2026-06-02@20:52:03 GMT
تلاش کی گنتی: 2863
«کثیرالجماعتی کانفرنس»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے تجارت، کان کنی، زراعت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کینیڈا کے...
اسلام ٹائمز: غیبت امید کا چراغ بھی ہے۔ جب دنیا میں ظلم، ناانصافی، جنگیں اور بدامنی پھیلتی ہے تو دل مایوس ہونے لگتا ہے، مگر عقیدۂ مہدویت ہمیں یقین دلاتا ہے کہ یہ اندھیرا ہمیشہ نہیں رہے گا۔ ایک دن ضرور آئے گا، جب امام مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے اور زمین کو عدل...
ذرائع کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے الطاف کلو نے جموں میں قانون ساز اسمبلی کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری سیاسی نظربندوں کی فوری مقبوضہ علاقے منتقلی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بڑے پیمانے پر کشمیریوں کی بھارتی جیلوں میں مسلسل غیر قانونی نظربندی پر سیاسی رہنمائوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :پنجاب حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے لیے تین سینئر پولیس افسران کے نام وفاق...
اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال اضافے کے ساتھ 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل نوٹیفکیشن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کے نام سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے تمام...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی...
واشنگٹن: دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات میں بھارتی اسمگلرز کے ملوث ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کئی ممالک نے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری شیوم لنو کو امریکی عدالت...
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوم نیٹ پاکستان (HNP) گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتا ہے، جس نے ایک بار پھر مزدوروں کو درپیش سنگین پیشہ ورانہ صحت و سلامتی (OSH) کے خطرات کو بے نقاب کر دیا ہے، خصوصاً ان افراد کو جو غیر محفوظ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-25 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کامعاملہ ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہابھارتی اقدام عالمی معاہدوں کے نظام کاامتحان ہے، آبی وسائل کا بین الاقوامی معاہدہ معطل کرناخطرناک مثال ہوگی،پانی کی تقسیم کامعاہدہ سیاست کی نذرہوا توعالمی...
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا...
آسٹریلوی محکمہ خارجہ و تجارتی امور کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026ء کے بعد اپنی سرگرمیاں بند کر دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی محکمہ خارجہ و تجارتی امور کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026ء کے بعد اپنی سرگرمیاں بند کر دے گا۔ محکمہ خارجہ و تجارتی...
کینبرا: آسٹریلیا نے افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار کے بعد سفارتی سطح پر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026 کے بعد اپنی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم کر دے گا۔ آسٹریلیا کے محکمۂ خارجہ و تجارتی...
سابق وزیراعظ٘م آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مسلم کانفرنس اور لبریشن فرنٹ کے سیاسی نظریات میں اختلاف ضرور ہے، مگر مسلم کانفرنس نے کبھی کسی فرد یا جماعت کے خلاف نفرت یا دشمنی کی سیاست نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر سابق وزیراعظم اور آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر عتیق خان نے...
برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں...
باڑہ سیاسی اتحاد کا کہنا ہے کہ تیراہ میں خوارج کی جانب سے فائرنگ، شیلنگ، گھروں پر مارٹر حملے فوری بند کیے جائیں، خوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر گرانے جیسے اقدامات کو بھی بند کیا جائے، یہ عمل عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ باڑہ سیاسی...
ملکی معیشت کو سہارا دینے اور صنعتی شعبے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حال ہی میں صنعتوں کے لیے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد پیداواری لاگت میں کمی، برآمدات کے فروغ اور صنعتوں کو بین الاقوامی سطح پر...
بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری اور کمزور حکمت عملی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے معاشی ترقی اور علاقائی بالادستی کے دعوؤں کو عملی حقائق کے سامنے بے اثر کر دیا ہے۔ عالمی جریدے دی ٹیلی گراف کی رپورٹ نے مودی کے بدترین دورِ حکومت میں بھارت کی خارجہ محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کو...
فوٹو: اسکرین گریب باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر جرگہ ہوا، جس میں وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ قیامِ امن کےلیے باڑہ میں امن تحریک کے آغاز کا بھی اعلان کردیا گیا۔ سیاسی اتحاد کے جرگے میں کہا گیا کہ متاثرین تیراہ کے مسائل کسی...
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بینچ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 9 طالبہ زیادتی کے بری کئے گئے ملزم کا بریت فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کمرہ عدالت میں ملزم کو ہتھکڑیاں لگوا دیں۔ راولپنڈی۔ہائی کورٹ نے بری کرنے کا حکم منسوخ کر کے عمر قید سزا سنا دی، ہائی کورٹ نے بریت کا فیصلہ منسوخ...
عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی...
یاد رہے کہ بھارت نے دیگر آزادی پسند تنظیموں کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آزادی پسند تنظیم اتحاد المسلمین کے کارکنوں مجتبیٰ حسین وانی اور سید مظفر رضوی کے گھروں...
ویب ڈیسک: ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نیپراکی جانب سے 48 پیسے فی یونٹ اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 اعشاریہ 4 ارب یونٹس ہو گیا۔ شمسی توانائی کے...
لاہور: بھاٹی گیٹ میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے کے مدعی سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھا لگوا لیا جس پر لواحقین نے پولیس پر زبردستی کیے جانے کا الزام عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ خاندان نے انگوٹھا لگوانے کے بعد...
فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافے کے بعد 48 پیسے فی یونٹ اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 اعشاریہ 4 ارب یونٹ ہوگیا۔شمسی توانائی کے تیزی سے پھیلاؤ سے...
متوفی ماں بیٹی بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے معاملے میں مقدمے کے مدعی خاتون کے والد ساجد حسین سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھے لگوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تھانے میں متاثرہ خاتون کے والد ساجد حسین کے انگوٹھا لگوانے کے بعد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ورثا...
حریت ترجمان نے کہا کہ مودی کی بھارتی حکومت کشمیریوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے ظالمانہ قوانین کے بے دریغ استعمال، بڑے پیمانے پر نوجوانوں کو گرفتار اور عام شہریوں کی زمینوں اور جائیدادیں کو ضبط کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :برطانیہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے ہر بالغ شہری کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال کی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ افرادی قوت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔ حکومتی...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراقی النجبا تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ناظم السعیدی نے ملک کے تمام صوبوں میں رضاکاروں کے لیے ایک کال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی مفاد یا پیشکش جو واشنگٹن کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بار بار دھوکہ دینے کے...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 کی الیکشن عذرداری سے متعلق صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران علی حسن زہری کے وکیل فاروق...
اسلام آباد: پنجاب کے محکمہ پراسیکیوشن نے خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے، 16افراد کے قاتل کی سزا کو اکٹھی شروع کرنے اور فوجداری مقدمے میں مفرور ملزم کو بری کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلوں کیخلاف نظر ثانی اپیلیں دائر کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام طور...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو کے سان پیبلو ہوئیٹزو میں آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے ایک حیران کن دریافت کی ہے جس میں تقریباً 1400 سال سے گمشدہ ایک پراسرار مقبرہ سامنے آیا ہے، جس کے اندر ایک مجسمہ رکھا ہے جو موت اور شب و روز کی علامت سمجھی جاتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
قومی سلامتی کے اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں عدم پیشی پر سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی...
جینیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کے لیے 150 سال تک زندہ رہنا ممکن ہو سکتا ہے۔ ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروتھ نے حال ہی میں بتایا کہ حیاتیاتی عمر کی درست پیمائش کے لیے کی جانے والی جدید تحقیق ایک انقلاب کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ ان کے مطابق یہ تحقیق...
واشنگٹن/نئی دہلی: امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو عالمی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ امریکی حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کی ٹائمز آف انڈیا نے بھی تصدیق کر دی ہے۔...
بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریوگرافر فراح خان نے حال ہی میں اپنی ایک وی لاگ کے دوران فلم انڈسٹری میں خوبصورتی کے معیار پر دلچسپ تبصرہ کیا، جس میں انہوں نے ایشوریا رائے بچن کو واحد اداکارہ قرار دیا جسے وہ قدرتی طور پر خوبصورت سمجھتی ہیں۔ فرح خان اپنے ایک کُکنگ وی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف(انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد 1330 رہائشی عمارتیں حرارت سے محروم ہوگئیں۔ کیف کے میئر نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے نظام کو شدید نقصان پہنچا، تاہم مرمتی کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر کے مطابق ہفتے کی شام تک شہر کی 3ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے ٹیرف کی فوری درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کراس سبسڈی کے خاتمے، پاور ہولڈنگ لمیٹڈ (پی ایچ ایل) سرچارج کی واپسی اور پیک آورز چارجز کی از سرِ...
حسن ابدال کو ماڈل تحصیل بنانے کا عمل تیز، سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی شاندار کارکردگی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز حسن ابدال(سب نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی واضح ہدایات پر تحصیلدار و...
ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 27 جنوری 1994ء کو کپواڑہ میں 27 نہتے کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کپواڑہ قتلِ عام کے شہداء کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے...
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو...
سابق بھارتی سینیٹر شانتہ چیتری نے مودی حکومت کو عالمی تنہائی اور خارجہ ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا
بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ تین سال سے معیشت کی بہتری کا جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ لاہور میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ صنعتیں بند ہو رہی...