویب ڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ ب مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں شروع ہو رہا ہے ۔ یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہو رہے ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ منصفانہ اور متوازن معاہدے کے...
چین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 1.1...
کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا جب کہ واردات میں ملوّث دیگر 5 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا...
کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا۔اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا اور 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے لے اڑے تھے جس کا بھی اقبال ٹاؤن تھانے...
یہ مذاکرات بھی پہلے دور کی طرح بالواسطہ ہوں گے اور عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعدی کی ثالثی میں جنیوا میں واقع عمانی سفارت خانے میں منعقد کیے جائیں گے۔ مذاکرات کے اس دور کا موضوع بھی جوہری معاملہ ہے، اور امکان ہے کہ اس مرحلے میں یورینیم افزودگی، اس کی سطحوں، پابندیوں کے...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں گھر کی دیوار گرنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب گھر کی دیوار اچانک گر گئی اور بچہ ملبے تلے دب گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک معروف پرنس جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات کا انکشاف ہوا ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کی دیوار توڑ کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے اور قیمتی پتھر لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق اقبال مارکیٹ...
’دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے‘، ایرانی وزیر خارجہ امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لیے جنیوا پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ امریکی حکام کے ساتھ دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تہران کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات منگل کو ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور،...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر...
کراچی کی تاریخ کی سب سےبڑی واردات،جیولری شاپ کی دیوارتوڑکر30کروڑ کا سونا چرالیا گیا،فوٹیج سامنےآگئی
کراچی میں شہرقائد کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 30 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ روپے کے ہیرے لے اڑے، واردات ڈسٹرکٹ ویسٹ کے اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں معروف...
اپنے ایک ٹویٹ میں رافائل گروسی کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت مکمل کی تاکہ آئندہ روز جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کی تیاری کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" گزشتہ شب سے "جنیوا" میں...
دبئی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا روانہ ہو گئے ہیں جہاں امریکا کے ساتھ جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور منعقد ہوگا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہوں گے۔ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے درمیان پہلا دور عمان میں ہوا تھا، اس...
جنیوا پہنچنے پر امریکہ کیساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ایجنڈے کی وضاحت میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج ہم ایک منصفانہ و متوازن معاہدے تک پہنچنے کیلئے حقیقی انیشی ایٹو کے ہمراہ یہاں آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جو بات ایجنڈے میں بالکل شامل نہیں، دھمکیوں کے سامنے...
سوئس حکام نے ہفتہ کے روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک نیا دور اگلے ہفتے جنیوا میں منعقد ہوگا، جس کی ثالثی سلطنت عمان کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کیلئے جنیوا روانہ ہو گئے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ...
ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے آمادہ ہو تو تہران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی،...
اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عراقی وزیر خارجہ نے جنیوا میں تہران و واشنگٹن کیدرمیان ممکنہ مذاکراتی نشست کے بارے تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز...
چینی وزیر خارجہ نے سختی کیساتھ خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کے معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت "چین اور امریکہ کے درمیان براہ راست تصادم" کا باعث بن سکتی ہے! اسلام ٹائمز۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے تائیوان میں مداخلت پر مبنی امریکی کوششوں پر سختی کے ساتھ خبردار کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے : تائیوان کی کاؤنٹی چانگہوا میں واقع ایرشوئی جونیئر ہائی اسکول نے طلبہ کیلئے گریجویشن حاصل کرنے کی ایک منفرد شرط مقرر کر رکھی ہے۔چانگہوا کاؤنٹی کا یہ اسکول برسوں سے طلبہ کو عملی طور پر کوہ پیمائی کی تربیت دے رہا ہے، ایرشوئی جونیئر ہائی سکول نہ صرف تائیوان...
ہم اپنی قومی خودمختاری کے دفاع کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارتکاری کیلئے پُرعزم ہیں، جنیوا میں ایرانی مندوب کا بیان
اپنی ایک تقریر میں علی بحرینی کا کہنا تھا کہ 1979ء میں آنے والا اسلامی انقلاب ایک ایسی قوم کے عزم و ارادے کا عکاس تھا جو عزت، خودمختاری اور حق خودارادیت چاہتی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اور سفیر "علی بحرینی" نے کہا کہ تہران...
میئر لندن سر صادق خان بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ لوگوں نے پھر سے لاہور میں پتنگیں اڑائیں، بسنت پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے۔ صادق خان کا کہنا ہے کہ جیو نیوز پر دیکھا کہ بچے بڑے پُرجوش...
حاصل مطالعہ ۔۔۔۔۔ عبدالرحیم 1980 کے عشرے میں تائیوان مار شل لاء کے تحت ایک آمریت تھا،اپوزیشن پارٹیوں پر پابندی تھی اور اختلاف رائے رکھنے والوں کو جیل میں ڈال دیا جاتا۔فی کس آمدنی محض 4000 ڈالر تھی۔اب دنیا یکسر بدل گئی ہے۔اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی طرف سے شائع شدہ جمہوریت انڈیکس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کی سکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے علاقے ایدھی چوک پر کنکریٹ دیوار قائم کی جائے گی۔ 31 جنوری کے واقعات کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر...
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے ایدھی چوک پر کنکریٹ دیوار بنائی جائے گی۔ 31 جنوری کے واقعات کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت شہر میں کئی سڑکیں بند اور کئی ون وے کردی گئیں۔
چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے خبر دار کیا ہے کہ تائیوان کواسلحےکی فروخت امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کو خطرے میں ڈال سکتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر تقریباً 20 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ تائیوان کو بیچنے کا منصوبہ...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر تقریباً 20 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ تائیوان کو بیچنے کا منصوبہ بنایا ہے جس میں...
سٹی42: محکمہ زکوٰۃ نے بیواؤں کی مالی معاونت کے لیے بیوہ کفالت کارڈ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حکام کے مطابق یہ کفالت کارڈ اسی ماہ جاری کر دیا جائے گا، جس کے تحت مستحق بیواؤں کو زکوٰۃ فنڈ سے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بیوہ کفالت کارڈ کے...
چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر تقریباً 20 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ تائیوان کو بیچنے کا منصوبہ بنایا ہے جس میں اہم دفاعی نظام شامل ہیں۔ چین نے...
لاہور میں لگ بھگ 25 برس بعد بسنت کے تہوار کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ قومی سطح کے کھلاڑی بھی پتنگ بازی کے جوش میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن...
چین اور امریکہ ایک دوسرے کے خدشات کو دور کرنے کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ وہ چین...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے اہم عالمی اور دوطرفہ امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت میں تجارت، فوجی معاملات، تائیوان، روس یوکرین تنازع اور ایران کی...