2026-06-02@21:06:42 GMT
تلاش کی گنتی: 4816
«دہشتگردی»:
پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، قومی سلامتی کے مشیر اور کور کمانڈر پشاور کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران دہشت گردی کے واقعات...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی اور تجارت ایک ساتھ نہیں چل سکتے،افغانستان سے سرحدی راستے کی بندش کے بعد 11 سو سے زائد پاکستانی وطن واپس آئے ہیں،افغانستان کے ساتھ فضائی راستے سے آمد ورفت جاری ہے۔ قومی اسمبلی میں پاک افغان سرحد...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد حملے سےمتعلق سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہیں نہ کہیں سکیورٹی...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف— فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے اور افغانستان اس کا ذریعہ بنا ہوا ہے، ہم ان شاء اللّٰہ ان تمام مشکلات پر ضرور قابو پائیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ان کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزراء نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی موجودہ سیاسی...
چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی دہشتگردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے ایک سنگین قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکی ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 4 بڑے سیلابوں کے نتیجے میں 19...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کے علما مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا نے اسلام آباد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا،صاحبزادہ نقشبندی نے شہدا کے...
ضلعی صدر عون رضا انجم نے کہا کہ ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کی بجائے حکومت دہشتگردوں کا تحفظ فراہم کررہی ہے، ملک میں دہشتگرد تکفیری عناصر دندناتے پھررہے ہیں، حکومت کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے، حکومت اگر سنجیدہ ہوتی تو اب تک سانحہ میں ملوث افراد کیفرکردار تک پہنچ چکے ہوتے۔ اسلام ٹائمز۔...
تیراہ: دہشتگردوں نے مسجد و مدرسے کو آپریشنل اڈہ بنا لیا، دہشتگردی کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرونز کے استعمال کا انکشاف
بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ میں مساجد کی بے حرمتی کی جانے لگی۔ جبکہ فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردی کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرونز کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی بند...
بھارت افغانستان کے پیچھے چھپ کر پاکستان پر حملے کررہا ہے، ہمیں ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کرنا ہوگا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اسے ہر حال میں مسترد کیا جانا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے افغان باشندوں کو کئی دہائیوں تک پناہ دی، لیکن اس کا مناسب اعتراف نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں: افغانستان...
علما و مشائخ کونسل کا دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی مکمل حمایت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیرمذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علما و مشائخ کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلام آباد...
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علما و مشائخ کونسل کے اہم اجلاس میں اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ متفقہ اعلامیے میں شہدا کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحتیابی اور متاثرہ...
اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران کہا کہ بلوچستان میں خراب سڑکیں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی وجہ ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین سینیٹر جام سیف اللہ خان نے کی۔ اجلاس میں وزارتِ...
دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ نے صحتِ جرم سے انکار کیا۔ انسدادِ...
---فائل فوٹوز وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی سطح پر مضبوط اقدامات کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان دنیا کے لیے ایک ڈھال ہے۔وزیرِ داخلہ سے اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپیئن کمشنر میگنس برنر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔اطالوی وزیرِ...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف دنیا کیلئے ایک ڈھال ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپین کمشنر میگنس برنر نے رابطہ کیا اور اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردانہ حملے میں جانی نقصان پر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دہشتگردوں سے روابط کے کیس میں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کیخلاف دہشتگردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی...
اقوامِ متحدہ غیر جانبدار رپورٹس مرتب کرے اور دہشتگردی کے اصل محرکات اور ذمہ داروں کو نظر انداز نہ کرے، دفتر خارجہ
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے اسسٹنس مشن برائے افغانستان (UNAMA) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ حقائق پر مبنی نہیں بلکہ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر انحصار کرتی ہے۔ دفتر خارجہ...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر مبنی ہے، جن کی کوئی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں: طالبان نے افغانستان میں نائن الیون سے بھی زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گا، دہشت گرد پاکستان کے امن اورمعاشی استحکام کو نشانہ بنا رہے ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے خطے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا تحفہ مغرب سے ملا، ان کی جنگوں میں شامل ہونے کی قیمت چکا رہے ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ...
لاہور: وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے سردار اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک کے مطالبات پر بات ہوسکتی ہے لیکن دہشت گردوں سے بات نہیں ہوگی۔ مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مالک...
اپنے بیان میں سردار سربلند جوگیزئی نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعہ میں ملوث اصل دہشتگرد اور انکے سہولت کار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ اسلام آباد امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں بے گناہ نمازیوں کو دہشت گردی کا...
بات چیت کیلئے تیار، افغانستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے، بلال اظہر کیانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ...
نیشنل کانفرنس کے سرپرستِ اعلیٰ نے ان حملوں کو انسانیت، اسلام اور امن کے خلاف سنگین جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کسی بھی مذہب یا نظریے میں جائز نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں مساجد کے اندر ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ دھماکوں کی نیشنل کانفرنس کے سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر...
عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی اور ملکی سالمیت کیخلاف ہے،چوہدری یسین WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں ہونے والے خودکش دھماکے اور اس کے نتیجے میں سینکڑوں زخمی ہونے والے افراد اور درجنوں بے گناہ...
افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پریشان کن ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے تین روزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا 8...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد واقعے پر عالمی برادری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کسی ایک ملک کی نہیں بلکہ پوری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد امام بارگاہ...
اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے پر مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے واقعے کو انتہائی قابلِ مذمت قرار دیا ہے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بے گناہ شہریوں کا قتل بدترین دہشتگردی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے پر تعزیت کا اظہار کیا۔ نائب وزیرِ...
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے اسلام آباد میں مرکزی مسجد امام بارگاہ میں قصر خدیجتہ الکبری ترلائی کلاں میں ہونے والے خودکش بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔حملہ میں شہید ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسلام آباد واقعہ دہشتگردی قوم متحد مل کر لڑنے کا عزم وی نیوز
مظاہرین نے امریکا، اسرائیل اور خارجی دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف بھی شدید احتجاج کیا اور واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سرزمین پر کسی بھی عالمی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ (س) میں پیش آنے والا المناک دہشتگردی...
ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ ہنگو میں تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ...
ایکس پر جاری بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹوئیٹس سے کام چلاتے رہیں گے جبکہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کی والدہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ سینیئر صحافی اعزاز سید کے مطابق اسلام آباد خودکش حملے کی تحقیقات میں ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور کی والدہ کو اسلام آباد...
پاکستان نے بھارت کو شکست دی آپ کا تو معاملہ ہی بہت آسان ہے، طاہر اشرفی نے افغانستان کو خبردار کردیا
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے افغانستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے سے 8 گنا بڑے ملک بھارت کو شکست دے سکتا ہے تو پھر آپ کا تو معاملہ ہی بہت آسان ہے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے وفد نے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر...
عاشق حسین خان نے کہا کہ دہائیوں سے شیعہ مساجد، امام بارگاہیں، جلوس، علماء اور عام شہری دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، مگر اس کے باوجود مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات دکھائی نہیں دیتے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے...
معروف صحافی و اینکر پرسن ابصار عالم نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تجاویز دے دیں، جبکہ طارق وسیم گجر نے قوم سے اپیل کی ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہوں۔ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، وزیر اطلاعات...
سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا آئندہ بھی کریں گے ۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا، آئندہ بھی کریں گے۔ترلائی کلاں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔نمازیوں کو شہید...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی بلوچستان کو علیحدہ کرنا چاہتا ہے تو اس بات پر مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے جس پر خاموشی مزید...
نمائش چورنگی پر احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے اس دلخراش واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں طالبان و کالعدم جماعتوں کا نیٹ ورک مضبوط ہو رہا ہے، تکفیری دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے بغیر قیام امن ممکن نہیں، ملک میں...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے...