2026-07-23@23:45:57 GMT
تلاش کی گنتی: 4822
«دہشتگردی»:
پولیس کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے امن کمیٹی کے اراکین کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گاڑی میں جا رہے تھے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور موقع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں امن کمیٹی...
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور...
داہگل(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہم واضح الفاظ میں کہتے ہیں ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت ہے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ہر وہ جماعت جسے حکومت اور ادارے دہشتگرد سمجھتے ہیں ہم انہیں دہشتگرد سمجھتے ہیں، 8 فروری کو شٹرڈاؤن اور پہیہ...
واشک میں عوام سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل راحت نسیم نے کہا کہ دشمن عناصر عوام کو بہتر زندگی سے محروم اور علاقے کے امن کو عدم استحکام کا شکار بنانا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کور کمانڈر 12 کور (بلوچستان) لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے کہا ہے کہ بھارتی ایماء پر دہشت گرد بلوچستان کے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور ادارے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ بیٹھ کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کوئی ٹھوس پالیسی بنائیں۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کی مخالفت اس...
ملتان:(نیوزڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد نے کہا ہے کہ فتنہ خوارج ہو یا فتنہ بھارت، ان شاء اللہ دونوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا۔ پوری قوم اور علماء کرام اپنی حکومت اور افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ملتان میں قومی یکجہتی پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالخیر آزاد...
بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ہوید کے علاقے میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد امن کمیٹی کے ممبران تھے جو گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے۔ راستے میں گھات لگائے گئے دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند...
وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو گمراہ کن اور منفی قرار دیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان میں دہشتگردی اور افغان سرزمین کے استعمال کے حوالے سے حکومتی موقف پر سوالات اٹھائے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ‘ایکس’ پر لکھا...
بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ بنوں میں تھانہ ہوید کی حدود میں واقع علاقہ گلبدین لنڈیڈاک میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں...
بنوں(نیوز ڈیسک) بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی، امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے کہ اس دوران گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر اندھا...
فوٹو: اسکرین گریب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟ صوبائی حکومت بتا دے پولیس، ایف سی، فوجی جوانوں اور لوگوں کو کون شہید کر رہا ہے؟ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں...
عبدالقیوم وزیر: بنوں تھانہ ہوید کی حدود میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کےمطابق واقعہ گلبدین لنڈیڈاک میں پیش آیا ،تھانہ ہوید کی حدود میں دہشت گردوں نےکار پراندھا دھند فائرنگ کی ۔ جاں بحق ہونے والوں میں نصیب ،حامد، ضیاء اللہ اور فوجی نامی امن...
ماحول دوست اقدامات سے فضائی معیار میں نمایاں بہتری، دہشتگردوں کو ہر صورت ختم کرنے کا غیر متزلزل عزم: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات سے گزشتہ سال کے مقابلے میں نئے سال میں لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری آ گئی۔ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق 2025 کے بعد 2026 میں لاہور کے فضائی معیار میں مسلسل بہتری ریکارڈ کی گئی۔ بارش نہ ہونے اور موسم...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی قومی پالیسی پر ابہام پیدا کرتی ہے۔ یہی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے۔ سہیل آفریدی کہتے ہیں افغانستان کو دہشتگردی کے ثبوت دیں۔ کیا انہیں نہیں پتا دہشتگردی کہاں سے ہو رہی ہے۔ سال 2023ء میں سب...
ججوں کیخلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا، این سی سی آئی میں درخواست جمع WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )اسلام آباد کے وکیل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے معاملے پر ذمہ داروں کے...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کررہے تھے، جو انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پوری دنیا افغان طالبان حکومت کی جانب سے...
سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلے جائیں، طلال چودھری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلے جائیں۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال...
دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں، اب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یا کسی عام رہنما نے دہشتگردوں کی حمایت کی تو کوئی نرمی نہیں کی جائےگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گزشتہ برس دہشتگردی کے سب سے زیادہ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں دہشتگرد حملے میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی ہے۔ انہوں نے واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد امن کے پیغام کو پھیلانا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کو بیرونی فنڈنگ ہورہی ہے، دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق،...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اورکزئی میں امن لشکر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ واقعہ ضلع اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں پیش آیا جہاں مسلح دہشت گردوں نے امن لشکر کو نشانہ بنایا۔پولیس حکام کے مطابق حملے کے فوراً بعد امن لشکر کے ارکان نے...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی میں امن لشکر پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ڈی پی او محبوب خان کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ یخ کنڈاؤ میں پیش آیا، حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ایس ڈی پی او کے مطابق امن لشکر کی جوابی کارروائی میں...
دہشتگردوں کو اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی پیغام امن کمیٹی سے گفتگو
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں پیغام امن کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کمیٹی پشاور کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران تمام مکتبہ فکر کے علما سے گفتگو ہوگی اور یہ...
پولیس ترجمان کے مطابق رات گئے ڈومیل کی حدود میں کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے فائرنگ کی۔ پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخواہ...
سی ٹی ڈی نے 24 گھنٹوں کے دوران پشاور ، خیبر ، بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ پشاور اور خیبر میں سی ٹی ڈی نے بڑی کامیاب کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 6 خطرناک دہشتگرد ہلاک کردیے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ کارروائیاں بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کی گئیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیا۔پولیس حکام کا کہنا...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔نوازشریف کینسر ہسپتال،لاہور میں جناح اورسرگودھا میں نوازشریف کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹس سمیت دیگرکی جلد تکمیل کی ڈیڈ لائن مقررکردی گئی۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے لاہور میں نوازشریف کینسراورجناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ اوپن کرنے کی ہدایت کی۔نوازشریف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ترجمان حکومت پاکستان برائے سندھ راجا انصاری نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے منظم جتھے سرگرمِ عمل ہیں، جو نہ صرف عوام الناس کو ہراساں کر رہے ہیں بلکہ شہریوں کی املاک، بالخصوص گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا...
علامتی تصویر۔ سی ٹی ڈی خیبر کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ پشاور سے سینٹرل پولیس آفس کے مطابق شاہ کس بائی پاس روڈ سے ملحقہ ناکے کلے میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس پر حملہ آور ہونے کی تیاری کی تھی،...
خیبرپختونخوا، سی ٹی ڈی کی جمرود میں کارروائی، فتنہ الخوارج کے3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز جمرود (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
خیبر: خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ٹی) نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں شاہ...
خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے جاری کردہ بیان کے مطابق خفیہ اطلاع پر شاہ کس بائے پاس روڈ کے...
فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدامات دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ایک جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالی عوام اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف دی جانے والی...
خیبر پی کے فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک، دہشتگردوں کے حملے میں جے یو آئی رہنما مولانا سلطان شہید
راولپنڈی/میران شاہ/اسلام آباد‘ پشاور‘ گومل‘ باجوڑ‘ بنوں ( اپنے سٹاف رپورٹر سے + نامہ نگار + نمائندہ خصوصی+بیورو رپورٹ) خیبر پی کے میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو...
ملزم کے ضامنان کو ملزم پیش کرنے یا دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا گیا، ضامنان نہ ملزم پیش کیا اور نہ دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کیے، عدالت نے چاروں ضامنان چار ماہ کو چار ماہ قید کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے دہشت...
پولیس نے بتایا کہ وفاق المدارس العربیہ کے ضلعی صدر مولانا سلطان محمد وزیر کو نشانہ بنانے کے لیے ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) کو ایک دینی مدرسے کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں جےیو آئی کے رہنما مولانا...
امریکی ریاست مسيسيپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلے کاؤنٹی شیرف ایڈی اسکاٹ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ یہ واقعات تین مختلف عوامی مقامات پر ہوئے۔ حکام نے مزید بتایا کہ...
تصاویر بشکریہ جیو نیوز جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے۔مولانا حافظ سلطان محمد گزشتہ روز آئی ای ڈی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔خارجی دہشت گردوں نے مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی بیٹی کو وانا بازار میں مدرسے کے قریب نشانہ بنایا تھا۔مولانا...
جنوبی وزیرستان کے وانا میں خارجی دہشتگردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہو گئے، جبکہ ان کی کم سن بچی بھی نشانہ بنی۔ جمعیت علما اسلام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ باجوڑ اور جنوبی وزیرستان جیسے گہرے مذہبی تشخص رکھنے والے علاقوں میں حریت...
جنوبی وزیرستان(نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہو گئے عالم دین کو بچی سمیت وانا میں نشانہ بنایا گیا۔ آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی مولانا حافظ سلمان محمد زخموں کی تاب نہ لاسکے۔
ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں گزشتہ روز دھماکے میں زخمی ہونے والے ممتاز عالمِ دین اور جے یو آئی کے رہنمامولانا حافظ سلطان محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا حافظ سلطان محمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مفتی محمود ہسپتال میں آخری سانس...
راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے دوران اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں 8 جنوری 2026 کو صوبے کے مختلف حساس علاقوں...
گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشتگرد خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 11 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائی کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کیا گیا، جب...