2026-06-02@22:57:49 GMT
تلاش کی گنتی: 362
«بیٹھ»:
احسن اقبال : فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں جھوٹے مقدمے بنا کر جیلوں میں ڈالا گیا، آج اسی جیل کے اندر بیٹھ کے چیخیں مار رہا ہے، جس میں مجھے بند کیا تھا۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آج جیل میں کہتے ہیں...
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں واقع کاشغر کیفے میں بیٹھ کر آپ وسطی ایشیا کی سیر کیسے کر سکتے ہیں، جانیے اس رپورٹ میں آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف کے مبینہ ناراض رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی منظرِ عام پر آ گئے۔ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور جو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد پشاور سے اپنے آبائی ضلع...
کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ بلدیاتی اداروں کو مضبوط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتاہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے...
(طیب سیف) پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ ہائوس میں دھرنا تاحال جاری ہے،تمام قیادت موجود ہے۔موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے تمام دروازے تاحال نہیں کھولے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا اور سوال اٹھایا کہ آپ فوج کو سیاست میں کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں...
خواجہ آصف افواج کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست نہ کریں، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، آج خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا...
پشاور(نیوزڈیسک)غیر رجسٹرڈنجی اسکولوں کے طلبہ میٹرک،انٹرامتحان میں شامل نہیں ہوسکیں گے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نےتمام تعلیمی بورڈز کو مراسلہ جاری کردیا،مراسلے کے مطابق غیررجسٹرڈ نجی اسکولوں کو الحاق دینے کی اجازت نہیں ہوگی،نجی اسکولوں کی رجسٹریشن ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ کے تحت لازمی ہے۔ محکمہ تعلیم کےمطابق صوبے میں 11 ہزار 887 نجی اسکول...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے اپنی سیٹ چھوڑ کر ایوان میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں...
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر...
مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان
مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں کولٹن کی ایک کان منہدم ہونے کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ زخمی حالت میں اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق افسوسناک واقعہ جمہوریہ کانگو کے مشرقی حصے میں واقع...
افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بڑی کان کے اچانک بیٹھ جانے کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ربایا نامی علاقے میں پیش آیا، جہاں کولٹن نامی قیمتی معدنیات نکالنے والی کان کا اندرونی حصہ منہدم ہو گیا۔ حادثے...
مشرقی کانگو میں ایک کولٹن کان بیٹھنے کے حادثے کے نتیجے میں کم از کم 200 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ انتہائی مہلک ثابت ہوا، اور ہلاک شدگان کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گئی۔ گورنر کے ایک مشیر نے بتایا کہ متاثرہ علاقے میں بچاؤ اور ریسکیو کارروائیاں...
وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے ربایا میں بدھ کے روز ایک کالٹن دھات کی کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ جمعے تک ہلاک شدگان کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہوسکی۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا: تیراہ نقل مکانی، اب تک کتنے خاندان نقل مکانی کر چکے ہیں؟ غیر ملکی میڈیا رپورٹس...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما سپریم کورٹ کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے اور نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچی، تاہم صرف سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سے تقریباً 10 منٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلیے غیرمتوقع شرط‘ امریکا‘ اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے,تازہ حملوں میں 3 فلسطینی شہید‘ 20 زخمی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-23 غزہ /تل ابیب /روم /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت تھم نہ سکی‘ تازہ حملوں میں مزید 4 فلسطینی شہید جبکہ اسرائیلی ڈرون حملوں میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے۔جنگ بندی معاہدے کے بعد سے 486 فلسطینی شہید،1 ہزار 341 زخمی ہو چکے، صہیونی حملوں میں 100 معصوم بچے...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وادی تیراہ میں آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، رجیم چینج کے بعد جب دہشت گرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے تو خیبر سے ہزارہ اور ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور وزیرستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس خط کو دیکھا اور پڑھا ہے،...
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔ یہ خط رائٹرز نے دیکھا اور پڑھا ہے۔ جس میں 40 ہزار سے زائد...
حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلئے غیرمتوقع شرط؛ امریکا اور اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز غزہ (آئی پی ایس )حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعوی کیا ہے...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت اور اداروں کو دہشتگردی کے معاملے پر پالیسی سازی کے لیے ایک ساتھ بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صوبے اور عوام کی خاطر سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ سہیل آفریدی پیر کے روز اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچے اور اسمبلی سے خطاب میں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں کراچی گل پلازہ
سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ آج ٹرمپ کے پیس بورڈ پر بات کرنا بہت ضروری ہے، برطانیہ کی سرپرستی میں اسرائیل ریاست قائم کردی گئی، لیگ آف نیشنزکی رپورٹ میں بھی یہودیوں کو فلسطین میں آباد نہ کرنے کی تجویز دی گئی، لیگ آف نیشنز کی رپورٹ کو نظرانداز کردیا گیا۔ اسلام...
کینیڈا کے صوبہ انٹاریو کے ایک اسکول میں ایک فرار ہونے والا پالتو طوطی ایک کینڈیگارٹن کلاس میں داخل ہوکر ایک چھوٹی لڑکی کے سر پر بیٹھ گئی، جسے اسکول کے عملے نے پکڑ کر مالک کے حوالے کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں صدارتی انتخابات: بکری، بلی اور طوطا بھی مالکوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے...
خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کریم کنڈی نے وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت پر موجودہ سیاسی تناؤ کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہے اور نہ ہی اپنے اختیارات استعمال کر رہے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مفاہمتی یا مزاحمتی گروپ موجود نہیں، بانی پی ٹی آئی کو حکومت زیادہ دیر بند نہیں رکھ سکے گی۔ مجھے اسی سال بانی پی ٹی آئی باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پہلے...
پشاور (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے کہ بیٹھ کر بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سہیل آفریدی کراچی گئے...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پی ٹی آئی کی قیادت کو قائمہ کمیٹیوں میں واپس اور وفاق کو سہیل آفریدی کیساتھ بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں میں جا کر ہم حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدید طرزِ زندگی میں دفتر ہو یا گھر، طویل وقت تک ایک ہی جگہ کرسی پر بیٹھ کر کام کرنا معمول بنتا جا رہا ہے، تاہم ماہرینِ صحت خبردار کرتے ہیں کہ بظاہر بے ضرر نظر آنے والی یہ عادت وقت گزرنے کے ساتھ جسم کو سنگین طبی مسائل کی طرف دھکیل سکتی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں سے متعلق سب کو مل بیٹھ کر طریقۂ کار طے کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں ڈیوولیشن سمٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں مقامی حکومتوں کے نظام کو مضبوط بنانے پر کام کیا جا رہا ہے...
فوٹو: سوشل میڈیا وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سیاسی جماعتوں کو پیغام دیا ہے کہ سب کو ظرف کے ساتھ بیٹھ کے نیشنل ڈائیلاگ کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں بااختیار اور مضبوط بلدیاتی نظام چاہیے، ترقی ایسے ہی ممکن ہے۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر...
اجلاس سے خطاب کے دوران نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکہ سمیت طاغوتی قوتوں کا منافقانہ کردار بے نقاب ہوچکا ہے، بدل دو نظام کو ایک نعرہ نہیں بلکہ تحریک کا نام ہے، نظام و قیادت کی تبدیلی سے ہی ملک و قوم کی تقدیر کو بدلا جاسکتا ہے جس کے لیے جماعت...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نائب صدر علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ سیاسی اور آئینی دلدل سے نکالنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا، کیونکہ پاکستان مزید محاذ آرائی اور انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ وی نیوز سے گفتگو...
فرانس اور جرمنی سمیت امریکا کے یورپی اتحادی اس امکان پر قریبی مشاورت کر رہے ہیں کہ اگر امریکا نے گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی پر عمل کیا تو اس کا مشترکہ ردِعمل کیا ہوگا۔ رائٹرز کی خبر کے مطابق اگر امریکا نے اپنے دیرینہ اتحادی ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے گرین لینڈ پر...
آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشت گردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟،فوجی ترجمان کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک،خبر ایجنسیاں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ چیونٹیوں کی لمبی لمبی قطاروں کی طرح ان کی تشکیلیں آتی ہیں،حسن خیل میں 12دہشتگرد مارے گئے،خارجی امجد کو بھی سرحد پار کرتے ہوئے مارا گیا،دہشتگرد سرحد پر جہاں نظر آتے ہیں ، ڈھیر کردیئے جاتے...
گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’صدر، وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی سمیت 5 بڑوں کو اعتماد سازی کے لیے آپس میں مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔’ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اس تجویز میں پیپلز پارٹی بھی...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی سمیت 5 بڑوں کو اعتماد سازی کیلئے آپس میں مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف اداروں کی قیادت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کےلیے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے۔رانا ثنا اللہ نے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح 2025 میں اچھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 5 بڑوں کو اعتماد سازی کے لیے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔مشیر برائے سیاسی امور نے بتایا کہ ان 5 بڑوں میں صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف، بانی...