2026-06-02@21:06:39 GMT
تلاش کی گنتی: 4816
«دہشتگردی»:
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، نے بدھ کے روز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں بلوچستان میں مجموعی سکیورٹی صورتحال اور اندرونی سکیورٹی آپریشنز پر جامع بریفنگ دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:’کشمیر پر جو کہا کر دکھایا‘، فیلڈ مارشل سید...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے خلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہونی چاہیے تھیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ حافظ نعیم کو پیغام پہنچایا ہے سندھ اسمبلی کی سڑک بند نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ حافظ نعیم...
سابق نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ کسی ایک فرد، ایک حکومت یا کسی ایک ادارے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ لڑائی ہے اور اس جنگ کو اجتماعی شعور، واضح قومی بیانیے اور مربوط حکمت عملی کے بغیر جیتنا ممکن نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان...
اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نےکوشش کی کہ ہم نوشکی کے عوام کی خدمت نہ کر سکیں لیکن دہشتگردوں کو شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے متعلق بیان میں کہا کہ 31جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ڈپٹی کمشنر نوشکی اور...
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے اس کے اسباب کا سدباب کرنا ہو گا۔لاہور میں امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے حالات انتہائی...
پاک فوج کی بروقت کارروائی سے ڈی سی نوشکی و اہلِ خانہ کو یرغمال بنانیوالے دہشتگردوں نے ہزیمت اٹھائی: اے سی نوشکی ماریہ شمعون
اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون---جیو نیوز گریب اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کی بروقت کارروائی نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ڈپٹی کمشنر نوشکی اور ان کے اہلِ خانہ کو یرغمال...
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) افغانستان میں امریکی انخلا کے بعد چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی...
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی میں استعمال ہو رہا ہے: امریکی میڈیا کا اعتراف
---فائل فوٹو امریکی میڈیا نے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کا اعتراف کر لیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی...
بلوچستان میں تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز جاری،3روز میں فتنہ الہندوستان کے کتنے دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ۔۔؟ اہم تفصیلات جانیے
لاہور ( طیبہ بخاری سے )بلوچستان میں 3روز سے جاری سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے کتنے دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والا دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی پشت پناہی سے کیا گیا۔ سکھ رہنما کے مطابق یہ حملہ نہ صرف پاکستان بلکہ امریکی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں تین روز سے جاری آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوان شہید ہوئے جبکہ دہشتگردوں کے ہاتھوں 36 شہری بھی شہید ہوئے جن میں بچے اور...
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے...
بیجنگ: چین نے بلوچستان میں حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم دہرایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران بلوچستان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں سے متعلق ایک...
فائل فوٹو۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تین دن سے جاری دہشتگردی کے خلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین روز میں آپریشن کے دوران 22 جوان شہید ہوئے جبکہ دہشت گردوں نے 36 شہریوں کو شہید کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا نشانہ بننے والوں میں...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو عناصر ہمارے دشمن ہیں، یہ انہی کے ایجنٹ ہیں ۔ دشمنوں کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کیے جا...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور دیگر ساز و سامان غیر ملکی ساختہ ہے، جن کی مالیت لاکھوں میں ہے۔ شواہد سے ظاہر ہے کہ ہر دہشت گرد کو 20 سے 25 لاکھ کے اسلحے...
اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت،غیرت کے نام پر قتل خلاف اسلام قرار
اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت،غیرت کے نام پر قتل خلاف اسلام قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلامی نظریاتی کونسل نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی۔چیئرمین مولانا راغب نعیمی نے کہا دہشتگردی کیخلاف قوم افواجِ پاکستان...
پاکستان کے شمال مغربی خطے میں واقع حسین مگر خطرناک ہندوکش پہاڑوں میں امریکی دلچسپی کی قیمتی معدنیات چھپی ہیں، لیکن طالبان اور دیگر شدت پسند امریکی ہتھیاروں سے لیس ہو کر اس دولت تک پہنچنے کی کوششیں روک رہے ہیں۔ یہ خطہ جس میں محمد خیل اور ریکو ڈیک کی کانیں شامل ہیں، اربوں...
قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حیدر علی گیلانی اور راحیلہ خادم نے پیش کی۔ قرار داد کے متن کے مطابق یہ حملہ محض ایک داخلی امن و امان کا مسئلہ نہیں، بلکہ پاکستان کی خود مختاری سالمیت قومی سلامتی اور ریاستی وقار پر براہ راست حملہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب...
قومی اسمبلی، بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف قرارداد منظور، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں...
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 30 جنوری کو ہونے والے مہلک دہشتگرد حملے اور اسی روز بھارت میں نیٹ فلکس پر فلم ’دھرندھر‘ کی ریلیز نے ایک نیا سوال کھڑا کر دیا ہے۔ پاکستانی حکام اور سیکیورٹی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان دونوں واقعات کا ایک ہی روز رونما ہونا محض اتفاق قرار...
کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشتگردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں، ملک احمد خان
لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کا بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح مؤقف ہے۔ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپیکر پنجاب اسمبلی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ قراد داد میں دہشت گردی کو ریاستی دباؤ کیلئےاستعمال کرنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی حکومت کو مؤثر اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا...
ندیم افضل چن اور چوہدری منظور—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ ایک طرف کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی ہے، تو دوسری جانب لوگ معاشی مسائل کا شکار ہیں۔اسلام آباد میں چوہدری منظور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت...
بلوچستان میں دہشتگردوں و غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑ نے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفت گو کرتے...
قرارداد اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں پیش کی، جس میں بیرونی اسپانسرز اور اندرونی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں دہشت گردی سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد میں شہداء اور زخمیوں کے اہلِ...
—فائل فوٹو بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔امریکا، چین، روس، برطانیہ، سعودی عرب، ترکیہ، یو اے ای سمیت دیگر ممالک نے ان حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔امریکی ناظم الامور نیٹیلی بیکر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں کی شدید مذمت کرتے...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی احاطے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج بلوچستان میں دہشتگردوں، غیر ملکی ایجنٹوں اور اسمگلرز کے گٹھ جوڑ کو توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرحد کے پار سے مداخلت ہو رہی ہے اور دوسری طرف پیسے لے...
’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم
کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار شہزاد خان کی 10 سالہ بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ بڑی ہو کر پولیس میں جائیں گی اور دہشتگردوں سے اپنے بابا کا بدلہ لیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: دہشتگردی کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ حکام کی شرکت سریاب روڈ پر...
اگر مگر کی بجائے واضح پالیسی، دہشت گردوں کا خاتمہ مذاکرات نہیں ریاستی طاقت سے ہو گا: وزراء، بلوچستان: حملوں پر سینٹ میں مذمتی قرارداد، ہلاک تخریب کار 177 ہو گئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی +خبر نگار) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ 3 روز کے دوران 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا۔دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جو ہتھیار اٹھاتا ہے، جو لوگوں کو شہید کرتے ہیں وہ اس ملک کے دشمن ہیں۔بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں خطاب کہا کہ دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ ہے، دہشتگردی کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کسی دہشتگرد...
فائل فوٹو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بلوچستان میں شہادت پانیوالے اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشتگردوں اور ان کے اسپانسرز کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔ بلوچستان میں تیل...
تصویر سوشل میڈیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید نے ملاقات نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے...
اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس اسٹاف و چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے ہم منصب خلیفہ ابوالقاسم کی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجرجنرل محمد بن سعید نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹر زراولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں...
سہیل آفریدی نے دہشتگردی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی، رانا ثنااللہ نے میٹنگ کا احوال بتا دیا
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن رکوانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بلکہ دہشتگردی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل مذمت ہیں، ایران خطے میں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے محمد کریمی تودشکی کا کہنا تھا کہ ایران پر جنگ مسلط کی گئی تو...
قومی اسمبلی: سیاستدان دہشتگردی کیخلاف یک زبان، بیرسٹر گوہر نے بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ قرار دیدیا
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اور سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر حملوں کی مذمت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان کو نشانہ بنانا دراصل پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے،...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران اب تک 177 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 33 عام شہری اور 17 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے، تاہم اب زندگی معمول پر آرہی ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی اب صوبے میں زمینی...
دہشتگردی کی ہر شکل اسلامی تعلیمات کےخلاف ہے، چیئرمین رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید ندیم
رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی منظوری سے رحمت العالمین اتھارٹی میں مرحوم خاتون کی تقرری کا...
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے اسرائیل اور بھارت کا ہاتھ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت جو کھلے عام بی ایل اے کو سپورٹ کررہا ہے، لیکن اب اسرائیل کے بھی بلوچ لبریشن آرمی کے ساتھ تعلقات بے نقاب ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ماہر تاریخ ڈاکٹر ڈاکٹر ہائم بریشیٹھ زابنر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کے اجلاس میں رانا ثناء اللہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں ان سے تفتیش کے بعد معاملہ آگے بڑھایا جائے گا، ناراض بول کر دہشتگردوں کے خلاف موقف میں ابہام پیدا کیا جاتا ہے ، ایسے ابہام سے دہشتگردوں کو تقویت ملتی ہے۔...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بی ایل اے انڈیا ہے اور انڈیا بی ایل اے ہے، ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جس کا ہر صورت خاتمہ ہونا چاہیے۔ بی ایل اے انڈیا ہے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی سنجیدہ شکایات اور تحفظات کو سنا جانا چاہئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے بلوچستان میں سیاسی کمیٹی بنا کر وہیں اجلاس بلانے کا مشورہ دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی کمیٹی بنا...