2026-06-03@06:45:36 GMT
تلاش کی گنتی: 298
«فیک»:
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کے چھٹی پر جانے کی سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا ۔سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والی پوسٹ فیک نیوز ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹسوری گورنر سندھ کے طور پر عوام اور صوبے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کے چھٹی پر جانے کی سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا ۔سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والی پوسٹ فیک نیوز ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹسوری گورنر سندھ کے طور پر عوام اور صوبے...
عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور نے مقدمے کی مدعی عظمیٰ بخاری کو 24 فروری کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسریٹ نعیم وٹو نے فیک ویڈیو کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نجی چینل کے صحافی خرم اقبال کی گرفتاری کے 8 گھنٹے بعد وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان آ گیا۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صحافی خرم اقبال لاپتہ نہیں ، پیکا ایکٹ کے تحت زیر حراست ہے۔ عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ صحافی خرم اقبال پر فیک ویڈیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اکثر گھر میں موجود میڈیسن کیبنٹ میں رکھی اینٹی سیپٹک بوتلیں سالوں تک غیر استعمال شدہ پڑی رہتی ہیں اور لوگ عام طور پر سمجھتے ہیں کہ یہ بیرونی استعمال کی دوائیں میعاد ختم ہونے کے بعد بھی محفوظ رہتی ہیں۔تاہم ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ ایکسپائر اینٹی سیپٹک اپنی جراثیم...
عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ضلع کچہری لاہور میں ہوئی۔مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کی۔عظمیٰ بخاری نے اپنے وکیل علی بخاری کی وساطت سے بذریعہ ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست دائر کی تھی۔ میرے کیس...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا کے متنازعہ ترمیمی قانون کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسے عدالت نے 6 مارچ تک ملتوی کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی درخواستوں کو یکجا کر...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک اور اے آئی مواد حکومت و معاشرے دونوں کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ شہر قائد میں جاری کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوسرے روز کو اہم عالمی مباحث کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ کانفرنس کے...
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سائنسدانوں کی پہلی جامع عالمی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 70 لاکھ افراد کو کینسر سے بچایا جا سکتا ہے کیونکہ کینسر کے ایک بڑے حصے کی وجوہات قابل تدارک ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: تھائرائیڈ کینسر: خواتین میں 3 گنا زیادہ خطرہ، محفوظ کیسے رہیں؟...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شب برأت کے حوالے سے 4فروری کو چھٹی کے نوٹیفکیشن کو فیک قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب میں چھٹیوں کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 4 فروری سے 8فروری پنجاب بھر میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں میں بار بار انفیکشن کی وجہ سے قوت مدافعت کم ہورہی ہے جس کی وجہ سے بچوں کو باربار اینٹی بائیوٹیک تجویز کرنا پڑتی ہے، ماں کی دودھ میں موجود قدرتی اینٹی باڈیز بچوں کو نہ صرف مختلف انفیکشن سے محفوظ رکھتی ہے اس لیے ماہرین اطفال نے اس...
ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کو فیک نیوز کہنے پروزیر اطلاعات عظمی بخاری کیخلاف مقدمے کی درخواست
ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کو فیک نیوز کہنے پروزیر اطلاعات عظمی بخاری کیخلاف مقدمے کی درخواست WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے معاملے پر صوبائی وزیر اطلاعات کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات...
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)بانی کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے فیکٹری ناکہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ بانی کو آنکھ میں کوئی انفیکشن نہیں بلکہ انہیں سینٹرل ریٹینا وین آکلوژن (CRVO) کا مسئلہ درپیش ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا کا کہنا تھا کہ یہ ریٹینا سے متعلق بیماری...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
لاہور گٹر حادثہ: لاشیں ملنے کے باوجود فیک نیوز کا دعویٰ، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر نیا تنازع
لاہور میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں اور بچی کی لاشیں طویل اور مشکل ریسکیو آپریشن کے بعد برآمد ہو چکی ہیں، تاہم اس افسوسناک واقعے پر سیاسی بیانات نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے واقعے کو فیک نیوز قرار...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی 24 سالہ خاتون کی لاش تقریباً 3 کلومیٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی ہے۔ تاہم 9 ماہ کی بچی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے...
لاہور: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور...
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے کو جھوٹ قرار دے دیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بھاٹی گیٹ پرندہ مارکیٹ کے قریب کھلے مین ہول میں سعدیہ نامی خاتون اور تین ماہ کی بیٹی کے گرنے کی اطلاع کو جعلی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منگل کو دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو آنکھ میں ایک انتہائی حساس اور سنگین انفیکشن لاحق ہے، جو بروقت اور مناسب علاج نہ ہونے کی صورت میں مستقل نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران...
مشہور ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا اسٹار علینہ عامر نے حال ہی میں مبینہ نازیبا لیک ویڈیو کے حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیا۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی اس معاملے پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ علینہ عامر نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’میں...
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ علینہ عامر کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر ٹک ٹاکر نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹک...
سینیٹ سیکیٹریٹ نے آج باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں سینٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے طور پر فوری طور پر تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سینیٹ کے قواعد و ضوابط کے تحت سینیٹ کے چیئرمین نے سینٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ...
کینیڈین وزیر اعظم کا ٹرانس پیسفیک دورہ بیجنگ سے کہیں آگے تک پہنچا ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کامیابی سے چین کا اپنا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں...
ایلون مسک کے ایک بچے کی والدہ ایشلی سینٹ کلیئر نے ان ہی کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ کمپنی کے چیٹ بوٹ گروک کے ذریعے ان کی رضامندی کے بغیر فحش ڈیپ فیک تصاویر تیار کی...
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو بھی فیک چالان بھیج دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں سردار ایاز صادق نے بتایا کہ انہیں بھی فیک ٹریفک چالان موصول ہوا ہے، اسپیکر نے انکشاف کیا کہ اُن کی آواز بناکر کسی شخص نے کسی دوسرے شخص سے پیسے مانگے، اُس شخص نے اُن سے رابطہ...
پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والے صارفین کیلئے انتباہ جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی فرد یا ادارے کی کردار کشی غلط، قابل دست اندازی جرم ہے، فیک نیوز، اے آئی میمز اور ویڈیوز کو اپنی ویور شپ بڑھانے کیلئے استعمال کرنے والاجرم...
ترجمان پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط، جھوٹی خبر یا مواد ری ٹویٹ، ری پوسٹ، فاروڈ یا تشہیر کرنا فیک نیوز پھیلانے کے زمرے میں آتا ہے۔ تفصیلات کے ماطابق ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے تو دیتا ہے تاہم معزز عدلیہ،...
سٹی 42: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے نام سے جعلی ای چالان ویب سائٹس اور فیک ایس ایم ایس کے بارے میں الرٹ جاری ہوگیا ۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق ای چالان سے متعلق ایس ایم ایس صرف مستند نمبر 8070 سے موصول ہوتا ہے۔شہری ای چالان کی تصدیق کے لیے سیف سٹی کی...
برطانیہ میں پہلی فیکس مشین کے استعمال کو 180 سال گزرنے کے باوجود انگلینڈ کے 3 این ایچ ایس ٹرسٹس اب بھی روزمرہ امور میں اس پرانی ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں موجود 205 این ایچ ایس ٹرسٹس میں سے صرف...
لاہور اور پنجاب کے کئی اضلاع میں سپر فلو، انفلوئنزا اور دیگر وائرل انفیکشنز کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی صحت کے نظام پر پہلے ہی موجود دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔حکامِ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے لاہور کے چھ اہم سرکاری اسپتالوں میں تقریباً...
بھارتی گلوکارہ اور ڈبنگ آرٹسٹ چنمئی سرپادا کو ایک خوفناک دھمکی موصول ہوئی، جس میں ان کی ڈیپ فیک نازیبا تصویر بھی شامل تھی۔ چنمئی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں حالیہ ہفتوں کے دوران ملنے والی مسلسل آن لائن دھمکیوں کے بارے میں بتایا۔ ان کے مطابق کچھ ہفتے...
ڈائریکٹر سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز نے بتایا کہ سرد موسم میں دل کے دورے اور انجائنا کے کیسز بڑھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سردیوں میں دل کے مریض انفیکشن کا جلد شکار ہو جاتے ہیں، سانس کی بیماریاں دل پر شدید اثر ڈالتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سردیوں کے آغاز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سرد موسم کی آمد کے ساتھ ہی دل کے مریضوں پر دباؤ بڑھنے لگا ہے اور شہر کے مختلف سرکاری و نجی اسپتالوں میں کارڈیک امراض کے کیسز میں نمایاں اضافہ رپورٹ ہو رہا ہے۔ماہرین کے مطابق درجہ حرارت میں کمی نے نہ صرف سابقہ مریضوں کی طبی پیچیدگیاں بڑھا دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پہلے صبح کا آغاز اخبار سے ہوتا تھا لیکن اب ٹرینڈز تبدیل ہو رہے ہیں، ہم۔چاہتے ہیں کہ اخباری صنعت کو ترقی ملے، سوشل میڈیا پر بیشتر خبریں غلط اور فیک ہوتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایم کیو ایم پاکستان کے رکن صابر قائمخانی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہ پر یقین کرتے ہوئے سابق قومی کرکٹر معین خان کے انتقال پر مغفرت کی دعا کی درخواست کردی۔اجلاس کی صدارت اسپیکر اویس قادر شاہ کر...
---فائل فوٹو شہرِ قائد کراچی میں وائرل انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔کراچی کے اسپتالوں میں وائرل انفیکشنز سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچوں میں نزلہ اور کھانسی شدت اختیار کرنے سے نمونیا کی شکل اختیار کر رہا ہے۔دوسری جانب سندھ کے متعدد شہروں میں ڈینگی کے وار...
معروف بولی وڈ اداکارہ رشمیکا مندانا نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے غلط استعمال پر سخت اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اے آئی کے غلط استعمال کرنے والوں کو سزا دی جانی چاہے۔ ’دی ہندو‘ کے مطابق رشمیکا مندانا نے ایکس پوسٹ میں اے آئی کے ذریعے ڈیپ فیک اور اداکاراؤں...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورس قرار دینے کی خبر فیک نیوز نکلی۔ خبر چلانے والے ٹی وی چینل نے بھی نوٹیفکیشن جعلی ہونے کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے خبر چلائی تھی کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری...
فیک نیوز الرٹ ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل ، سب نیوز حقیقت سامنے لے آیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیک نیوز الرٹ ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل ، سب نیوز حقیقت سامنے لے آیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ افغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
سٹی42: جھوٹ پھیلانا اب ناممکن ہونے جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے میں ملوث صحافیوں کو بھی اب بھگتنا پڑ جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج لاہور مین میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ طویل انٹریکشن کے دوران یہ بھی بتایا کہ کسی زندہ کو مار دینا، کسی مردہ کو زندہ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی لازمی ہے جب کہ فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران محسن نقوی نے اس بات پر زور دیا کہ آزادیٔ اظہار کو جھوٹی یا گمراہ کن خبروں کے لائسنس کے طور پر...
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی کا مطلب جھوٹی خبریں پھیلانا نہیں ہے۔ فیک نیوز پر اب کریک ڈاؤن ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا انخلا...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے باہر بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے فیک نیوز پھیلانے والے سمجھ رہے ہیں کہ انہیں تحفظ ملے تو یہ ممکن نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا سوشل میڈیا پر 90 فیصد خبریں غلط چل رہی ہوتی ہیں، یہ نہیں ہو سکتا کہ...
اسلام آباد اور گرد و نواح میں گزشتہ چند دنوں سے سخت سردی کی لہر جاری ہے۔ دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق، بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک فضا اور مسلسل سرد ہوائیں شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نومبر سے سرد موسمیاتی کیفیت کا...