2026-06-03@08:53:22 GMT
تلاش کی گنتی: 156
«رویے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا دارومدار ان کے اپنے رویے پر ہے، وہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ان کی صحت اور طویل عمری کے لیے دعاگو ہیں۔کراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے...
سینئر پاکستانی مصنف، فلم ساز اور پروڈیوسر ناصر ادیب نے اداکار شان شاہد کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کے رویے پر خاموش نہیں رہوں گا۔ ناصر ادیب جو ماضی کی سپرہٹ فلم مولا جٹ اور حالیہ بلاک بسٹر دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے خالق ہیں، ان دنوں...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ساتھ رویہ خطرناک بات ہے، اس سے نفرتیں اتنی بڑھ جائیں گی کہ کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہاں روکا جا رہا ہے آگے نہیں دیا جارہا، وہ لوگ کوئی وجہ نہیں بتاتے بس اوپر سے انہیں ایک حکم آ جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا...
وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حوالے سے اہم تاثرات کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیں: موجودہ سیاست کسی سرکس سے کم نہیں، ترقی پیچھے رہ گئی، عطا تارڑ میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حکومت ضرورت پڑنے پر عمران...
---فائل فوٹوز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے وفاقی وزیر علیم خان پر نامناسب رویے کے الزامات کے پیشِ نظر منگل 3 فروری کو صبح 11 بجے اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے تحریکِ استحقاق پیش کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا :بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناکامی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول اور انتظامی رویے کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے غیر منصفانہ سلوک کا الزام عائد کر دیا ہے۔ بی سی بی کا مؤقف ہے کہ ناقص اور...
تصویر بشکریہ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، فیس بک اسلام آباد پولیس اور ہائیکورٹ بار کے درمیان تنازع حل ہوگیا، پولیس حکام نے نامناسب رویے پر معذرت کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور پیشی کے وقت وکلاء کے ساتھ پولیس کے نامناسب رویے...
کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلا دیش کے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بھارت میں نہ کھیلنے کے مؤقف کو تسلیم نہ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نےسوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پراپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ...
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان نے بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت ٹیم نہ بھیجنے کے معاملے پر بنگلا دیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ اگر بنگلا دیش کا مسئلہ حل نہ کیاگیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شُح (ش ح ح) اور صُلح (ص ل ح)۔ یہ محض دو الفاظ نہیں، بلکہ دو اہم انسانی رویے ہیں۔ یہ دونوں رویے ایک دوسرے کی مکمل ضد ہیں۔ ایک انسان کو پستی کی طرف لے جاتا ہے تو دوسرا اسے بلندی عطا کرتا ہے۔ ماہرین لغت کہتے ہیں کہ شح بخل سے...
پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کےالیکٹرک کے رویے اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف قومی اسمبلی اجلاس سے واک کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دو سال مکمل ہونے والے کراچی والے اذیت کا شکار ہیں، کے الیکٹرک ظلم کر رہی ہے، میرے حلقے میں رات دو بجے لائٹ آتی ہے اور پھر 5 بجے چلی جاتی ہے ۔ ان...
کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئے سال کے آغاز کے باوجود پاکستان کے مسائل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک کے مسائل جوں کے توں ہیں اور عوام کی...
کراچی میں نمائش چورنگی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ جلسے کے انعقاد میں دانستہ رکاوٹیں ڈالی گئیں، تاہم عوام نے تمام رکاوٹوں کو ہٹا کر جلسہ کامیاب بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف مقامات پر پولیس...
پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (PSA) نے کراچی انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں ریفری کے ساتھ نامناسب رویہ اپنانے والے مصری کھلاڑی کے خلاف تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ دوران میچ عالمی نمبر 15 فیرس ڈیسوکی نے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کیا اور ریفری سجاد خان کے ساتھ بدتمیزی کی، جس پر...
اپنے بیان میں پشتونخوا میپ نے کہا کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے سیاسی، جمہوری قافلے پر حملے اور گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور راستے میں روڑے اٹکانے کے غیر سیاسی، غیر جمہوری اور ناروا عمل کی پارٹی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی...
جب بالادستی قوانین پر حاوی ہو جائے: مادورو کی گرفتاری اور امریکی رویے کا خطرناک اشارہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ () امریکی فوج نے وینزویلا میں کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا ، جس پر عالمی...
تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے اڈیالہ پولیس کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈاکٹر امجد اور صاحبزادہ صبغت اللّٰہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل پہنچے تو پولیس نے انہیں وہاں جانے سے روکا تھا۔ ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ ہم نے پولیس کے رویے پر تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا ہے۔...
فائل فوٹو سندھ کے ضلع دادو میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایس پی کے مبینہ توہین آمیز ریمارکس کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔لیڈی ہیلتھ ورکرز کی رہنما نور بانو ملاح نے پولیو ورکرز کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پولیو مہم پر مامور 35 ٹیموں کے لیے صرف...
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی طرف سے بدزبانی پر افسوس ہے، ہم نے ان کے برے رویوں کو تحمل سے برداشت کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین کی بے جا تنقید کی پرواہ کیے بغیر پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موغادیشو(انٹرنیشنل ڈیسک) صومالی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز مبنی رویے کے ہوتے ہوئے کوئی مطالبہ منظور نہیں کر سکتا۔صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر مشرقی افریقا کے ملک صومالیہ کے لوگوں کے لیے توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ ایک ریلی...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے دورے کے دوران ڈاکٹر کے بریفنگ نہ دینے پر لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے وضاحت طلب کر لی۔وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے 25 نومبر کو فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمیوں کی عیادت کے لیے ایل آر ایچ کا دورہ...
— فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے قائم مقام اسپیکر کے رویّے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی وہ ایک نہتی لڑکی کے نام سے ڈرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ اہم بیان...
رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں کورم کی گنتی پر حکومت کے روپے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہماری پارٹی کے اراکین کی حاضری مکمل رہی اور ہم ہمیشہ اسمبلی کے اجلاس کو اہمیت دیتے...
علی ساہی :اوورچارجنگ،قانونی معاونت اورٹریفک پولیس کے ناروا رویے کے حوالے سے شکایات کے لئے لاہور سمیت پنجاب بھر میں شکایات سیل قائم کردئے گئے۔ کمپلینٹ سیلز میں ہر ریجن میں ڈی ایس پی رینک کا افسر فوکل پرسن مقرر کردیا گیاہے جہاں شہری اور ٹرانسپورٹرز وارڈنز کے رویے کے حوالے سے شکایات کرسکیں گے،اس...
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کی عدم شرکت کے باعث گزشتہ 11 برس سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے، بھارت کا رویہ مؤثر علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے۔ سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت نے پیغام دیتے ہوئے...
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازعہ ٹویٹ کیس کیس میں صفائی کا موقع نہ دینے پر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بار اعلامیہ میں کہا گیا کہ آج وکلا کیجانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد بار غیر قانونی اور غیر آئینی عمل...
کراچی (نیوزڈیسک) معروف گلوکارہ نتاشا بیگ نے معروف ٹی وی میزبان، ڈراما مبصر اور اداکارہ نادیہ خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں وہ خوبصورت اور اچھی تھیں لیکن وقت کے ساتھ وہ اپنا وقار اور خوبصورتی برقرار نہ رکھ سکیں۔ نتاشا بیگ نے حال ہی میں ٹک ٹاک پر ایک...
دنیا بھر میں آج ایڈز کے خلاف آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، ایک ایسا دن جس کا مقصد اس مرض کے بارے میں پھیلی ہوئی غلط فہمیوں، خاموشی اور خوف کو ختم کرنا ہے۔ یہ وہ عوامل ہیں جو اس بیماری سے نمٹنے میں سب سے بڑی رکاوٹ بنتے ہیں۔ اس مسئلے...
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت کے معروف نجی اسکول کے طالب علم شوریہ پاٹل نے اساتذہ کے رویے سے تنگ آکر خودکشی کرلی، اس کے دوستوں نے بتایا کہ یہ اتنہائی قدم اٹھانے سے پہلے اس نے اسکول کاؤنسلر سے ذکر بھی کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹ کولمبس اسکول کے 16 سالہ...
عدم برداشت معاشرتی بگاڑ کا سبب ہے، مثبت رویے اپنانے ہونگے، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور نفرت انگیزی کی کوئی گنجائش نہیں، برداشت کا فروغ ملکی ترقی اور امن کے لیے ناگزیر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف...
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ طالبان کے رویے پر ثالث بھی مایوس ہو گئے، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 8 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور طالبان کے رویے کی وجہ سے ثالث بھی مایوس ہو گئے۔ نجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں گزر بسر کرتے ہوئے آج کا انسان نہ جانے کتنے اندیشوں اور تمناؤں کا شکار ہو جاتا ہے۔ عام آدمی تو ویسے ہی پریشانیوں اور دہشت زدہ زندگی سے نبرد آزما ہے اوپر سے روز مرہ کی سیاسی چپقلش جو کسی لسانی یا مذہبی تفرقہ بازی کی نفرت انگیزی سے کم...
جے پور(ویب دیسک)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں چھٹی جماعت کی طالبہ نے ٹیچر کے رویے سے تنگ آکر اسکول کی چوتھی منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نجی اسکول میں چھٹی جماعت کی طالبہ امائرا چوتھی منزل سے گرنے کے بعد جان سے...
پاکستان کا استنبول مذاکرات میں افغان طالبان کے غیر سنجیدہ رویے پر شدید تحفظات کا اظہار، دہشتگردی کے خلاف ہر ممکن اقدام کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول اور دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کا واحد ایجنڈا سرحد پار دہشتگردی روکنا تھا، تاہم افغان فریق کی غیر ذمہ دارانہ رویے اور کابل سے موصولہ ہدایات کی وجہ سے کوئی قابلِ عمل نتیجہ حاصل نہیں...
خاتون کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیور کے مجرمانہ رویے پر مجھے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگانا پڑی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں آن لائن رائیڈ سروس کے ڈرائیور کے خلاف مسافر خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں خاتون نے کنزیومر کورٹ میں کمپنی پر ایک کروڑ روپے ہرجانے کا...