2026-07-23@23:45:57 GMT
تلاش کی گنتی: 4822
«دہشتگردی»:
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ء ہر حوالے سے کامیابیوں کا سال تھا۔ پاکستان نے معرکہ حق میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج...
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ سرمایہ دارانہ نظام مظلوموں کے حقوق کا استحصال اور غریبوں کا خون چوس رہا ہے، عوام سسٹم کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ انتہاپسندی اور دہشتگردی ملک کیلئے زہر قاتل ہے،...
مداخیل قومی مشر ملک رحمت اللہ وزیر کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا اور روڈ بند رکھا جائے گا۔ مشران نے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری انصاف فراہم کیا جائے، 4 سالہ بچے کا قتل کھلی دہشت گردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں مداخیل...
دہشتگردوں کے خلاف کاروائی،پاکستان سے تعلقات بہتر کیے جائیں,چین کا طالبان سے مطالبہ طالبان کا سرکاری ملازمین کے لئے عام معافی کا اعلان، خواتین کوسرکار میں شمولیت کی دعوت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد /بیجنگ(آئی پی ایس )پاکستان کی بہترین سفارتی پالیسی اور ابھرتے ہوئے عالمی کردار کی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عظاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو لا کر بسایا لیکن ٹی ٹی پی پاکستان کی دشمن ہے اور آخری دم تک تعاقب کر کے اس کا خاتمہ کریں گے۔ اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک اہم آپریشن کے دوران دہشتگرد ساجد احمد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعزاز گورایہ نے کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی سے فارغ...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سابق یونیورسٹی استاد ہے، جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ، جدید اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔ گرفتاری اور برآمدگیوں کی تفصیلات ایڈیشنل چیف سیکریٹری...
بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں، ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔کوئٹہ میں سیاسی رہنماوں سے...
کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا...
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی نے خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان...
بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں بڑا نیٹ ورک بے نقاب،دہشتگرد گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(سب نیوز)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا، اسلحہ بارود برآمد کیا گیا۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس...
بلوچستان میں گزشتہ سال دہشتگردوں کے خلاف 90 ہزار خفیہ آپریشن کیے گئے ہیںِ اس دوران 700 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 400 سیکیورٹی اہلکار اور شہری بھی اس آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں رواں سال 955 دہشتگرد ہلاک کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ...
پی ٹی آئی رہنماوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے...
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ گزشتہ سال صوبے بھر میں 730 سے زائد انسداد دہشتگردی آپریشنز کیے گئے اور پورے صوبے میں پولیس کی عملداری قائم ہے۔ پنجگور میں بھی ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ساجد کو گرفتار کیا گیا، جو پنجگور سے تربت اسلحہ منتقل کر رہا تھا۔...
فوٹو: اسکرین گریب بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہے۔کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہاکہ پنجگور میں فورسز نے اہم آپریشن کیا، ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا، دہشت گرد ساجد احمد کالعدم بی وائے سی سے منسلک رہا، وہ اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہے۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی...
بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب وانگ ژائو ہونگ سے ساڑھے تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور انسداد دہشت گردی سے متعلق مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کی وزارت پبلک سکیورٹی کے ہیڈ کوارٹر...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے بہت مشکل سے ہم نے صوبے میں امن قائم کیا تھا لیکن بند کمروں کے فیصلوں نے دوبارہ ہمارا جینا حرام کردیا ہے۔ شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا ہم نے پاکستان...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب کا بلدیاتی قانون جعلی ، جمہوریت دشمن اور عوام سے نفرت کا اظہار ہے۔ پندرہ جنوری کو عوامی ریفرنڈم کے ذریعے بلدیاتی نظام کے حق میں رائے لیں گے، نتائج کے بعد پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ جس صوبے میں دہشتگردی کی ایک منظم اور خطرناک لہر جاری ہو، جہاں پاکستان فوج کے جوان، پولیس کے افسران اور بے گناہ شہری روزانہ قربانیاں دے رہے ہوں، وہاں دہشتگردوں کو دہشتگرد کہنے سے انکار بذاتِ خود ایک سنگین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت، ایکٹنگ پیٹرن ان چیف زبیر چھایا اور لاء اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین دانش خان نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کے بڑے منصوبے کی بروقت ناکامی پر سندھ حکومت، پولیس اور...
پاکستان میں دہشتگردی کرنے والے تنظیم کالعدم ٹی ٹی پی کو دہشتگرد قرار دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں اختلاف سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو براہِ راست دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے گریز کیا ہے،...
خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کی اتحادی، آپریشن کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کی اتحادی بنی ہوئی ہے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا اگر فیصلہ ہوا تو یہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا حصہ بننے سے گریز کررہی ہے، اگر...
کراچی (نیوزڈیسک)شہر قائد میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے جو حال ہی میں ہونے والی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع سی ٹی ڈی۔ سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے...
وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، انسداد دہشتگردی سے متعلق مشترکہ اقدامات پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز بیجنگ(آئی پی ایس )وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب وانگ ژا ہونگ سے ملاقات کرتے ہوئے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف مشترکہ اور فوری ردِعمل کے نظام کو...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے دہشت گردی کے خلاف جاری ریاستی اقدامات کی مخالفت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فیصلہ کن کارروائیوں کے خلاف بیانیہ دراصل دہشت گرد عناصر کے مؤقف کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے واضح...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پختونخوا نے سب سے زیادہ لاشیں اٹھائیں، افسوس ہے کہ وہیں دہشتگردوں کیخلاف اقدامات پر سیاست ہو رہی ہے۔ اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی مخالفت دراصل دہشت گردوں کے بیانیے کو...
پختونخوا نے سب سے زیادہ لاشیں اٹھائیں، وہیں دہشتگردوں کیخلاف اقدامات پر سیاست ہو رہی ہے، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پختونخوا نے سب سے زیادہ لاشیں اٹھائیں، افسوس ہے کہ وہیں دہشتگردوں کیخلاف اقدامات پر سیاست ہو رہی ہے۔ اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی مخالفت دراصل دہشت...
کے پی کے میں دہشت گردوں کیلئے سازگار سیاسی ماحول: بھارت، افغانستان ملکر آ جائیں شوق پورا کر دینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 2025ء میں نام نہاد آپریشن سندور کے خلاف معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا اور اسے سبق سکھایا گیا‘ پاک افغان سرحد پر اکتوبر میں جھڑپیں ہوئیں پاکستان نے دہشتگردی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اتفاق رائے کیلئے پس پردہ بہت کوشش ہو چکی ہے۔ اتفاق رائے کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ تحریک انصاف اور خیبر پی کے حکومت ہے۔ دہشتگردی کے ثبوت اور شواہد سامنے رکھے گئے ہیں۔ پشاور میں سیف سٹی...
آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشت گردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟،فوجی ترجمان کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک،خبر ایجنسیاں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے...
راولپنڈی: سنگین اور دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس تفتیشی ٹیمیں چالان پیش کرنے میں مکمل ناکام ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنگین مقدمات کے چالان پیش کرنے میں تاخیر کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی، ڈی آئی...
لکی مروت: لکی مروت میں بس کو آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکے سے تباہ کرنے والا دہشت گرد مقابلے میں مارا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے فوراً بعد پولیس کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا...
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں لکی سیمنٹ فیکٹری کی بس کو آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکے سے تباہ کرنے والا دہشت گرد مقابلے میں مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس...
سری نگر:(ویبڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں سانحۂ سوپور بھارتی ریاستی تشدد کی ایک ہولناک اور المناک داستان کے طور پر درج ہے۔ 6 جنوری 1993 کو سوپور میں نہتے کشمیری شہریوں کو منظم ریاستی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی متاثرین کے مطابق سوپور میں ہونے والی فائرنگ کوئی اچانک واقعہ نہیں تھا...
سٹی 42: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے 2025 میں سکیورٹی فورسز کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہاہےکہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبرپختونخوامیں ہوئے،اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں دہشتگردوں کو سازگارسیاسی ماحول فراہم کیاجاتا ہےاور وہاں سیاسی اوردہشت گردانہ گٹھ جوڑ نشونما پارہا ہے،کہتےہیں خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں کرنےدیں گے،فتنہ الخوارج...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں آئینی اور قانونی حکم ہے کہ پاکستان...
پیپلزپارٹی اورن لیگ سمیت دیگر جماعتوں پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک...
کراچی: انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو 24 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو عدالت میں پیش کردیا، ملزمان میں نیاز قادر عرف کنگ، ہمدان...