2026-06-02@21:06:29 GMT
تلاش کی گنتی: 4816
«دہشتگردی»:
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیساتھ ساتھ دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے لیے پارلیمانی کردار، مضبوط قانون سازی اور ادارہ جاتی استعداد کار میں اضافہ کرنا ناگزیر ہے۔ بدلتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے افغان سرزمین پر سرگرم دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر کوئٹہ میں پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایرانی قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی، سیاسی و مذہبی رہنماؤں، تاجروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایرانی...
نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج بدامنی اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بزدلانہ کاروائیاں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت...
امریکہ، حماس کو اسلحہ جمع کرانے کی ایک تجویز پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس میں وہ اسلحہ بھی شامل ہے جو صہیونی رژیم کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم حماس کو کچھ ہلکہ اسلحہ رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" كے سینئر رہنماء...
امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشائم اور ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاکستان کی انسداد دہشتگردی، مشترکہ سیکیورٹی ترجیحات اور غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں شراکت داری کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کو مزید فروغ دینے، پاکستان...
نگران وزیر اعلیٰ یار محمد نے کہا کہ حکومت ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی...
علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے سہولت کار آج بھی کھلے عام سرگرم ہیں اور افسوسناک طور پر انہیں حکومتی سرپرستی اور خاموش سہولت کاری حاصل ہے، کالعدم جماعتوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے بجائے محض کاغذی پابندیاں اور نمائشی بیانات دیے جا...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے گا وقت آگیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کے بحرینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں راشد بن عبداللہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی...
علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے سہولت کار آج بھی کھلے عام سرگرم ہیں اور افسوسناک طور پر انہیں حکومتی سرپرستی اور خاموش سہولت کاری حاصل ہے، کالعدم جماعتوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے بجائے محض کاغذی پابندیاں اور نمائشی بیانات دیے جا...
—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے بانی کی صحت کے ساتھ طبی دہشت گردی کی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عبدالغفورانجم ہے، ان کی سرپرستی پنجاب کی جعلی حکومت کر رہی ہے۔سہیل...
—فائل فوٹو وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ...
ڈی آئی خان (نیوز ڈیسک) دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی سرکاری اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ شہدا کی نمازِ جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کی گئی، شہدا کے جسد خاکی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، نماز جنازہ میں عسکری، پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ بندوق اٹھا کر قتل و غارت شروع کر دے۔انہوں نے واضح کیا کہ ریاست دہشتگردی کی ہر صورت مذمت کرتی ہے اور اسے کسی جواز کے تحت...
کوئٹہ: اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر کوئٹہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی، سیاسی و مذہبی رہنماؤں، تاجروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے...
اسلام آباد (وقائع نگار) وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی نے منظور کر لی۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 سے فروری 2025ء تک پاک فوج کے مجموعی طور...
دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن احمدزالی اور پولیس چوکی فتح خیل پرحملے کیے بنوں میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی سجاد خان کے مطابق دہشت گردوں نے رات گئے پولیس اسٹیشن احمدزالی اور پولیس چوکی فتح خیل پرحملے کیے۔ سجاد خان نے بتایا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) دہشت گردی کا چیلنج دوبارہ سر اٹھا رہا ہے مکمل صفایا کیا جائے گا،پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت خارجہ و داخلہ پالیسی سمیت تمام معاملات میں ایک پیج پر ہیں، معیشت بنیادی استحکام حاصل کر چکی ہے، دہشت گردی کیخلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔دہشتگرد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-13 پشاور/ ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں دہشت گردوں کے پولیس پرحملے‘ ایس ایچ او سمیت 5اہلکار شہید‘ ڈی ایس پی شدید زخمی ‘ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3حملہ آور مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے...
ڈیرہ اسماعیل خان میں وانڈہ بڈھ میں دہشت گردوں نے دوران آپریشن پولیس پر فائرنگ کردی، جس سے ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان...
محمود اچکزئی کا فوج سے متعلق بیان من گھڑت، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سیکیورٹی ذرائع نے واضح کردیا
سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی کا پاک فوج سے متعلق بیان انتہائی افسوس ناک اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کسی بھی قسم کی بات چیت کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا استحقاق ہے تاہم سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں۔ بیان میں کہا...
بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام: 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر، ایک ارب 38 کروڑ روپے انعام کا اعلان
حکومتِ بلوچستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے نام، تصاویر اور کوائف اخبارات میں شائع کر دیے ہیں۔ کوئٹہ سے شائع ہونے والے بڑے اخبارات کے صفحہ اول پر نصف صفحے کے اشتہار میں ان افراد کے سروں کی...
کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی،فہرست میں میرحر بیار مری اور میر براہمداغ بگٹی کے نام بھی شامل ہیں ۔مطلوب دہشت گردوں کی اطلاع پر 25 کروڑسے 5 لاکھ روپے تک انعام مقرر کیا گیا ہے۔حربیار مری اور براہمداغ بگٹی کی اطلاع پر 10، 10 لاکھ روپے انعام...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے جام شہادت نوش کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے نے پوری قوم کو یکجا کردیا، جبکہ افواج پاکستان قوم کے لیے ہر روز قربانیاں دے رہی ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر...
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ ہوا، جس میں ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید اور ڈی ایس پی حافظ عدنان سمیت 2 زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی سخت مذمت کی اور...
باڑہ: ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ بارہ اور ملحقہ علاقوں میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام کر دیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے چین کی مالی اور تکنیکی معاونت سے 50 اسکولوں کی تعمیر نو اور ری ہیبلیٹیشن مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ...
افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اورنااہلی نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔عالمی جریدہ یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کے ساتھ سرحدی...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے تناظر میں سخت پیغام دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اگر سرحد پار سے حملوں کا سلسلہ نہ رکا تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حتمی تاریخ دینا ممکن...
امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ایک ایکٹ منظور کیا ہے جسے ’ نو ٹیکس ڈالرز فار ٹیررسٹس ایکٹ‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ اس ایکٹ کا بنیادی مقصد اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کی رقم براہِ راست...
ا فغانستان سے دہشتگردی نہیں رک رہی،پاکستان رمضان سے قبل کارروائی کرسکتا ہے،خواجہ آصف نے عندیہ دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے عندیہ دیا ہے کہ میرا خیال ہے پاکستان رمضان سے پہلے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، دہشتگردی کا سلسلہ افغانستان سے رک نہیں رہا اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں۔ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا حتمی وقت نہیں بتا...
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان ایک مرتبہ پھر علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرے کے طور پر ابھر رہا ہے۔ سرحد پار دراندازی، دہشتگرد حملوں اور مسلح جھڑپوں کے تسلسل نے نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ وسیع تر خطے کو بھی عدم استحکام سے دوچار کر دیا ہے۔ افغانستان...
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔...
افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اور نااہلی نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کیساتھ سرحدی انتظام...
—فائل فوٹو بنوں کے علاقے فتح خیل پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او یاسر آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔ڈی پی او نے کہا کہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-1 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی اور تجارت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، افغانستان سے سرحدی راستے کی بندش کے بعد 11 سو سے زاید پاکستانی وطن واپس آئے ہیں، افغانستان کے ساتھ فضائی راستے سے آمد ورفت جاری ہے۔...
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف قوم متحد ہے، دہشتگردوں کو ملک میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل ملک میں دہشتگردی کرا کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کرتے...
اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران کہا کہ بلوچستان میں خراب سڑکیں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی وجہ ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین سینیٹر جام سیف اللہ خان نے کی۔...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان رمضان سے قبل افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، کیوں کہ ہمارے پاس آپشنز محدود ہوتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی کہوں گا...
کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور کی موجودگی میں اہم اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورہیڈ کوارٹر پشاور میں آج امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور نے شرکت کی۔جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف سی بلوچستان کیلئے دس ارب روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوئٹہ میں گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت صوبائی وزرا سے ملاقات کی، مریم نواز نے بلوچستان کی بھرپور معاونت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے بلوچستان...
چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش حملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دی اور کہا کہ موجودہ دہشت گردی کی لہر کے پیچھے بھارت ہے اور افغانستان سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم کے کوارڈینیٹر اور چیئرمین علما کونسل پاکستان علامہ طاہر اشرفی نے سانحہ...