2026-06-02@20:59:06 GMT
تلاش کی گنتی: 999
«انگلینڈ»:
ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جیکب بیتھل نے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کرکے انگلینڈ کو برتری دلوادی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں چوتھے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنالیے ہیں اور اسے آسٹریلیا کے خلاف 119 رنز کی برتری حاصل ہوگئی...
آسٹریلیا کے قائم مقام کپتان اسٹیو اسمتھ نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے آخری میچ میں شان دار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری بنائی اور متعدد ریکارڈز توڑ دیے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ایشز کے آخر میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے 384 رنز کے جواب میں 7 وکٹوں پر...
اسلام آباد میں 29 ہزار سے زائد جنگلی شہتوت کے درخت کاٹ دیئے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مہم جاری ہے۔ جنگلی شہتوت کے 29 ہزار 115 درخت کاٹ دیئے گئے ۔ ہر کاٹے گئے...
وی ایکسکلوسیو: تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغیر کسی قسم کے مذاکرات قابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی کا واحد مطالبہ آئین و قانون کی بالادستی اور عدلیہ کی مکمل آزادی ہے، تبدیلی ایک یا دو دن کے دھرنے سے نہیں آتی، ہم...
خیبرپختونخوا کے خوبصورت سیاحتی مقام نتھیا گلی نے برفباری کے موسم میں اپنی جادوئی خوبصورتی سے سیاحوں کو حیران کر دیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے پہاڑ، گھنے جنگلات اور خاموش وادیاں اس علاقے کو ایسے مناظر فراہم کرتی ہیں جو کسی خواب یا پریوں کی کہانی سے کم نہیں۔ نتھیا گلی کی برفباری نہ...
اسلام آباد: عدالت کا پولن الرجی والے درخت کاٹنے کا حکم، ٹھیکیدار نے تمام درخت کاٹ ڈالے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد نے جنگلی شہتوت کے درخت کاٹ کر مقامی درختوں کی شجر کاری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔ سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد نے جنگلی شہتوت کے درختوں کی کٹائی اور ان کی جگہ مقامی درخت لگانے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔سی ڈی اے کی جانب سے جاری ٹینڈر میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پولن الرجی کا سبب بننے والے جنگلی...
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلیںڈ کی پہلی اننگز کے 384 رنز کے جواب میں مستحکم آغاز کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کے 384 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنالیے ہیں۔...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)تحصیل کلر سیداں میں ماں اور بچے پر جنگلی جانور گیدڑ نے حملہ کر دیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، ریسکیو میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دیتے ہوئے دونوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ماں اور بچے کے...
ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنا لیے تاہم بارش کے باعث میچ قبل از وقت ہوگیا۔ سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیلے کے آغاز پر پہلے وکٹ کی...
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)مشہور امریکی کامیڈین اور اداکارہ نکی گلیزر نے گولڈن گلوب ایوارڈز 2026 کی میزبانی سے قبل اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے متعلق اپنے ممکنہ لطیفوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ پیپل میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 41 سالہ نکی گلیزر نے بتایا کہ وہ اس سال کی تقریب کے لیے...
اسلام ٹائمز: 2025ء کا سال اس حقیقت کو واضح کر گیا کہ دنیا ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، ایسا مرحلہ جس میں "عظیم اور حتمی راہ حل" نہیں پائے جاتے اور عالمی سیاست زیادہ تر درپیش خطرات اور بحرانوں پر قابو پانے کے مقصد سے آگے بڑھے گی۔ ایسی فضا میں جنگیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سیالکوٹ کے علاقے پسرور سوجو والی سے زخمی جنگلی ہرن ملا ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق یہ ہرن آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوا ہے۔علاقہ کے مکینوں نے زخمی ہرن کو مقامی ڈیرے پر منتقل کر کے محکمہ وائلڈ لائف والوں کو مطلع کر دیا۔
ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ کیلیے انگلینڈ نے میتھیو پوٹس اور شعیب بشیر کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ کی جانب سے سڈنی ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انگلیںڈ ٹیم کے تین اہم فاسٹ بولرز مارک ووڈ، جوفرا آرچر اور گس ایٹکنسن کی غیر موجودگی میں میتھیو...
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کےتحت کیا گیا اور اس ہنٹنگ پروگرام کی آمدن کا بڑا حصہ مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پرخرچ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا بتانا...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے کہا کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ محض heat...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں حاصل کیا تھا، یہ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا جبکہ شکار کیے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے شفیع جان کے بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ ’یہ صرف جنگلی نہیں، بلکہ جنگلی جانور ہیں۔ گٹر ذہنیت اور غلیظ زبان رکھنے والے ایسے عناصر خیبر پی کے اور پختون برادری کے نام پر بدنما دھبہ ہیں، جن کے رویّے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: شدید سردی کی لہر کے پیش نظر پورے انگلینڈ میں ایمبر کولڈ ہیلتھ الرٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ہیلتھ الرٹس میں صحت کے شعبے کے رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ فلو کے مریضوں کی تعداد میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم این ایچ ایس اب بھی ’خطرے سے...
پشاور: خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع اللہ جان نے عظمیٰ بخاری پر سخت تنقیدی بیان دیا ہے، جس میں کہا گیا کہ وہ سیاسی خانہ بدوش ہیں اور پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں۔ شفیع اللہ جان نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ عظمیٰ...
برطانیہ (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ رینکنگ کےمطابق ٹیسٹ بولرز میں جسپریت بمرا کا پہلا نمبر ہے،آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبرپرآگئے،پاکستان کے اسپنرنعمان علی کی 2 درجہ بہتری کے بعد تیسری...
چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں حاصل کیا تھا، یہ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا جبکہ شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں...
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے اعلان کردہ دونوں ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ دنوں ٹیموں میں مجموعی طور پر انگلینڈ کے سب سے...
وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی زبان کو لگام دیں اور عزت کرنا سیکھیں ورنہ ہمیں عزت کرانی آتی ہے۔ عطا تارڑ نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرعظمیٰ بخاری سے متعلق بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا ہے، محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکار کرنے والا روسی شہری تھا، جس نے مارخور کے شکار کے لیے 68 ہزار امریکی ڈالر کا لائسنس حاصل کیا، شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ بتائی...
چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق، روسی شہری نے مارخور کا شکار کرنے کے لیے لائسنس حاصل کیا، جس کی قیمت 68 ہزار امریکی ڈالرز تھی۔ شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ...
چترال،68 ہزار امریکی ڈالر میں لائسنس حاصل کرنیوالا روسی باشندہ کشمیری مارخور کا شکار کرنے میں کامیاب
چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک روسی شہری نے قانونی اجازت کے تحت کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا، جس سے حاصل ہونے والی آمدن مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں:مارخور اور آئی بیکس کے...
فائل فوٹو چترال کے علاقے گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں لیا تھا۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعخط میں کہا گیا ہے...
چترال: روسی شہری نے 68 ہزار ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کا بتانا ہے کہ روسی شکاری نے مارخور کے شکارکا لائسنس68 ہزار امریکی ڈالرزمیں لیا تھا اور شکار کیے...
پنجاب حکومت نے جنگلی حیات کے تحفظ اور ایکو ٹورزم کے فروغ کے لیے مجموعی طور پر 9.4 ارب روپے کے دو بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبے جہلم، اٹک، چکوال، میانوالی، چھانگا مانگا، لال سہانرہ، بہاولپور، صحرائے چولستان اور ڈی جی خان میں کوہِ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں نافذ ہوں...
لاہور: پنجاب حکومت نے جنگلی حیات کے تحفظ اور ایکو ٹورزم کے فروغ کے لیے مجموعی طور پر 9.4 ارب روپے کے دو بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ ان منصوبوں کا دائرہ کار جہلم، اٹک، چکوال، میانوالی، چھانگا مانگا، لال سہانرہ بہاولپور، صحرائے چولستان اور ڈی جی خان میں کوہِ سلیمان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، جس میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انگلش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ...
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈ کا انتخاب کر لیا گیا ہے، جس میں تین ایک روزہ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔ اسی کے ساتھ، آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھی ابتدائی اسکواڈ...
انگلینڈ نے آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں تین ایک روزہ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس کے ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایک ابتدائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا کیونکہ فاسٹ بولر گس ایٹکنسن اپنی بائیں ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ایشز سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق ایٹکنسن ایم سی جی میں آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پانچویں اوور کے بعد...
انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ اگر ایم سی جی جیسی پچ دنیا کے کسی دوسرے حصے میں دی جاتی تو کہرام مچ جاتا۔ ہفتے کے روز انگلینڈ کی ٹیم نے آسٹریلیا میں جاری ایشز سیریز کا چوتھا میچ محض دو دنوں میں جیت لیا۔ آخری بار 1912 میں ہونے والی...
انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ اگر ایم سی جی جیسی پچ دنیا کے کسی دوسرے حصے میں دی جاتی تو کہرام مچ جاتا۔ ہفتے کے روز انگلینڈ کی ٹیم نے آسٹریلیا میں جاری ایشز سیریز کا چوتھا میچ محض دو دنوں میں جیت لیا۔ آخری بار 1912 میں ہونے والی...
سٹی 42: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کوآڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن وہ پنجاب میں مہمان ہیں اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ڈی جی پی آر میں وزیر اطلاعات عظمی ٰبخاری نے ایک دبنگ پریس کانفرنس...
این ایچ ایس (NHS) کے اعداد و شمار کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ انگلینڈ کے اسپتالوں کو رواں موسمِ سرما میں شدید اور خطرناک حد تک گنجائش سے زائد مریضوں کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس بار زیادہ تعداد میں مریض اسپتالوں کے بستروں...
چیئرمین صدر ٹاؤن منصور شیخ اور وائس چیئرمین یوسی 8 شاکر آفریدی خصوصی ہدایات پر شاہ ولی، سماجی کارکن طارق راجپوت بیگم گلی میں ٹف پیونگ کا کام جاری ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق ایم این اے محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نااہل ہے،واضح نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کوئی راستہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مصالحت کی بات کرے ورنہ شرمندگی...
حکومت نے 23شرائط مان لیں، توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی وغیرہ شامل ہیں، سرکاری ملکیتی اداروں کے قانون میں تبدیلی کیلئے اگست 2026 کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے کھاد اور زرعی ادویات پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگائی جائیگی، ہائی ویلیو سرجری آئٹمز پر...
تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں، خود پنجاب کی گلی گلی محلے محلے جائوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی کارکن اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں، گورنر سلیم حیدر کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ،دیگر کی بھی ملاقاتیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیٔرمین بلاول بھٹو زرداری نے...