2026-07-23@23:36:15 GMT
تلاش کی گنتی: 12636

«وسیم اکرم»:

    جنید اکبر---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ایسی گاڑیاں گھومتی ہیں جنکی نمبر پلیٹ نہیں ہوتی، کل ہمارے 2 بندوں کو نامعلوم گاڑیوں کے ذریعے پکڑا گیا۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پشاور بار کے ایک وکیل پر تشدد کیا...
    بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ: طبی ماہرین اور سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کو صحت اور طبی مشورے کے لیے استعمال کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔یہ انتباہ اوکسفورڈ یونیورسٹی کی تازہ تحقیق میں سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس...
    پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ 8 ٹیموں...
    تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کا امریکا کا دورہ بحران پیدا کرسکتا ہے۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی علی لاریجانی نے کہا کہ مذاکرات میں امریکا کی سوچ حقیقت پسندانہ ہے، امریکا کے ساتھ گفتگو میں صرف جوہری معاملات کو موضوع بنایا گیا، واشنگٹن نے مذاکرات میں فوجی، میزائل پروگرام کو شامل...
    اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) کی قیادت میں ہونے والے ایک تازہ تجزیے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا غذائی نظام کیلوریز تو وافر مقدار میں پیدا کر رہا ہے، تاہم صحت بخش، متوازن اور متنوع خوراک کی فراہمی میں شدید کمی پائی جاتی ہے۔ یہ نتائج اسلام...
     لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب...
    اسلام ٹائمز: تکبیر کے نعروں کے ساتھ ساتھ ایرانی شہروں کے آسمان کی روشنی نے دنیا کو ایک واضح پیغام دیا کہ 1404 کا ایران، 47 سال کے تجربے کے تجربے کے ساتھ، آج بھی اپنی آزادی اور خودمختاری کے نظریات پر قائم ہے۔ یہ رات کل کی عظیم پیش رفت کا پیش خیمہ تھی۔...
    خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ بات چیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی وژن کی تکمیل ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔...
    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ مذاکرات کے دوران واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حقوق کا تحفظ اور انہیں عالمی سطح پر عزت دلانا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا قومی مفاد کے حصول کی کوشش۔ چیئرمین پی سی بی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/ نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا۔ محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے بنگلا دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی، ہمارا کوئی ذاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ 8 فروری کو جو کچھ ہوا، وہ ہم کسی کو بھولنے نہیں دیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ہڑتال بڑا سیاسی لائحہ عمل ہوتا ہے،ہڑتال میں ضروری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش کے شمالی صوبے تطوان میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں 4افراد جاں بحق اور ایک شخص لاپتا ہو گیا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ سیلاب میں لموعوجہ گاؤں کے قریب 5افراد کو لے جانے والی ایک گاڑی بہ گئی ۔ ریسکیو ٹیموں نے 4لاشیں برآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے ابھی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ اور ون لنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اس معاہدے کے تحت راست پلیٹ فارم میں افراد سے تاجروں کی ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ تاجروں کیو آر کوڈ ذریعے راست کے...
    قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نہ صرف آئی سی سی بلکہ اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان نے شاندار سفارتی اور اسٹریٹجک حکمت عملی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم کو پی ایس ایل کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ٹیم کے آفیشل لوگو کی بھی باضابطہ رونمائی کی گئی، جو فرنچائز کی شناخت کے طور پر پہلی بار منظرِ عام پر آیا۔یہ اعلان لاہور کے...
    وسیم اکرم کو پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کردیا گیا۔ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو کی بھی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور  کے نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس  کی  تقریب  میں سابق کپتان  محمد وسیم اکرم کو باضابطہ طور پر سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر  نامزد کر دیا گیا۔ وسیم...
    پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔ سلمان صفدر...
    جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے محض 2 ماہ بعد ہی پارلیمان تحلیل کرکے قبل از وقت الیکشن کا اعلان کیا تھا تاکہ بجٹ سمیت قانون سازی کے لیے اکثریت حاصل کرسکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے عوام نے  64 سالہ وزیراعظم سانائے تاکائیچی کی اپیل پر حکمراں اتحاد کو دو تہائی اکثریت...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضی ہو گی کبھی جھگڑے ہوں گے اور کبھی شکوے ہوں گے، یہ سب چلتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر...
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے ناراضی، جھگڑے اور شکوے، یہ سب چلتا رہے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو ابھی ایڈجسٹ ہونے میں ٹائم لگے گا، ہماری پارٹی کا اپنا...
    سعودی کابینہ نے اردن اور ترکی کے ساتھ پرامن جوہری اور ایٹمی توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے مذاکرات اور مسودہ معاہدوں پر دستخط کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شہزادہ ولیم کا سعودی عرب کا دورہ، فٹبالرز اور گیمرز سے ملاقات عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات کے حوالے سے وزیرِ...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے میں کوئی بات نہ کروں۔ راولپنڈی میں سلمان صفدر سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی...
    اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔  انہوں نے پارلیمانی...
    صحافیوں سے اپنی ایک گفتگو میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ امریکیوں کو نتین یاہو كے معاملے میں عقلمندی سے کام لینا چاہئے۔ اسلام تائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ "علی لاریجانی" اس وقت مسقط میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے کہا کہ صیہونی وزیراعظم "نیتن یاہو" اب امریکہ جا...
    مرحوم کی نماز جنازہ قائد ملت جعفریہ آغا سید راحت حسین الحسینی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس سے پہلے مرکزی جامع مسجد سکرود میں بھی مرحوم کی نماز جنازہ سید باقر الحسینی کی امامت میں ادا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ جید عالم دین اور محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے سرپرست...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جنید اکبر نے پارٹی کے اندر اختلافات اور ناراضگیوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کا گھر ہے اور اس میں جھگڑے، ناراضگیاں اور شکوے چلتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے...
    فائل فوٹو لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت فیسٹیول منانے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں اہل لاہور نے حکومت کے حفاظتی انتظامات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔سروے نتائج کے مطابق 53 فیصد شہریوں نے فیصلے کو درست، 20 فیصد نے درمیانی رائے جبکہ 28 فیصد نے...
    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف ہو تو وہ اسے نہیں مانیں گے۔ مجھے اکثر کہا جاتا ہے کہ آپ شریف...
    اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آر اے) نے غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی نے ایسے تمام طبی اداروں کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ 15 دن کے اندر اپنے کوائف مکمل کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ مقررہ مدت...
    اسلام ٹائمز: موجودہ صورتحال محض ایران اور امریکہ کا تنازعہ نہیں رہی۔ یہ دراصل بدلتے ہوئے عالمی نظام، کمزور پڑتی یک قطبی طاقت اور ابھرتے ہوئے کثیر قطبی توازن کی جھلک ہے۔ ایران اپنے بیانیے میں اسے "مزاحمت کی کامیابی" قرار دیتا ہے، جبکہ امریکہ اسے "ڈیٹرنس اور ڈپلومیسی" کا امتزاج کہتا ہے۔ حقیقت شاید...
    سلمان اکرم راجہ---فائل فوٹو  پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ساتھ لے کر چلیں گے، احتجاج کا وہ طریقہ اپنائیں گے جس میں ہر پاکستانی شامل ہو۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھتے ہیں کہ اجازت ملتی ہے یا نہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے نے طبی ماہرین اور عوام دونوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں رواں سال بارہ ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اٹامک انرجی کینسر اسپتال سینار میں او پی ڈی...
    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق سربراہ جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی تو ان کی جماعت ہے جس سے انہیں عمران خان بھی نہیں نکال سکتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدرجنید اکبر نے وضاحت کی کہ نہ وہ پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، نہ...
    بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جو کچھ ہوا، وہ ہم کسی کو بھولنے نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے...