2026-06-02@20:52:02 GMT
تلاش کی گنتی: 2863
«کثیرالجماعتی کانفرنس»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال 2026 کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت رجحان کے باعث حصص بازار نے نئی تاریخ رقم کر دی۔نئے سال کے آغاز پر کاروبار شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں خریداری کا رجحان نمایاں رہا، جس کے نتیجے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل عالمی تنہائی کی جانب بڑھتا جا رہا ہے، جہاں غیر جمہوری اور سخت گیر پالیسیوں کے باعث دنیا کے مختلف ممالک نے کابل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات محدود یا ختم کرنا شروع کر دیے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ برسوں میں افغان...
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والا ہولناک حملہ ایک بار پھر بھارتی سیاست میں بحث کا مرکز بن گیا ہے، جہاں مودی حکومت پر اس واقعے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کے الزامات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے کی جانب سے سامنے آنے والے حالیہ انکشافات نے...
کراچی: نئے سال کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا ہے، جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اور 2026ء کے پہلے ہی دن بازار حصص میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد...
طالبان حکومت کی سخت گیر اور غیر جمہوری پالیسیوں کے باعث افغانستان کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے۔ مختلف ممالک کی جانب سے افغان سفارتی مشنز کی بندش کو طالبان حکومت کے لیے ایک بڑی سفارتی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد کئی ممالک...
ڈی پی او باجوڑ نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکاروں کی طویل عرصے سے نگرانی کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ میں منشیات فروشوں سے رابطے کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کو معطل...
ویب ڈیسک:پاکستان میں نئی امنگوں، امیدوں اور دعاؤں کے ساتھ سال 2026 کا پہلا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگیا۔ شہریوں نے نئے سال کے پہلے طلوع آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے ساحلی علاقوں، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کیا اور اس یادگار لمحے کو کیمروں کی آنکھ میں محفوظ...
سال 2026 کو پاکستان کی معیشت کے لیے ایک فیصلہ کن مگر محتاط امیدوں کا سال قرار دیا جا رہا ہے، جہاں ایک طرف معاشی استحکام کی کوششیں، برآمدات میں اضافے کے اہداف اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے وعدے سامنے آ رہے ہیں، تو دوسری جانب موسمیاتی خطرات، عالمی معاشی سست روی اور اندرونی...
نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہ ے کہ مٹی کا تیل 8 روپے 92 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جب...
تاجر رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ ٹیکنو کریٹس اور ماہرین معاشیات پر مشتمل خود مختار کونسل وقت کی اہم ضرورت ہے، معیشت کے تحفظ کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے، سیاست سے بالاتر ہو کر معیشت کی ترقی پر توجہ دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور+ اسلام آباد (نامہ نگار+ این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے دریائے چناب پر بھارت کے متنازعہ بجلی منصوبہ منظور کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت آبی جارحیت کے ذریعے سندھ طاس معاہدے کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ جنگی اور سفارتی...
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کپواڑہ نے مبہم "سکیورٹی خدشات” اور مبینہ مشتبہ آن لائن سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بھارتی شہری تحفظ سنہتا (بی این ایس ایس) کی دفعہ163 کے تحت ضلع بھر میں تمام وی پی این سروسز کو دو ماہ کے لیے ممنوع قرار دینے کا حکم دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی...
سردیاں آتے ہی ہر خاتون کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ انہیں ایک ایسی شال مل جائے جو نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ گرم بھی ہو اور بجٹ فرینڈلی بھی۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں سردیاں کیسے گزاری جاتی ہیں؟ شال محض سردی سے بچاؤ کا ذریعہ نہیں ہوتی بلکہ یہ خاتون کی شخصیت، انداز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )ممتاز سیاسی و سماجی رہنما ایڈووکیٹ سید شفقت علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پاکستان کا قدیم، زرخیز اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہونے کے باوجود متعدد سنگین مسائل کا شکار ہے۔ دریاؤں، گیس، بندرگاہوں اور دیگر قدرتی وسائل کی موجودگی کے باوجود سندھ کا عام شہری...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیما، سالم الدوسری...
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے سابق لیجنڈ کپتان انضمام الحق کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے پاکستان کی تاریخ میں تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ بنایا ہے۔ شان مسعود نے ایس این جی پی ایل کی نمائندگی کرتے ہوئے ساحر ایسوسی ایٹس کے...
سال 2025ء سرکاری ملازمین اور اساتذہ کے لیے مجموعی طور پر مایوس کن رہا۔ پورے سال کے دوران کلرک، کلاس فور ملازمین، اساتذہ، خواتین ڈینگی اسٹاف اور دیگر سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلتے رہے، دھرنے دیے اور احتجاجی مظاہرے کرتے رہے، مگر ان کی جدوجہد کسی ٹھوس کامیابی تک نہ پہنچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، موجودہ حکومت کو ملکی معیشت کو سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنا پڑے، جس کے نتیجے میں آج پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہو چکا ہے۔ان خیالات کا...
سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت نے آخرکار مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی اسٹیج،II پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان کے لیے دفاعی اور اسٹرٹیجک نقطہ نظر سے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ پاکستان کو اپنے پانیوں پر حق حاصل ہے،...
یہ سیٹلائٹس جدید ترین ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت کے حامل ہیں۔ ان سیٹلائٹس میں ظفر 2، پایا اور کوثر 1.5 شامل ہیں۔ سیٹلائٹ کی لانچنگ کے موقع پر تہران میں خصوصی تقریب بھی منعقد ہوئی، جس میں ماہرین، یونیورسٹی طلباء نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ خلائی میدان میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ایران...
نومنتخب ضلعی صدر سید اظہر کاظمی نے اپنے ابتدائی خطاب میں تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اعلان کیا، اُنہوں نے کہا کہ اس وقت سیاسی محاذ پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور مسلح افواج کی بہادری کے باعث پاکستان کا جھنڈا دنیا میں بلند ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ...
بھارتی لابنگ کے باوجود پاکستان کو امریکا میں سفارتی برتری، فیلڈ مارشل کا اہم کردار رہا، عالمی جریدے کی رپورٹ
معتبر عالمی جریدوں کے تازہ تجزیوں کے مطابق پاکستان نے سال 2025 میں عالمی سیاست اور سفارتکاری کے میدان میں ایک بار پھر اہم اور مؤثر کردار ادا کیا، جس میں عسکری قیادت، عملی تعاون اور اسٹریٹجک فیصلے کلیدی حیثیت رکھتے تھے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فیلڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الجزائر میں بچوں کی ڈکیتی الجزائر سٹی: الجزائر میں بچوں کی جانب سے بہت بڑی ڈکیتی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ملک کی بڑی موبائل فون مارکیٹ میں ڈکیتی کی ایک ایسی وڈیوز وائرل ہوئیں، جن میںحیران کن طور پر کم عمر بچوں نے بہت...
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ کھیلوں کے لحاظ سے بھی 2025ء ایک یادگار سال رہا، ہماری کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ خواتین کی کرکٹ ٹیم نے پہلی بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام "من کی بات" کی 129ویں قسط...
نشست کے اختتام پر استادِ حوزہ، حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی نے دوستان کی تقاریر پر نقد و بررسی کی، مفید تجاویز پیش کیں اور اس علمی و فکری نشست کے تسلسل کو سنتِ حسنہ قرار دیا۔ انہوں نے فرمایا کہ حوزۂ علمیہ میں بعض افراد آفاقی، عہدساز اور مؤثر بنتے ہیں اس کی...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور مسلح افواج کی بہادری کے باعث پاکستان کا جھنڈا دنیا میں بلند ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کا صدر بھی...
2025 مودی کی ناکامی کا سال، طیاروں کا نقصان، سفارتی ناکامی: سرمایہ کاری رکاوٹیں کمائیں: بھارتی اخبار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) 2025ءکا اختتام بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کا سال،2025ءمیں بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا‘ مودی سے وابستہ توقعات حقیقت کا روپ نہ دھار سکیں۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025ءمیں ملکی خارجہ پالیسی کو توقعات پر پورا نہ اترنے پر وعدوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)اخبار دی ہندو کی رپورٹ نے بھارت کی عالمی سطح پر کمزور سفارت کاری اور ناکامیوں کو عیاں کر دیا ہے۔2025ء کا اختتام بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کے سال کے طور پر سامنے آیا، جہاں بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔بھارت میں...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور سے باقاعدہ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا، جہاں مختلف علاقوں میں عوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ شہر کی گلیوں میں بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگے اور شہریوں نے گل پاشی کے ذریعے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان حماس کو غیر مسلح کرنے نہیں جائے گا اور اس معاملے پر سول و ملٹری قیادت میں مکمل وضاحت اور اتفاق موجود ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا کردار صرف قیامِ امن تک محدود ہوگا۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کو عالمی سفارتی محاذ پر ایک کے بعد ایک پسپائی کا سامنا ہے، جس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی اور نام نہاد عالمی تعلقات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔نئی دہلی کی جانب سے برسوں سے پیش کی جانے والی...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودیوں کے تہوار ہنوکہ کی تقریب میں فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی قیادت نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو پیش آنے والے اس حملے میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے واقعے کے بعد آسٹریلوی حکومت پر الزام...
اسلام آباد(خبرنگار) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف وفود نے ملاقات کی جس کے دوران ملک کی معاشی سیاسی اور سماجی صورتحال تجارت سرمایہ کاری صنعت معدنیات اور عوامی ریلیف سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وفود نے پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار کے دوران فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوگئی ہے، تاہم بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار ہونے والے پاکستانی نوجوان کو ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کی تصویر شیئر کرکے اسے حملے کا...
سٹی 42: خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں ہوئیں جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے 6 مزید بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں لاکھوں افراد مناسب نیند سے محروم ہیں حالانکہ معیاری نیند کے صحت پر مثبت اثرات سب پر عیاں ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں تقریباً 8 کروڑ 40 لاکھ بالغ افراد، یعنی 33 فیصد، اپنی نیند کے معیار کو درمیانہ یا خراب قرار دیتے ہیں جبکہ نوجوان بالغوں میں...
بنگلہ دیش میں آئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حکومت بنگلہ دیش نے بھارت میں مقیم مفرور سیاسی شخصیات کی مبینہ سرگرمیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کر لیا ہے اور انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی کوششوں کا معاملہ باضابطہ طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-20 کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کے اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار دوڑانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مایہ ناز اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن کی مہارت دیکھنے کیلیے کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، شائقین کی بڑی...
وادی تیراہ اس وقت سہولیات کی شدید کمی، سکیورٹی مسائل اور انتظامی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے۔ انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (نارتھ خیبر پختونخوا) میجر جنرل راؤ عمران سرتاج نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج علاقے میں بدامنی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ منشیات کی اسمگلنگ سے مالی وسائل حاصل کر رہے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: پاکستان کے مایہ ناز اسٹنٹ مین سلطان محمد خان المعروف سلطان گولڈن نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک شاندار تقریب کے دوران سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑ کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔سلطان گولڈن نے 2022...
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا،وزیراعلی بلوچستان کا 5کروڑ انعام کا اعلان
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا،وزیراعلی بلوچستان کا 5کروڑ انعام کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔سلطان گولڈن نے 2022 کا عالمی ریکارڈ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ اپنے نام...
کھیل کے میدان میں بھی بھارت کے کھوکھلے دعوے پاکستان کی کامیابیوں تلے دب گئے، اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی عالمی سطح پر گونج سنائی دے رہی ہے۔ کھیل کے میدان کو کرپشن کی بھینٹ چڑھا کر بھارت نے عالمی اداروں کا اعتماد کھو دیا، مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے باعث...
پاکستان کےاسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار دوڑانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مایہ ناز اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن کی مہارت دیکھنے کے لیے کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، شائقین کی بڑی تعداد سلطان گولڈن کے اسٹنٹ دیکھنے کے لیے موجود...
سردیوں کا سامان فراہم نہیں کیا جا رہا، بانی کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا شرمناک اقدام صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، وزیراعلی کی گفتگو وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بیعزتی کرنا شرمناک اقدام...