2026-06-03@08:54:28 GMT
تلاش کی گنتی: 2802
«بیگ»:
سابق وزیراعظم سے ملاقات میں علامہ مقصود ڈومکی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ بعد ازاں انہوں نے جیکب آباد میں دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے سابق وزیراعظم محمد میاں سومرو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حاجی...
چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ زمینی حقائق تاجروں اور عینی شاہدین کے بیانات حکومتی دعوؤں کی نفی کرتے ہیں کیونکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے، اگر نظام مؤثر ہوتا تو آج درجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں در بدر نہ پھر رہے ہوتے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سانحے کی غیر...
سندھ کے ضلع جیکب آباد میں پولیس افسر اور اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق آسیہ کھوسو ریپ کیس کی انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے۔ جرم کی تصدیق کے بعد تمام اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔...
لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مختلف شہروں میں دھند اور دیگر وجوہات پر ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ٰ مریم نواز نے پسرور ڈسکہ روڈ پر...
فائل فوٹو پاکستان رواں سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ رکھتا ہے۔خلیجی اخبار کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس تعداد میں 60 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے، خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 90 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے سلسلے میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی سمیت تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں مرکزی کمیٹی کے ساتھ زونل کمیٹی کے ممبران بھی شریک...
لاہور (نیوز ڈیسک) 19 جنوری 2013ء کو جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والی مہناز بیگم کی آواز آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہے اور وہ اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 1955ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی گلوکارہ مہناز بیگم کا اصل نام تسنیم تھا، انہوں نے سرسید گرلز کالج...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنی سخت گیری اور کڑے نظم و نسق کے لئے شہرت رکھنے والے صوبائی افسر مرزا ساجد بیگ نے اڈیالہ کی تاریخ ساز جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے وہ قبل ازیں فیصل آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ تھے ان کا تقرر ایسے موقع پر ہوا ہے جب...
لاہور: جماعت اسلامی لاہور کے تحت پی پی 167میں ضمنی الیکشن میں دھاندلی کیخلاف مظاہرے سے ضیاالدین انصاری‘ علی ارتضیٰ ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کے دوران جعلی ایگزیٹ اسٹیپ کے حامل مسافرکو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل پر تعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران تھائی لینڈ جانے والے مسافر کو روکا،مسافر محمد اکرم فلائٹ نمبر UL184 کے ذریعے تھائی لینڈ جا رہا...
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے عمل میں لائی، جس کے دوران طاہر شہباز اور رب نواز نامی...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ سیلز نے دو مختلف کاروائیوں میں غیر قانونی ذرائع اختیار کرنے و جعلی رہاہشی کارڈ پر پرتگال جانے کی کوشش کرنے سمیت ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے...
لاہور:آئی سی سی کی مداخلت پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ پاکستانی بیک گراونڈ رکھنے والے 42 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بھارتی ویزے لگنا شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ بھارتی ویزوں پر آئی سی سی ان تمام...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، بدقسمتی سے سیاست کا معیار ایک دوسرے پر تنقید تک رہ گیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا اور امیگریشن آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا، انہیں بتایا گیا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ ہوتی ہے یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں...
کراچی :جماعت اسلامی کے تحت ضلع غربی یوسی 7میں ممبر سازی کیمپ میں لوگ ممبر سازی فارم پُرکررہے ہیں‘ اس موقع پر امیر ضلع غربی مدثر انصاری ‘جاوید مجاہد ودیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ٹنڈوجام:دعوت اسلامی ٹنڈوجام کے معراج نبوی ﷺ کے اجتماع سے ضلع حیدرآباد کے مبلغ مولانا عامر اور دیگر علماء کرام خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
چیئرمین سینیٹ و دیگر اہم شخصیات کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد() ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی بھابھی اور ان کے بڑے بھائی امان اللہ خان ناصر کی اہلیہ کے انتقال پر ملک کی اعلی سیاسی قیادت اور مختلف...
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، بدقسمتی سے سیاست کا معیار ایک دوسرے پر تنقید تک رہ گیا ہے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سائبرنائف سےعلاج مفت...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،کیو مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئرپورٹ دورہ، امیگریشن آپریشنز کا جامع جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار نے امیگریشن آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا اور سوشل میڈیا پر ایف آئی...
سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ 21 جنوری سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے درخواست دہندگان کے لیے امیگرنٹ ویزا سروس عارضی طور پر معطل کر رہا ہے۔سفارت خانے کے مطابق یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کی ہدایت پر کیا گیا ہے جس کا مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس ، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی، سیکرٹری جنرل تحریک تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات ہوئی، عرب ممالک کی جانب سے مثبت جواب...
(انور عباس)ترجمان امریکی سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے 21 جنوری سےپاکستان سمیت منتخب ممالک کے درخواست دہندگان کو امیگرنٹ ویزا کا اجراء معطل کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ایکس پر باضابطہ پیغام جاری کر دیا ہے ، پیغام میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم رانا ثناءنے کہا ہے کہ امیگریشن کے حوالے سے ہر ملک کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں بعض دوست ممالک ویزوں کے معاملے پر جو پالیسی اپناتے ہیں وہ ہمارے لوگوں کیلئے مشکل ہوتی ہیں، ہمارے جو لوگ باہر جاتے ہیں ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو...
عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات ہوئی، عرب ممالک کی جانب سے مثبت جواب ملا۔...
لاہور (این این آئی) احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی، پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔احتساب عدالت کے جج...
یورپ کی بدلتی سیاست کے پاکستان پر اثرات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز تحریر: (راحیل حسن ) یورپ حالیہ کچھ عرصے سے ایک بڑے سیاسی تغیر (Political Shift) سے گزر رہا ہے۔ دائیں بازو (Right-wing) کی سیاست کا عروج، امیگریشن پر سخت پالیسیاں، یوکرین جنگ کے اثرات، اور یورپی یونین کے...
لاہور (خبر نگار) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے بارہ آفیسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، جس کے مطابق حق نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات، سپرنٹنڈنٹ جیل اشتیاق احمد گِل معطل، انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت، عبدالغفور انجم اڈیالہ جیل سے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات، ساجد بیگ...
سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر
سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر...
دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو دہشتگردی، دہشتگردوں کی مالی معاونت اور دہشتگرد تنظیم کی رکنیت کے الزامات سے بری قرار دیا، مگر سازش اور حمایت کے الزامات میں مجرم ٹھہرا دیا۔ عدالت کا فیصلہ تقریر، انٹرویوز اور سوشل میڈیا مواد پر مبنی ہے۔ آسیہ اندرابی خواتین...
امریکا کی جانب سے 75 ملکوں کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کے فیصلے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں امریکی ماہر خارجہ امور اور جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے اس اقدام کو ایک غیر واضح اور متنازع چارٹ سے جوڑ دیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-6 لاہور(آن لائن) احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے نیب کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیبریفرنس پر سماعت کی،...
پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطانق مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں تعینات سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔...
داہیگل (نیوزڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل فیصل آباد کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ساجد بیگ کو سینٹرل جیل...
لاہور: عدالت نے گجرات کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر شریک ملازمان پر فردِ جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں فردِ جرم احتساب عدالت لاہور نے عائد کی اور ملزمان کو فردِ جرم پڑھ کر سنائی گئی جبکہ...
سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سابق...
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ کے حوالے سے امریکی حکام سے رابطے میں ہے اور امید ہے کہ معمول کی آن لائن پروسیسنگ جلد بحال ہو جائے گی۔ ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان ایران کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کیخلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن...
امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اور اہلکار نے اتوار کی شب شمالی منیا پولس میں ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے، مقامی حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ایک امیگریشن کارروائی کے دوران ہوا، جہاں ICE اہلکاروں نے پہلے ایک شخص کو...