2026-07-24@15:21:15 GMT
تلاش کی گنتی: 109
«اگلی قسط»:
پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کیلئے بھارت کے مہیش کے خلاف 28 فروری کو رنگ میں اُتریں گے۔ عثمان وزیر کا بتانا ہے کہ وہ بھارت کے باکسر مہیش کے خلاف اگلی فائٹ تھائی لینڈ میں لڑیں گے۔ عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں فائٹ میں بھی ناقابلِ...
ممبئی کے علاقے جوہو میں معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر اتوار کی رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص نے 5 راؤنڈ فائر کیے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات تقریباً 12:45 بجے پیش آیا۔ خوش قسمتی سے روہت شیٹی اور ان کے اہلِ خانہ محفوظ...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان استحکام حاصل کرچکا ہے، اب اگلی منزل صرف ترقی ہے۔ بدھ کے روز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران پاکستان پویلین میں پاکستان بریک فاسٹ میں شرکت کی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ...
کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں ایک مقام ایسا بھی ہے جہاں مصالحوں کی خوشبو آتی ہے، وہیں ایک خاص گلی ایسی ہے جہاں کانوں میں دھات کے ٹکرانے کی آوازیں اور آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی اسٹیل، تانبے اور پیتل کی چمک استقبال کرتی ہے۔ یہ کراچی کی مشہور برتن مارکیٹ ہے، جو...
'قومی زبان اردو ہے، اگلی بار انگلش میں تقریر ہوئی تو غصہ آجائے گا'، وزیراعلیٰ کے پی وائس چانسلر کی تقریر پر ناخوش
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی انگلش میں تقریر پر برہم ہوگئے، آئندہ اردو میں تقریر کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور میں شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ وائس چانسلر صاحبہ نے...
پشاور، اسلام آباد ( بیورو پورٹ، اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے گزشتہ رات یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے قائم زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کے کلاس رومز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور درکار...
ریاض قھوجی (گزشتہ سے پیوستہ) لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے اور خاص طور پر دریائے لیطانی کے شمال سے حزب اللہ کو پیچھے ہٹانے میں لبنانی فوج کو کئی طرح کی پیچیدگیوں اور مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ کیونکہ حزب اللہ ہتھیاروں سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں ہے۔کئی بین...
وی ایکسلوسیو: آزاد کشمیر میں اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی، وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، راجا فاروق حیدر
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجا محمد فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی اور وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: راجا فاروق حیدر نے ’پاک فوج اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زندہ باد‘ کے نعرے لگوا دیے وی نیوز کو...
یقین مانیے بہت سے تجزیہ کار، سیاسی پنڈت چند دن پہلے تک پرائیویٹ محفلوں میں بڑے یقین سے یہ بات کر رہے تھے کہ فیض حمید کے ٹرائل کا نتیجہ کچھ نہیں نکلے گا۔ یہ مقدمہ نہیں چل رہا، صرف کارروائی ہو رہی ہے۔ کیس میں طوالت اور فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے لوگوں...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ حکام اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم مل گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک /نمائندہ جسارت) چیف آف دی آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا‘ افغان طالبان رجیم حکومت کو فتنہ...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب پہلے برق رفتار اور شدید ہوگا۔ تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز...
بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہو گا: فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہو گا۔تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضروری...
بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار جواب برق رفتار اور شدید ہوگا، فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس) چیف آف دی آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار...
شہباز شریف کی چھٹی، مریم نواز اگلی وزیراعظم، قومی اسمبلی تحلیل، نئے الیکشن کی گونچ، کل کا دن اہم کیوں؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news پاکستان حکومت تحلیل شہباز شریف مریم نواز نئے الیکشن نیا وزیراعظم
28 ویں ترمیم بجٹ سے پہلے متوقع، جن امور پر اتفاق نہیں ہوسکا وہ اگلی ترامیم کا حصہ ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اتفاق رائے ہوگیا تو 28 ویں ترمیم بجٹ سے پہلے آسکتی ہے اور کوشش بھی یہی کی جائے گی اور یہ عمل مئی تک بھی ہوگیا تو بہتر رہے گا۔ تا ہم انہوں نے عندیہ دیا کہ جیسے جیسے اشوز پر...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بنگلہ دیش کو 5.5 ارب ڈالر کے قرض کی چھٹی قسط نئی منتخب حکومت سے مشاورت کے بعد جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے مشیر خزانہ صلاح الدین احمد ڈھاکا میں فوڈ پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
پاکستان اور افغانستان کے مابین استنبول میں ہونے والے اتار چڑھاؤ سے بھرپور مذاکرات کے بعد اب اس خطے میں دلچسپی رکھنے والے تمام حلقوں کی نظریں 6 نومبر پر ہیں، جب دونوں ممالک کے متعلقہ وفود سیز فائر کا مستقبل طے کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر اکٹھے ہوں گے۔ لیکن 6 نومبر سے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاک افغان مذاکرات کی اگلی نشست سے قبل ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار 6 نومبر کے پاک افغان مزاکرات سے قبل ترکی میں ہوں گے، پاک، افغان مذاکرات سے پہلے اسحاق ڈار کی ترکی آمد متوقع ہے۔ ذرائع کے...
سعودی عرب کے خطے جازان میں روایتی لباس محض کپڑا یا دھاگہ نہیں بلکہ ایک زندہ یادگار ہے جو اس سرزمین اور اس کے باسیوں کی کہانی سناتا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے روایتی ملبوسات رنگوں، نقش و نگار اور ثقافتی جزئیات سے بھرپور ہیں، جو نہ صرف معاشرتی...
ویب ڈیسک : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 1.2 ارب ڈالر کی اگلی آئی ایم ایف قسط دسمبر تک ملنے کی توقع ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے 20 وزارتی اجلاس میں شرکت کی اور لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فوری طور پر فعال...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کی جانب سے جاری تمام معاشی اصلاحات پاکستان کی اپنی ترجیحات کے مطابق کی جا رہی ہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 1.2 ارب ڈالر کی اگلی آئی ایم ایف قسط دسمبر تک ملنے کی توقع ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب دورہ امریکا پر ہیں جہاں انہوں نے 20 وزارتی اجلاس میں شرکت کی اور لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فوری طور پر فعال کرنے پر زور دیا۔ وزیر...
پاکستان کی جانب سے پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کو کرکٹرز کی ہلاکت سے تعبیر کرنے کا افغان پروپیگنڈا بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ اس لیے کہ پروپیگنڈا مہم کے باوجود پاکستان کا موقف واضح ہے کہ خوست اور پکتیکا میں کیے گئے فضائی حملے حافظ گل بہادر گروپ کے کمانڈ...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان رواں ہفتے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے کر لے گا، جس کے نتیجے میں 1.24 ارب ڈالر کی نئی قسط کے اجرا کی راہ ہموار ہو جائےگی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اگلی سماعت پر فرد جرم کا جواب دینے کی ہدایت کر تے ہوئے سماعت گیارہ اکتوبرتک ملتوی کردی۔جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیتے ہوئے خبردار کیاہے کہ اگر اگلی سماعت پر...
—فائل فوٹو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلی قسط کے اجرا کے لیے وزیراعظم آفس بھی متحرک ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس سے مختلف محکموں اور وزارتوں کو فون کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق آئی ایم ایف مطالبات پر عملدرآمد رپورٹ وزارت خزانہ اور مشن کو فراہم کی...
اتر پردیش کے ضلع جاونپور کے کچھمچھ گاوں میں ایک 75 سالہ بزرگ نے 35 سالہ خاتون سے شادی کی، مگر شادی کی اگلی صبح اچانک انتقال کر گئے، جس نے مقامی سطح پر تشویش اور سوالات کو جنم دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سانگرورام نامی بزرگ نے ایک سال قبل اپنی پہلی بیوی کو...
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں 75 سالہ شخص 35 سالہ خاتون سے شادی کے اگلے روز ہی انتقال کرگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنگرو رام نامی شخص پیشے سے کسان تھا، ایک سال قبل سنگرورام کی پہلی اہلیہ انتقال کرگئی تھیں جس کے بعد اب تک سنگرو تنہا زندگی گزار رہا تھا۔ ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کیخلاف توہین عدالت انٹرا کورٹ اپیل کیس کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ آرٹیکل 5کی شق دو کے تحت ہر شہری پر آئین کی پابندی لازم ہے۔ یہ سپریم کورٹ کے ریگولر بینچ کے معزز ججز (جسٹس منصو ر علی شاہ کی...
اسلام آباد(نیٹ نیوز+نمائندہ خصوصی) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے دوسرے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات آج بروز جمعرات شروع ہوں گے، جس کے لیے جائزہ مشن بھی آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں تقریباً دو...
آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط، مذاکرات کل شروع ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 24 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے دوسرے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات کل(جمعرات)شروع ہوں گے، جس کے لیے جائزہ...
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف )سے قرضے کی اگلی قسط کے لیے ٹیکس ہدف اور بجٹ سرپلس سمیت بعض شرائط پوری نہیں ہوسکی ہیں تاہم طے شدہ شرائط میں سے زیادہ تر شرائط پوری کردی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے...
آئی ایم ایف سے قرضے کی اگلی قسط کے لیے ٹیکس ہدف اور بجٹ سرپلس سمیت بعض شرائط پوری نہیں ہوسکی ہیں تاہم طے شدہ شرائط میں سے زیادہ تر شرائط پوری کردی گئیں۔ آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے تحت پاکستان پر 50 کے لگ بھگ شرائط عائد کر رکھی ہیں جن میں...
اڑن طشتریوں اور خلائی اغوا کی کہانیوں کو بھول جائیں کیونکہ اب سائنسدان زمین سے باہر زندگی کی تلاش کو ایک منظم اور سنجیدہ سائنسی مشن کے طور پر انجام دے رہے ہیں اور توقع ہے کہ اگلی دہائی میں ہمیں اس کا کوئی ثبوت بھی مل سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیویارک: آسمان میں پراسرار...
اُردو اورفارسی میں وحشت و بربریت ، بد اخلاقی اور عالمی سفارتی قوانین کی خلاف ورزی کے مترادف جتنے بھی مروّج الفاظ پائے جاتے ہیں ، غاصب و صہیونی اسرائیل کا عملی کردار اِن سب پر پورا اُترتا ہے ۔ برسوں قبل جس کسی نے صہیونی اسرائیل کے وجود کو عالمِ عرب کی پیٹھ میں...
لاہور: حبیب آباد اور رینالہ خورد کے درمیان گزشتہ روز دو مالی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ سامنے آگئی۔ جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ میں پچھلی ٹرین کے ڈرائیور، اگلی ٹرین کے گارڈ اور اسٹیشن ماسٹر رینالہ خورد کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیشن ماسٹر...
امریکا میں تعینات اسرائیلی سفیریچیل لیٹر نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم’’حماس‘‘ کی قیادت کو براہِ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار وہ بچ نکلے، لیکن اگلی بار ایسا نہیں ہوگا۔ قطری نشریاتی ادارے’’الجزیرہ‘‘ کے مطابق، فاکس نیوز سے گفتگو میں اسرائیلی سفیر کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت اب...
دشمن یاد رکھے اگلی بار اسکور 60 صفر ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 September, 2025 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) یوم دفاع پر مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پاکستان ایئرفورس اکیڈمی اصغر خان کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد پر گارڈز کے...
ایئر افسر کمانڈنگ، ایئر وائس مارشل شہریارخان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نیکسٹ جنریشن فورس بن چکی، آپریشن بنیان مرصوص کے موقع پر ہم نے ایک بار پھر 65 کی جنگ کی یاد تازہ کی، انشاء اللہ اگلی بار اسکور 0-6 نہیں بلکہ 0-60 ہوگا۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے...
ایئر وائس مارشل شہریار خان نے یومِ دفاع کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلی بار اسکور 6-0 نہیں بلکہ 60-0 ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے ہمیشہ عوام کی امیدوں پر پورا اترا ہے، دشمن ہر محاذ پر ناکام ہوا ہے اور تکنیکی جدت نے پاک فضائیہ کو دنیا...
دبئی :گلف جائنٹس کے ہیڈ کوچ اور سابق جنوبی افریقہ کے انٹرنیشنل کرکٹر جوناتھن ٹراٹ نے کہا ہے کہ یو اے ای اگلی وہ ٹیم ہوگی جو عالمی سطح پر حقیقی بریک تھرو کرے گی۔ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ کے اختتام پر اظہار خیال کرتے ہوئے ٹراٹ نے کہا کہ...