2026-06-02@21:04:06 GMT
تلاش کی گنتی: 12615
«وسیم اکرم»:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا کہ اگر وہ جوہری معاہدہ کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اسے ’انتہائی شدید‘ نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ تاہم اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کسی بھی ممکنہ معاہدے کے معیار پر شکوک کا اظہار کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے ایک...
کالج روڈ اکبر چوک فلائی اوور سے ایک خاتون گر کر ہلاک ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کو جائے حادثہ سے اطلاع موصول ہوئی اور فوری طور پر ایمرجنسی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں: لاہور نے کر دکھایا، اب پی پی کراچی میں رونق لگا کر دکھائے ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل وقاص اکرم شیخ نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے سکتی ہے۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا...
مشرقی بھارتی ریاست ویسٹ بنگال میں دسمبر میں مہلک نیپاہ وائرس سے متاثر ہونے والی ایک نرس انتقال کر گئیں ریاست میں صرف دو افراد وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور متاثرہ نرس مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ریاستی صحت حکام نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت میں نیپاہ...
چین کی نیشنل مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہدایت دی ہے کہ بچوں کے فارمولے (انفینٹ فارمولہ) بنانے والی کمپنیوں کو نقصان دہ عنصر Cereulide کے لیے ٹیسٹ کرنا لازمی ہوگا، جو حال ہی میں عالمی سطح پر متعدد مصنوعات کے ری کال کا سبب بنا اور جس کا تعلق چین کی ایک بائیوٹیک کمپنی سے...
پی ٹی آئی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب کال کا اعلان کر سکتی ہے، شیخ وقاص اکرم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز پشاور:(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب...
بی این پی کی سب سے بڑی حریف جماعت جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنی شکست کو تسلیم کرتی ہے اور وہ "مخالفت کی سیاست" کے بجائے "مثبت سیاست کے تحت" آگے بڑھے گی۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 15 فروری کو حکومت بنانے کا...
سابق قومی کھلاڑی کامران اکمل نے پی سی بی سے اظہارِ ناراضی کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ آکشن میں عمر اکمل کو شامل نہ کرنے پر اعتراض کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026ء کا انعقاد مارچ سے مئی تک نئے اور توسیع شدہ فارمیٹ کے تحت کیا جا رہا ہے، اس سال...
ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ملک میں منعقد ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو مبارکباد دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگالی نیوز چینل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو ایک مؤثر اور خطرناک ہتھیار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ بھارتی بیٹنگ لائن کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق پاکستانی اسپنرز بھارتی ٹیم کو دباؤ میں لا سکتے ہیں، اس لیے بھارتی بیٹرز کو محتاط حکمتِ عملی اپنانا...
بنگلادیش انتخابات: بی این پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ 209 نشستیں جیتنے میں کامیاب، جماعت اسلامی اتحاد 68 سیٹوں تک محدود
بنگلادیش انتخابات: بی این پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ 209 نشستیں جیتنے میں کامیاب، جماعت اسلامی اتحاد 68 سیٹوں تک محدود WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلا دیش میں ہونے والے تاریخی عام انتخابات میں بنگلادیشن نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق Tarique Rahman کی قیادت میں Bangladesh Nationalist Party (بی این پی) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔اب تک موصولہ نتائج کے مطابق بی این پی اتحاد نے 299 میں سے 209 نشستیں...
رپورٹنگ: مقتدر راشد (بنگلہ دیش) اور فیصل کمال پاشا بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے، ابتدائی رجحانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ جماعت اسلامی بڑی اپوزیشن جماعت کے طور پر ابھر رہی ہے۔ ملک...
پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ تقریبا ضائع ہوگئی۔سلمان اکرم راجہ نے تنقید کرتے ہوئے کہا انہوں نے تو کہا تھا بیس منٹ علاج کے بعد آنکھ ٹھیک ہوگئی، بانی پی ٹی آئی کو تین ماہ سے آنکھ کی تکلیف تھی، کسی ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ سندھ کی صوبائی اسمبلی میں شراب کی پابندی کی قرارداد مسترد کرنا انتہائی افسوس ناک ہے اور اس پر سب سے زیادہ شرم کی بات یہ ہے کہ یہ قرارداد ایک اقلیتی رکن...
فائل فوٹو پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی کے خلاف جرم کا ارتکاب کیا گیا اور جرم سابق سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم نے کیا۔انہوں نے کہا کہ مقدمہ عبدالغفور انجم کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطن عزیز میں جس بھی فرد سے بات کیجیے وہ خود کو اللہ تعالیٰ کا عاجز بندہ، نبی آخر الزماں رسول کریم محمد مصطفیؐ کا عاشق صادق، آپ کے صحابہ کرامؓ اور اہل بیت اطہار کا مطیع و تابع فرمان قرار دیتا ہے مگر اسے بدقسمتی کے سوا کیا نام دیا جائے...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور امید ہے کہ آئندہ ہفتے تک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ ہمیں معاہدہ کرنا ہی ہوگا ورنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ نے جامشورو میں خاتون کے اغوا، زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان مجاہد چنا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جیکب آباد میں آسیہ کھوسو ، چوٹاریوں میں شاد بانو ملاح کے بعد اب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جرم کا ارتکاب کیا گیا ہے اور اس معاملے میں سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ بنگلا دیش جمہوریت کی ٹرین پر سوارہوگیا، جلد منزل پر پہنچے گا،آج کی ووٹنگ ماضی کے منظم اور اسٹیجڈ انتخابات اور بیلٹ باکس چھیننے کی روایت سے واضح انحراف ہے۔ڈھاکا میں اپنا ووٹ ڈالنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی صدارت میں منعقدہ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس نے ملک کے اندر دہائیوں سے جاری بدترین دہشت گردی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیںبلکہ مذاکرات سے مسائل کیے جائیں۔...
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات سست روی کے ساتھ جاری ہیں تاہم فریقین نے اسے امید افزا قرار دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کے باوجود امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرے طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعیناتی کی تیاری شروع کردی۔ امریکی میڈیا کے...
آج کوئٹہ میں صوبائی وزیر خزانہ نے گرینڈ الائنس اور آل پارٹیز کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگلی ملاقات میں وزیراعلیٰ بھی ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات شعیب نوشیروانی سے آل پارٹیز قائدین اور گرینڈ الائنس کے رہنماؤں پر مشتمل ایک...
جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی صحت سے متعلق جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو...
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی بینائی ضائع ہوگئی، ان حالات میں میرے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسمبلی نہیں آرہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: گزشتہ دنوں فرانس میں ایک طالب علم نے خاتون ٹیچر پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کر دیا تھا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یاد رہے کہ شہر ٹولون میں اسکول کے طالب علم نے خاتون ٹیچر پر چاقو سے حملہ...
عمران خان کی خراب صحت کے ذمہ دار سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا، سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جرم کا ارتکاب کیا گیا ہے اور اس جرم کے ذمہ دار سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم ہیں، جن کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی رپورٹ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ پڑھ کر دل شدید کرب اور صدمے میں مبتلا ہے اور یہ سمجھنا مشکل ہو رہا ہے کہ ایک انسان...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے ایم این اے عادل بازئی خون کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی...
بیرون ملک یا بنی گالہ، عمران خان کی ڈیل ہوگئی؟ مریم نواز کا خان کے شہر میں کھڑاک، سابق آرمی چیف بارے افسوسناک خبر
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news بنی گالہ بیرون ملک پاکستان جنرل باجوہ خبر ڈیل رپورٹ عمران خان مریم نواز میانوالی نیٹ میٹرنگ
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے حکومت کو ایک بار پھر سب بھول کر آگے بڑھنے کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف جرم کا ارتکاب کیا گیا اور جرم سابق سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم نےکیا، مقدمہ عبدالغفور انجم کے خلاف دائرکیا جائےگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا میں چھالیہ یا بیٹل نٹ چبانے کی روایت صدیوں پرانی ہے، جسے عام طور پر پان کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے اور کھانے کے بعد مہمانوں کو پیش کیا جاتا ہے۔ تاہم تازہ ترین سائنسی تحقیقات بتاتی ہیں کہ یہ محض ایک ثقافتی یا سماجی عادت نہیں بلکہ صحت...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف کل صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میرا گھر، اختلافات اور شکوے سب چلتا رہے گا، جنید اکبر نے واضح کردیا صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ...
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں ہونے والی ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے 18 سالہ خاتون کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ نے اسکول پر حملے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو گھر میں قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیت ملک کی ریڈ لائن ہے اور اسے کسی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے خبردار کیا...
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے مالکان کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ اور وسیم اکرم کا کمبینیشن سیالکوٹ اسٹالینز کو بلندیوں پر لے جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سیالکوٹ اسٹالینز کی چئیر پرسن صبیحہ سلطان اور کو آنر محمد شاہد نے ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو ایکسپریسو میں بات کرتے...
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرتے ہوئے نئی جنگ بھڑکائی جا سکے۔ قطر کے دارالحکومت...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو کل جمعہ کے بعد صوبے بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی...
لاہور میں کالج روڈ اکبر چوک فلائی اوور سے ایک خاتون گر کر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کو کالج روڈ اکبر فلائی اوور سے خاتون کے گرنے کی کال موصول ہوئی۔ ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر موجود ہیں، ریسکیو حکام نے بتایا کہ چلتی موٹر سائیکل سے بیٹے کے پیچھے بیٹھی خاتون فلائی اوور...
جمعرات کو قومی انتخابات کے دوران دارالحکومت کے مختلف پولنگ مراکز پر خواتین ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے انتخابی ماحول مزید پُرجوش اور ہمہ گیر بن گیا۔ صبح کے اوقات میں خواتین ووٹرز کی حاضری نسبتاً کم رہی، تاہم ڈھاکہ 5، ڈھاکہ 6، ڈھاکہ 8، ڈھاکہ 9 اور ڈھاکہ...
اسلام ٹائمز: امریکہ نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو وہ سخت اقدامات پر مجبور ہوگا۔ ایران نے بھی خبردار کیا ہے کہ اگر معاملہ جنگ میں تبدیل ہوا تو وہ امریکی اڈوں یا مفادات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ امریکی نیوی اور دیگر افواج کی موجودگی اور ممکنہ مزید بیڑے بھیجے جانے...
حماس کے عسکری ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو آج جن خطرات کا سامنا ہے اور اسی طرح سابقہ حملے اور محاصرے دراصل عظیم ایرانی ملت اور ایران کی مزاحمتی رہبریت سے فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور اس کی دلیرانہ، براہ راست اور اعلانیہ حمایت کا انتقام لینے کی ایک...
تہران میں اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ امریکہ کیجانب کسی بھی قسم کی محدود جارحیت کو بھی جنگ کا آغاز سمجھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کیلئے مشورہ ہے کہ دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کے راستے...