2026-06-02@20:52:02 GMT
تلاش کی گنتی: 2863
«کثیرالجماعتی کانفرنس»:
گزشتہ 5 برسوں کے دوران لاہور چڑیا گھر میں مجموعی طور پر 70 قیمتی اور نایاب جانوروں اور پرندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران مفلون شیب، ریچھ اور شیر سمیت مجموعی طور پر 12 جانور ہلاک ہوئے۔ سال 2021 میں ٹائیگر، سفید شیرنی اور افریقی شیر سمیت 13 جانور...
ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپیشل ایجوکیشن کی عمارتیں سرکاری اداروں کا ذیر استعمال ہونے کا انکشاف ہے جب کہ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے قابض اداروں کو فوری عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن نے کہا کہ بغیر قانونی قبضہ کہ وجہ سے معذور بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے، حکام نے...
پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کیلئے لابنگ فرم استعمال کیے جانے کا انکشاف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: گزشتہ سال پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 مئی 2025 کو پاک بھارت جنگ بندی کے تناظر میں جے شنکر کی امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری وڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر...
بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو ہرارے میں پاکستان انڈر 19 اور میزبان زمبابوے انڈر 19 کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے شاندار...
پشاور پی کے 79ضمنی انتخاب، تیمور جھگڑا کا دھاندلی کا الزام مسترد، ن لیگ کی کامیابی درست قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔ وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض...
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا گیس کی قیمتیں رواں سال برقرار رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریباً 3...
نیویارک: پاکستان نے وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔یہ بیان پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دیا گیا جو وینزویلا کی تازہ...
پشاور: الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی...
سری نگر:(ویبڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں سانحۂ سوپور بھارتی ریاستی تشدد کی ایک ہولناک اور المناک داستان کے طور پر درج ہے۔ 6 جنوری 1993 کو سوپور میں نہتے کشمیری شہریوں کو منظم ریاستی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی متاثرین کے مطابق سوپور میں ہونے والی فائرنگ کوئی اچانک واقعہ نہیں تھا...
انڈونیشی-امریکی ماڈل منوہرہ اوڈیلیا نے کہا ہے کہ ان کی 16 سال کی عمر میں ملائیشین شہزادہ تنگکو فخری سے شادی رضامندانہ نہیں تھی اور یہ قانونی طور پر جائز نہیں تھی۔ منوہرہ اوڈیلیا پینوٹ نے 2008 میں ملائیشین شہزادے سے شادی کی تھی تاہم ایک سال بعد انہوں نے ملائیشیا سے فرار حاصل کیا۔...
اسلام آباد‘ مظفر آباد‘ سرینگر (نوائے وقت رپورٹ+ کے پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا۔ بین الاقوامی سطح پر یومِ حقِ خودارادیت منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ بھارتی غاصبیت کی وجہ سے کشمیری عوام کو آج تک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق...
بھارتی میڈیا نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمئیر لیگ سے ریلیز کرنے کے معاملے کی وضاحت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے کا فیصلہ بورڈ کے اعلیٰ سطح پر کیا گیا، انہیں ریلیز کرنے کے فیصلے کے لیے کوئی باضابطہ اعلان کردہ اجلاس نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔آصف اکبر نے کہا کہ آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلا دیش کو وینیو کے طور پر منتخب کرنا الگ بات ہے، لیکن بنگلا دیش اپنی ٹیم...
پاکستان نے وینزویلا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ فوجی کارروائی اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مقدس اصولوں اور ریاستی خودمختاری کے نظریے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے وینزویلا سے متعلق ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں...
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل کی اپیل کی۔ صومالیہ کی صدارت میں منعقد ہونے والے...
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پنجاب طارق سلیم ‘ اقبال خان‘ سید عارف شیرازی‘ عثمان آکاش، رضاشاہ اور راجا جواد مشاورتی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان کو علاقائی اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر دنیا میں بالعموم اور ایشیا میں بالخصوص ایک اہم مقام حاصل ہے۔ وطن عزیز کی جغرافیائی حیثیت دنیا بھر میں مسلمہ ہے۔ اسی باعث علاقائی و عالمی سیاست میں پاکستان کے کردارکو خاصی اہمیت دی جاتی ہے۔ جغرافیائی اور نظریاتی اعتبار سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا میں فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی۔اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےکہا کہ وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، چین اور روس کا وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں چین اور روس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ چین اور روس نے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی سخت مذمت کی اور اس کے نتائج پر تشویش ظاہر کی۔...
بھارتی وفد نے خالدہ ضیا کا جنازہ پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تاکہ اس کو ایشو بنایا جاسکے، ایاز صادق کا انکشاف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وفد نے انہیں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا جنازہ پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تاکہ اس کو ایشو بنایا جاسکے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی...
ویب ڈیسک:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی جبر و تشدد کے ہتھکنڈے کشمیری عوام کے عزم کو پست کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ کشمیریوں کے یومِ حقِ خودارادیت پر اپنے پیغام میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری کو یو این سکیورٹی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ آج صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہا، بلکہ یہ عالمی ضمیر، بین الاقوامی قانون اور مسلم دنیا کی اجتماعی غیرت کا امتحان بن چکا ہے۔ ایک طرف اسرائیلی جارحیت ہے جو نسل کشی کی تمام حدیں پار کر چکی ہے، دوسری طرف عالمی طاقتوں کی وہ سفاک سیاست ہے جو مظلوم کو...
جب بالادستی قوانین پر حاوی ہو جائے: مادورو کی گرفتاری اور امریکی رویے کا خطرناک اشارہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ () امریکی فوج نے وینزویلا میں کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا ، جس پر عالمی...
وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد عالمی تشویش، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق...
بنگلادیش کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرانے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا۔ مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے خارج کیے جانے کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو ہدایت دی گئی ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مدرسہ ریاض العلوم عثمان شاہ میں سالانہ تقریب دستار فضیلت (ختم بخاری شریف) کا انعقاد ہوا۔ تقریب سے شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبد الحق ہاشمی،نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا آفتاب ملک، محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان،نائب امیر جماعت اسلامی سندھ محمد دین منصوری،ممبر مجلس منتظمہ کمیٹی جامعہ...
بھارت خطے میں دہشت گردی کو فروغ دے کراپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،دفترخارجہ بھارت بار بار اپنے خراب ریکارڈ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتا ہے، ترجمان وزارت خارجہ دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے کر اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ...
بھارت میں دونوں بازوؤں اور ٹانگوں سے محروم لڑکی نے تیر اندازی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوڑیسا کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی میں ایک انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس نے بغیر بازوؤں اور بغیر ٹانگوں کے تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر تاریخ...
بھارت کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی کے میدان میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔ اوڑیسا کی رہائشی پیال نے نہ صرف بازؤں بلکہ ٹانگوں کے بغیر بھی تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ پیال کا تعلق بالانگیر، اوڑیسا سے...
—فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں ،خطے میں دہشتگردی کے فروغ میں بھارت کا...
کانگریس لیڈر نے مدھیہ پردیش کی مجموعی صورتحال پر بھی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ریاست بدانتظامی کا مرکز بنتی جارہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر اندور میں آلودہ پانی پینے سے اموات اور درجنوں افراد کے بیمار پڑنے کے معاملے پر کانگریس کے سینیئر لیڈر اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی...
ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے وحشیانہ بھارتی ناجائز قبضے کا شکار کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی سیاسی ناانصافیوں کو روکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھیل اور علاقائی حالات کے امتزاج پر مبنی اپنے متعصبانہ فیصلے میں آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو ہدایت کی ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئندہ آئی پی ایل 2026 سیزن کے لیے اسکواڈ سے...
کاروباربرآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال پہلی ششماہی میں...
بھارت کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کم عمر روہنگیا خاتون اور ان کے 5 ماہ کے بچے کی رہائی کو یقینی بنائے جنہیں عدالتی سزا پوری ہونے کے باوجود مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر حراست میں رکھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد میں نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واٹر کارپوریشن کی 48 انچ قطر کی ڈایا لائن متاثر ہونے کے بعد مرمتی کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔واٹر کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا کہ مرمت مکمل ہونے کے بعد جمشید ٹاؤن اور گلشن ٹاؤن کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی دوبارہ...
اپنے پیغام میں جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ حکومت نے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے تحت جھوٹے مقدمات قائم کیے، جبکہ صحت اور تعلیم جیسے بنیادی شعبوں کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا گیا، سرکاری اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کی حالت زار نے عوام کو شدید...
شہر قائد میں سال نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں کے ایم سی افسر اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے گنا منڈی کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم میں کار سوار جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا کے...
برطانیہ (نیوزڈیسک) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ ...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق...
نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروبار کا شاندار آغاز دیکھنے میں آیا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کر لی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز یعنی 2026ء کے پہلے دن، سرمایہ کاروں کے اعتماد کے نتیجے میں مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت...