2026-06-02@21:04:55 GMT
تلاش کی گنتی: 12615

«وسیم اکرم»:

    اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو بدھ کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے جہاں وہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران سے متعلق صورتحال پر مشاورت کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے واشنگٹن میں متوقع...
    حیدرآباد(نیوز ڈیسک) نواحی علاقے میں خوفناک ٹریفک حادثے میں حاملہ خاتون سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ ٹنڈ و جام میں کسانہ موری کے قریب پیش آیا، تیز رفتار کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئیں۔ حادثے...
    اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو بدھ کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے جہاں وہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران سے متعلق صورتحال پر مشاورت کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے واشنگٹن میں متوقع...
    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوں گے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے بعد آئندہ ہفتے ایک اور دور کی بات کی ہے۔ عراقچی نے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں واضح...
    رپورٹ کے مطابق ان خدشات کے پیش نظر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کی جلد منصوبہ بندی کی گئی تاکہ اسرائیلی وفد امریکی فریق کے ساتھ ایرانی مذاکرات پر بات کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کے کان ٹی وی کے مطابق حکومتی حکام کو تشویش ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
    وقار حسین منگی: خیرپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری مشترکہ آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے 4 انتہائی خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ پولیس کے مطابق سرینڈر کرنے والے ڈاکو اغوا برائے تاوان،...
    اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو بدھ کے روز واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق ملاقات میں ایران کے ساتھ جاری اور ممکنہ مذاکرات، اس کے جوہری پروگرام اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی...
    عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے صوبے شمال کردفان میں عالمی غذائی پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملے میں 8بچوں سمیت 24افراد ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور (اوچھا) کے مطابق یہ ٹرک کوستی سے شمالی کردفان کے دارالحکومت العبید کی جانب بے گھر خاندانوں کے لیے خوراک لے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے روس یوکرین مذاکرات ابوظبی کے بعد میامی میں کروانے کی پیشکش کردی،جسے یوکرین نے قبول کرلیا۔ یوکرینی صدرکا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے یوکرین اور روس گرمیوں سے پہلے جنگ کا خاتمہ کریں۔ ابوظبی مذاکرات میں ڈونباس میں فری اکنامک زون کے قیام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط/ واشنگٹن/تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کاپہلا دور مکمل ہوگیا۔مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر نے کی۔ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ عمان...
    نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دباؤ اور پیش رفت کے باوجود ایران اپنی طاقت اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ ایران مذاکرات کے بارے میں صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے...
    نیتن یاہو کے دفتر نے اعلان کیا کہ ان مذاکرات کے دوران ایران کے ساتھ مذاکرات کے عمل سے متعلق اسرائیلی حکومت کے مؤقف پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں نیتن یاہو کی ٹرمپ کے ساتھ آئندہ ملاقات کی تصدیق...
    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارا اصولی اور خودمختار موقف ہے کہ ملک سے یورینیم کے کسی بھی انتقال کی مخالفت کی جائے، یقیناً ہم افزودہ مواد کی فیصد کو کم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسرے دور میں مذاکرات کا مقام...
    امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے جاری کی گئی تازہ فہرست کے مطابق 89 بھارتی شہری سب سے خطرناک مجرموں کی فہرست میں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف مہم میں گرفتار 5 سالہ بچے کی رہائی کا حکم اس ڈیٹا بیس میں قریباً 25 ہزار ایسے جرم کرنے والے...
    فرقہ وارانہ اور ذات پات پر مبنی تشدد کے مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے مذہبی اقلیتوں، دلت برادریوں اور سماجی طور پر محروم طبقات کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد اور امتیازی سلوک کی شدید مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی...
    ایران نے کہا ہے کہ وہ یورینیم افزودگی کی سطح کم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اپنے یورینیم کے ذخائر بیرون ملک منتقل نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یہ بات جمعے کو امریکی مذاکرات کے دوران بتائی۔ یہ بھی پڑھیں:ایران مذاکرات پر ٹرمپ کا خوشگوار اشارہ، امریکا کے پاس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طاقت کے نشے میں حملے کی غلطی نہ کرے اگر حملہ کیا تو خطے میں موجود ان کے تمام فوجی اڈے ہمارا نشانہ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی باراک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نہایت نامناسب ویڈیو کی مذمت تو کی لیکن معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں سابق صدر باراک اوباما...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع سے جڑا حساس معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ  نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسقط میں امریکا کے...
    امریکا اور ایران کے درمیان مسقط میں ہونے والے جوہری مذاکرات کو دونوں ممالک کے سربراہان نے مثبت قرار دیا تاہم تناؤ اب بھی برقرار  ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات ختم ہوگئے۔ گزشتہ روز امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان یہ...
    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری افزودگی ایران کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے اور یہ عمل جاری رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے بتایا کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی وفد سے مصافحہ بھی ہوا۔ انہوں نے واضح کیا...
    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی بلوچستان کو علیحدہ کرنا چاہتا ہے تو اس بات پر مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے پاس کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ’کافی وقت‘ موجود ہے اور ایران سنجیدگی سے ڈیل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام...
    لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعے کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ ہونا انتہائی افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ان کا واحد مقصد بدامنی پھیلانا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا...
    مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے بات...
    جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے، عالمی اور...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے مذاکرات کے نتائج مثبت رہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے...
    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، اگلے ہفتے ایران کے ساتھ پھر مذاکرات ہوں گے، ایران کے ساتھ ڈیل کیلئے کافی وقت پڑا ہے۔ دوسری جانب...
    دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف ٹیچر اور سماجی کارکن روبل ناگی جنہوں نے ملک بھر میں سینکڑوں تعلیمی مراکز قائم کیے اور کچی آبادیوں کی دیواروں پر تعلیمی میورلز بنائیں، کو ایک ملین ڈالر کا عالمی اعزاز گلوبل ٹیچر پرائز دے دیا گیا۔ ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روبل ناگی...
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان نے اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار کیا۔ کراچی میں موجود پاکستان نزاد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوں نے خودکش...
    عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے پھر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کو “بہت اچھا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی وفود اگلے ہفتے...
    اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ 162 زخمی ہیں جن میں سے 29 کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امام بارگاہ کے گیٹ پر ایک بج کر چالیس منٹ...
    مسجد جیسے مقدس مقام میں بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا پوری قوم کیلئے باعث صدمہ ہے فتنہ الخوارج کی نمازیوں پر حملہ جیسی گھناؤنی دہشتگردی انسانیت پرحملہ ہے،شدیدمذمت سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اسلام آباد کی مسجد میں دھماکے کی سخت مذمت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکورٹی فورسز اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کی کوششیں جاری ہیں۔ آپریشن ردّالفتنہ کے دوران علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، میراک خان چکرانی نے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-08-18 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکورٹی فورسز اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کی کوششیں جاری ہیں۔ آپریشن ردّالفتنہ کے دوران علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، میراک خان چکرانی نے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس کی شاہراہ پر لگے سائن بورڈ پر فحش وڈیو چلنے کا مقدمہ ،عدالت نے ملزم اکرام کی 20ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے ملزم اکرام کو عدالت میں پیش کی جہاں عدالت نے ملزم اکرام کی بیس ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی،زرضمانت کی عدم موجودگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-18 مسقط /واشنگٹن /تہران /استنبول /دوحا / ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری بالواسطہ مذاکرات کا جمعے کو ہونے والا دور مکمل ہوگیایہ گھنٹوں تک جاری رہے۔ مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے...
    کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان  پر افسردہ ہو گئے۔ کراچی میں موجود پاکستان نثراد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد امام بارگاہ...
    ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم...
    اسلام ٹائمز: امریکہ آج اپنے کمزور ترین دور سے گزر رہا ہے۔ بلاشبہ، امریکہ ایک چیز میں اچھا ہے اور وہ میڈیا وار، نفسیاتی جنگ، جھوٹی اور جعلی خبروں میں مذکورہ ماندہ اوزار ہیں۔ ایسے ٹولز جو بالآخر انکے حکام اور میڈیا کو مزید بدنام کرنے کے لیے کام کرتے ہیں۔ تاہم، ہمیں مذاکرات کے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی نہایت نامناسب ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹروتھ سوشل پرشیئر کردی جس نے ایک نئی بحث کو جنم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ویڈیو ایک انتہائی متنازع، انتخابی سازشی پوسٹ کا حصہ تھی جس میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سے متعلق ایک توہین آمیز اور متنازع ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اپنی تعریف، اوباما اور بائیڈن پر تنقید، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں...