2026-06-03@06:45:41 GMT
تلاش کی گنتی: 1295
«آگاہ»:
اسلام آباد میں وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں...
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی: پاکستان سمیت 8 ممالک کا شدید ردعمل، پورا حرم صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ قرار
پاکستان، سعودی عرب، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ نے مسجد اقصیٰ میں انتہا پسند اسرائیلی آبادکاروں کی مسلسل دراندازی، اسرائیلی فورسز کی سرپرستی میں ہونے والی کارروائیوں اور مسجد کے احاطے میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطینی قیدیوں کو...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ یہ حادثہ کراچی بندرگاہ کی حدود کے باہر رونما ہوا، جس کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ بندرگاہ پر بر وقت ردِعمل اور مؤثر انتظامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں واقع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص شاٹ گن...
واشنگٹن: امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں واقع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص شاٹ گن اور...
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے گوجرانوالہ کی فضا میں سب سے زیادہ 658 پارٹیکولیٹ میٹر، رحیم یار خان میں 351، فیصل آباد میں 272 اور لاہور میں 252 پارٹیکولیٹ میٹر آلودگی ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں 24...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیکرٹ سروس نے صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سیکرٹ سروس ایجنسی کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے ایک پر پوسٹ میں لکھا کہ ایک مسلح شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں اور کاؤنٹی...
کراچی میں آج صبح شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کے باعث حدِ نگاہ ایک کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک، مطلع صاف اور صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند کا امکان ہے۔ شہر میں آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ ہوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-24 فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخلے کی کوشش کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر کی نجی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ایک مسلح شخص سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق مشتبہ شخص کے پاس شاٹ گن اور پیٹرول سے بھرا کین موجود تھا۔ پام...
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر محی الدین احمد وانی سے طاہر زمان کی قیادت میں انتظامی ٹیم کے ایک وفد نے ملاقات کی۔حالیہ مختلف ممالک کے دوروں سمیت ٹیم کی کارکردگی، درپیش چیلنجز اور بعض انتظامی امور سے آگاہ کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر محی الدین احمد وانی...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف امریکہ سے واپس لندن پہنچ گئے ۔وزیر اعظم وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطار تارڑ بھی ہمراہ ہیں۔وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف لوٹن ائیرپورٹ سے وسطی لندن میں اپنی رہائش...
اجلاس میں وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام اور مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہےکہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں...
شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 شہداء کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیئے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں ترلائی کے...
برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق...
اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد...
اسلام آباد؛ امام بارگاہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو امدادی رقوم کے چیکس تقسیم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں...
اسلام آباد: 6 فروری کو ترلائی کے علاقے میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق...
ایویس کیانی: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سانحہ ترلائی کے شہد ا کے لواحقین کو امدادی رقوم کے چیک دے دیئے گئے، 36 شہدا کے ورثاء کو 50،50 لاکھ روپے کے امدادی چیک پہنچائے گئے۔ خدیجۃالکبریٰ امام بارگاہ ترلائی اسلام آباد پر 6 فروری کو ہونے والے دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والوں کے...
اسلام آباد(ڈی؎لی پاکستان آن لائن) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے...
وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق خدیجۃالکبریٰ امام بارگاہ ترلائی، اسلام آباد پر 6 فروری کو ہونے والے دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والوں کے اہلِخانہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیک پیش کر دیے گئے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد دہشتگردی: خود کش حملہ آور کی والدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بانی چیئرمین عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی، اس اطلاع کو ابتدائی طور پر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا،یہ پیغام پارٹی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کے ذریعے قیادت تک پہنچایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکیں اور چائے پی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔ مریم نواز براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیوس اکنامی فورم میں پاکستان کی جانب غزہ ٹرمپ پیس بورڈ پر دستخط کے وقت پورے بھارت میں یہ شور مچ گیا تھا کہ بھارت اس بورڈ کا حصہ کیوں نہیں ہے ۔امریکہ، بھارت اور خطے کی بدلتی سفارت کاری کے درمیان یہ سوال شدت اختیار کر رہا ہے کہ کیا بڑے...
چیف جسٹس پاکستان سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی...
اجلاس میں سانحہ اسلام آباد جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی اور ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سے تمام علماء کرام نے تعزیت کی۔ بعدازاں انتظامی نا اہلی و دیگر اہم معاملات اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس سمیت اہم موضوعات پر گفت...
اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے حملے کو ‘گھناؤنا اور بزدلانہ’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہ میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور چونکا دینے والا...
حکومتی شخصیات نے تحریک انصاف کو آگاہ کیا ہے کہ ڈاکٹرز کا پینل آج بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے اہم حکومتی شخصیات کا رابطہ ہوا ہے جس میں پی ٹی آئی کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ڈاکٹرزکا پینل...
سٹی 42: راولپنڈی مورگاہ کے علاقے کال ٹیکس روڈ پرپارکنگ میں کھڑے 21 ہزار لیٹر کےآئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق واقعہ کال ٹیکس روڈ تھانہ مورگاہ کے قریب آئل ٹینکرز میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ائل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ...
لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم دہشتگردی کے اس مذموم، مکروہ اور انتہائی گھناؤنے واقعے پر شدید دکھ میں مبتلا ہے، ہمارے بزرگ، بھائی، بیٹے اور بچے اس دہشتگردی کا نشانہ بنے، ہم سب سوگوار ہیں اور میں پوری قوم کی جانب سے تعزیت کے لیے حاضر ہوا...
حیدرآباد: نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث قدم گاہ مولا علی سڑک زیر آب آگئی ہے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی 42 : حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے حوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین اور علیمہ خان کی جانب سے دئیے گئے نجی ادارے کے ماہر چشم کے نام پر حکومت نے اتفاق کرلیا۔ بانی چیئرمین کو نجی...
احمد منصور : سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی جس کے بعد وہ سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری) ریٹائرڈ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز) جیکب آباد میں پولیس رپورٹنگ روم رہائش گاہ میں تبدیل،برسوں سے غیر فعال،عوامی شکایات کا نظام مفلوج،شکایت درج کرانے کے لیے بنائے گئے کمرے اب آرام گاہیں بن گئے، انصاف کا دروازہ بند!، سول لائن ،صدر ،ائیرپورٹ تھانہ سمیت دیگر تھانوں کی رپورٹنگ روم بند ،مقرر عملہ گم...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں،یہ حملہ صرف انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب نہیں بلکہ یہ ہماری مذہبی اور سماجی اقدار کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے، ہم دہشت گردوں کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اصل ضرورت انہیں آگے بڑھنے کے لیے مواقع فراہم کرنے کی ہے۔ پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا طویل عرصے تک...
پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر دور میں خیبر پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا گیا جس کے منفی اثرات صوبے نے برداشت کیے، لیکن اب وہ مزید ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ یونیورسٹی آف...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعیلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ...
فیض نامی منشیات ڈیلر اپنے کارندوں عمران، منا، باسط کے ذریعے فروخت کروانے میں سرگرم ہوگیا موسی کالونی، ریلوے پھاٹک، ناز کے جی پرائمری، سیکنڈری اسکول کے اطراف میں منشیات کی فروخت جاری (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ گلبرگ اور شریف آباد کی حدود میں بڑے پیمانے پر آئس و گٹکا ماوا کی فروخت...