2026-06-02@20:59:13 GMT
تلاش کی گنتی: 28104
«جہاز»:
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا...
وزیرِ اعظم اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن بینجمن بلیک کی ملاقات ہوئی جس میں ڈی ایف سی کے اسٹریٹجک اقدامات، ترجیحات اور پاکستان میں متوقع پراجیکٹس کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی حالیہ معاشی کارکردگی کو مثبت قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت میں استحکام آیا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ فنڈ کا وفد رواں ماہ (25 فروری) سے...
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبہے میں گرفتار کیے جانے کے بعد جمعرات کی شام پولیس حراست سے رہا کردیا گیا۔ 66 سالہ اینڈریو سے ٹیمز ویلی پولیس نے سارا دن تفتیش کی، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری خفیہ دستاویزات...
برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس کے چھوٹے بھائی پرنس اینڈیو کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبہے میں گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 66 سالہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو اس الزام پر حراست میں لیا گیا تھا کہ انہوں نے بطور تجارتی نمائندہ اپنے دورِ ملازمت کے دوران خفیہ...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار کے انتہا پسند ہندوتوا ایجنڈے کے تحت بھارتی جامعات میں تعلیمی آزادی پر قدغنیں بڑھتی جا رہی ہیں، جس کے باعث اختلافِ رائے، تنقیدی سوچ اور شناخت کے اظہار کو شدید پابندیوں کا سامنا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان اقدامات سے بھارت میں داخلی تقسیم اور سماجی و سیاسی کشیدگی...
وہ وقت دور نہیں جب کمپیوٹر اسکرین کے پیچھے بیٹھے لاکھوں ملازمین کی جگہ مصنوعی ذہانت لے لے گی۔ ماہرین اسے روزگار کی دنیا میں ایک بڑی تبدیلی قرار دے رہے ہیں۔ امریکی کاروباری شخصیت اور سابق صدارتی امیدوار اینڈریو یانگ نے خبردار کیا ہے کہ تیز رفتار مصنوعی ذہانت کی ترقی کے باعث اگلے...
پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر مختار کو بے نقاب کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروڈیسر عمر مختار کی دوستی صرف ہانیہ عامر سے نہیں بلکہ شوبز انڈسٹری کے دیگر کئی شخصیات کا شمار بھی ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، وہ ماہرہ خان...
فائل فوٹو بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن اور... عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے تحت ’عمران خان رہائی فورس‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو عمران خان کی رہائی تک سرگرم رہے گی۔ وزیر اعلیٰ نے یہ خصوصی فورس بنانے کا اعلان...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
لنڈی کوتل (نا مہ نگار) اسلام آباد سے افغانستان کے سفارت خانے کے ایک وفد نے پشاور اور ملحقہ علاقوں میں افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا، وفد نے اضاخیل ریٹرن سینٹر اور لنڈی کوتل حمزہ بابا سینٹر کا دورہ کر کے مہاجرین کے مسائل سنے اور UNHCR کے نمائندوں سے...
چین کے اہم ترین روایتی تہواروں میں سے ایک بہار تہوار پاکستانی تاجروں کے لئے چینی منڈی تک رسائی حاصل کرنے کا ایک اہم موقع بن چکا ہے۔چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر کونمنگ میں بہار تہوار کے موضوع پر منعقدہ ایک تجارتی میلے سے متعدد پاکستانی تاجروں نے بھرپور فوائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمدیوسف نے سولجرز بازار میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہونے سے16سے زاید قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زوردیا ہے کہ واقعے کی غیرجاندارانہ و فوری تحقیقات کرکے اصل حقائق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوبہ خیبر کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی تحریک کی تیاری کے لیے ’’عمران خاں رہائی فورس‘‘ قائم کی جا رہی ہے جس کے لیے ملک بھر میں نوجوانوں کی رکنیت سازی کی جائے گی اور عید کے بعد پشاور میں نوجوانوں سے باضابطہ حلف لیا...
ہائیکورٹ میں لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کے کیس کی سماعت کے بعد ایڈوکیٹ عثمان فاروق و محمد اقبال اور چیئرمین محمود حامد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
روزہ اﷲ رب العزت کے لیے ہے اور وہی اس کا اجر دے گا۔ روزے کو عربی میں صوم کہا جاتا ہے جس کے لغوی معنیٰ رک جانے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں یہ اﷲ تعالیٰ کی ایک ایسی منفرد عبادت ہے جس میں ایک مسلمان اﷲ تعالیٰ کے حکم سے طلوع فجر سے غروب...
کراچی: سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جبکہ ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے اور قائد آباد ڈی سی ملیر آفس کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو...
ویب ڈیسک : کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے غزہ کی طرز پر کشمیر کیلیے بھی امن بورڈ کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال ملک نے کشمیر کے حوالے سے ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام کی قربانیوں...
ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ توانائی منڈیوں سے روس کو باہر دھکیلا جارہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ سمجھنا چاہتے ہیں امریکا کے نزدیک باہمی مفادپر مبنی تعاون کی تعریف کیا ہے، ٹرمپ اور پیوٹن ملاقات کے بعد امریکا نے روسی تیل پر پابندیاں لگائیں۔ سرگئی...
بدھ کے روز جریدے The Lancet کے ذیلی جریدے The Lancet Global Health میں شائع ہونے والے ایک اہم "غزہ اموات سروے" (GMS) کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے 5 جنوری 2025ء کے درمیان 75,000 سے زائد "پرتشدد اموات" ہوئیں۔ یہ تعداد اسی مدت کے لیے غزہ کی وزارتِ صحت کی جانب سے درج کردہ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ پاکستان میں جاری دہشتگردی تکفیری سوچ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن نے وحدت کا پیغام دیا ہے، اگر مسلکی اختلافات ہیں بھی تو انہیں اپنے حد تک قبول کیا جا سکتا ہے، تاہم تکفیری گروہ نے انکا غلط استعمال کرکے...
اسلام آباد : اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے جھگڑے پر دہشتگردی کے مقدمے میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد حملے میں 11 فوجی جوانوں کی شہادت پر افغانستان کو ڈی مارش کردیا ۔ افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف شعبوں میں بھرپور شمولیت کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اے آئی کو باقاعدہ اعلیٰ تعلیمی نصاب کا حصہ بناتے ہوئے اہم ترین ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومتی زیر نگرانی چلنے والی اور پرائیویٹ سیکٹر سے متعلق جامعات کے سربراہان کے نام جاری مراسلے میں ایچ ای...
ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام مزید کسی دھوکے، تاخیری حربے یا سیاسی مفادات کی سیاست کو قبول نہیں کریں گے۔ حقوق دینے کے نام پر محض وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات درکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان مجلس وحدت...
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ فائنل ایئر کی میڈیکل طالبہ کی افسوسناک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور اس مشکل گھڑی میں صبر و حوصلے کی دعا کی ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر لازمی کورس شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سیشن 2026 سے تمام ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت پر مشتمل 3 کریڈٹ آورز کا کورس لازمی طور...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
سپریم کورٹ میں قصور میں سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر سماعت ہوئی، مقتول کے والد نے کمرہ عدالت میں ویڈیو لنک پر موجود سابقہ اہلیہ کو پہچاننے سے انکار کردیا۔ وکیل مدعی نے کہا کہ مقتول کی والدہ ملزم کو معاف کرنا چاہتی ہیں، جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ لاہور رجسٹری...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے سولجر بازار میں عمارت کے منہدم ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردری کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات اور ریسکیو آپریشن کی فوری اور مؤثر انجام دہی کو یقینی بنانے...
متحدہ عرب امارات نے ماہِ رمضان کے موقع پر قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 ہزار 296 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، جبکہ دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رپورٹس...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کی واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کی واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار وزیراعظم کی جاں بحق افراد کی بلندیء درجات کی دعاء اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت وزیراعظم کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء وزیراعظم کی زخمیوں کو ہر...
اب منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہو چکی ہے، عمران خان رہائی فورس مکمل طور پر پرامن جدوجہد کرے گی جس میں باقاعدہ چین آف کمانڈ ہو گی، یہ نہیں ہو گا کہ ذمہ داری کسی کو دیں اور اعلان کوئی کرتا پھرے مجھے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری...
قاسم اور سلیمان نے دو سال سے زائد عرصے کے بعد ویزے کیلئے درخواست دے دی انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے، دونوں بھائیوں کا مطالبہ،مگر ابھی تک جواب نہیں ملا سابق وزیرِاعظم عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان نے پاکستانی جیل میں قید اپنے والد کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار...
عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے ایس پی جمشید عاشر کے مطابق واقعہ چار بجکر 15 منٹ پہ پیش آیا، بلڈنگ گارڈر پر بنی تھی، عمارت گرنے کی وجہ تلاش کی جارہی ہیں۔ اسلام...
ملائیشیا پاکستان کے ساتھ حلال فوڈ، فارما اور زرعی تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے: ہائی کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے مضبوط ادارہ جاتی تعاون ناگزیر ہے: سردار طاہر محمود اسلام آباد: ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے...
کفر جب میدان میں مسلمان کا مقابلہ نہیں کر پاتا تو پھر وہ ہماری بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی تدبیریں کرتا ہے، عبدالقدیر اعوان
سلسلہ نقشبندیہ کے امیر نے کہا کہ جانوروں کے لیے انصاف کی بات کی جاتی ہے لیکن عورتوں اور بچوں پر جب ظلم ہوتا ہے وہاں انصاف کی دھجیاں اُڑا دی جاتی ہیں، یہ ساری دنیا کے سامنے ہو رہا ہے، لیکن کوئی بات نہیں کر رہا، کیونکہ ظلم کرنے والا طاقتور ہے، سب کے...
بھارت میں کانپور کے راہول سپرو گراؤنڈ میں انڈر-13 کرکٹ میچ کے دوران ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک امپائر مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔ واقعہ کے وقت وہ قریبی فیلڈ کے کنارے کھڑے تھے جب اچانک مکھیوں کا ہجوم ان پر اور کھلاڑیوں پر حملہ کر...
— فائل فوٹو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا۔ایچ ای سی کے نئے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اعلیٰ تعلیمی شعبے میں پالیسی سازی، معیارِ تعلیم، تحقیق اور انتظامی قیادت کو مضبوط بنانے کے لیے...
لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ نے قصور قتل کیس میں سزائے موت کے ملزم کی اپیل کی سماعت کی، جس دوران عدالت میں کئی دلچسپ اور غیر معمولی مناظر دیکھنے میں آئے۔ سماعت کے دوران مقتول کے والد نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں موجود اپنی سابقہ اہلیہ کو پہچاننے سے انکار کیا۔ جس...
سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی ہے، تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، عبدالقدیر خاموش
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہل حدیث کا کہنا ہے کہ دانشمندی کا تقاضا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کا حصہ رہے، چیف جسٹس از خود کارروائی کے تحت عمران خان کے ساتھ بدسلوکی ، ملاقات نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز ۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور اے آر ڈی کے...
—فائل فوٹو صدرِ آصف زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متوفیوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔آصف علی زرداری نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کے احکامات دیے ہیں۔...
ہم بھی طالبعلمی دور میں سیاست کرتے تھے،آپ کو راستہ دکھا رہے ہیں، اپنا ٹرمپ کارڈ سنبھال کر رکھیں،جسٹس ہاشم کاکڑ کے ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کیخلاف توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہاکہ سیاسی مقدمات میں حالات بدلتے رہتے ہیں۔ہم بھی طالبعلمی دور میں سیاست کرتے تھے،آپ کو راستہ دکھا رہے ہیں، اپنا ٹرمپ کارڈ سنبھال کر رکھیں، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی کے سولجر بازار میں عمارت کے گرنے کے حادثے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ان کے اہلِ خانہ سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے زخمی ہونے...