2026-06-03@08:53:19 GMT
تلاش کی گنتی: 2802
«بیگ»:
لاہور میں تین روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت کی گئی۔کائٹ ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مارکیٹس میں5 لاکھ سےزائد پتنگیں فروخت کی گئیں۔دوسری جانب پشاور کے قدیم یکہ توت بازار میں پتنگوں کی درجنوں دکانیں قائم ہیں جہاں پنجاب سے تعلق رکھنے والے کاریگر دن رات...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر ودیگر کا چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے...
—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے کیس کا چالان مکمل کر لیا گیا۔اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ کےجج عبدالغفور کاکڑ نے کیس کی سماعت کی۔فارن فنڈنگ کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے...
دی والٹ ڈزنی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے تھیم پارکس ڈویژن کے سربراہ جوش ڈی امارو کو کمپنی کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ 18 مارچ کو باب آئیگر کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے، جو تقریباً دو دہائیوں تک دو مختلف ادوار میں ڈزنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں امیگریشن ٹیم کی غیر انسانی کارروائیوں کے باعث وفاقی محکموں کو فنڈنگ کے لالے پڑ گئے۔ امریکا میں جاری جزوی شٹ ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کئی وفاقی محکموں کی فنڈنگ ختم ہو گئی ہے اور اخراجات کا بل منظور کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا، امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی امیگریشن بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے، ویزا پالیسی روکنے کے لیے عدالتی حکم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنانے سابق امیر ضلع کورنگی وچیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔ اسٹاف...
لاس اینجلس میں ہونے والی 68 ویں گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنے گانے ’’WILDFLOWER‘‘ کے لیے سونگ آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا، تاہم ایوارڈ وصول کرتے وقت ان کی تقریر موسیقی سے زیادہ سیاسی مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی۔ اپنے بھائی اور شریک مصنف...
ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن نے پشاور سمیت صوبے کے دیگر گرلز کالجز کے پرنسپلز کو تقریبات کے انعقاد سے متعلق خط ارسال کردیا جس میں گرلز کالجز میں ویلکم، فیئر ویل پارٹیز، اسپورٹس گالا اور ثقافتی پروگرامز کے لیے پیشگی اجازت کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں...
ایک تقریب کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ہونے والا مکالمہ شرکا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم طالبہ نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق سخت سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مہلک چیچک (اسمال پاکس) کے خاتمے کے بعد دیگر پاکس وائرسز دنیا میں نئی عالمی وباء کا سبب بن سکتے ہیں۔ویریولا کے نام سے معروف یہ وائرس 1980 میں عالمی ویکسینیشن مہم کے بعد ختم کر دیا گیا تھا، اور آج صرف انتہائی محتاط سیمپلز...
ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر
ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز نیویارک ( شاہ خالد خان): ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 21 جنوری 2026 سے نافذ العمل 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزوں کی جاری کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے...
عالمی یوم حجاب:ڈھاکا یونیورسٹی میں سیکرٹری کیفے ٹیریا ام سلمیٰ و دیگر کی قیادت میں حجاب ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
رنگ نوڈاٹ کام کے تحت کراچی پریس کلب میں4کتابوں کی تقریب رونمائی کے موقع پر نوزین صدیقی ‘یاسمین شوکت ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں کے گروپ نے امریکی محکمۂ خارجہ کے خلاف نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی امیگریشن قانون کی...
تصویر، فیس بک امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور دیگر ذمے داران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق سندھ حکومت نے ’جینے دو کراچی مارچ‘ کرنے پر پارٹی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر تاریخی دھرنے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سندھ حکومت کی جانب سے جینے دو کراچی مارچ شاہراہِ فیصل پر کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان اور دیگر ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق یہ ایف آئی آر سیاسی انتقام، فسطائیت اور عوامی آواز دبانے کی ناکام کوشش...
جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر اور دیگر کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: شادی سے وقت مل گیا ہو تو وزیراعظم کراچی پر بھی کچھ توجہ دیں، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر ایس ایچ او ٹیپو سلطان تھانہ اظہر خان کی مدعیت میں...
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ ہمیں اندازہ نہیں ٹھا کہ لاہوریئے بسنت کے اتنے منتظر ہیں، گڈی ڈور کی ڈیمانڈ کو مختلف اضلاع سے منگوا کر پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ بسنت کی تیاریاں گلی محلوں میں ہورہی ہیں،بازاروں میں...
واشنگٹن: دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات میں بھارتی اسمگلرز کے ملوث ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کئی ممالک نے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری شیوم لنو کو امریکی عدالت...
قاٸدین نے ایک بار پھر سانحہ مریدکے کے حوالے سے عدالتی کمیشن اور مسلکی تعصب کے حوالے سے تحقیقات کے مطالبے کو دہرایا اور کہا کہ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور حقوق اہل سنت کا ہر قیمت پر تحفظ کا اعادہ کیا گیا، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا پر قاٸم مقدمات بلاجواز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد کشمیر اور صدر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نے دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، ناظمہ کراچی...
واشنگٹن(ویب ڈیسک)قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف سیونٹین تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے میدان جنگ میں اپنی افادیت ثابت کردی۔...
بلوچستان میں دہشت گردی،سعودی عرب اور قطر سمیت دیگر ممالک کی مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی پر دیگر ممالک کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے واقعے کی بھرپور مذمت کی ہے۔فتتنہ الہندوستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں...
امریکی عدالت نے ٹیکساس کے ایک امیگریشن حراستی مرکز سے 5 سالہ بچے اور اس کے والد کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، جبکہ جج نے ان کی گرفتاری کو ’بے لگام طاقت کی ہوس‘ سے تعبیر کیا ہے۔ 5 سالہ لیام کونیخو راموس، جس کی تصویر نیلے رنگ کی خرگوش نما ٹوپی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر منیا پولس میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وفاقی امیگریشن ایجنٹس کو منی سوٹا سے واپس بلایا جائے۔ یہ احتجاج 2امریکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا جا رہا ہے جو مبینہ طور پر وفاقی امیگریشن ایجنٹس کی فائرنگ سے ہلاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تاجروں نے سانحہ گل پلازہ کے مسئلے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرآج شارع فیصل پر ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ آج جماعت اسلامی کراچی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و سابق رکن سندھ اسمبلی یونس...
ایران کے مصروف ترین اور معروف تجارتی حب بندرگاہ بندرعباس میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں جانی اور مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی شہر بندر عباس میں کے علاقے میں واقع ایک 8 منزلہ رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا۔ یہ دھماکے عمارت کے...
پاکستان فلم انڈسٹری کے دو ستاروں نے فلموں کے سنہری دور کی یادیں تازہ کیں۔ ماضی کی مشہور ہیروئن زیبا بیگم نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر لیجنڈری ولن اداکار مصطفیٰ قریشی کے اعزاز میں شاندار ڈنر کا اہتمام کیا۔ زیبا بیگم خود بھی 600 سے زائد فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں اور...
لاہور: شیراکوٹ میں ڈاکوؤں نے شہری سے 2 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔ پولیس کے مطابق اصغر نامی شخص رکشہ میں دو بیگوں میں بھاری رقم لے جا رہا تھا۔ دورانِ سفر دو ڈاکوؤں نے رکشہ کو روک کر بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس...
لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ڈاکوؤں نے شہری سے 2 کروڑ روپے سے زائد رقم چھین لی۔ پولیس کے مطابق اصغر نامی شخص رکشہ میں دو بیگوں میں بھاری رقم لے جا رہا تھا کہ دورانِ سفر دو ڈاکوؤں نے رکشہ روک کر بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نامکمل اور بغیر تصدیق شدہ دستاویزات کے حامل مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا، انہوں نے کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔وزیرداخلہ نے بعض مسافروں کی سفری دستاویزات چیک کیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے حکام...
اویس کیانی :وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ ، امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ کیا ،انہوں نے بیرون ممالک جانے والے مسافروں سےملاقات کی ۔ وفاقی وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ، سینئر رہنما اسداللہ بھٹو ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کے نائب امیر عبد الخالق گڈانی اور دینی درسگاہ جامعہ منصورہ ہالا سندھ کے استاد مفتی ولی محمد سہتو کے والد گل محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت شاہراہ فیصل پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں ہونے والے ,,جینے دو کراچی مارچ ،،کے سلسلے میں قیوم آباد ،کورنگی غربی ،بھٹائی کالونی ،پی اینڈ ٹی سوسائٹی، کورنگی نمبر دو ،سیکٹر 31ڈی ،زمان ٹائون ،کھڈی ایریا‘ کے ایریا ،کورنگی ساڑھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی میڈیا کی معروف شخصیت اور سی این این کے اینکر ڈان لیمن کو لاس اینجلس سے حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کی گرفتاری 18 جنوری کو مینیسوٹا کے شہر سینٹ پال میں چرچ کے باہر کیے گئے احتجاج کے خلاف عمل میں لائی گئی۔ اینکر کے وکیل ایبے...
جسمانی تلاشی اور سامان کی تلاشی کے دوران سونے کے زیورات اور کمرشل مقدار میں کاسمیٹکس، پرفیومز اور ہینڈ بیگز برآمد ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سونے کے زیورات، کاسمیٹکس، پرفیومز اور ہینڈ بیگز پر مشتمل 5 کروڑ 80 لاکھ روپے کا سامان ضبط کرکے ایف آئی آر درج...