2026-06-03@08:53:21 GMT
تلاش کی گنتی: 4259
«دوڑ»:
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی میں سب سے زیادہ قیمت ایک کروڑ 50 لاکھ روپے پر ایک نمبر پلیٹ نیلام ہوئی، جو وزیرستان سے تعلق رکھنے والے شخص نے حاصل کی۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کے زیرنگرانی خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی پشاور کے نشتر ہال...
کراچی: (نیوزڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں سانحہ گل پلازہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور شہداء کے لیے دعا کی گئی۔ سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے اہلِ خانہ کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے...
پنجاب پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالتوں (اے ٹی سی) کے ججز کی سکیورٹی کے لیے 11 نئی بڑی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ کو گاڑیاں خریدنے کے لیے 23کڑور 86 لاکھ 45 ہزار روپے کی سمری بھجوا دی ہے۔وزیر اعلیٰ کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی لیگ کے نئے اور تاریخی دور میں داخل ہونے کا عملی اعلان بھی ہو گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری بیان کے مطابق غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سانحے کے مختلف پہلوؤں اور متاثرین کو دیے جانے...
ویب ڈیسک: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5-5 لاکھ روپے کچن...
سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دے دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ...
سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5-5 لاکھ...
ذرائع پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بقیہ 65 فیصد ریلیز جاری ہونے سے ٹارگٹڈ 596 منصوبوں کی بروقت تکمیل کے امکانات روشن ہونگے۔ ٹھیکیداروں کو بقایا جات کی ادائیگی بھی ہو سکے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان سالانہ ترقیاتی پروگرام 2025- 26ء کا بقیہ 65 فیصد ریلیز اگلے ہفتے جاری کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین بھر میں گاڑیوں کی مجموعی تعداد 2025 ء میں بڑھ کر 46کروڑ 90 لاکھ تک پہنچ گئی جن میں 36کروڑ 60لاکھ آٹوموبائلز شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ سال 2کروڑ 51 لاکھ نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے گزشتہ سال ملک بھر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایک بار پھر وادی تیراہ خالی کرانے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، علاقے کو خالی کرانے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سائبر سیکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک غلط کنفیگر شدہ کلاؤڈ ڈیٹا بیس کے باعث تقریباً 14 کروڑ سے زائد صارفین کے فیس بک، انسٹاگرام، جی میل اور دیگر آن لائن اکاؤنٹس کا حساس ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔ یہ معلومات غیر محفوظ ڈیٹا بیس کے ذریعے عام ہوئیں جسے...
فائل فوٹو سندھ کے محکمہ توانائی میں سولر پینل فراہمی کے منصوبے میں 3 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس کے بعد سولر پینل فراہمی کے منصوبے کے ریکارڈ کی تفصیلات نیب کو فراہم کرنے کی منظوری دے...
خفیہ آپریشن جاری رہتے ہیں، وادی تیراہ سے انخلا کو فوج سے جوڑنا درست نہیں، کے پی کے حکومت غلط بیانی نہ کرے: عطا تارڑ
اسلام آباد‘ کوٹ مومن (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ) وزارت اطلاعات و نشریات نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کر دی۔ ا علامیے کے مطابق حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانے کی گمراہ کن خبروں کا نوٹس...
بھارت کے عالمی شہرت پلے بیک سنگر کمار سانو کو سابقہ اہلیہ کے خلاف 50 کروڑ کے ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں بڑی قانونی کامیابی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے کمار سانو کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کو میڈیا پر گلوکار کے خلاف بیانات دینے سے روک...
کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے وادی تیراہ سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے مؤقف کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں بلکہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر معمول کے سیکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ انہوں نے...
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ...
٭ زمیں سے ایک کروڑ 30 لاکھ نوری برس پر واقع عظیم الجثہ بلیک ہول سے متعلق بڑا معمہ حل ہونے کا ام امریکی خلائی ادارے ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر بلیک ہولز سے متعلق بڑا معمہ حل کرنے کی صلاحیت...
کراچی: سندھ حکومت نے انڈومنٹ فنڈ کے تحت 230 کھلاڑیوں کو ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبے کے مستحق اور ضرورت مند کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے تحت سالانہ بنیادوں پر مالی امداد فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی وادی تیراہ آپریشن کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
سردار رادان نے تاکید کی کہ ہم اپنی جان کی قیمت پر بھی اس مقدس انقلاب کے ساتھ کھڑے ہیں، دشمن کا مقصد تھا کہ قتل عام اور بدامنی کے ذریعے عوام اور نظام کے درمیان فاصلہ پیدا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں وکلاء ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو پیکا ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر سترہ سترہ سال قید اور تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ جج...
راجن پور کے کچے کے علاقے میں جاری بڑے آپریشن کے دوران پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے بدنام ڈاکو صدری سمیت مزید 24 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ڈی پی او راجن پور محمد عمران کے مطابق لونڈ گینگ کے...
ملزم کراچی کے علاقوں بنارس میں قصاب کی دکان سے دو کروڑ، پینٹ کی دکان سے چالیس لاکھ، اورنگی ٹاؤن سے قصاب کی دکان سے ایک کروڑ، اور صدر کے علاقے میں مٹھائی کی دکان سے پانچ کروڑ بھتہ طلبی کے کیسز میں ملوث تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کیساتھ ابراہیم حیدری کراچی میں...
—فائل فوٹو راجن پور کے کچے میں آپریشن کے دوران مزید 24 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا۔ڈی پی او راجن پور محمد عمران کے مطابق لونڈ گینگ کے سرغنہ نے اپنے ساتھیوں سمیت پولیس کو گرفتاری دے دی، 1 کروڑ روپے سر کی قیمت والے بدنام ڈاکو صدری نے بھی سرینڈر کر دیا۔...
بالی ووڈ کے نامور گلوکار کمار سانو کی بڑی جیت ہوئی ہے، 50 کروڑ روپے کے ہرجانے کے مقدمے میں عدالت نے ان کی سابقہ اہلیہ کو زبان بندی کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کے خلاف 50 کروڑ روپے کے ہتکِ عزت کے مقدمے...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گل پلازہ کے ملبے سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو ٹیموں نے ڈیڑھ کلو سونا برآمد کر لیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملبے سے نکلنے والے سونے کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ ڈی سی ساؤتھ کے مطابق برآمد ہونے والا سونا مارکیٹ انتظامیہ...
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل اے 25، 5 سے 16 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کا نہ صرف حق دیتا ہے بلکہ ریاست پر اسے لازم بھی قرار دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں 89 ہزار بچے اسکول سے باہر، وزارت تعلیم کی سینیٹ میں رپورٹ لیکن تلخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تھانہ بوٹ بیسن میں ایک شہری کے اغوا اور کروڑوں روپے لوٹنے کا سنسنی خیز مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان نے منظم منصوبہ بندی کے تحت شہری کو ڈالمن مال کلفٹن کے قریب سے اغوا کیا اور اسے جیل بھیجنے کی دھمکیاں دے کر اس کے بینک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شرافی گوٹھ تھانے کی حدود لانڈھی کے مصروف ترین تجارتی مرکز “فیوچر موڑ” الجنت ہوٹل کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک خونی حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ٹریلر کی ٹکر سے دو شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ فیوچر موڑ پر ایک بے قابو ٹریلر...
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے یمن کو8 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کو اپنے 70 بجلی گھروں کو چلانے کے لیے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یمنی وزارت توانائی و بجلی، یمنی آئل...
بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کا آسکر کا سفر حتمی نامزدگیوں کے اعلان کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کے اعلان کے بعد سب کی نظریں اس بات پر مرکوز تھیں کہ آیا بھارت کی آفیشل انٹری فائنل...
نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد خان کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کے لیے 12 کروڑ 57 لاکھ 70 ہزار روپے جاری کر دیے ہیں، جن کا مقصد غریب اور مستحق مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ مزید پڑھیں: حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ، آزاد کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: اگر بنگلادیش کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ نہ لے تو بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیش کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت نہ کرنے...
کراچی کے سانحہ گل پلازا میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ایسی کئی عمارتیں موجود ہیں جن میں فائر سیفٹی اور ہنگامی انخلا کے معاملے کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔ لاہور میں کئی...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے مجموعی طور پر 21 ارب 53 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے شہر کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ کی بھی منظوری دی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی کو عالمی معیار کا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی صورت میں بنگلادیش کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوگا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو سالانہ آمدن کی کمائی کے تقریباً 60 فیصد، براڈکاسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار جاری کردیے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں سرکاری ذخائر ایک...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں حالیہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ...
دنیا کی مہنگی اور لگژری گھڑیوں کی فہرست میں ایک اور شاندار اضافہ ہوا ہے، جس میں بھارتی صنعتکار اننت امبانی کے لیے نیویارک کی مشہور کمپنی ’’ جیکب اینڈ کمپنی ‘‘نے ایک خصوصی گھڑی تیار کی ہے۔ یہ گھڑی، جس کی قیمت تقریباً ڈیڑھ ملین ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں 13 کروڑ سے زائد...
فوٹو: آئی این پی سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ گل پلازا مارکیٹ ایسوسی ایشن مینٹیننس کی مد میں ماہانہ سوا کروڑ روپے لیتی تھی۔تاجر رہنما کا کہنا ہے کہ فی اسکوائر فٹ مینٹیننس 245 روپے مقرر تھی، اتنی بھاری رقم کے باوجود انتظامات نہ ہونے پر مارکیٹ ایسوسی ایشن جواب...
دنیا کی لگژری گھڑیوں میں ایک اور حیران کن اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں نیویارک کی معروف کمپنی جیکب اینڈ کمپنی نے بھارتی صنعتکار اننت امبانی کے لیے ایک خصوصی گھڑی تیار کی ہے۔ اننت امبانی کےلیے تیار کی گئی اس خاص گھڑی کی قیمت تقریباً ڈیڑھ ملین ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں تیرہ کروڑ...
جیکب اینڈ کمپنی نے اننت امبانی کے لیے ایک خصوصی کسٹم گھڑی ’ونتارا‘ تخلیق کی ہے، جس میں 397 جواہرات جڑے ہیں۔ یہ گھڑی اننت امبانی کے جنگلی حیات کے تحفظ کے منصوبے ونتارا کی یادگار کے طور پر ڈیزائن کی گئی ہے۔ جیکب اینڈ کمپنی نے 1.5 ملین امریکی ڈالر کی یہ منفرد گھڑی...