2026-07-24@16:09:33 GMT
تلاش کی گنتی: 34
«پلاسٹک اشیا نمائش»:
برازیل سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر بیانکا ڈیاس کاسمیٹک سرجری کے بعد پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں کے باعث محض 27 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ ان کی اچانک موت نے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرجری کے بعد بیانکا ساؤ پاؤلو...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی تھی، مگر فائر بریگیڈ کی کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں کی جانب سے سامنے آنے والے تازہ تجزیے نے روزمرہ استعمال میں آنے والی ایک عام عادت پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔تحقیق کے مطابق پلاسٹک کے برتنوں اور کپوں میں رکھا جانے والا گرم کھانا یا مشروب، خاص طور پر گرم کافی انسانی جسم میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کے...
(فیضان شریف)دھند کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ ،3گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ مصطفی آباد میں للیانی ٹول پلازہ پر دھند کے باعث 3 گاڑیوں میں تصادم ہوا ۔ حادثے کے نتیجے میں3 افراد شدید زخمی ہو گئے،ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے...
انتظامیہ کے مطابق قصابوں، دودھ فروشوں، جنرل سٹورز، غیر قانونی گیس کمپریسرز، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں اور تجاوزات کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 23 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں قصابوں، دودھ فروشوں، جنرل سٹورز، غیر قانونی گیس کمپریسرز، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں اور تجاوزات کے خلاف بھرپور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مشہور پہاڑی مقام اوٹی میں ماحولیات کے تحفظ اور آلودگی پر قابو پانے کے لیے ایک اہم قدم اُٹھایا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوٹی کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اب اس علاقے میں پلاسٹک کی عام بوتلوں کے استعمال پر پابندی ہوگی اور سیاحوں...
اسکاٹ لینڈ میں 22 سالہ کیرا کوزِنز نے اپنے علاقے میں حیرت اور غصے کی لہر دوڑا دی ہے، جب اس نے فرضی حمل کرکے ایک پلاسٹک کی گڑیا کو پیدا کرنے کا ڈرامہ کیا اور پھر دعویٰ کیا کہ بچہ فوت ہو گیا۔ کیرا نے مصنوعی حمل کا پیٹ (پروستھیٹک بَمپ) پہنا اور جعلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی کوریا میں خوبصورتی کے معیار نے ایک خاتون کو اس قدر جنون میں مبتلا کردیا کہ وہ 15 برسوں کے دوران 400 سے زائد پلاسٹک سرجریاں کروا بیٹھیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خاتون نے اپنی ظاہری خوبصورتی کو پرفیکٹ بنانے کی کوشش میں 2 لاکھ امریکی ڈالرز یعنی تقریباً 5...
دنیا بھر میں پھیلتی ہوئی پلاسٹک آلودگی کے خلاف جدوجہد میں ایک حیران کن کامیابی سامنے آگئی۔ یہ بھی پڑھیے: روزانہ 100 منٹ پیدل چلنا کمر درد میں نمایاں کمی کیسے کرتا ہے؟ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک عام بیکٹیریا کو جینیاتی طور پر تبدیل کر کے ایک تیر سے 2...
وافی انرجی نے پاکستان میں دوسرا ریٹیل اسٹیشن لانچ کر دیا ہے جس کی تعمیر ری سائیکل شدہ پلاسٹک سے کی گئی ہے، پولیس لائنز راولپنڈی میں قائم اس جدید اسٹیشن کی تکمیل کمپنی کے پائیدار توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کے عزم میں ایک اور سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی گروپ نے شیل پاکستان...
لاہور: فرانسیسی یونیورسٹی آف تولوز کے محققین نے سہ ماہی تحقیق سے تشویش ناک انکشاف کیا ہے کہ فرانس میں لوگ روزانہ چلتے پھرتے بذریعہ سانس پلاسٹک کے 68 ہزار ذرات اندر لے جاتے ہیں۔ پاکستان میں یہ مقدار زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ یہاں کی فضا میں زیادہ پلاسٹک ذرات پائے...
جنیوا( مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی منظر نامے پر بھارت کی ایک اور سبکی جبکہ پاکستان نے ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پلاسٹک آلودگی پر اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں 46 ملکوں نےمصدق...
معروف مارننگ شو کی ہوسٹ، اداکارہ اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے لیکن اس بار وجہ ان میں ایک ممکنہ جسمانی تبدیلی ہے۔ شائستہ لودھی نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ معمول سے زیادہ پُرکشش اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ...
دنیا کو پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے بحران سے بچانے کے لیے جنیوا میں جاری اقوام متحدہ کے زیرِاہتمام مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جہاں 179 ممالک کے مندوبین اور سینکڑوں ماہرین ماحول، سائنس دان اور صنعتی نمائندے پلاسٹک کی آلودگی روکنے کے عالمی معاہدے پر غور کر رہے ہیں۔ یہ مجوزہ معاہدہ...
دنیا کی سب سے بڑی کاکلیٹ ساز کمپنی جس کا ہیڈ کوارٹر امریکا کے شہر نیو جرسی میں واقع ہے‘ ملازمین کی تعدادتقریباً ڈیڑھ لاکھ ہے اور سالانہ آمدنی اربوں ڈالر ہے‘ یہ کمپنی کئی قسم کے چاکلیٹ بناتی ہے‘ یہ مصنوعات دنیابھر میں فروخت ہوتی ہیں‘ یورپ اس کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے‘...
—فائل فوٹو لاہور میں وزیرِ اعلیٰ گرین کریڈٹس پروگرام کے تحت سنگل یوز پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کے لیے پلاسٹک وینڈنگ مشینری نصب کی جا رہی ہے، مشین میں ڈیڑھ لیٹر والی 20 بوتلیں اور ہاف لیٹر کی 40 بوتلیں ڈالیں تو اس کے بدلے میں 1 ہزار روپے ملیں گے۔سنگل یوز پلاسٹک...
سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ایک عام بیکٹیریا کی ایک قسم پلاسٹک فضلے کو پیراسیٹامول میں بدل سکتی ہے۔ یہ دریافت سائنس دانوں کو ری سائیکلنگ کے نئے طریقوں تک لے جاسکتی ہے۔ پلاسٹک کے باریک ذرات جن کو مائیکرو پلاسٹک کہا جاتا ہے، صحت کے متعدد مسائل سے تعلق...
پلاسٹک کی کہانی بیسویں صدی کے صنعتی انقلاب سے جڑی ہے، جب اسے سہولت، سستی اور جدیدیت کی علامت سمجھا گیا۔ یہ ہلکا پھلکا اور دیرپا مادہ روزمرہ کی زندگی میں اس قدر سرایت کر گیا کہ اب اسے ہماری تہذیب کا ایک اہم جزو کہا جا سکتا ہے، لیکن یہی خصوصیات، جو کبھی ترقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی سمندروں کو پلاسٹک آلودگی سے بچانے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت 6ترقیاتی بینکوں نے مل کر کلین اوشنز انیشی ایٹو کا آغازکردیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس شراکت داری کا مقصد سمندری آلودگی کو کم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی کانفرنس...
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کر دی. علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ علیزے نے حال ہی میں ڈرامہ ’عشق بے پرواہ‘ میں اپنی اداکاری سے ناظرین کی توجہ حاصل کی تاہم ان کے چہرے اور...
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز مرہ زندگی میں زیر استعمال پلاسٹک کی اشیا میں استعمال ہونے والے کیمیکل ہر برس قلبی بیماری سے ہونے والی لاکھوں اموات کا سبب ہوسکتے ہیں۔ سائنس دان کافی عرصے سے فتھیلیٹس نامی پلاسٹک کیمیکلز کی اس قسم سے جڑے صحت کے مسائل کے حوالے سے خبردار...
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مقامی رکنِ اسمبلی خورشید خٹک کی قیادت میں مشتعل مظاہرین نے این ایچ اے کے نئے ٹول پلازہ پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے ٹول پلازے کے کیبن اکھاڑ کر ہٹا دیے اور اسے غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین کا مؤقف تھا کہ ایک ہی ضلع...
ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم الارض (ارتھ ڈے) منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد کرہ ارض کو درپیش خطرات کے حوالے سے آگاہی پھیلانا ہے۔ ارتھ ڈے باضابطہ طور پر پہلی بار 1970ء میں تقریباً 193 سے زائد ممالک میں عالمی دن کے طور پر منایا گیا،...
ڈرامہ ’’ناگن‘‘ سے مشہور ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں پلاسٹک سرجری کی افواہوں اور اس پر ہونے والی شدید ٹرولنگ پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ کچھ مہینوں سے سوشل میڈیا پر ان کی ظاہری شکل و صورت میں تبدیلی پر بحث جاری تھی، جس پر انہوں...
مشن زیرو پلاسٹک پنجاب.وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عہد پلاسٹک مینوفیکچررز، ریسائکلرز ٹریڈرز اور سیلرز کی آن لائن رجسٹریشن شروع حکومت کا صوبے کے9 بڑے شہروں میں پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک کا قیام پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن کے لئے 25 فروری کو لاہور سے ڈیسک کا آغاز گوجرانوالہ اورسیالکوٹ 27 اور 28 فروری جبکہ ملتان اور بہاولپور...
محمد مشتاق احمد کچرے میں موجود پلاسٹک کو آگ لگا کر تلف کرنا ماحول کے لیے خطرناک ہوتا ہے جبکہ اسی پلاسٹک کو کام میں لاتے ہوئے اس سے خوبصورت اشیا بنالی جائیں تو وہ ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ مضبوط اور دیرپا بھی ثابت ہوتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ای ویسٹ اپنی ری سائیکلنگ...
پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران چائے کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اس عرصے میں پاکستانی 96 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چائے پی چکے ہے۔ رواں مالی سال چائے کی درآمد میں 35 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ گزشتہ مالی...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی کا راز فاش ہوگیا ہے۔ معروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اریج خالد نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا ہے کہ ہانیہ عامر کے چہرے پر جو خوبصورتی نظر آتی ہے اس کے پیچھے کئی پلاسٹک سرجریاں ہیں۔ ڈاکٹر اریج خالد کے مطابق،...
گوانزو سے ایو کی فلائٹ میں ایک بھارتی ہمسفر ہوئے، تعارف پر معلوم ہوا کہ وہ دہلی سے ہیں اور خواتین کے فینسی پرس بناتے ہیں اور یہاں سے ان کے لیے رنگدار ریگزین خریدنے آتے ہیں۔ مزید کا سلسلہ آگے بڑھا تو مزید معلوم ہوا کہ وہ ہر 3 ماہ بعد چین آتے ہیں۔...
