2026-07-23@23:36:12 GMT
تلاش کی گنتی: 12636
«وسیم اکرم»:
کوئٹہ سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق، وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے گزشتہ 40 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات بیان کیں۔ ان کارروائیوں میں 145 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 17 سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 31 معصوم شہری بھی جان کی بازی ہار گئے۔ یہ اعداد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت)ہالانی اور گردو نواح میں سگ گزیدگی کے۔واقعات میں اضافہ, 2 روز میں طلبا و طالبات, خواتین سمیت مبینہ درجنوں افراد کو کتوں نے کاٹ لیا, انتظامیہ کتامارمہم چلانے سے گریزاں،مثاثرین کا انجکشن وافر مقدار میں فراہمی اور کتا مار مہم کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق ہالانی اور گردنواح میں سگ گزیدگی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی ، NLFسندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ، جنرل سیکریٹری محمد عمر شر،NLFڈہری زون اور اینگرو فرٹیلائزر کنٹریکٹر وکرز یونین CBAکے صدر عبد الفتح ملک ، جنرل سیکریٹری رمضان سمیجو ، NLFڈہرکی زون کے جنرل سیکریٹری عبد الستار سیال نے اپنے بیان...
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، حکمران آئیں اس پر بات کریں۔ کے پی کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے کے لیے مہلت دینے اور عدم پیش رفت کی صورت میں سخت فوجی کارروائی کی وارننگ کے بعد سفارتی محاذ پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بصورت دیگر بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رسں ادارے کے مطابق تازہ ترین پیشرفت میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایرانی صدر پزیشکیان نے...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے کل ملاقات کا روز ہے۔ پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی، فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ ،علی زمان...
جنگ کی دھمکیوں اور فوجی مشقوں کی گھن گرج کے دوران بالآخر امریکا اور ایران نے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ مذاکرات رواں ہفتے ہی شروع کے لیے جائیں گے۔ امریکا اور ایران مذاکرات کے لیے ترکیہ،...
سندھ بلڈنگ کا انسپکٹر کورنگی کے علاقے میںایک مافیا اور ڈان کا روپ دھار گیا اللہ والا ٹاؤن میں ہنگامی اخراج سے خالی سو سے زائد عمارتیں غیر قانونی تعمیر سندھ بلڈنگ کا انسپکٹر کورنگی کے علاقے میںایک مافیا اور ڈان کا روپ دھار گیا۔ اطلاعات کے مطابق بلڈنگ انسپکٹر کاشف گزشتہ بیس برسوں سے...
بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر اپنی ایک تقریر میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آپ انشاءالله بہت جلد خارجہ پالیسی کے میدان میں مقاومت کی برکات کا مشاہدہ کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے کہا کہ آپ انشاءالله بہت جلد خارجہ پالیسی کے میدان...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ان کی جماعت کا حمایت یافتہ انتخابی اتحاد اقتدار میں آیا تو مہیش کھلی کو ’اسمارٹ اکنامک زون‘ میں تبدیل کیا جائے گا، جہاں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور جامع ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ کاکس بازار کے سب...
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ وہ برسلز کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں، جبکہ حکومتی وزرا تعطل کا شکار مذاکرات بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ برطانیہ اور یورپی یونین دفاعی شعبے میں قریبی تعاون کے لیے نئے سرے سے مذاکرات کے امکانات پر غور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بریسٹ کینسر کی اسکریننگ کے عمل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے نہ صرف تشخیص کی درستگی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ خطرناک اور آخری مراحل میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد میں بھی نمایاں کمی آتی ہے۔یہ پیش رفت جدید طب اور...
امریکی ویب سائٹ “Axios” نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو علاقائی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور ترکی آئندہ ہفتے کے دوران انقرہ میں ایک ممکنہ اجلاس کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، جس میں وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایران کے متعدد اعلیٰ حکام شریک...
مظفر آباد +میرپور(نوائے وقت رپورٹ+سکندر الرحمن راجہ) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ میت گن کیرج وہیکل پر لائی گئی۔ نمازِ جنازہ قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی جس میں کمانڈر راولپنڈی کور سمیت آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت، سرکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-12 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ان کے آبائی گاؤں کھڑی شریف میرپورمیں سپرد خاک کردیا گیا‘آزادریاست جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودہری 71 سال کی عمر میں کینسرجیسے موذی مرض سے لڑتے لڑتے بالآخر داعی اجل کو لبیک کہہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوم نیٹ پاکستان (HNP) گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتا ہے، جس نے ایک بار پھر مزدوروں کو درپیش سنگین پیشہ ورانہ صحت و سلامتی (OSH) کے خطرات کو بے نقاب کر دیا ہے، خصوصاً ان افراد کو جو غیر محفوظ اور...
سکھر: ڈائریکٹر فقہ اکیڈمی پاکستان مفتی مصباح اللہ شاکر دارالعلوم تفھیم القرآن میں علماء سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ (نمائندہ جسات) کندھکوٹ کے قریب پولیس تھانہ بخشاپور کی حدود میں دیرینہ دشمنی پر دکان پر بیٹھے ہوئے ڈومکی برادری کے معزز ذاکر حسین ڈومکی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی گولیوں کا نشانہ بن کر ذاکر حسین موقع پر ہی قتل ہو گئے۔ واقعہ کے بعد مسلح افراد فائرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (جسارت نیوز) کھپرو میں ذاتی جھگڑوں کو مذہبی رنگ دینا افسوسناک، کھپرو میں امن و بھائی چارے پر زور۔کھپرو میں جٹ برادری اور مالھی برادری کے درمیان پیش آنے والے ایک ذاتی نوعیت کے تنازعے کو بعض عناصر کی جانب سے مسلسل مذہبی رنگ دینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جو...
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت جینے دو کراچی مارچ میں شریک ایک لڑکی گل پلازہ کی خاکستر عمارت کا ماڈل اٹھائے شریک ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں بدسلوکی اس حد تک معمول بن چکی ہے کہ اسے ادارہ جاتی شکل حاصل ہو گئی ہے۔اسرائیلی جیل سروس کے اعداد و شمار کی بنیاد پر انسانی حقوق کی تنظیم ہموقید کا اندازہ ہے کہ اس وقت تقریباً 9,800 فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (ثناء شعیب) پاکستان انٹرنیشنل اسکول العزیزیہ جدہ میں فائن آرٹس اور ہوم اکنامکس کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں اور فنی کام کو بھرپور انداز میں پیش کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی فاطمہ عمران نے کی، پروگرام کا آغاز ریماس کی تلاوتِ قرآن پاک سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اساتذہ پاکستان کی نائب صدر شائستہ مدنی کی میزبانی میں ’’تعلیمی بیٹھک‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں 7 سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز کے مالکان اور پرنسپلز نے شرکت کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا اور مشترکہ مسائل کے حل کے لیے...
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 150 سے زائد دہشت گرد مارے گئے، بھارت صوبے میں دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا رقبہ زیادہ آبادی کم ہے، دہشت گرد اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ...
پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو...
بھارت نے پاکستان پر پراکسی جنگ مسلط کررکھی ہے، دہشتگردوں کو انہی کی زبان میں جواب مل رہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے بھارت بلوچستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے، دہشتگردوں کو انہی کی زبان میں جواب مل رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت مئی کی جنگ میں اپنی شکست کے اثرات کم کرنے کے لیے یہ سب...
بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک بحریہ کے شہید محمد شاہ زیب کو ان کے آبائی گاؤں عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں پاک بحریہ کے افسران و جوانوں کے علاوہ سول و ملٹری حکام اور شہید کے...
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ ہندوستان اور افغانستان پاک سرزمین میں مداخلت کا گھنانا کھیل بند کردیں، پاکستان کے محافظ کسی صورت پاکستان کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے...
مظفر آباد:(نیوزڈیسک) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، جنہیں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ یہ وہ اعزاز جو پاکستان میں صرف 5 شخصیات کو نصیب ہوا، اِس سے قبل یہ اعزاز بانی پاکستان...
اسلام ٹائمز: بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کی طرف سے "سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی" کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں ڈالنے کے معاندانہ اور مضحکہ خیز اقدام کے بعد، ہم عظیم ایرانی قوم کی حمایت، ہمدردی اور دانشمندانہ موقف کی وسیع لہرکو سلام پیش کرتے ہیں اور گہرے شکر کا...
سیکیورٹی ایجنسیز بھارتی پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لیں گی، عطا اللہ تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے،...
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، جنہیں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ یہ وہ اعزاز جو پاکستان میں صرف 5 شخصیات کو نصیب ہوا۔ اس سے قبل یہ اعزاز بانی پاکستان قائداعظم محمد...
سہیل آفریدی کا بیان کہ تحمل کچادھاگا ہے واقعات کی صحیح عکاسی ہے، سلمان اکرم راجا نے وزیر اعلیٰ کے پی کے بیان کی وضاحت کردی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ سہیل آفریدی کی گزشتہ روز کی تقریر کے ایک جملے کو دانستہ طور پر غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔ ان کے مطابق سہیل آفریدی کا یہ کہنا...
واشنگٹن:(نیوزڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں اور کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ دیکھیں گے کہ ایران کے حوالے سے کیا کیا جا سکتا ہے۔ پہلے بھی مذاکرات ناکام ہوئے...
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف حاصل کی گئی کامیابی نے بھارت کو شدید تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے، اسی لیے وہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم سیکیورٹی ایجنسیاں...
اسلام آباد کا معصوم بچوں کا استحصال کرنے والے بڑے نیٹ ورک کے خلاف ایکشن معصوم بچوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر خریدنےاورفروخت والے گروہ کو بے نقاب کرکے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا، چھ سو سے زائد نازیبا وڈیوز برآمد کرلیں گئیں ملزم لڑکی بن کر بچوں کو ورغلاتا اور نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل...
سٹی 42 : صدرِ ریاست آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نمازِ جنازہ سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ مرحوم کا جسدِ خاکی آرمی کے نوجوانوں کی قیادت میں جنازہ گاہ لایا گیا، تابوت قومی پرچم میں لپٹا ہوا تھا۔ نمازِ جنازہ کے موقع پر پولیس کے چاق و چوبند...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے، سیکیورٹی ایجنسیز ان پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے، سیکیورٹی ایجنسیز ان پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کل بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران سے متعلق اپنے سیاسی عزائم مشرقِ وسطیٰ کے اتحادی ممالک کے ساتھ شیئر نہیں کرتا۔امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے اور ان بات چیت کو کسی...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی ہے، ان شا اللہ تعالیٰ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو بھی وہیں بھیجیں گے جہاں دہشتگردوں کو بھیجا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر...
فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مغربی ایشیا میں تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ہمارے اتحادی مذاکرات کر رہے ہیں، ہمیں دیکھنا ہوگا کہ کیا ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا جانے والی ایئر فورس ون پر کہا ہے...