2026-07-24@15:21:38 GMT
تلاش کی گنتی: 210
«امریکی سرمایہ کار»:
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت(Gold Rates) مسلسل دوسرے روز بھی دباؤ کا شکار رہی، کیونکہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے آئندہ مہینوں میں شرح سود بڑھانے کے امکانات نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد کمی کے بعد 4,030.09...
وزیر خزانہ کی امریکی وزیر تجارت سے ملاقات، امریکہ کا آئی ٹی، مائننگ، معدنیات ودیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہ تجارت میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ کے ہمراہ سیکرٹری تجارت، امریکا میں پاکستان کے سفیر اور تجارتی و اقتصادی وزرا بھی موجود تھے۔ یہ بات...
واشنگٹن — پاکستان اور امریکہ نے اقتصادی تعاون بڑھانے، خاص طور پر تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک کے درمیان واشنگٹن میں محکمہ تجارت میں ملاقات...
وقاص عظیم: وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری تجارت سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک نے سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا۔ امریکا نے پاکستان کے آئی ٹی اور توانائی شعبوں میں دلچسپی کااظہار کیا ،اس کے...
امریکا نے پاکستان میں آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر مزید روابط جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی دورہ واشنگٹن میں امریکی...
پاکستان اور امریکا نے باہمی اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے...
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔ مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی مسلسل حمایت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے بیٹے، ایریک ٹرمپ نے اسرائیلی ڈرون ساز کمینی ایکسٹینڈ میں سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کمپنی کو فلوریڈا کی ایک تعمیری کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن) کے ساتھ مرجر کے ذریعے پبلک کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے اور اسی سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسٹارٹ اپ ورچوئنز کو لاکھوں ڈالر...
امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشائم اور ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاکستان کی انسداد دہشتگردی، مشترکہ سیکیورٹی ترجیحات اور غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں شراکت داری کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کو مزید فروغ دینے، پاکستان...
امریکی سفارتخانے نے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری ماحول کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور نجی شعبے کے روابط مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہے ہیں، جبکہ حالیہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی تجارت کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی پر اتفاق کیا گیا۔ یہ...
امریکا نے کانکو میں چین کے اثرورسوخ کم کرنے کے لیے بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کی ہے۔ انگلو سوئس ملٹی نیشنل کمپنی گلینکور نے جمہوریہ کانگو میں اپنے 2 بڑے کاپر اور کوبالٹ منصوبوں میں 40 فیصد حصص فروخت کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ یہ حصص امریکی حکومت کی حمایت یافتہ سرمایہ کاری...
سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتا ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی سرپرستی میں ہوا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والا دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی پشت پناہی سے کیا گیا۔ سکھ رہنما کے مطابق یہ حملہ نہ صرف پاکستان بلکہ امریکی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈالر کی قدر کے حق میں دیے گئے خوش کن بیانات کے باوجود امریکی کرنسی دباؤ کا شکار ہے اور 4 سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سونا خریدنا خواب بن گیا، فی تولہ قیمت نے تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ توڑ دیا ڈالر کی...
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کا دورہ کر کے وہاں امریکی سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان میں 80 سے زائد امریکی کمپنیاں سرمایہ کاری کرچکی ہیں، امریکی کمپنیاں 1 لاکھ 20 ہزار پاکستانیوں کو براہ راست روزگار دے رہی ہیں۔ امریکی...
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے سیالکوٹ کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے شہر کی متحرک کاروباری برادری کی تعریف کی اور امریکا و پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ باہمی خوشحالی کو فروغ دیا جا سکے۔ سیالکوٹ چیمبر آف...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان میں معاشی استحکام، اقتصادی بہتری کی تعریف کی اور پاکستان کے اصلاحاتی عمل، میکرو اکنامک ایجنڈے کو سراہا۔ نیٹلی بیکر نے امریکہ کی جانب سے پاکستان...
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وفاقی وزیرخزانہ سےملاقات کے دوران پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئل کمپنیوں کے عہدیداروں سے ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پرغور کر رہے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی کمپنیوں کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تیل صنعت کے کئی...
اسلام آباد: پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات اس وقت اپنی تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، جن کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈی ہیلس کا کہنا تھا...
پاک امریکا تعلقات مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی بحران زدہ آئل انڈسٹری کو بحال کرنے کے لیے 100 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ منصوبہ ایک طویل مدتی چیلنج ہو سکتا ہے، کیونکہ وینزویلا کے خام تیل کے انفراسٹرکچر میں برسوں کی کرپشن، چوری...
اقوام متحدہ کے نام اپنے ایک خط میں وزیر خارجہ ایون گِل پنٹو کا کہنا تھا کہ امریکی دراندازی پر سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے۔ انہوں نے اس اقدام کو اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے وینزویلا پر حملہ کے بعد، فلسطین کی مقاومتی تحریکوں...
عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون گروپ (VEON Group) نے پاکستان میں موبی لنک بینک کی ترقی اور ڈیجیٹل اسلامی بینکنگ کے فروغ میں معاونت کے لیے 20 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں ویون گروپ کی جانب سے فراہم شدہ 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا...
بتایا جا رہا ہے کہ بلوچستان کے ریکوڈک پر سرمایہ کاری کا یہ اقدام امریکہ کی چین پر انحصار کم کرنیکی حکمت عملی کا حصہ ہے، امریکہ کی ہائی ٹیک صنعتوں کیلیے ضروری معدنیات کا 70 فیصد چین سے آتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کا سرکاری ایکسپورٹ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ایگزم بینک دوطرفہ شراکت داری کے تحت بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے پر 1.25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، جس کے نتیجے میں امریکا اور پاکستان میں ہزاروں افراد کو روزگار میسر ہو گا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ایگزم بینک دوطرفہ شراکت داری کے تحت بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے پر 1.25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، جس کے نتیجے میں امریکا اور پاکستان میں ہزاروں افراد کو روزگار میسر ہوگا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے...
امریکا کا ریکوڈک میں 1.25ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ایگزم بینک دوطرفہ شراکت داری کے تحت بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے پر 1.25ارب ڈالر سرمایہ کاری کریگا، جس...
اسلام آباد: پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ایگزم بینک دوطرفہ شراکت داری کے تحت بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے پر 1.25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، جس کے نتیجے میں امریکا اور پاکستان میں ہزاروں افراد کو روزگار میسر ہوگا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی...
پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے صدر ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، تعلیم،تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر کے ہمراہ جدید تعلیمی وسائل سے آراستہ...
پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کے لئے زبردست کاروباری مواقع ہیں: رضوان سعید WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کیلئے زبردست کاروباری مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رضوان سعید شیخ...
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا منرلز ایکٹ کے تحت مقامی آبادی کو سرمایہ کاری میں اوّلین ترجیح حاصل ہے، مقامی آبادی کو فائدہ پہنچانے والی نجی سرمایہ کاری کی مکمل حوصلہ افزائی کریں گے اور اسے سہولت دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید دریافت کریں تعلیم کے کورسز شوبز کی خبریں ایپ لائیو ٹی وی سبسکرپشن پاکستان نیوز ٹیکنالوجی گیجٹس اہم خبریں لائیو ٹی وی...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور سکیورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ انسدادِ دہشت گردی اور انسداد منشیات...
نیویارک (نیوزڈیسک): امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک (ایگزم) پاکستان، مصر، اور یورپ میں معدنیات کے اہم منصوبوں میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ روئٹرز کے مطابق امریکی بینک امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کے لیے اہم معدنیات، جوہری توانائی اور مائع قدرتی گیس (LNG) کی سپلائی چینز کو محفوظ بنانے کے لیے...
امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کا پاکستان، مصراوریورپی منصوبوں کیلئے 100 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے پاکستان، مصر اور یورپی منصوبوں کے لیے 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی بینک اہم معدنیات، جوہری توانائی اور ایل این جی کی سپلائی چینز کو محفوظ بنانے کے لیے خطے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ٹیرف اور سرمایہ کاری کے ذریعے غیر ملکی زمینوں سے کھربوں ڈالر لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ 9 ماہ میں 48 ویں بار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔...